پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

30
پاکستان م ی ں اردو کے سفر ک ی مختصر کہان ی مقصود حسن ی ابوزر برق ی کتب خانہ جون٦١٠٢

Upload: maqsood-hasni

Post on 08-Apr-2017

112 views

Category:

Education


24 download

TRANSCRIPT

Page 1: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

مختصر یں اردو کے سفر کیپاکستان م

یکہان

یمقصود حسن

کتب خانہ یابوزر برق

٦١٠٢جون

Page 2: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

یمختصر کہان یں اردو کے سفر کیپاکستان م

زبان ہے یں آنے والیاستعمال م یبڑ یدوسر یا کیدن‘ اردو

سب سے یا کیدن‘ کن اپنے ساؤنڈ سسٹم کے حوالہ سےیل

یسید‘ اس کا شروع سے ۔ن زبان ہےیاور مضبوط تر یبڑ

مختلف حوالوں سے ‘ یزبانوں سے بھ یسیبد‘ یسیتو د

جس کے ‘ یزبان ہو گ یکوئ ید ہیشا ۔تعلق واسطہ رہا ہے

Page 3: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ہ الگ ی ۔ں داخل نہ ہوں گےیرہ ء الفاط میالفاظ اس کے ذخ

ہو یاجنب یے قطعیکہ وہ الفاظ ان زبانوں کے ل‘ بات ہے

تلفظ اور ‘ لب و لہجہ‘ تیاصل معنو یوہ اپنں اور یے ہیگ

مختلف یاس ک ۔ںیٹھے ہیکھو ب یاطوار ہ یاستعمال

۔ںیں ہیصورت

اردو کے

۔ںیجمع بنانے کے بہت سے اطوار ہ

۔ںیادہ ہیزبانوں سے ز یں دوسریمرکب آواز

ںیادہ ہیزبانوں سے ز یسابقے الحقے دوسر

۔ںیہں آتے یے بہت سے لفظ استعمال میرشتوں کے ل

ی۔ں رکھتیں اپنا جواب نہیالفاظ گھڑنے م

ں یز نہیزبانوں سے تعلق استوار کرنے سے پرہ یدوسر

ی۔رکھت

۔ہے یتیار کر لیاطوار اور ماحول اخت‘ لب و لہجہ یعالقائ

ہے اور اس کا یتیپکڑ ل یانگل یہر مزاج کے شخص ک

۔ہے یتیں ساتھ دیاظہار م

Page 4: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

۔ا ہےہر استعمال کرنے واال اس کا اپنا ہوت

۔س کے سے اضافوں سے باالتر ہےیا یس اور ایا

یہ دوسریجن کے باعث ‘ ںیں ہیبات یبہت س یسیغرض ا

۔زبانوں سے الگ تر ہے

جہاں اردو کے ‘ سا خطہ ہو گایا یکوئ ید ہیا کا شایدن

ہ اور یبرطان‘ کہیامر ۔نہ ہو گا یاستعمال کرنے واال کوئ

یپاکستان ک ۔پر ہے ں اس کا استعمال دوسرے نمبریڈا میکن

ر صرف یہ تادم تحری ی۔تھ یگئ یزبان اردو قرار د یقوم

ہوا کہ یاچھا ہ‘ ک طرح سےیا ۔حد تک ہے ینے کیقرار د

ہ یورنہ ‘ یں ہو پائیحاصل نہ یسرپرست یاسے سرکار

یاور شاہ یسرکار یخ ہیاب فقط تار ی۔دوں کا پلندہ ہوتیقص

ش کرتے آ یپں یشہادت یب کیب وسیشاعر اد ۔ہے یرہ گئ

۔ںیرہے ہ

کن اس کے یل‘ ں ہےینہ یجنم بھوم یپاکستان اس ک

ں کثرت کے ساتھ موجود یہر عالقہ م‘ استعمال کرنے والے

Page 5: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

زبان یدوسر‘ یخدمت بھ یہ کہ اس کیبات یمزے ک ۔ںیہ

مختلف اصناف ‘ ہے اور اس کے دامن کو یوالوں نے ک

یپنا یان ک‘ ان سب کے ہاں ۔ا ہےیادب سے ماال مال ک

