Transcript
Page 1: Imam ahmad-raza-khan

1

ےچودھویں صدی ک عظیم المرتبت حضرت امام اعلی� مجدددین وملت

ہاحمد رضا خان بریلوی رحم الل علی ہ ہموالنامحمد ناصر خان چشتی:بقلم

ہعلم و حکمت ک ب ت000اج بادش000ا ، مج000دددین و ملت ، ے ے پاس00بان6 ن00اموس6 ہہعظیم الم00رتبت مح00دث ، فقی اعظم،

:ت ، اعلی� حض00رت ام00ام الش00ا احم00د لسن ہرسالت، امام ا ہہرحم الل علی رض000ا خ000ان بریل000وی ہ ش000وال المک000رم10ۃ

ندوس00تان ک1856 ج00ون12ھ/1272 ے ء،ب روز ات00وار ، ہ ہآپ کا وئ ”جسولی“میں پیدا ر بریلی ک محل ور ش ے۔مش ہ ہ ے ہ ہ

ہنام”المختار“ جبک آپ پیدائشی نام ”محمد“اور تاریخی ہےےک ج00دا مج00د موالن00ا رض00ا علی خ00ان رحم الل ن آپ ک00ا ہ ہ ےےنام”احمد رضا“رکھا آپ ک والد گرامی ام00ام المتکلمین ۔

جد امجد موالنارضا علی ےموالنا نقی علی خان اور آپ کےخان صاحب بھی اپن وقت ک جلی0ل الق0در علم0اء6 ک0رام ے

ے۔کئ جات تھ میں شمار ے ے

ب ہاعلی� حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحم الل مذ ہ ہ،اس00ی بی اورپرتق00دس م00احول ےکی ط00رف راغب تھ ہم00ذ

ےمیں آپ ن صرف چار ، پ00انچ ب00رس کی عم00ر میں ق00رآنہختم کرلی00ا تھ00ا اور اپ00نی ب پن00ا خ00داداد ہمجی00د ن00اظر ے

پر ص00رف ہصالحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظ کی بناءہتیر سال اور دس ما کی عمر میں علم تفس00یر، ح00دیث، ہ

، منط000ق و ہفق و اص000ول فق ےفلس000ف اور علم کالم ا یس ہ ہ۔مروج علوم دینی کی تکمیل کرلی ہ ہ

ےآپ ن بعض عل00وم اپ00ن وقت ک ے ےجی00د علم00اء ک00رام س ےےحاصل کئ اور بعض علوم میں اپن ہذاتی مطالع اور غور ے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 2: Imam ahmad-raza-khan

1

g علم ریاض00ی ، علم ےو فک00ر س کم00ال پی00دا کی00ا، خصوص00ایئت وغ00یر میں اپ00ن ذاتی مط00الع جف00ر اور علم ہنج00وم و ے ہ ہ

ےس ایسی دس00ترس حاص00ل کی ک ان عل00وم و فن00ون ک ہ ےم عص00روں ک00و پیچھ چھ00وڑ دی00ا ۔میدان میں اپ00ن تم00ام ے ہ ے

ےریاضی اور علم جفر ک بھی بڑ بڑ ے رین ن آپ کی ے ےما ہےعلمی عظمت ک س00امن گھٹ00ن ٹی00ک دئ00ی اور مش00رق ے ے ے

اورروح00انی فیض00ان ج00اری و ومغ00رب میں آپ ک00ا علمیوگیا ۔ساری ہ

ہآپ علم وفض00ل ک ات00ن بلن00دترین مق00ام پ00ر ف00ائز تھ ک ے ے ےےعرب و عجم ک علماء کرام ن شاندارالفاظ میں آپ کو ے

۔ن00وازا ےخراج6 تحسین پیش کیا اورعظیم الشان القاب س ء میں اعلی� حضرت امام احمد رض00ا خ00ان1878ھ/1295

ےبریلوی رحم الل اپن والد ک ے ہ لی ب00ار حج بیت الل ہ ہم00را پ ہ ہ ہور ش00افعی ہکیلئ گ00ئ قی00ام مک المک00رم ک دوران مش ے ہ ۃ ے۔ ے

