دِلّی میں ایک بہار اور

8
ر اور ا ہ ب ک ی ںا ی م یّ لِ دDevelop by Qulb e Abbas For feedback:[email protected] om

Upload: international-advisers

Post on 01-Nov-2014

263 views

Category:

Education


1 download

DESCRIPTION

 

TRANSCRIPT

Page 1: دِلّی میں ایک بہار اور

اور بہار ایک میں ل ی د�

Develop byQulb e Abbas

For feedback:[email protected]

Page 2: دِلّی میں ایک بہار اور

ذ�کر کا شعروادب جب کہ سمجھناچاہیے نہیں سےیہ ذاس کا۔ لکھنؤ کےبعد ااس کا، للی ذد پھر ہوا، ذ�کر کا پہلےدکن میں کےسلسلے ل-ی تر کی ادب ااردوکےبدل و-ت بلکہ ہے نہیں ایسا ہوگیا۔ سرد بازار کا للی ذد تو بڑھیں سرگرمیاں ادبی میں لکھنؤ جب یا گئی چھا خاموشی میں دکن تو لگا ہونے زیادہ میں للی ذدشہرت کی خ> ناس اور خ< آات میں لکھنؤ ابھی چنانچہ ٹوٹا نہیں کہیں ذسلسلہ کو، جگہ دوسری کبھی ہوگئی، اصل حیثیت کومرکزی جگہ ایک سےبھی جانےل-ی تر کی شاعری میں زمانے ااس کہ رکھناچاہیے یاد بھی یہ کیا۔ شروع کرنا اضافہ میں رونق کی نےوہاں شاعروں پھربڑےبڑے میں للی ذد کہ تھی پر کمال اپنے ) آاباد، ) حیدر ، پٹنہ آاباد عظیم پور، رام ٹانڈہ، آاباد، فرخ کےعلاوہ لکھنؤ اور للی ذد طرح ذاس تھے۔ ہوتے کےدربار امیروں یا بادشاہوں جہاں تھی ہوتی زیادہ وہیںتھے۔ گئے ہو لھا اکٹ شاعر سے بہت میں پور رام اور آاباد حیدر کر خاص تھی، جاتی کی لزت ع کی اان اور تھے ذملتے وظیفے کو شاعروں بھی میں وغیرہ

وہاں لیے کے ذدنوں کچھ بعد کے چلےجانے سے للی ذد کے وغیرہ خر می اور خا سود اورتھی، ہی بات کی ااس تھی حاصل اہمیت جو کو لکھنؤ اور للی ذد پھربھیکے غدر لیکن تھا دیا چھوڑ پیچھے کو ااس نے پہل چہل کی لکھنؤ اور تھی گئی ہو لدھم لوم کی چراغ تھی، پڑگئی پھیکی رونق سال ۳۰، ۲۵کی

لیکن بھی میں آاباد حیدر اور رہے بھی میں لکھنؤ وہ بناتے۔ شاگرد سے بہت اور کی شاعری خوب میں رنگ کے خ> ناس خرنے نصی شاہ آائی، بہار پھر وہاں پہلےبھی ذاتنا میں کےکلام اان ثر ہیں،ا لیےمشہور کے ذلکھنے میں انداز بناوٹی اور زمینوں امشکل خر نصی شاہ کےشاگردتھے۔ ذانھیں hخ تھا،�و للی ذد وطن اصل کا ذان

ہے۔ کےیہاں خ> ناس جتنا ہے نہیں

Page 3: دِلّی میں ایک بہار اور

لمد امح نواب خر، ظف شاہ ادر بہا خب، غال خاں اللہ اسد ذمرزا خن، موم خاں ،مومن حکیم hخ �و لمدابراہیم امح شی> لیکن ہوئے پیدا شاعر سیکڑوں میں للی ذد و-ت ااسعالم بڑے بڑے و-ت ااس ابجھنےوالاتھا لیے کے ہمیشہ چراغ کا حکومت امغل جب کہ ہے hلتفا ا عجیب ہیں ااستاد کے رنگ اپنے اپنے خہ شیفت خاں ےے مصطفکمزوری جو میں حکومت اور تھے گئے ہو پیدا حالات جو حالانکہ ہے، گیا بن یادگار ددور آاخری کایہ للی ذد سے کےدم اانھیں تھے، ہوگئے جمع شاعر اور