ں یت کا گمان تک نہیاجنب‘ ںیزبان کے الفاظ اردوائے گئے ہ

یٹیب یز سرکار کے مالزم کیانگر‘ درین حیقرتہ الع ۔گزرتا

ان کے ہاں ۔تھا یزیان کے گھر کا ماحول انگر ی۔تھ

ان سے ۔لفظوں کا برجستہ استعمال ملتا ہے یزیانگر

یتاور خوب صور یابیکام یکے ہاں بڑ یاکبرآلہ آباد‘ پہلے

انہوں نے اردو ۔الفاظ کا استعمال ملتا ہے یزیانگر‘ سے

جمع اور مذکر بنانے کے ۔ا ہےید یلفظوں کو اردو لہجہ بھ

۔ںیے اردو اصول برتے ہیل

اس نے مختلف ۔زبان ہے یآل ہند ک‘ ںیاصل م یاردو اپن

ا ہے اور ان گنت یوں کا سفر طے کیصد‘ حوالوں سے

رات سے یتغ یرونیو ب یوناندر ۔ںیکھے ہیب و فراز دینش

حات یترج یحکمرانوں ک یسیو بد یسید ی۔نبرد آزما ہوئ

جن کا ‘ ںیک خط رہے ہیا یاس کے کئ ۔ایسے سمجھوتا ک

ا یرام کے ڈراموں کا ترجمہ ک ۔ہے یباق یافت کرنا ابھیدر

یگئ یلکھ یں اردو ہیخط م یا تو معلوم ہوا کہ گجراتیگ

Page 6: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

وں بھرپور انداز سے نیت ۔ںین خط رئج ہیآج اس کے ت ۔ہے

یاس سے اظہار‘ ہوں یخط کتنے بھ ۔ںیعہ ہیاظہار کا ذر

۔ہے یملت یدائرے کو وسعت ہ

طرح ینڈ مضمون اچھیسٹ فریب یمائ‘ ک طالب علم نےیا

سٹ یب یمائ‘ مضمون یک ہیا اور خوش تھا کہ ایاد کر لی

کن یل‘ ے کام آ جائے گایبر کے لیسٹ نیب یچر اور مائیٹ

یوہ خوش ہوا کہ وہ ہ ۔ایفادر آ گ یضمون مائم‘ ںیپرچہ م

اس نے جو لکھا اس کے ۔کام آ جائے گا یہاں بھیمضمون

۔ںین جملے مالحظہ فرمائیدو ت

۔سٹ فادریب یفادرز بٹ مسٹر اکبر از مائ ینیو میہ یآئ

۔مچ یریماما الئق ہم و یمائ

۔کم ٹو آور ہوم یہ‘ ن گو آؤٹیونگ میون ہوم ل

۔تھنگز ینیم یو میگ یہ

۔ہ جملے مالحظہ ہوںیاب

abhi mehfal se oth ke na jao faraz

Page 7: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

thori dair main chawal batnay walay hain

ں یاردو نہ‘ جملے یزیں لکھے گئے انگریاردو رسم الخط م

ں لکھے گئے اردو یخط م یزیانگر‘ طرح یاس ۔کہال سکتے

۔ں ڈالے جا سکتےیں نہیکے کھاتے م یزیانگر‘ جملے

ر یتحر یگئ یں لکھیم یوناگریا دیرومن ‘ طرح یبالکل اس

۔الگ زبان کس طرح کہا جا سکتا ہے‘ کو

ن رسم یجو ت‘ ںیں ہیزبان یسیدو ا یا کیاور اردو دن یپنجاب

نڈ رول یوائڈ ایڈ‘ سازش سے یز کیانگر ۔ںیہ یالخط رکھت

یک یاس یسرا بھیت ۔کے تحت اس کے دو خط ہوئے

ہ اردو سمجھنے یآج ۔ایں آید مضرورت کے تحت وجو

یوناگریطرح د یاس ۔نعمت ثابت ہو رہا ہے‘ والوں کے لئے

والوں سے رابطے یوناگریوالے اردو اور اردو والے د

۔ں کرتےیدقت محسوس نہ‘ ںیم

ں جب کہ یاردو اور رومن رسم الخط رائج ہ‘ ںیپاکستان م

ل اور رومن رسم الخط استعما یوناگرید‘ ں اردویبھارت م

ادہ تر اردو اور رومن یز‘ ںیگر ممالک مید ۔ںیں آ رہے ہیم

Page 8: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

یصرف مخصوص طبقہ ہ یوناگرید ۔کا استعمال ہو رہا ہے

