Transcript
Page 1: سلامتی کا راستہ

1

سلامتی کا Way of راستہ

Prosperity www.facebook.com/groups/study circle

Page 2: سلامتی کا راستہ

ایک کارخانہ خود بخود قائم ہو گیا ہے

بجلی کا بلب خود سے روشن ہو www.facebook.com/groups/study circle2 جا تا ہے

ذرا تصور ایک دکان خود کریں

بخود چل رہی ہے

Page 3: سلامتی کا راستہ

3

آاسمان کا کارخانہ کیا خود بخودبن زمین و سکتا ہے ؟؟؟

www.facebook.com/groups/study circle

Page 4: سلامتی کا راستہ

4

انسان کا جسم

www.facebook.com/groups/study circleکیا ان تمام اجزاء کو اسی مقدار میں ملا نے سے انسان تخلیق پاجائے گا؟

Page 5: سلامتی کا راستہ

5

انسان کی پیدائش

www.facebook.com/groups/study circle

شکل ،رنگ،قوتیں اور قابلیتیں،مزاج اور خیالات ، اخلاق اور صفات سب کی جدا !جدا

لاکھوں انسان روز پیدا ہوتےہیں ! ایک ہی طریقہ مگرہر نمونہ ! جدا

کیا یہ کرشمہ خداکی قدرت کے بغیر ممکن

ہے ؟

Page 6: سلامتی کا راستہ

6

تو حید

دنیا کا کوئی چھوٹے سے لے کر بڑا کام اس وقت باقاعدگی سے نہیں چل سکتا جب تک کہ کوئی

ایک شخص اس کا ذمہ دار نہ ہو

ایک اسکول کے دو ایک محکمہ کے دو پرنسپل

ایک فوج کے دو سپہ ڈائریکٹرایک سلطنت کے دو سالار

باد شاہ

ذرا ،انتظام کا ! تصور کریں

بد انتظامیwww.facebook.com/groups/study circle جھگڑا

Page 7: سلامتی کا راستہ

کائنات پر نظر ڈالیں

کروڑوں سیارے

زمین

سورج چاند، ستارے

7 www.facebook.com/groups/study circle

یہ سب گھڑی کے پرزوں کی طرح ایک ضابطے اور حسا ب سے مقررہ راستے پرمقررہ رفتار سے چل رہے ہیں

Page 8: سلامتی کا راستہ

8 www.facebook.com/groups/study circle

ہمارا نظام شمسی : توازن اور ضابطے کی مثال

Page 9: سلامتی کا راستہ

9 www.facebook.com/groups/study circle

زمین کی کشش نے ساری چیزوں کو اپنے حلقے میں باندھ رکھا روشنی ہے

موسممٹی پتھر دھاتیںبجلی درخت جانور

ساری قوتیں مل کر کام کر رہی ہیں

Page 10: سلامتی کا راستہ

10

زمین اور اپنی ذات کو دیکھیں

زندگی کا کھیل چندضاf بطوں کی بدولت قائم ہے

زمین کی کشش نے ساری چیزوں کو اپنے حلقے میں باندھ رکھا ہے

www.facebook.com/groups/study circle

Gravitational Force

Page 11: سلامتی کا راستہ

11

بیج کی مثال

www.facebook.com/groups/study circle

بیج سے درخت نہیں بن سکتا اگر آاسمان زمین و کی ساری قوتیں مل کر کام نہ کریں

Page 12: سلامتی کا راستہ

12

دنیا کسی بنا نے والے کے بغیر نہیں بنی ہے

www.facebook.com/groups/study circle

اس کو کسی ایک ہی نے بنا یا ہے

خلاصہ

Page 13: سلامتی کا راستہ

13 www.facebook.com/groups/study circle

سوال یہ : ہے کہ

تو انسان ہی کی زندگی کیوں اس نعمت سے محروم ہے؟

جب کائنات کی ہر چیز میں /تمام مخلوقات کا انتظام

آا تی کہیں فساد یا بد نظمی نظر نہیں

پورے امن کے ساتھ چل رہا ہے

Page 14: سلامتی کا راستہ

14

یہاfں جانور رہتے ہیں

یہ ایک تعلیمی ادارے کی دیوار ہے

Page 15: سلامتی کا راستہ

15

سوال کا جواب

آادمی نے اپنی زندگی کو حقیقت /واقعہ کے خلاف بنا رکھا ہے

اس لیے

اور جب تک وہ پھر اسے حقیقت کے مطابق نہ بنائے گا کبھی چین نہیں پا سکے گا

وہ تکلیف اٹھا رہا !!!ہے

www.facebook.com/groups/study circle

Page 16: سلامتی کا راستہ

16

مثال

چلتی ہوئی ریل کا دروازہ کھول کر غلط فہمی کا خمیازہ نتیجہ باہر نکلیں

!بھگتناہوگا www.facebook.com/groups/study circle

Page 17: سلامتی کا راستہ

17

آاپ یہ اگر سمجھ دنیا کا کوئی خدا نہیں ! بیٹھیں

اپنا خدا خود بن بیٹھیں ہے !! اللہ کے سوا کسی اور کو خدا

مان لیں ! اس غلط فہمی کی وجہ سے

نتیجہ ؟

طرز زندگی کا برا خمیازہتکلیفیں اٹھا کر بھی اس کو درست بھگتیں گے !www.facebook.com/groups/study circleسمجھیں گے !