وئ اور عالم ےشیخ حسین بن صالح آپ س ب حد مت0اثر ہ ے ے ہفرمائی،کیونک اعلی� حضرت آپ کی بڑی تحسین و تکریم

“کی المض000ی ہن ص000رف دن میں ان کی کت000اب ”الجوھر ۃ ےایت الوض00ی فی ہش00رح ن ہفص00یح و بلی00غ ع00ربی میں ”النیر ۃ

“ک ن00ام س لکھ ک00ر د دی ےشرح الج00وھر المض00ی ے ے ہ ۔تھی ۃ ےبعدازاں آپ ن اس کتاب میں کچھ تعلیقات اور حواش00ی

ےکا اض00اف ک00ر ک اس ک00ا ت00اریخی ہن00ام”الط00ر الرض00ی فی ہ ۃ۔النیر الوضی “ تجویز فرمایا ہ ۃ

ہء میں آپ دوب000ار زی000ارت1905 ھ/1322اس000ی ط000رحےحرمین شریفین ک لی گ00ئ ت00و اس ب00ار ے اں ک علم00اء ے ےو ہ

ےکبار کیلئ نوٹ )کرنسی( ک ایک مسئل ک00ا ح00ل ”کف00ل ے ےم فی ہالفقی الف00ا م“ک ن00ام س ہ ےاحک00ام قرط00اس ال00درا ے ہ

ۃتحری000ر فرمای000ا اس ک عالو ای000ک اور کت000اب “ال000دول ہ ے ۔:د ع00الم “بھی تحری00ر فرم00ائی، جس میں حضورس00ی : ہالمکی

Copy right by www.fikreraza.org

Page 3: Imam ahmad-raza-khan

1

ےصلی الل علی وسلم ک علم غیب ک ے ہ ہاثبات پرعالم00ان اور ہےمحققان بحث کرک حضوراکرم ص00لی الل علی وس00لم ک ہ ہ ے ہ

ہے۔کوقرآن حدیث کی روشنی میں ثابت فرمای00ا علم غیبی تص000انیف جلیل کی بن000اء پ000ر بعض ہچن000انچ ان ہ علم000اء6 ہ�مت“کا خطاب دیا ہے۔حرمین طیبین ن آپ کو”مجددا ے

شرف بیعت وخالفت

روی1877ھ/1295 ہء میں حض00رت ش00ا آل رس00ول م00ار ہےرحم الل س ہ وئ اور دیگ000ر ہ ےسلس000ل ق000ادری میں بیعت ہ ہ ۂ

روردی اور g سلسل چشتی ، س ہسالسل مثال ہ ہ ہنقشبندی وغ00یر ۂ ہ۔میں دوسر مشائخ س خالفت و اجازت حاصل کی ے ے

سیرت و کردار

ہاعلی حضرت موالنا شا احمد رض00ا خ00ان مح00دث بریل00ویہرحم الل بچپن ارت ، اتب000اع6 س000نت، ہ ہی س تق000وی� و ط ے ہ

ےپاکیز اخالق اورحسن سیرت ک اوصاف جلیل س ہ ے مزین ہےوچک تھ آپ کی زن000دگی ک تم000ام گوش اور تم000ام ے ے۔ ے ہ

ہمحبت رسول صلی الل ےشعب اتباع شریعت اور اطاعت وہعلی وسلم س معمور تھ آپ کی حیات مبارک ایک ای00ک ے ے ہ

ہزن00دگی ک00ا ای00ک ای00ک گوش کت00اب و س00نت کی ہلمح اور۔پیروی میں گزرا

ی عظیم الش00ان ہآپ ص00رف چ00ود ب00رس کی عم00ر میں ہوگئ تھ ےعالم اور عظیم المرتبت فاضل ے g ہ اور پھر تقریب00ا

( ب00رس ت00ک مسلس00ل دی00نی اور علمی خ00دمات54چ00ون)ےس00رانجام دی00ت ر آپ ک ہے۔ ی اور حب ے ہہس00ب ک00ام حب ال

آپ ک خ00ادم ےرسول صلی الل علی وسلم ک ماتحت تھ ے۔ ے ہ ہیں ک امام احمد رضا خان بریل00وی رحم خاص بیان ہکرت ہ ہ ے