نوں خطوں یان ت‘ م ہند کے بعدیتقس ۔استعمال کر رہا ہے

اردو اور ۔ا ہےیں بہت لکھا گیں ہر صنف ادب میم

ں ہونے واال کام جمع ہوا ہے اور ہو رہا ہے یم یوناگرید

۔ا ہو رہایں ہوا یجمع نہ‘ ں ہونے واال کامین رومن خط مکیل

ر یکڑوں صفحات تحریس‘ ںیں نے اس خط میبذات خود م

۔ںیے ہیک

ب و فراز سے گزرا ہے اور گزر رہا یمختلف نش‘ پاکستان

یں صاف اور عالمتیادب م یپاکستان‘ ںیشہادت یاس ک ۔ہے

قابل ‘ ںیماصناف ادب یاور پران ینئ ۔ںیں موجود ہیانداز م

سطع پر یہ سب ذاتیہ کہ یبات یمزے ک ۔رشک کام ہوا ہے

محفوظ ہو یکن جتنا بھیل‘ ں ہوایسارا تو محفوظ نہ ۔ہوا ہے

یاور سماج یشخص یآج ک‘ آتا کل اس سے‘ سکا ہے

۔خ مرتب کر سکے گایتار

یاور ذات یذمہ دار یانجمنؤں نے بڑ یادب‘ ںیفروغ اردو م

پسند یترق‘ ںیل میاس ذ ۔ہے ایو جہد سے کام ل یسع

‘ کیتحر یادب ک یاسالم‘ حلقہء ارباب ذوق‘ کیتحر

Page 9: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

طور پر نظر انداز یف ادب کے کردار کو کسیحلقہءتصن

۔ا جا سکتایں کینہ

د عبد ہللا اور ان کے یں ڈکٹر سینفاذ اردو کے سلسلہ م

ٹ یک اردو پاکستان کے پلیتحر ۔ایرفقاکار نے بہت کام ک

پاکستان نے یاردو سوسائٹ‘ طرح یاس ۔م ہوافارم پر بہت کا

۔ایز کام کیرت انگیبڑا ح‘ ںیل میذ ینفاذ اردو ک

اردو ی۔ں ہوتینہ یوسیے تو قطعا مایکھیاصناف ادب کو د

بڑے وثوق ‘ کھتے ہوئےیکوششوں کو د یوانوں کیکے د

یا کیکہ اردو زبان اور اس کا ادب دن‘ سے کہا جا سکتا ہے

اعتبار یتعداد یں اور ناہیم تر نہزبان سے ک یبھ یکس

۔سے تھوڑا ہے

کے یترق یاس زبان ک‘ د نےیپاکستان کے رسائل و جر

یل کیدرج ذ‘ ںیجن م ۔ا ہےیے بڑا حوصلہ افزا کام کیل

۔ا جا سکے گایں کیفراموش نہ یخدمات کو کبھ

Page 10: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

‘ ارہ ڈائجسٹ الہوریماہ نامہ س‘ ماہ نامہ اردو ڈائجسٹ الہور

ماہ ‘ یزبان کراچ یماہ نامہ قوم‘ ین ور کراچماہ نامہ سخ

ماہ نامہ ‘ ماہ نامہ اخبار اردو اسالم آباد‘ یر کراچینامہ صر

ماہ نامہ ادب ‘ د نو الہوریماہ نامہ تجد‘ اردو ادب اسالم آباد

‘ ماہ نامہ رشحات الہور‘ ماہ نامہ ماہ نو الہور‘ ف الہوریلط

ال یرنگ خین‘ اہل قلم ملتان‘ ں الہوریریماہ نامہ تحر

رہیوغ یراولپنڈ

طرح اور بہت سے رسائل و جرائد نے مختلف اصناف یاس

۔ایں اپنے حصہ کا کردار ادا کیم یترق یشائع کرکے اردو ک

اشاعت کا یصفحے ک یک دن ادبیں ایاخبارات نے ہفتہ م

مثال ۔ایاہتمام ک

روزنامہ مشرق ‘ روزنامہ جنگ الہور‘ روزنامہ امروز الہور

رہیوزنامہ نوائے وقت وغر‘ الہور

ں کرداریم یترق یہاؤس کا اردو ک یپاک ٹ

ہاؤس کے کردار کو نظرانداز یپاک ٹ‘ ںیم یترق یاردو ک

Page 11: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ہ بہت بڑا ہوٹل نہ یاگرچہ ۔کے مترادف ہو گا یادتیز‘ کرنا

