تجوید, tajweed

14

Click here to load reader

Upload: al-huda-qatar-doha

Post on 16-Feb-2017

163 views

Category:

Education


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: تجوید, tajweed
Page 2: تجوید, tajweed

تجوید

Page 3: تجوید, tajweed

آاداب آان کے قر

Page 4: تجوید, tajweed

آاداب باطنی

آانا ٭ لفظی معنی سمجھ ٭ عظمت کا احساس و اقرار کرنا

٭ حضور قلب ہونا٭ تدبر و تفکر کرنا

٭ تخصیص عمل کے لیۓ اپنا جائزہ لینا

Page 5: تجوید, tajweed

آاداب ظاہری ٭ بدن ،کپڑوں، جگہ کا صاف ہونا،مسواک کرنا، قبلہ رخ

ہونا افضل ہے

٭ استعاذہ)تعوذ( و بسملہ کہنا

٭ تلاوت کو درمیان میں منقطع کر کے لوگوں سےغیر آاجاۓ تو دوبارہ ضروری گفتگو نہ کرنا،اگر ضرورت پیش

تعوذ کہنا

Page 6: تجوید, tajweed

آاداب ظاہری

آایات فضل آایات وعید پر اللہ سے استعانت طلب کرنا اور ٭ پر اللہ سے فضل مانگنا

٭ خشوع و خضوع دل میں ہونا اور اس پر رونا

Page 7: تجوید, tajweed

استعاذہ

اللZہ سے پناہ اور حفاظت طلب کرنا شیطانکے شر سے بچنے کے لیۓ

( 98النحل : )

﴿ bم مجي رeر من ال رطا يي رeش رh ال مم  iم eل ر مبال  jي مع رت يس رفا رن  آا ير قق يل رت ا يlا رر رق رذا  مmا ٩٨رف ﴾

Page 8: تجوید, tajweed

استعاذہ کے احکامآاواز میں تلاوت کر رہا ہو تو استعاذہ بھی آاہستہ ٭ اگر قاری

آاہستہ ہی پڑھے گا

آاہستہ پڑھا جاتا ہے ٭ حالت نماز میں استعاذہ

آا واز میں کی جا رہی ہو تو استعاذہ بھی ٭ اگر تلاوت بلند آاواز میں پڑھا جاۓ گا بلند

Page 9: تجوید, tajweed

استعاذہ کے احکام٭ اگر تلاو ت باری باری کی جا رہی ہو تو صرف پہلا

آاواز بلند پڑھے گا اور باقی تمام دل میں استعاذہ شخص با پڑھیں گے

آا جاۓ آا جاۓ اور وقفہ ٭ اگر قرات میں کھانسی،چھینک یا معنی یا تفسیر سے متعلق بات کی جاۓ تو دوبارہ شروع

کرنے سے پہلے استعاذہ کہنا ضروری نہیں

Page 10: تجوید, tajweed

استعاذہ کے احکام

آات کسی عام کام یا کھا نے کی وجہ سے روکی ٭ اگر قرگئ ہو تو دوبارہ شروع کر تے ہواستعاذہ کہنا ضروری ہے

Page 11: تجوید, tajweed

bبسملہ کا حک

              ﴿ bم محي رeر ال hم مرم يح رeر ال iم eل ر ال bم يس مب iق eن ر مmا رو رن رما يي رل قس hي مم iق eن ر ٣٠مmا ﴾

(30النمل)

Page 12: تجوید, tajweed

استعاذہ اوربسملہ

٭ اگر تلاوت کی ابتدا سورت کے شروع سے کی جاۓ تو استعاذہ اور بسملہ پڑھنا ضروری ہے

٭ اگر تلاوت کی ابتدا سورت کے درمیان سے کی جاۓ استعاذہ لازمی ہے اور بسملہ اختیاری ہے

٭ اگر تلاوت کرتے ہوۓ کوئی دوسری سورۃ شروع ہو جاۓ تو صرف بسملہ پڑھیں گے

Page 13: تجوید, tajweed

٭ قطع الجمیع استعاذہ ، بسملہ اور سورۃ کو علیحدہ علیحدہ پڑھنا

٭ الوصل الجمیعآاغاز اکٹھا ملا کر کرنا استعاذہ ، بسملہ اور سورۃ کا

استعاذہ ،بسملہ اور سورۃ پڑھنے کی صورتیں

Page 14: تجوید, tajweed

استعاذہ ،بسملہ اور سورۃ پڑھنے کی صورتیں

٭ قطع الاستعاذہ و وصل البسملۃ بالسورۃآاغاز ملا استعاذہ کو علیحدہ پڑھنا مگر بسملہ اور سورۃ کا

کر کرنا

٭ وصل الاستعاذہ البسملۃ و قطع ھما عh اول سورۃاستعاذہ اور بسملہ ملا کر پڑھنا اور سورۃ کو علیحدہ کرنا