ہدوگھن00ٹ آرام )و ہالل چوبیس گھنٹوں میں صرف ڈیڑھ ی00ا ےہبھی س00نت رس00ول ص00لی الل علی وس00لم پرعم00ل کی وج ہ ہ

Copy right by www.fikreraza.org

Page 4: Imam ahmad-raza-khan

1

(فرمات اور باقی ےس تمام وقت تصنیف و ت00الیف ، درس ے ہو ت00دریس کتب بی00نی، افت00اء اور دیگرخ00دمات دی00نی میں

ے۔فرمات صرف

م عص00ر تھ اور ےشاعر مشرق عالم محمد اقبال آپ ک ہ ے ہے۔س دیکھ0ت تھ ای0ک ہآپ کو بڑی قدرو م0نزلت کی نگ0ا ے ے

ےموقع پر آپ کو خراج عقیدت اورخراج6 تحسین پیش کرتےوئ ندوس00تان ک دور6 آخ00ر میں ام00ام احم00د ہ ” : ےفرمای00اک ہ ہ

ین فقی پی000دا ہہرض000ا جیس000ا طب000اع اور ذ �ن ک ہ وا، ا یں ےن ہ ہت اور عل00وم انت و فطانت ، کم00ال فق00ا �ن کی ذ ہفتاوی�، ا ہ

یں ان کی ط00بیعت ہدینی میں د ع00ادل ۔تبحر علمی ک شا ہ ہ ےہمیں شدت زیاد تھی، اگر ی چ00یز درمی00ان میں وتی ت00و ہ ہن ہ

“ وت ۔موالنا احمد رضا خان اپن دور ک امام اب00و ح00نیف ے ہ ہ ے ے: اسالمی (1138ہانسا ئیکلوپیڈیا :صفح ہ)بحوال

ہاعلی� حضرت موالنا شا احم00د رض0ا خ00ان فاض0ل بریل0ویہرحم الل کی تمام عمر درس و تدریس، وع00ظ و تقری00ر ، ہ

وئی، آپ کوآق00ائ ےافت00اء اور ت00الیف و تص00نیف میں بس00ر ہان نامدارحضور ہس00ید ع00الم ص00لی الل علی وس00لم س وال ہ ے ہ ہ

ر مجلس میں ہعشق و محبت تھی ذکر و فکر کی تصور6 ۔ت00ا ن ش00اداب ر ہرسالت مآب ص00لی الل علی وس00لم س ذ ہ ے ہ ہ

ر گوش دین اس000الم ک ےتھ000ا ہ ے ر ش000عب ک000و محبت ۔ ےاور ہ۔رسول صلی الل علی وسلم میں سمو دیا عشق و محبت ہ ہ

ےلطافتوں کو جن لوگوں ن ب00دعت ک00ا ن00ام دی00ا، ہکی پاکیزیں س00نت و ب00دعت ک00ا ف00رق س00مجھایا ۔آپ ن ان ہ عظمت ے

ےرس000ول ص000لی الل علی وس000لم میں تنقیص وکمی ک000رن ہ ہےوال0000وں ک0000ا عاش0000قان غ0000یرت س احتس0000اب کی0000ااور ہ

ل00و میں عظمت رس00ول ر پ ہذکروفک00راورعلم و عم00ل ک ہ ے۔کو اجاگر کیا

Copy right by www.fikreraza.org

Page 5: Imam ahmad-raza-khan

1

تق0000دیس خداون0000دی اورن0000اموس6 رس0000الت اورعظمتہمص00طفوی ص00لی الل علی وس00لم کی جوتحری00ک ےآپ ن ہ

ےء ت00ک ج00اری رکھی اورمحاف00ل6 میالدک1921ےء س1878ےرکھیں،و آج چمک00ت ےانعقادکی جو مشعلیں آپ ن روشن ہ

ار دان000گ6 ع000الم میں وکرچ ہوئ س000تاروں میں تب000دیل ہ ے ہی ےیں،آپ ن مختصرس000ی عم000رمیں ہروش000نیاں بکھ000یرر ہ

یں و اس ب000ات ک ئ ائ نمای000اں س000رانجام د ےجوکار ہ ہ ے ے ے ہدعادل ےیں ک آپ کاوجودآیات6 خداوندی میں س ای00ک ہشا ہ ہ