۔ں بہت بڑا حصہ ہےیم یترق یکن اس کا اردو کیل‘ تھا

ب جمع یاعر ادگر امرجہ کے شید‘ ںینہ یہاں الہور کے ہی

گپ شپ کے ساتھ ساتھ ‘ تے گپ شپ کرتےیچائے پ ۔ہوتے

امور یمختلف ادب ۔کچھ لوگ اپنا کالم سناتے ۔بہت کچھ چلتا

ں لے کر ینئے نئے نقطے حافظے م ۔ال کرتےیپر تبادلہءخ

ہاؤس کو ادب گاہ یغرض پاک ٹ ۔تےیکچھ اصالح ل ۔جاتے

ت گاہ یترب یہ بہت بڑیبل کہ ‘ ں تھایکا درجہ حاصل نہ یہ

بات چلے یجب بھ یاردو زبان کے سفر ک ۔رہا ہے یبھ

۔ہاؤس کا ذکر ضرور آتا رہے گا یپاک ٹ‘ یگ

ہ سارے ی ۔ئےیروپ اور رنگ د یکو کئ یم نے زندگیتقس

ں بڑے واضح یم یشاعر یاور اس کے بعد ک ٠٤٩١رنگ

کن بہت یل‘ شاعر تو بہت منظر عام پر آئے ۔ںینظر آتے ہ

اس ی۔حوادث حاالت کا شکار ہو گئ یعرشا یسے شعرا ک

کا دامن ہر رنگ اور یاردو شاعر‘ قت کے باوجودیتلخ حق

چند شعرا کے ۔خوش بو سے بھرا نظر آتا ہے یہر طور ک

۔ںیباطور نمونہ درج خدمت ہ یاسمائے گرام

Page 12: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

‘ یم قاسمیاحمد ند‘ احمد فراز‘ احمد شجاع‘ احسان دانش

اقبال ‘ یادا جعفر‘ یرانیاختر ش‘ اختر شمار‘ مانیاختراال

‘ یدریدل حیب‘ یخود دہلویب‘ یبہزاد لکھنو‘ یسحر انبالو

‘ یجگر مرادآباد‘ جان نثار اختر‘ ن شاکریپرو‘ یدیبسمل سع

کے یج‘ ایلیجون ا‘ یح آبادیجوش مل‘ ین عالیل الدیجم

خوشتر ‘ شاعر یت علیم حمایحک‘ یقیظ صدیحف‘ تاج

ساغر ‘ ریسجاد ظہ‘ یوس امروہیرئ‘ رب نواز مائل‘ یگرام

‘ یشاد اعظم آباد‘ یماب اکبر آبادیس‘ یقیساغر صد‘ ینظام

طالب ‘ یریشورش کاشم‘ یب جاللیشک‘ یشان الحق حق

‘ د عدمیعبدالحم‘ عابد یعابد عل‘ یعابد انصار‘ یجوہر

ض اخمد یف‘ یفضا اعظم‘ یت ہللا خاں المشرقیعالمہ عنا

‘ یان پورمجروع سلط‘ یقمر جاللو‘ یل شفائیقت‘ ضیف

‘ یمقصود حسن‘ یمظفر وارث‘ برالس یمرتض‘ یمحسن نقو

ینوش‘ یم ہاشمینع‘ یندا فاضل‘ یناصر کاظم‘ یازیر نیمن

یزیاس چنگیگانہ ی‘ د اختریوح‘ یاز فتح پورین‘ یالنیگ

رہیوغ

آزاد نظم

‘ ز خالدیعبدالعز‘ یریڈاکٹر تبسم کاشم‘ ین جعفریاختر حس

Page 13: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ن م ‘ یرا جیم‘ یصود حسن مق‘ د امجدیمج‘ ضیض احمد فیف

