Transcript
Page 1: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

شریعت

فقہ

Page 2: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

اس راستے کے بنیادی خطوط اور نشانات منزل اللہ کی شریعتنے طے کر دئیے ہیں

ریگسان کا سفرآاپ کے اختیاراتراستہ متعین نہ ہو تو ۔۔منزل تک نہیں پہنچ سکتے

شریعت :ایک واضح راستہ

Page 3: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

رب العالمین کی وحی منزل مقصود تک پہنچا دینےکی ضامن ہیں

اس راستہ کو عربی میں شریعت کہتے ہیںآان و سنت کے مجموعہ کا نام شریعت ہے قر پانی کے ذخیرے تک پہنچنے والے راستے کو

شریعت کہتے ہیںآاءکل شیءحی وجعلنا من المہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا

Page 4: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

زندگی کے تین بڑے میدانوں میں رہنمائی1۔انسان کے ذہنی و فکری معاملاتانسان کے ذہنی ر ویے کی تشکیلانسان کن خطوط پر سوچےکن حدود کا پابند ہوکیمسٹری کی مثالللہی کی رہنمائی وحی ا

شریعت کا دائرہ کار

Page 5: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

اگر احساسات اور جذبات مستحکم ہوں تو پوریزندگی مستحکم ہوتی ہے

جذباتی استحکام کا حصول ایک اخلاقی اورروحانی تربیت چاہتا ہے

آان اور قانون شریعت انسانوں میں پیدا کرنا چاہتا قرہے

پیدا کرنے کی تعلیم دیتا ہےیہ دونوں حصے تیسرے حصہ کی تیاری کے لئے ہیں

۔احساسات و جذبات2

Page 6: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

اس لئے کہ زندگی کامیابی سے گزارنی ہے وہ شریعت کاتیسرا اور سب سے اہم حصہ

ہے

آاخر انسان بنیادی سوالات کا جواب کیوں چاہتا ہے؟

Page 7: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

فقہ کا لغوی معنیسمجھ بوجھبصیرتفہمتدبرجاننا

فقہ

Page 8: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

آان و حدیث سے مسائل کا حل قر ایسے شرعی احکام کا علم جو اس کے

تفصیلی دلائل سے ماخوذ ہو شریعت کے ان احکام کا علمجو عملی زندگی سے تعلق رکھتے ہوںجو شریعت کے تفصیلی دلائل سے ماخوذ ہوں

اصطلاحی معنی

Page 9: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

فقیہ وہ عالم ہے جو تدبر اور تفکر کے ذریعہ احکام کےحقائق کا پتہ چلائے

اور مشکل و خفیہ حقائق کو واضح کرے کی مشہور حدیث حضرت معاذ بن جبل

فقیہ کی تعریف

Page 10: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

انسانی فطرتآاداب زندگی اچھے برے کی تمیز اور عبادات کی تفصیلگردش ایام اور فقہاسلامی فقہ کی تاریخ

اسلامی قانون و فقہ کی اہمیت

Page 11: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

انگلستان کے ٹریفک قوانین آاپ کو یہ احکام ملیں اا فقہ کی کتاب میں مثل

گےیہ پانی پاک ہے اس سے وضو ہو سکتا ہےبارش کا پانی پاک ہے اس سے وضو ہو سکتا ہےوضو کرنا ایک عملی چیز ہےپانی کے بارے میں مسئلہ بتا یا جا رہا ہے

فقہ اور قانون میں فرق

Page 12: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

آایات آانی قراحادیث چالیس سے پچاس ہزار 400آایات احکام 4000احادیث احکاماربوں انسانوں کے لا متناہی معاملات،بڑی گہری بصیرتبڑی گہر ی سوچ،گہرا فہم

فقہ کے لفظی و اصطلاحی معنی میں مماثلت

Page 13: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

فقہ او ر قانون

فقہ اور قانون ایک چیز نہیںسرکاری اور عدالتی ضابطہ کو قانون کہتے ہیںاس سے ہمارا واسطہ بہت کم ہے فقہ کی عمل داری انسان کی پیدائش سے پہلے

شروع ہو جاتی ہےاور مرنے کے بعد بھی رہتی ہے

Page 14: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

فقہ کی ذخیرہ کی دو حصوں میں تقسیمایک حصہ جس پر افراد عمل کریں گےاپنے اور اہل خانہ کی حد تک ذمہ داری

فقہ کے اہم مضامین

Page 15: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

عباداتمعاملاتعائلی قوانینمعاشرتی معاملات

دوسرا حصہ جہاں مسلمان احکام اسلام کاپابند ہو

Page 16: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

نمازروزہ حج لوة زکاور ان سے متعلقہ احکام

عبادات

Page 17: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

خرید و فروختلین دینتجارت

معاملات

Page 18: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

نکاحطلاقوراثتوصیت

قوانینعائلی

Page 19: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

،لوگوں کے ساتھ میل جول،تعلق،لباس خوراکوغیرہ

معاشرتی مyعاملات

Page 20: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

ڈاکٹر حمید اللہ کے مطابق آان و حدیث کو جڑ یا بیج تصور کریں تو قراس سے نکلا ہوا درخت اتنا تناور اور اتنا شاخ در شاخ پھیل گیا ،انسان کی ہر