ہے۔آیت کادرج رکھتا ہ

یں بلک تق00دیس ہام00ام احمدرض00ا!کس00ی فرد6واح00دکانام ن ہ ہاورعظمت مصطفی صلی الل 6الوھیت اورناموس6 رسالت

ع00امت المس00لمین ک زن00د ہعلی وسلم کی تحریک کانام ے ہ ہے۔ ہعشق6 مص00طفی ص00لی الل علی وس00لم میں ہضمیرکانام ہ ہے۔

ےڈوب کردھڑکن وال مبارک قلب کان00ام ہ اور جب ت00ک ی ے ہےیں گی،ام00ام احمدرض00اخان بریل00وی ہس00ب چ00یزیں زن00د ر ہ

ہرحم الل کان00ام بھی ہےزن00د وتابن00د ر گ00ااورآج اگرعص00مت6 ہ ہ ہہانبیاء اورعظمت6 مص00طفی ص00لی الل علی وس00لم ک00اچراغ ہ

ہروش00ن توام00ام احمدرض00اخان فاض00ل بریل00وی رحم الل ہ ہےوا کادامن اس کا فانوس ہے۔بنا ہ

تصانیف اورعلوم وفنون

اعلی� حضرت عظیم البرکت امام احمد رضا خان بریل00ویےالل کوپچپن س زائدعلوم وفنون پرمکمل دس00ترس ہرحم ہ

اعلی� حض000000000رت رحم ارت حاص000000000ل تھی ہاورم ۔ ہالل ہآپ کی تص000انیف جلیل کی یں ہکثیرالتص000انیف ع000الم دین ۔ ہ

ک00ثرت6 تص00انیف ک1000ہزار) تعدادکم وبیش ایک ے(تک ہے۔ ےلحاظ س بھی آپ کی شخصیت ایک امتیازی حی00ثیت کی

اس قدرتص0000انیف وتوالی0000ف ک عالو آپ ن ےحام0000ل ہ ے ہے۔

Copy right by www.fikreraza.org

Page 6: Imam ahmad-raza-khan

1

ی) مختل000ف عل000وم وفن000ون کی gاس000: (کت000ابوں80تقریبایں ۔پرحواشی بھی تحریرفرمائ ہ ے

ہو علوم وفنون جن میں آ پ کی یاد گار علمی و تحقیقیg عقائد ، یں، مثال کالم ، تفس00یر ، ح00دیث ، اص00ول ہتصانیف

، تجوی00د ، تص00وف ، فض00ائل و ہح00دیث، فق ، اص00ول فق ہ، زیج0ات، ت0وقیت مناقب، ندس ہعلم جف0ر، علم ریاض0ی و ہ

یں اور یئت وغیر شامل ہاور علم نجوم و ہ ان میں نمایاں ہ�ل0وھیت اورن00اموس6 رس0الت، عظمت6 ت00رین تخلی00ق ش0ان6 ا

ہمص00طفی ص00لی الل علی وس00لم ، اح00ترام اولی00اء اورروح6 ہہقرآن ک مطابق قرآن6 مجیدکا سلیس اوربامحاور ت00رجم ہ ے

6 ،جواس00م ہےالموس00وم ”کنزاالیم00ان فی ت00رجم الق00رآن“ ۃےبامسم:�ی ترجم یعنی اس ک پڑھ0ن ے ہے ےس واقعی ایم00ان ہ

وتا وتا بلک اورزیاد ہے۔وایقان کاخزان حاصل ہ ہ ہ ہے ہ ہ

ر آف00اق تص00نیف ب00ار ض00خیم جل00دوں میں ہاوردوس00ری ش ۂ ہی ہشاندار علمی شا کار اور تحقیقات ہ6نادر پر مشتمل فق ہ

زاروں ق00دیم ، جس میں “ ہانسائیکلوپیڈیا ”فتاوی� رضوی ہے ہی و جدی000د ہش000رعی مس000ائل و احک000ام ا ور علمی و فق

یں جس کو جامع ہتحقیقی فتاوی� قلم بند ۔ ورک ہ ےنظامی ال ہ ہزاروی رحم الل کی ہاس00000اتذ ن مف00000تی عب00000دالقیوم ہ ہ ے ہ