رہیراشد وغ

نظم ینثر

مقصود ‘ مبارک احمد‘ دیڈاکٹر سعادت سع‘ یس ناگیان

رہیوغ ین انجم بھٹینسر‘ یحسن

کو نگاریہائ

، عزم یزیدر گردیح‘ یفیر سیبش‘ اختر شمار‘ یادا جعفر

مقصود ‘ یفرش یدمحم عل‘ نیڈاکٹر دمحم ام‘ اسری یعل‘ یراہ

رہیم اسلم وغیند‘ یحسن

لےیترئ

ف ادبیحلقہ تصن یکرٹریس‘ میخواجہ غضنفر ند

نینکونیس

Page 14: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

یمقصود حسن

ٹیسائن

‘ یا فتح آبادیض‘ ن م راشد‘ یرانیاختر ش‘ یاختر جوناگڑھ

رہیر آغا وغیوز

انھوں نے ۔دا ہوئےیں کمال کے لوگ پیکشن میاردو ف

اس ‘ آتا کل ۔ہے یک یر کشیتصو یکے ہر گوشے ک یزندگ

خ مرتب یتار یاور شخص یسماج‘ یاسیے سکے حوالہ س

آج کو جاننے ۔ں کرے گایدقت محسوس نہ یں کوئیکرنے م

چھٹکارہ حاصل کر ‘ خ کے مطالعہ سےیتار یشاہ‘ ےیکے ل

۔سکے گا

چند افسانہ نگار

س یادر‘ نیاختر حس‘ یم قاسمیاحمد ند‘ لیآغا سہ‘ میآغا سل

یرضا عل‘ دانوار احم‘ یالطاف ملکان‘ اشفاق احمد‘ آزاد

Page 15: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

سعادت ‘ جہ مستوریخد‘ خاقان ساجد‘ ہ بٹیرض‘ یعابد

طارق ‘ یشوکت تھانو‘ ن بوہرہیف الدیس‘ حسن منٹو

عبدہللا ‘ نیعامر حس‘ لیعامر جل‘ یطاہر نقو‘ رحمان

غالم ‘ غالم عباس‘ ملک یعثمان ٹ‘ اکبر ناطق یعل‘ نیحس

‘ ادیدمحم منشا ‘ دمحم عاصم بٹ‘ قدرت ہللا شہاب‘ ین نقویالثقل

مظہر ‘ مظہر ابرو‘ یمقصود حسن‘ م کھرلینس‘ بیمرزا اد

رہیہاجرہ مسرور وغ‘ ر احمد مانکیمن‘ یممتاز مفت‘ السالم

کار یکہان

‘ یجرار حسن یقاض‘ میفاروق تسن‘ یم اے علیا‘ ادیاعظم

یدیر زین‘ ناصر یملک شاہ سوار عل‘ کوکب مظہر خان

رہیوغ

چند ناول نگار

انتظار ‘ اشفاق احمد‘ اق احمدیاشت‘ یاہاسلم ر‘ یابن صف

Page 16: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

عبدہللا ‘ د مغلیطاہر جاو‘ دیاے حم‘ م اے راحتیا‘ نیحس

ممتاز ‘ غالم عباس‘ یم الحق حقیعل‘ یعصمت چغتائ‘ نیحس

رہیم وغیہاشم ند‘ یم حجازینس‘ یمفت

ن ناول نگاریخوات

لہ خاں یراح‘ نینہ معیحس‘ اضیترنم ر‘ ین قاضیآصفہ عنبر

‘ رفعت سراج‘ یہ مہدیرض‘ ہ بٹیرض‘ خسانہ نگارر‘ ہیسعد

‘ یہ چودھریشاز‘ را گلین سمیاسمیسلمہ ‘ ہ عابدیسعد

