موبائل فون کمپنیوں نے سم کی تصدیق کا سٹیٹس جانچنے کی...

2
04/03/2015 ﻣﻭﺑﺎﺋﻝ ﻓﻭﻥ ﮐﻣﭘﻧﻳﻭﮞ ﻧﮯ ﺳﻡ ﮐﯽ ﺗﺻﺩﻳﻖ ﮐﺎ ﺳﮢﻳﮢﺱ ﺟﺎﻧﭼﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻔﺕ ﺳﺭﻭﺱ ﺷﺭﻭﻉ ﮐﺭﺩﯼdata:text/html;charset=utf8,%3Cheader%20class%3D%22articleheader%22%20style%3D%22boxsizing%3A%20borderbox%3B%20display%3A%20block%… 1/2 ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﻤﭙﻨﻴﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻢ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﻳﻖ ﮐﺎ ﺳﮣﻴﮣﺲ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﻔﺖ ﺳﺮﻭﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﻳﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ( ﭘﯽ ﮢﯽ ﺍﮮ) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮢﻴﻠﯽ ﮐﻤﻴﻮﻧﻴﮑﺸﻦ ﺍﺗﻬﺎﺭﮢﯽ(ﻣﺎﻧﻴﮣﺮﻧﮓ ﮈﻳﺴﮏ) ﻻﮨﻮﺭ ﮐﻤﭙﻨﻴﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﻢ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﻴﻮﻣﻴﮣﺮﮎ ﺗﺼﺪﻳﻖ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﮣﻴﮣﺲ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﺳﻢ ﮐﻤﭙﻨﻴﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻔﺖ ﺳﺮﻭﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ۔ﺗﺼﺪﻳﻖ ﺷﺪﻩ ﺳﻢ ﮐﺎ ﺳﮣﻴﮣﺲ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻁﺮﻳﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﻳﻞ ﮨﮯ ۔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺭﺟﺴﮣﺮﮈ ﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺭﺟﺴﮣﺮﮈ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﻴﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﻣﻴﺴﺠﺰ01 13:40) 2015 ﻣﺎﺭﭺ) ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﮢﻴﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ4

Upload: ahsan-rafiq

Post on 24-Dec-2015

29 views

Category:

Documents


2 download

DESCRIPTION

Mobile

TRANSCRIPT

Page 1: موبائل فون کمپنیوں نے سم کی تصدیق کا سٹیٹس جانچنے کی مفت سروس شروع کردی

04/03/2015 موبائل فون کمپنيوں نے سم کی تصديق کا سڻيڻس جانچنے کی مفت سروس شروع کردی

data:text/html;charset=utf­8,%3Cheader%20class%3D%22article­header%22%20style%3D%22box­sizing%3A%20border­box%3B%20display%3A%20block%… 1/2

موبائل فون کمپنيوں نے سم کی تصديق کا سڻيڻس جانچنے کی مفت سروس شروع

کردی

الہور(مانيڻرنگ ڈيسک) پاکستان ڻيلی کميونيکشن اتهارڻی (پی ڻی اے ) کی ہدايات پر تمام موبائل

کمپنيوں کی موبائل سم کی بائيوميڻرک تصديق کا عمل جاری ہے اور اب اس کا سڻيڻس جانچنے کيلئے

سم کمپنيوں نے مفت سروس شروع کردی ۔تصديق شده سم کا سڻيڻس جانچنے سے متعلق طريقہ کار درج

ذيل ہے ۔

آپ کے نام پر رجسڻرڈ سموں کی تعداد

اپنے نام پر رجسڻرڈ موبائل فون سموں کی تعدادکے بارے ميں جاننے کيلئے اپنے موبائل کے ميسجز

(مارچ 2015 (01 13:40 سائنس اور ڻيکنالوجی

4

Page 2: موبائل فون کمپنیوں نے سم کی تصدیق کا سٹیٹس جانچنے کی مفت سروس شروع کردی

04/03/2015 موبائل فون کمپنيوں نے سم کی تصديق کا سڻيڻس جانچنے کی مفت سروس شروع کردی

data:text/html;charset=utf­8,%3Cheader%20class%3D%22article­header%22%20style%3D%22box­sizing%3A%20border­box%3B%20display%3A%20block%… 2/2

ميں جائيں اور نئے ميسج ميں کسی الئن (ڈيش) کے بغير اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکه کر 668پر

بهيج ديں ، جواب ميں آپ کو اپنے نام پر رجسڻرڈ سموں کی تعدادبتادی جائے گی ۔

سموں کی تعداد معلوم ہونے کے بعد فردا فردا تمام سموں کی تصديق کے لئے ذيل ميں دئيے گئے

طريقے پر عمل کرتے ہوئے تسلی کرليں کہ آيا آپ کے نام پر موجود سم کی تصديق ہوچکی ہے يا نہيں۔

ڻيلی نار

کسی بهی ڻيلی نار نمبر سے ايس ايم ايس ميں بغير ڈيش کے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکه کر7751 پر بهيج

ديں۔ جوابی ايس ايم ايس ميں آپ کو بتاديا جائے گا کہ آپ کے نمبر کی تصديق ہوچکی ہے يا نہيں۔

موبی لنک

اپنے موبی لنک نمبر سے ايس ايم ايس ميں بغير ڈيش اپنا شناختی کارڈ نمبر لکه کر 6001 پر بهيج ديں۔

جوابی ايس ايم ايس ميں آپ کو بتاديا جائے گا کہ آپ کے نمبر کی تصديق ہوچکی ہے يا نہيں۔

وارد

وارڈ صارفين بهی اپنا شناختی کارڈ نمبر789 پر بهيج ديں۔ جوابی ايس ايم ايس ميں آپ کو بتاديا جائے گا

کہ آپ کے نمبر کی تصديق ہوچکی ہے يا نہيں۔

يوفون

يوفون موبائل نمبر کی تصديق کی معلومات کے لئے يوفون نمبر سے #1*336* ڈائل کريں۔

زونگ

زونگ موبائل نمبر کی تصديق کی معلومات کے لئے زونگ نمبر سے #6622* ڈائل کريں۔

اگر آپ کی سم کا سڻيڻس غير تصديق شده ہو تو کسی فرنچائز يا ريڻيلر پر جاکر اس کی تصديق کی

جاسکتی ہے۔ اگر آپ کے زيراستعمال سموں کی تعداد کی نسبت آپ کے نام پر رجسڻرڈ سموں کی تعداد

زياده ہے تو ہيلپ الئن پر کال کرکے غيرمتعلقہ سم بندکرواديں يا پهر تصديق نہ ہونے کی صورت ميں

وه سم خود بخود بند ہوسکتی ہے ۔

Previous Next