یل ک س00اتھ سرپرستی میں جدید ےزبان وبی00ان اورتس 33ہہے۔)تینتیس( جلدوں میں شائع کردیا

ی مقام ہعلمی وفق

ےاعلی� حضرت امام احمد رضا خان قدس س00ر العزی00ز ن ہ

�ار ک ب00اب ال00تیمم میں ای00ک فتاوی ےرضوی ک کت00اب الط ۃ ہ ے ہ ےن ای00ک س00و ن00ادر فت00وی� تحری00ر فرمای00ا، جس میں آپ

یں ،جن س181اکاسی ) ے (ایسی چیزوں ک نام گنوائ ہ ے ے ہ منصوص00ات )یع00نی و74میں ہےتیمم کی00ا جاس00کتا اس

Copy right by www.fikreraza.org

Page 7: Imam ahmad-raza-khan

1

اء6 متق00دمین ن بی00ان فرمادی00ا( ےمسائل واحک00ام جنھیں فق ہےمزیدات)یعنی و مس00ائل واحک00ام جنھیں آپ ن 107 اور ہ

ادواستنباط س بی00ان فرمای00ا ےاپن اجت ہ ۔یں اور پھ00ر ای00ک( ے ہیں، جن130سو تیس ) ہ( ایسی اشیاء ک نام تحریر ک00ئ ے ے، ان میں ےس تیمم یں ہےکرناج000ائز ن منصوص000ات اور58ہ

یں72 ۔زیادات ہ

ےاسی طرح امام احمد رضا خان بریلوی نور الل مرق00د ن ہ ہوئ ایس ےوض00و کیل00ئ پ00انی کی اقس00ام پ00ر ےبحث ک00رت ے ہ ے

یں،160پ00انی کی ای00ک س00و س00اٹھ ) ہ( قس00میں بی00ان کی ےج00ائز اور و پ00انی جس س وض00و ےجس س وضو کرن00ا ہ ہے

یں، اس کی ایک سو چھیالیس ) ( اقسام بی00ان146ہجائز نیں اوراس000ی ط000رح پ000انی ک اس000تعمال س ےفرم000ائی ے ہ

یں (صورتیں بیان175عجزکی ایک سو پچھتر ) ۔فرمائی ہ

:ت ام00ام احم00د رض00ا خ00ان بریل00وی ق00دس س00ر لسن ہامام ا ہہالعزیزن ایک سوال ک ”باپ پر ہےبیٹ ک00ا کس ق00در ح00ق ے ے

ہ“ک تحت اح000ادیث مرف000وع کی روش000نی میں تفص000یلی ےوئ ےجواب دیت ہ ے( حقوق بیان فرم00ائ60ےاوالد ک ساٹھ ) ے

ہاورفرمایا ک ی حقوق پسر اور دختر )بیٹا اوربیٹی( دون00وں ہیں اور پھ0ر بی0ٹ ک خ0اص پ0انچ حق0وق ےک لئ مشترک ے ہ ے ے

ےلکھ اوردختر ک اس طرح ے ۔لئ خاص پندر حقوق لکھ ے ہ ےےآپ ن اوالد ک کل اسی ) ۔یں ے( حقوق تحریر فرمائ80ے ہ

ےم ن صرف ی تین مثالیں آپ ک سامن اختصار واجمال ے ہ ے ہیں ،ورن ہک ساتھ پیش کی ہ ازی سائز ے ہفتاوی� رضوی ک ج ے ہ

ہبار ض00خیم جل00دیں اس قس00م کی تحقیق00ات6 ن00ادر وعجیب ہ ہیں اور جن کا مطالع کرن ک بعد انسان ےس ےلبریز پڑی ے ہ ہ

�ہب ساخت پک00ار اٹھت00ا ک اعلی ہے ہ ےحض00رت ک قلب و دم00اغ ے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 8: Imam ahmad-raza-khan

1

ہمیں سیدنا امام اعظم اب00و ح00نیف رض00ی الل عن کی س00ی ہ ہدان ہمجت انت و بصیرت ہ ہے۔ذ ہ

ت ہاعلی� حض00رت رحم الل کی جمل خوبی00وں میں ای00ک ب ہ ہ ہہب00ڑی خ00وبی بلک امتی00ازی ش00ان ی ہبھی ک آپ اس00تفتاء ہ ہے