قہ دمحم یعن‘ رہ احمدیعم‘ عائشہ خاں‘ یقیہ سلطانہ صدیصف

ماہا ‘ درین حیقرتہ الع‘ اقیفرحت اشت‘ ایا بجیفاطمہ ثر‘ گیب

لہ ابرارینب‘ یازیہ کنول نیناز‘ ید علیمعمونہ خورش‘ یمال

رہیلہ وغینب‘ راجا

چند ناول

یم حجازینس یاور تلوار ٹوٹ گئ

یممتاز مفت یلیپور کا ا یعل

Page 17: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ہیراجا گدھ بانو قدس

یقیجانگلوس شوکت صد

اقیں گے فرحت اشتیکچھ دن لگ یابھ

م اے راحتیاس ایپ یوں کیصد

ہ بٹیہ رضیناج

اق احمدیسونے کا جہاز اشت

میدل نادان ام مر

یقیصدشوکت یبست یخدا ک

آمنہ اقبال احمد یس یچھوٹ یاک لڑک

ن تارڑیمستنصر حس یجپس

ڈبے سعدت حسن منٹو یں خالیبوتل یخال

ں ہما عامریمالل نہ یں کوئیرنجش یکوئ

رحمان یبشر یچاندن یپچھلے پہر ک

ل عمرہ احمدیعمبر ب

شعاع نادرہ خاتون

Page 18: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

نگہت عبدہللا یرشتوں کے سنگ راہ

یہاشم یعل اپالو ڈاکٹر سابر

معروف پاکستان اردو ڈرامہ نگار

‘ ہیبانو قدس‘ امجد اسالم امجد‘ تاج یاز علیامت‘ اشفاق احمد

را یسم‘ نین الدیخواجہ مع‘ م احمد شجاعیحک‘ نینہ معیحس

فاطمہ ‘ رہ احمدیعم‘ زیطارق عز‘ میشاہد محمود ند‘ فاضل

‘ میند ہاشم‘ ادیمنشا ‘ مختار احمد‘ فائزہ افتخار‘ ایا بجیثر

رہید بٹ وغیونس جاوی

چند ڈرامے

یانارکل

٠٤٩٢م بالغاں یتعل

٠٤٢٤ یبست یخدا ک

٠٤١٠الف نون

Page 19: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

٠٤١٢اں یپرچھا

٠٤٩١وارث

٠٤٩٦ یان کہ

٠٤٩٦ار یبمالحظہ ہوش

٠٤٩١ یسونا چاند

٠٤٩٩اں یتنہائ

٠٤٩١دھوپ کنارے

٠٤٤١نک واال جن یع

٦١١٤

‘ جنت‘ ںیا نہیے گن سیخدا زم‘ یکہان یان سن یریم‘ مالل

یآشت‘ داستان‘ یمن و سلو‘ یران ینورپور ک

٦١٠١

‘ وصل ‘ بےباک ‘ مجھے ہے حکم ازاں ‘ عشق گم شدہ

دام ‘ جان یریم‘ نور بانو

٦١٠٠

خدا اور محبت‘ متاع جان ہے تو‘ بارش یآخر‘ ہم سفر

Page 20: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

٦١٠٦

دل مضطر‘ یپالک‘ گلزار ہے یزندگ‘ عکس‘ زیجہ‘ شہرذات

٦١٠١

نیہم نش‘ آسمانوں پہ لکھا ہے‘ اترن‘ کنکر‘ یائتنہ

٦١٠٩

‘ نکاح‘ رہنا یرے ہیتم م‘ جنم‘ ضد‘ محرم‘ یویب یدوسر

ار دلید‘ صدقے تمہارے

٦١٠٢