ضرورت،آانے والے مسلمانوں کی ضرورت قیامت تک

فقہ کی مyثال

Page 21: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

دور رسالت میں صحابہ کرام کااجتھاد

آان مجید کی رہنمائی قراصلاح

ملسو هيلع هللا ىلصدور رسالت

Page 22: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق حضرت عثمان غنی لی حضرت علی المرتض حضرت عبدا للہ ابن مسعود

فقہا صحابہ کرام &

Page 23: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

کا معیار تربیت صحابہ کرام کے مطابق علامہ حافظ ابن قیم140 لی مرتب ہو کر بعد کے فتاو صحابہ کرام

والوں تک پہنچے

ہ دور صحاب

Page 24: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

حضرت ابئی بن کعب حضرت معاذ بن جبلت حضرت زید بن ثاب حضرت عبداللہ بن عمر حضرت عائشہ صدیقہس حضرت عبداللہ ابن عبا

فقہا صحابہ کرام

Page 25: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہے تابعین کی تعداد صحابہ کرامسات فقہائے کرا م بہت نمایاں ہوئے جو فقہائے سبعہ کہلائے1کے پوتے تھے ۔ حضرت قاسم بن عبداللہ بن ابی بکر،جو حضرت ابوبکر صدیق2کے شاگرد تھے ۔حضرت سعید بن المسیب،جو حضرت ابو ہریرہ3۔حضرت سلیمان بن یسار4۔ حضرت خارجہ بن زید بن ثابت5۔حضرت عروہ بن زبیر بن عوام6۔حضرت عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود7۔حضرت سالم بن عبداللہ بن عمرنمایاں اور مشہور تابعینمحمدبن مسلم شہاب زہری، امام مالک کے استاد ہیںکے اساتذہ میں سے ہیں کے شاگرد اور امام مالک امام نافع ، حضرت عبداللہ ابن عمر

دور تابعین

Page 26: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

فقہی مسالک کا ظہور تبع تابعین کے زمانہ میں اسلامی حکومت سب

سے بڑی تھیامام شافعی کی کتاب الام

دور تبع تابعین

Page 27: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

اور عبداللہ ابن مسعود کے شاگرد حضرت علقمہ کوفہ میں حضرت علیاور حضرت ابراہیم نخعی

امام ابوحنیفہ کے درس کا اندازوسط ایشیاءپاکستان افضانستان ہندوستانبنگلہ دیشاور دیگر علاقوں میں اما م ابوحنیفہ کا اسلوب اجتھاد مروج ہو گیا yایران

امyام ابوحنیفہ

Page 28: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

تیونسلیبیامراکش الجزائراور دیگر علاقوں جنوبی افریقہ اور

موریطانیہ نائجیریا اور سینگال میں مالکی فقہ

مالکی فقہ

Page 29: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

آان مجید قرسنتاجماعقیاس

آاخذ اسلامی قوانین کے بنیادی م

Page 30: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

آاخذ اسلامی قوانین کا پہلا مسب سے پہلی دلیل

سرچشمہحدود

اما ي� صص خخ خن ي� صن ص�� اا خخ يل ص�ل ين ك� خت خلا خو ك� ل�ل خ� ال لر� خا آا خم صب صس خ�نا خن ال ي� خب خم ك� يح خت صل �ق ص خح يل صبا خب لت ص� يل خ� ا ي� خل صا آا خن يل خز ين خا آا �ن خ صا

صہ راست اللہ نے تمہیں دکھائی ملسو هيلع هللا ىلصاے نبی ، ہم نے یہ کتاب حق کے ساتھ تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ جو را(105ہے اس کے مطابق لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو۔ تم بددیانت لوگوں کی طرف سے جھگڑنے والے نہ بنو،)

خن يو كر صف ل� يل كم ا ك� خ� ص�� لل ا كاو خف ك� ل�ل خل ال خز ين خا آا خم صب يم ك� يح خ� يم �ل خ ين خم خو جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ہیں

آان مجید قر

Page 31: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

طریقہ ،راستہنماز روزہلوة زکحجاشیاءکی حرمت و حلت

سنت

Page 32: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

تعزیراتسودطہارت و پاکیزگیکا مشہور واقعہ حضرت معاذ بن جبلحدیث وحی خفیاطاعت ملسو هيلع هللا ىلصاختلافی معاملات میں اللہ اور رسول کی طرف رجوع کا

حکمملسو هيلع هللا ىلصحضور کے ہر فیصلے کو قبول کرنا ایمان کی شرط

سنت

Page 33: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

اجماع لغوی معنیپختہ ارادہاتفاق کرناعزم و ارادہاصطلاحی مفہوم کسی زمانے میں مجتہدین اور علماءکا کسی فیصلے پر

متفق ہو جاناآان و حدیث سے دلائل قر

اجماع

Page 34: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

لغوی معنیاندازہ کرنااصطلاحی مفہومکسی مسئلہ کے مماثل دوسرے مسئلہ پر قیاس کرنامثالشرابکا واقعہ حضرت معاذ بن جبل

قیاس

Page 35: اسلامی قانون و فقہ کا تعارف

مسلمان ہونا ضروریعربی زبان پر عبورکتاب و سنت کا علماصول فقہ میں مہارتزندگی کے مسائل کا علمتاریخ و فقہ پر گہر ی نظر

اجتھاد کے لئے شرائط


Top Related