Page 18: سلامتی کا راستہ

18

سوال یہ ہے کہ

ہماری صحیح حیثیت کیا ہے ؟

مالک کا تنخواہ دار نوکرماتحت سfے جواب لیتا افسر ہے

صاحب ہے جائیداد

مرضی کے مطا بق چلے

اس کی رعیت میں اس کا قانون باد شاfہتwww.facebook.com/groups/study circle چلے

Page 19: سلامتی کا راستہ

19

ہم اللہ کے خزانے سے تنخواہ لے رہے ہیں

للہ ساری دنیا کا افسر ا ہے

آاسمان اللہ کی زمین و جائیداد ہے

اللہ کی بادشاہت میں سارے محکمے اس کے زیر دست ہیں

نوکر ہیں

ماتحت ہیں

منتظم ہیں

www.facebook.com/groups/study circle

رعایا ہیں

Page 20: سلامتی کا راستہ

20

اگر ہم اللہ کی رعیت میں اس کے حکم کے مطا بق کام نہ کریں تو ؟

باغی کہلائیں گے

بغاوت

ہم اللہ سfے بچ کر کہاں جا سکتے ہوا ، پانی،زمین، ہیں ؟

آاگ۔۔۔۔

سب جگہ اس کی حکو مت ! ہےسب اس کے غلام اور بندے کیاf ہم بغاوت کر سکتے ہیں ! ہیں

؟؟www.facebook.com/groups/study circle

Page 21: سلامتی کا راستہ

21

آاپ کی اور ایک ایک انسان کی پیشانی کے بال اللہ کی ! مٹھی میں ہیں

آاسمان کی اس جب چاہے پکڑ کر گھسیٹ لے ! زمین اور سلطنت میں بھاگ جانے کی طاقت کسی میں نہیں ہے !

آاپ اس سے بھا گ کر کہیں پناہ نہیں لے سکتے !

آاپ کا ایک ایک ذرہ بھی اگر منتشر ہو مٹی میں مل کرآاپ کی راکھ ہوا میں پھیل آاگ میں جل کر خواہ جائے ،

آاپ مچھلیوں کی خوراک بنیں جائے ، پانی میں بہ کر خواہ آاپ یا سمندر کے پانی میں گھل جائیں ، ہر جگہ سے خدا

!کو پکڑ لے گا۔۔۔www.facebook.com/groups/study circle

Page 22: سلامتی کا راستہ

22

ہے ، زمین اس کی بندی ہے،پانی ہوا اس کی غلام اور اس کی مچھلیاں سب اس کے حکم کے تابع

آا آاپ پکڑے ہوئے ہیں ! ایک اشارے پر ہر طرف سے آاپ میں سے ایک ایک کو بلا جائیں گے اور پھر وہ

کر پوچھے گا کہ

میری رعیت ہوکر باد شاہی ووی کر نے کا حق کا دع

تمہیں کہاں سے پہنچ گیا تھا ؟

میرے ملک میں اپنا حکم چلانے کے اختیارات تم کہاں سے لائے تھے؟

میری سلطنت میں اپنا قانون جاری کرنے والے تم کون تھے؟

میرے بندے ہو کر دوسروں کی بندگی کرنے پر تم کیسے

راضی ہو گئے؟

میرے نوکر ہوکر تم نے دوسروں کا حکم مانا ۔مجھ سے

تنخواہ لے کر دوسروں کو ان داتا اور رازق سمجھا

میرے غلام ہوکر دوسروں کی غلامی کی۔میری باد شاہی میں رہتے ہوئے دوسروں کے قانون کو قانون سمجھا اور دوسرے کے

فرامین کی اطا عت کی

یہ بغاوت کس طرح تمہارے لیے جائز ہوگئی تھی ؟؟

www.facebook.com/groups/study circle

Page 23: سلامتی کا راستہ

23

ظلم کی وجہ

سوال یہ ہے کہ

خدا کی اس خدائی میں کیا انسان بادشاہی یا قانون سازی یا حکمرانی کا اہل ہو

اگر کسی انا ڑی یا ناواقف سے مشین /موٹر سکتا ہے ؟چلوائی جائے یا درست کروائی جائے تو اس

حماقت کا کیا انجام ہو گا ؟ پہلی مثال

www.facebook.com/groups/study circle

Page 24: سلامتی کا راستہ

24

جب لوہے کی ایک عام مشین صحیح علم کے بغیر نہیں استعمال کی جا سکتی تو انسان جس کی نفسیات انتہا درجہ پیچیدہ ہیں ، جس کی زندگی کے معاملات بے شمار پہلو رکھتے ہوں اور ہر پہلو میں لاکھوں گتھیاں ہیں،اس کی پیچ در پیچ مشینری کو وہ لوگ چلا سکتے ہیں جو دوسروں کو جاننا اور سمجھنا تو آاپ کو بھی اچھی طرح نہیں جانتے اور نہیں سمجھتے؟ درکنار خود اپنے