آپ کے ‘ انتظار‘ ںیپلک یگیبھ‘ آبرو‘ من مائل‘ یدل لگ

جھوٹ واال ‘ جانے سے پہلے‘ دیع یبلو ک‘ بےشرم‘ ےیل

صبح ‘ ںیمارے زمانے ما ہیبٹ‘ نہ گھر کے نہ گھاٹ کے‘ لو

پاکستان

اردو ۔ن الزمہ اور لوازمہ رہا ہےیکا اہم تر یزندگ‘ مزاح

اچھے ‘ ںیاس م ۔ںیت کم زور نہیرو یک یمزاح نگار‘ ںیم

چند اک مزاح نگاروں ۔ںیے پڑھنے کو ملتے ہیاچھے مزاح

۔باطور نمونہ مالحظہ ہوں‘ کے نام

Page 21: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

مقصود ‘ کرنل دمحم خاں‘ ق الرحمنیشف‘ یپطرس بخار

یحسن

ہ شعرایمزاح

ر یضم‘ یصابر آفاق‘ انور مسعود‘ دالور فگار‘ خالد عرفان

رہیوغ یجعفر

خ اردو ادبیتار

‘ م اختریڈاکٹر سل‘ یل جالبیڈاکٹر جم‘ یریڈاکٹر تبسم کاشم

ر احمد جانیصف

ںیکیتحر یادب

یمقصود حسن‘ دیڈاکٹر انور سد

اتیلسان

‘ ن زوریالد یالم محغ‘ یل بخاریڈاکٹر سہ‘ لیڈاکٹر آغا سہ

یمقصود حسن

۔ہر حوالہ سے بھرپور رہا ہے‘ ید کا شعبہ بھیق و تنقیتحق

کھنے کو یں دیدان میاس م‘ بڑے قدآور لوگ‘ ںیاردو م

Page 22: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

۔ںیکچھ نام درج خدمت ہ ۔ںیملتے ب

سر حسن یپروف‘ یل جالبیڈاکٹر جم‘ یلیابو سعادت جل

ڈاکٹر ‘ دیڈاکٹر سعادت سع‘ یزدانید یخواجہ حم‘ یعسکر

‘ عابد ید عابد علیس‘ ل احمد خاںیڈاکٹر سہ‘ م اختریسل

ڈاکٹر گوہر ‘ ر رانایڈاکٹر غالم شب‘ ز ساحریڈاکٹر عبد العز

مقصود ‘ د دمحم عبدہللایڈاکٹر س‘ نیڈاکٹر دمحم ام‘ ینوشاہ

‘ ب جمالیڈاکٹر نج‘ ن الرحمنید معیڈاکٹر س‘ یحسن

د وقار یس ڈاکٹر‘ یڈاکٹر وفا راشد‘ یقیر صدیسر نظیپروف

ر یڈاکٹر ناصر عباس ن‘ میسر وقار عظیپروف‘ یاحمد رضو

رہیوغ

بورڑ یڈکشنر ۔بڑا اہم اور حساس کام ہوتا ہے یسیلغت نو

ن الکھ یں تیجس م‘ س جلدوں پر مشتملیبائ‘ نے یکراچ

ن سے کہا جا سکتا ہے کہ آج یقی ی۔ار کیلغت ت‘ ںیالفاظ ہ

ور اہل مطالعہ کے بہت ہ کام اہل قلم ای‘ ںیاور آتے وقتوں م

۔کام آئے گا

ں یان م‘ ںیہ یار ہوئیلغت ت یاور بھ یموٹ یچھوٹ

ز یچ یہ بڑے کام کینا یقی ۔ت ہےیثیح یہ یاپن ینہءاردو کیآئ

۔ہے

Page 23: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ں پانچ سو یاس م‘ یار کینے فرہنگ غالب ت یمقصود حسن

