mahasin e-islam december 2014 محاسن اسلام میگزین ،شمارہ نمبر ۱۸۳،...

Post on 07-Jul-2015

180 Views

Category:

Education

3 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Assalam-O-Alikum-Wa-RahmatULLAH-i-Wa-Barakaatuh محاسن اسلام پاکستان کا بھترین ماھانہ اسلامی میگزین " محاسن اسلام " کو پڑھیں دیکھیں سوچیں ، فیصلہ کریں اوراسکو پھیلائیں کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک مسلمان کے لئے بہترین تحفہ کیا ھے؟ وہ بہترین تحفہ دینی علوم ھیں ،لھذا آپ اپنے رسالہ ماھنامہ محاسن اسلام ملتان جو کہ خالصتا دینی علمی تحقییقی اکابرین بزرگان دین صوفیائےو علمائے اکرام ،ولی اللہ ،مشائخ کا پسندیدہ رسالہ ھے۔ اس کو ایسے لوگوں سے شیر کریں جو اسکو آگے بطور صدقہ جاریہ پھیلا سکیں اور پرنٹ لیکر ایسی جگہ رکھئیے جھاں آنے والے دوست احباب رشتہ داروں اور دیگر مھمانان گرامی اس سے کماحقہ فائدہ آٹھا سکیں اور اگر آپ مزید اپنے لئیے صدقہ جاریہ بنانا چاھیں تو کم قیمت پر ادارہ سے خرید کر تقسیم کیجئے یا ادارہ سے ماھانہ قیمت پر لگوالیں اور اپنے دوستوں رشتہ داروں عزیزوں مساجد لائبریریوں کے لئے ایک سال کے لئے جاری کرا دیجئے نیز ان کو مزید خریدار بنانے کے لئے ترغیب بھی دیجئے کیوں کہ یہ دنیاوی کاروبار کی بجائے اللہ سے براہ راست تجارت ھے جسکا منافع اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں عطا فرما ئیں گے کیونکہ یہ کاروبار نھیں دین کے پھیلانے کا ایک عظیم ذریعہ ھے( لاریب فی ) اس دینی اور علم کے تحفے سے فائیدہ اُٹھائیں ۔دین کے کاموں میں ھمیشہ آگے بڑھیں یا کم ازکم دوسروں سے شئیر کرلیں اور صدقہ جاریہ اور اجروثواب کا باعث بنیں آ پ نیکی کاکام پھیلانے علم دین اور کتابوں کی اشاعت کا ثواب حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کتاب،دینی میٹرئیل ،رسالہ کا مطا لعہ کرنے کے بعد اگر آپ محسوس کریں کہ یہ آپ کے گھر والوں رشتہ داروں دفتر کے ساتھیوں،کاروباری حلقوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں اور معا شرے کے دیگر افراد بشمول سکول کالج ،یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ کے لئے مفید ھے تو آپ اُن سے یہ کتاب میگزین آرٹیکل شیئر کریں یہ آخرت میں سرمایہ کاری اور سماجی زمہ داری کی ادائیگی کا حصہ ھوگا۔ لھذا اس

TRANSCRIPT

top related