تھی۔ نہیں میں ذکسی طا-ت کی روکنے ااسے تھی آاگئیادر بہا و-ت ذہ شا وہ کہ یہ تو لول ا تھیں وجہیں دوخاص کی ااس ہوئی، حاصل شہرت سےزیادہ سب و-ت ااس کو hخ �و میں اان لیےگئےہیں کےنام شاعروں ذجنکر ادا سے سادگی بڑی کو خیالات اپنے وہ اور تھی حاصل -درت زبردست پر کےاستعمال محاورات اور زبان کو اان کہ یہ دوسرے تھے، ااستاد کے خر ظف شاہدوہی غزل اور نے-صیدہ اانھوں تھے۔ دیتے لکھ سے ڈھنگ لھے اچ کو باتوں اخلا-ی اور مضامین عام تھی، نہیں گہرائی میں کےخیالات hخ �و تھے۔ دیتےکے اان اور کوئی علاوہ کے خودا س میں میدان ذاس نکہ کیو ہے حاصل اہمیت زیادہ کو -صیدوں کے اان میں امقابلے کے غزلوں بھی میں ذان اپنایا۔ کو صنفوں hخو � وہ ہے ذدلک< اور رنگارنگی جو میں خب غال کہ ہے یہ سچ لیکن ہیں کرتے سے خب غال مقابلہ کا hخ �و سےلوگ بہت سکتا۔ کیاجا نہیں پی< میں امقابلے

کیا۔ انتقال پہلے چندسال نےغدرسے اانھوں ہوسکتا۔ نہیں شک کو ذکسی میں ااستادی اور فن کےکمال hخو � ہےپھربھی نہیں کوبھی نام یہاں کے

Page 4: دِلّی میں ایک بہار اور

وظیفوں کے امیروں یا لیےبادشاہ ذاس تھے رکھتے للق تع سے گھرانے پیتے کھاتے تھے، عالم بڑے تھے، میں طبیبوں کےمشہور للی ذد خن مومکی للی ذد لیکن تھی رنگین زندگی کی اان چہ اگر تھے۔ وا-ف خوب بھی سے شطرنج اور موسیقی نجوم، ذعلم تھے۔ نہیں کےمحتاج

اور ہیں -صیدے کچھ ہیں۔ ذلکھی غزلیں عاشقانہ تر زیادہ نےبھی خن موم ہوں، کرتے نہ لزت ع کی اان جو تھے ایسے لوگ کم میں سوسائٹیذجن ہیں غزلیں بامزہ اور رنگین کی اان سبب اصل کا شہرت کی اان لیکن ہے موجود کلام کا اان بھی میں فارسی ہیں۔ مثنویاں عاشقانہ چندکو خیالات اپنے تک ہی تجربوں کے لبت امح تر زیادہ بلکہ کی نصیحت اور hاخلا نہ کی، فلسفہ نہ ہیں کرتے باتیں کی لوف تص وہ میںکبھی کبھی وہ ہے۔ جاتا ہو پیدا الطف کہ ہیں کرتے پی< میں رنگ لھے اچ ایسے سے طرح طرح کو باتوں اانھیں اور ہیں رکھتے محدود

ہے یہ حقیقت مگر ہیں دیتے کر مبتلا میں امشکل کو پڑھنےوالے اور ہیں دیتے لکھ سے ڈھنگ پیچیدہ کو بات سادی سیدھی سی معمولیدوسال سے غدر ہیں۔ جاتے کیے تسلیم گو غزل بڑے بہت وہ لیے ذاسی ہیں پہلو سے بہت کے ذدلچسپی اور رنگینی میں غزلوں کی اان کہ

کیا۔ انتقال پہلے

Page 5: دِلّی میں ایک بہار اور

ہو انتقال کا چچا اور باپ کہ تھا ہی بچپن ابھی ہوئے، پیدا میں اعلاخاندان ایک کے آاگرے خب ذمرزاغالآاگرہ خب غال ذمرزا اور ہوگئی شادی ہی سےگزراجلد آارام بڑے لیےبچپن ذاس تھے رئیس کےنانابھی اان گیا۔وہ تھی ذملتی پنشن سےجو جاگیر کی چچا تھا، اعلا سہن رہن کا ذان یہاں آائے۔ چلے للی ذد کر چھوڑ

کےلیےوہ لڑنے کامقدمہ ذپنشن تھے۔ رہتے اکثرپریشان لیے ذاس کم، آامدنی تھا، زیادہ خرچ تھی، بندہوگئی ،hاخلا خوش بڑے ذمرزا تھی۔ وہیں عدالت بڑی سے سب میں زمانے ااس نکہ کیو گئے بھی لتہ کلک

تھے۔ والے ذلنے م اور دوست لاتعداد کے اان تھے۔ انسان ذمزاج رنگین اور hو� خوش والے، ہنسانے ہنسنےتھی گہری پر زندگی نظر کی اان لیے ذاس تھے۔ لیتے ذدلچسپی میں تک آادمیوں سےلےکرمعمولی بادشاہکی اان سے وجہ کی ذاسی تھے، سمجھتے خوب کو االجھنوں اور فراز و نشیب کے زندگی انسانی وہ اورخود کو اان تھے، جاتے سمجھے عالم بڑے کےبہت فارسی میں زمانے اپنے وہ ہے۔ گہرائی میں شاعریشہرت کی اان آاج لیکن ذلکھا میں ہی فارسی تر زیادہ نے اانھوں لیے ذاس تھا۔ ناز پر دانی فارسی اپنی بھیہو ااستاد کے بادشاہ وہ بعد کے مرنے کے hخ �و ہے۔ سے وجہ کی خطوں اور غزلوں ااردو کی اان تر زیادہتھی گئی سنبھل کچھ حالت لیے ذاس تھا لگا ملنے وظیفہ ایک سے پور رام کےبعد غدر تھے۔ گئے