و ضا حت

جہاں اللہ کے بجائے انسانوں کے احکا مات چل رہے ہوں تو دنیا کا کیا انجامحال ہے ؟

جہاں اللہ کے قانون کے بجائے بندوں کا قانون چلے وہاں کیا صورت حال ہے ؟

اخلاق تباہ صحت بر باد امن تہ و بالا

تمام طا قتیں فائدے کے بجائے ہوئی ہیںنقصان/تباہی پر لگی www.facebook.com/groups/study circle

Page 25: سلامتی کا راستہ

25

دوسری مثال

ایک انسان /ایک خاندان /ایک قوم کی فلاح کوئی حیثیت نہیں رکھتی اگر تمام انسانوں کی فلاح نہ ہو

ایfک انسان خوشحال اور دس بد حال ہوں تو یہ خوشحالی فلاح وہ ہے جو تمام انسانوں کے نہیں ہے

!! لیے ہو

انسان کسی ایک شخص یا خاندان یا قوم کا نام نہیں ہے ۔

تمام انسانوں کو جینے کا حق ہے ۔سب امن، انصاف ، عزت اور شرافت کے مستحق ہیں۔

www.facebook.com/groups/study circle

Page 26: سلامتی کا راستہ

26

فلاح کس طرح حاصل ہوسکتی ہے ؟

نائے جس کی نظر میںfسانی زندگی کے قانون وہ بfانتمام انسان یکساں ہوں / سب کے حقوق انصاف کے

کوئی ذاتی غرض نہ ہو / کسی خاندان یا طبقہ کی یا ساتھ وہ مقرر کرے کسی ملک یا قوم کی اغراض سے دابستہ نہ ہو

سوال کیا ایسا کوئی انسان ہو سکتا ہے ؟

جو غیر جانبدار ، ایسا بے غر ض ، اس قدر انسانی کمزوریوں www.facebook.com/groups/study circleسے بالا تر ہو !!

Page 27: سلامتی کا راستہ

27

شاہی خاندان مثالیں بر ہمنوں / پیروں / نوابوں /رئیسوں

/جاگیردار / زمیندار حاکم قومیں

جہاں بھی انسانوں نے قانون بنایا ہے وہاں بے انصافی ضرور ہوئی ہے

کچھ انسانوں کو ان کے حقوق سے زیادہ اور کچھ کو کم نسانوں کے درمیان فرق صرف اخلاق / اعمال سے ہےامل پاتا ہے

! نسل ، طبقے ، قومیت یا رنگ سے نہیںwww.facebook.com/groups/study circle

Page 28: سلامتی کا راستہ

28

امن کس طرح قائم ہو سکتا ہے ؟جب ذمہ داری/ جواب دہی کا احساس ہر فرد/ہر طبقے / ہر

قوم کو ہو جب تک انسان اپنے سے بالاتر کسی اقتدار کو

ایسی طاقت سوائے اللہ کے کسی کے تسلیم نہ کرے پاس نہیں جس کی باز پرس کا خوف

فرد سے لے کر دنیا کی قوموں اور ! سلطنتوں کو ہو

www.facebook.com/groups/study circle

Page 29: سلامتی کا راستہ

29

ایfک شبہ:

سوال: جب انسان اللہ کی رعیت میں ہے تو اللہ کیوں نہیں پکڑ تا ؟ اللہ ڈھیل دیتا ہے جواب

اللہ امتحان لے رہا ہے رف کا/ عقل کا/ لیاقت کا / حکمfظ

عدولی کا اللہ طرز عمل کو دیکھتا ہے کہ :

ہم کون سی راہ کا انتخاب کرتے ہیں ؟؟؟

www.facebook.com/groups/study circle

Page 30: سلامتی کا راستہ

30 www.facebook.com/groups/study circle

Page 31: سلامتی کا راستہ

31

ولی مودودی کے کتابچہ “ سلامتی یہ پیشکش مولاناسید ابو اعکاراستہ ” سے اخذ کی گئی ہے۔

صفحات کا یہ مضمون ان کی تقاریر کے مجموعے “ اسلامی 24 نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات ” کا ایک باب ہے ۔

اگر زبان اور بیان کی بر جستگی، انداز بیان کی خوبصورتی دیکھنا چاہتے ہیں تو ضرور اس کتابچہ کا مکمل مطالعہ کریں ۔

http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/

https://www.facebook.com/photo.php?

fbid=2598244311530&set=a.2598242311480.2144024.1117414860&ty

pe=3&theaterآاج بھی بھٹکےہوئے انسانوں کے لیے 75 سال پہلے لکھی گئی یہ کتاب

مشعل راہ ہے۔

Page 32: سلامتی کا راستہ

32

مسائل کی فہرست بنائیں مسائل کی نوعیت کیا ہے ؟

ذاتی، معاشی معاشرتی ، سیاسی میں تقسیم کریں آان و سنت کی روشنی میں ان کا حل ڈھونڈیں قر

سرگر می

میرے لیے کون سا راستہ درست

www.facebook.com/groups/study circle ہے ؟


Top Related