moulana-ghulam-rasool-qalawi swan-i-سوانح حیات مولنا غلام رسول...

Post on 30-Nov-2015

348 Views

Category:

Documents

70 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

مولانا غلام رسول قعویؒ کی سوا ںح حیاتتالیف مولنا عبد القادر مسلک اہلحدیث صوفی بزرگ تھے ۔تعلق سلسلہ نقشبنیہ سے تھا۔مولانا غلام رسول قلعوی رحمہ اللہ ایک صاحب عزیمت شخصیت تھے،آپ 1828ھ ؟/1813ء کو پیدا ہوئے عالم طفولیت ہی میں نیکی اور ورع طبیعت پر غالب تھا۔ابتدائی تعلیم بگوی خاندان سے حاصل کی ، شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کے سامنے زانو تلمذ تہہ کئے۔اور حضرت سید امیر ؒ (کوٹھا شریف) کو روحانی پیشوا بنایا ،سید عبد اللہ غزنوی ؒ سے رشتہ اخوت استوار کیا، قرآن و سنت کی تعلیم کو اپنی زندگی کا نصب العین بنایا،اور پھر ساری زندگی دین حنیف کی دعوت اور تعلیم وتعلم کے مقدس کام میں بسر کی۔

TRANSCRIPT

top related