میں حالت ذاسی چنانچہ تھی رہتی خراب صحت کیا۔ ۱۸۶۹لیکن انتقال میں

Page 6: دِلّی میں ایک بہار اور

اور ےللی ااردوئےمع مجموعے کےدو خطوں اور دیوان کا اان میں ااردو ۔ کم میں ااردو اور زیادہ میں فارسی ذلکھیں، ذکتابیں سی بہت نے خب غال ذمرزانہ ذکسی سب اور ملے سےخط بہت تھا، دیا نکال سے دیوان اپنے نے اانھوں جسے ذملا اور کلام ااردو کچھ کا اان میں بعد ہیں۔ خدی ہن ذد عو

بڑھتی شہرت کی اان بروز روز ہے، ذلکھاجارہا برابر اور ہے اچکا ذلکھاجا کچھ بہت کےمتعلق خب غال ہیں۔ چکے چھپ میں شکل ذکسیااس اور کے اان سے وغیرہ خطوط کے اان طرف دوسری ہے کرتی گھر اندر کے ذدلوں انسانی شاعری کی اان طرف ایک نکہ کیو ہے جارہیمیں سادگی ااسی اور ہوئے مائل طرف کی سادگی پھر تھے، لکھتے غزلیں آامیز فارسی وہ میں شروع ہے۔ پڑتی روشنی پر حالات کے زمانےاہمیت ذاتنی کو خب غال آاج سے وجہ ذاسی ہے۔ طا-ت کی چھولینے کو ذدل کے ہرشخص میں ااس کہ کیا کااظہار اورجذبات اعلاخیالات ایسے

ہے۔ حاصلنے انگریزوں کےزمانےمیں غدر ذجنھیں تھے۔ بادشاہ آاخری کے خاندان امغل وہ ہیں، ترغزلیں زیادہ میں ذجن چھوڑےہیں نےچاردیوان خر ظف

hخو � ر او تھے کرتے شاعری کےزمانےسے ہی شہزادگی ہوا۔وہ انتقال کا اان وہیں رکھا، میں حالات کی ذجلاوطنی میں رنگون اور -یدکرلیاذاس ہے۔لیکن نہیں غلط بالکل بات یہ تھے۔ کرتے دیا کہہ کےلیےغزل اان بھی hخو � ہےکہ کاخیال سےلوگوں بہت تھے۔ لیتے اصلاح سےدرواں اور استھری صاف بھی زبان کی اان تھے۔ لیتے ڈھال میں اشعار کے غزلوں کو بیتی آاپ اور تھے شاعر بھی خرخود ظف کہ نہیں شک میں

ہے۔

Page 7: دِلّی میں ایک بہار اور

میں فارسی وہ چنانچہ ۔ دوست ذعلم اور عالم بڑے تھے۔ رئیس ایک کے ضلع ایک کے میرٹھ خہ شیفتتھے۔بعدمیں کرتے لزت ع بہت کی اان بھی خب تھے۔غال کرتے سےمشورہ خن موم میں ااردو اور سے خب غالذدلک< کے مبالغہ بغیر جذبات اور خیالات اپنے خہ شیفت تھے۔ لگے رہنے کےساتھ اان بھی خی حال مولانا

نےشاعروں اانھوں چنانچہ تھے۔ سراہتے کو باتوں انھیں بھی میں دوسروں تھےاور دیتے کر پی< میں اندازاانھوں سکتاہے۔ جا دیکھا رنگ کاتنقیدی اان میں ذاس ہے ذلکھا سے نام کے خار بے گلشن تذکرہ جو کا

ہے۔ چکا چھپ بھی کلام کا اان اور ہے ذلکھا میں دونوں ااردو اور نےفارسیکو زبان ااردو جو تھے میں تعداد بڑی کےشاگرد خب غال اور خن موم ،hخو � کےعلاوہ شاعروں بڑے بڑے ذان

ہیں۔ مشہور را-م اور خر، ظہی خر، انو خف، عار خر، نی خی، �ک خک، سال خوح، مجر میں ذجن تھے۔ رہے لگا چارچاندمیر خان، احس خان، بی خان اللہ احسن حکیم خزدہ، آار لدین ال صدر امفتی میں عالموں اور شاعروں بڑے دوسرے

ہیں۔ رکھتے میں ادب مقام اپنا اپنا خروف مع خہ، تشن علی لمد امحو-ت ااس تھا بدلنےوالا رنگ زمانہ اور تھی آاگئی پر موڑ اہم ایک تاری> کی ہندوستان جب کہ یہ مختصر

لگی۔ دینے میں شکل واضح زیادہ اور ساتھ زمانےکا اور لی کر تیاری اندازبدلنےکی اپنا نےبھی ااردو

Page 8: دِلّی میں ایک بہار اور

Thank you