ا یکھا گیحوالوں سے د یہر لفظ کو کئ ۔ںیادہ الفاظ ہیسے ز

ن کے ہاں کے ہاں یشارح‘ میں مفاہیہا ممثال لغت ۔ہے

عہد ‘ ںیعہد غالب م‘ اس لفظ کے غالب سے پہلے‘ میمفاہ

‘ ںیمختلف اصناف ادب م ۔ںیرہے ہ یا معنیغالب کے بعد ک

یشاعر یہاں تک کہ فلمی ۔ںیملتے ہ یا معنیاس لفظ کے ک

۔ایا گیں کینظر انداز نہ یکو بھ

یں ترجمہ ہوئیماردو ‘ کتب یگر مذاہب کیاور د یاسالم

یبہت س یسائنسز ک‘ کتب کے عالوہ یعلوم و فنون ک ۔ںیہ

‘ طرح یاس ۔ںیہ یں داخل ہوئیاردو م‘ کتب ترجمہ ہو کر

۔ں ترجمہ ہوا ہےیکتب کا اردو م یمختلف اصناف ادب ک

بہت ‘ اس سے ۔خدمت ہے یبہت بڑ یہ اردو زبان کینا یقی

اصطالحات یاردو کو نئ ۔ںیب پائے ہیسے نئے الفاظ ترک

۔ںیدو چار کتب باطور نمونہ مالحظہ فرمائ ۔ںیہ یر آئیمس

یم مترجم مظہرالحق علویفرعون و کل

Page 24: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

یمترجم مظہرالحق علو یتیآپ ب یفرعون ک

مترجم دمحم عاصم بٹ یم آدمیسو عظ

دیجاو یچہرے مترجم قاض یغربت کے کئ

منیجنگل واال صاحب مترجم دمحم عمر م

قت کا سفر مترجم ناظر محمودو

یق بابریرس کا کرب مترجم ڈاکٹر لئیپ

ریز مترجم مصطفے نذیدہل یآگ ک

مترجم مسعود اشعر یبونا آدم

یام مترجم مقصود حسنیات خیشعر

یں مترجم مقصود حسنیآنکھ یستارے بنت

یت ہللا مدنیاہ آستانے مترجم کفیہ در ی

م لنکن مترجم اسلم کھوکھریابراہ

ین قادریاسیدمحم یکانا دجال مترجم قار

یغصہ مترجم طاہر مسعود فاروق

Page 25: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

ہر یبھ یغرض سے بچوں ک یت کیم اور تربیتعل یک یبچو

ہ اقدام بالشبہ الئق ی ۔ںیہ یق ہوئیکتب تخل یت کینوع

۔ن کے نام مالحظہ ہوںیچند مترجم ۔ن ہےیتحس

‘ دہ سلطانہیزب‘ س فاطمہیرئ‘ م اے راحتیا‘ اق احمدیاشت

‘ بیمرزا اد‘ کاشف فراز‘ وم نظریسر قیپروف‘ تبسم یصوف

رہیونس حسرت وغیدمحم ‘ دیمعظم جاو‘ یفاروق یمشرف عل

۔چند کتب مالحظہ ہوں یاب باطور نمونہ بچوں ک

کھوڑودہ یاز حم یکہان یسندھ ک

ید بخاریسزا از معظم جاو یکہا نہ ماننے ک

از امجد مرزا امجد یپھلوار

ر احمدیاور جن از ظہ یخ چلیش

ر احمدیعمرو اور خزانہء طلسم از ظہ

اقیاں از فرحت اشتیگگو م

یاس قادریجھوٹا چور از ال

ید بخاریم جاوا کا گھر از معظیگھڑ

ن از عبد الملک مجاہدیوالد

Page 26: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

د لختیاز سع یحافظ ج

دیکل از غزالہ جاویسائ یگڈو ک

اورکاالجنگل از خالد نور یخ چلیش

ر احمدیاز ظہ یاور ناگ ران یخ چلیش

دنین عیت حسیاز عنا ۔۔۔۔۔کیں بلکہ ایچھوٹا بنگلہ نہ

یہ احسان فاروقیاز فوز ایموت

میاز مظہر کل یٹارزن کے شکار

ریحکومت از مقبول جہانگ یاروں کیع

ریار از مقبول جہانگیشہزادہ شہر

م الرحمنیخزانہ از سل یمانیسل

ریبھوتوں کا راز از جابر توق

نیڈھانچے از صفدر شاہ یٹارزن اور سہنر

یقیاز شہزاد احمد صد ٹایقبر کا ب

ید بخاریسزا از معظم جاو یک ینافرمان

ید بخاریر کا نقصان از معظم جاویتاخ

Page 27: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

یٹارزن از مظہر انصار

ونسیاز دمحم یبارہ بھائ

پر اکثر نشر یو یٹ یبچوں کے پروگرام اور ڈرامے بھ

۔ںیہوتے رہتے ہ

ا جا یاندازہ لگا یباخوب‘ ن جائزے سےیختصر تردرج باال م

کس قدر ‘ حوالہ سے یاظہار‘ سکتا ہے کہ اردو زبان نے

رفتار یک یترق یہے اور اس ک یک یترق یاور کس سطع ک

کہ آتے وقتوں ‘ ہ ممکن ہےیتجز یاس امر کا بھ ۔ا ہےیک

۔ت کا ہو گایا اور کس نوعیں اس کا ناک نقشہ کیم

Page 28: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی
Page 29: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی

مختصر یں اردو کے سفر کیپاکستان م

یکہان

یمقصود حسن

کتب خانہ یابوزر برق

٦١٠٢جون

Page 30: پاکستان میں اردو کے سفر کی مختصر کہانی