،جس زب00ان میں ے)سوال(کاجواب اسی زبان میں دیت تھ ےgآپ ک پ00اس دنیابھرس س00ینکڑوں سوال کیاجات00ا ےتھ00ا،مثال ے

،اگ00ر س00وال ع00ربی زب00ان میں ےس00واالت آت تھ ہوت00اتوآپ ے،اگر س00وال فارس00ی ےجواب بھی عربی زبان میں دیت تھ ے

وت00اتوآپ ک00ا وت00ا ہزب00ان میں ہج00واب بھی فارس00ی میں اں تک ک آپ ن انگریزی زب00ان میں س00وال ک00اجواب ےتھا،ی ہ ہ

ی تحریرفرمای00ااور اگرس00وال بھی ہانگری00زی زب00ان میں وتاتھ00اتوآپ ک00اجواب بھی منظ00وم ہمنظ00وم ش00کل میں

ہوت0000000ااوراس ک عالو اگرس0000000وال میں سائنس0000000ی ے ہ سائنس00ی ان00دازمیں ان00دازاختیارکیاجاتاتوآپ بھی ج00واب

“ ۔تحریرفرم000ات تھ ے : عل000وم س000ائنس اورام000ام)ے ہبح000وال)احمدرضا

،ان ک احی00اء ےعقائد اسالم ک جو ارکان مرجھ00ا چک تھ ے ے ےےک لئ آپ ن جوکتابیں تصنیف ے یں، ان میں س ے ےفرمائی ہ

یں ہچند مندرج ذیل :ہ

ی0د ایم0ان، ح�س0ام الح0رمین، س0بحان الس0بوح، خ0الص ہتم، انب00اء المص00طفی�، تجلی الیقین ابی ہاالعتق00اد، الک00وکب الش ہ ۃ

، اور ہاعمال6 صالح ک احیاء کیلئ فتاوی� رض00وی کی ہوغیر ے ے ہہبار ضخیم جلدیں آپ کی مجددان بص00یرت د ع00ادل ہ ہپرش00ا

۔یں ہ

ہو ام00ام احم00د رض00ا ، ج00و”وعلمن00ا من ل00دنا علم00ا “ کی ہہعباد العلم�وء“ کی تفسیر ہتعبیر ، ”انما یخشی الل من

اسخون فی العلم “کی مکمل تصویر تھ ے۔اور”والر:Copy right by www.fikreraza.org

Page 9: Imam ahmad-raza-khan

1

ی بص00یرت ہو امام ہاحمد رض00ا، جس ن اپ00نی علمی و فق ےےس ب شمار پیچید مسائل پرمستند فتو ہ ے ےارشاد فرمائ ے

۔

ےو ام00ام احم00د رض00ا، جس ن ع00رب و عجم ت00ک علم و ہ۔روشن کردیں حکمت کی قندیلیں

ےو امام احمد رضا، جس عرب و عجم ک علماء کرام ن ے ے ہ۔کی0000000000000000ا خ0000000000000000راج عقی0000000000000000دت پیش

ےو امام احمد رضا، جو ”العلم0اء ورث االنبی0اء “ ک حقیقی ۃ ہے۔مصداق تھ

ہالغرض اعلی� حضرت موالنا شا احم00د رض00ا خ00ان فاض00لہبریلوی رضی الل عن کو الل ہ بی اور ہ ہتع00الی� ن ب ش00مار و ے ے

۔کسبی خصوصیات س نوازا تھا ے

جلیل القدر مجدد

یں ک حض00ور ریر رضی الل عن روایت کرت ہحضرت ابو ہ ے ہ ہ ہ ہ” ب نبی ےک0ریم ص0لی الل علی وس0لم ن ارش0اد فرمای00ا ک ہ ے ہ ہ

ر ہشک الل تعالی� اس ام:ت کیلئ ے ےسو س0ال ک س0ر پ0ر ہ ےےایک آدمی بھیج گا جو اس کیلئ اس ک دین کی تجدی00د ے ے

)سنن ا ۔کر گا (ۃبوداؤد، مشکو� المصابیح ے

ہمجددکی سب س بڑی عالمت ونش00انی ی بی00ان کی گ00ئی ےے ک گزشت صدی ک آخرمیں اس کی ہ ہ رت ہے ہپی00دائش اورش

واورموجود صدی میں بھی و مرکزعلوم وفن00ون ہوچکی ہ ہ ہو،یعنی ےعلماء6 کرام ک نزدی00ک اس ک احی00اء6 ہسمجھا جاتا ے

ہسنت وازال بدعت اوردیگر خدمات6 دینی کاخوب چرچ00ااور ہو رت ۔ش ہ ہ

ےعلماء کرام کی بی00ان ک00رد عالم00ات ک سوفیصدمص00داق ہہبریل00وی رحم الل ث00ابت اعلی� حضرت امام احمد رضاخان ہ

Copy right by www.fikreraza.org

Page 10: Imam ahmad-raza-khan

1

یں جن کوحدیث6 نبوی ص00لی الل علی وس00لم ک ےومسل:م ہ ہ ۔ ہ ےع00رب وعجم ک ممتازعلم00اء6 ک00رام اورمش00ائخ6 مط00ابق

(مج00ددک عظیم لقب ےعظام ن )چودھویں ص00دی ک ے ےس ےہے۔پکارا

ےعلماء اسالم ک بیان کی فرمود اصول ک مط00ابق اگ00ر ہ ے ےل حق چودھویں صدی کی فضائ ےا ہاس00الم پ00ر نگ00ا ڈالیں ہ

یں مج0ددیت ک0ا ای0ک درخش0اں آفت0اب اپ0نی ن0ورانی �ن ہتو ا بدعت و ضاللت اور کفر و شرک کی تاریک ےشعاعوں س

جس کی ب وا نظ00ر آئ گ00ا وں ک00و چیرت00ا ےو دبیز ت ۔ ے ہ مث00ال ہا اور و فخ00ر ہتاب00انی س ای00ک ع00الم چم00ک و دم00ک ر ہے ہ ے

� ہحضرت امام الش00ا احم00د روزگار مجدد دین و مل:ت اعلییں ۔رضا خان بریلوی، حنفی، قادری ہ

ہاس ل00ئ ک آپ کی والدت باس00عادت ش00وال المک00رم10ےوئی اور آپ ک00ا وص00ال1272 ص00فر المظف00ر25 ہھ میں وا ی00000وں آپ ن ت00000یرھویں ص00000دی میں1340 ےھ میں ۔ ہ

ین اور ےستائیس سال، دو م ے۔بیس دن پ00ائ جس میں آپ ہ ےک علوم و فنون، درس و تدریس، تالیف و تصنیف، افت00اء

ندوستان س عرب و عجم تک اور وعظ ر ےو تقریر کا ش ہ ہ ہنچا اور چودھویں صدی میں چالیس س00ال ای00ک ین اور ہپ ہم ہ

ے۔پچیس دن پائ جس میں حمایت دین، نک00ایت مفس00دین،اق باطل، :ت اور ام00اتت ب00دعت ہاحقاق حق و از اعانت سن

ےک فرائض منص00بی ک00و کچھ ایس00ی خ00وبی اور کم00ال ک ےےسرانجام دئی جو آپ ک جلی00ل القدرمج00دد ےساتھ آپ ن ے

یں د عدل ۔ون پر شا ہ ہ ے ہ

ہشا کارنعتی کالم ہ

ہاعلی� حضرت امام احمدرض00اخان بریل00وی رحم الل عل00وم ہون ک س00اتھ س00اتھ شعروس00خن ہدینی ےک عالم وفاض00ل ے ہ ے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 11: Imam ahmad-raza-khan

1

ےکابھی اعلی� ذوق وش00وق رکھ00ت تھ اورآپ فن ش00اعری ے،لیکن آپ ک000اذوق6 س000لیم ےمیں بھی بڑاکم000ال رکھ000ت تھ ے

ہعالو کسی اورصنف سخن ےحمدوثناء اورنعت ومنقبت کآپ ک اس شعروس000خن ک وا یں ےکی ط000رف مت000وج ن ے ۔ ہ ہ ہ

ی ی ق00رآن وح00دیث کی ہکالم میں بھی و و ہعالمان وق00ار ہے۔ ہی سوزوس00ازاورکیف وسرورکاس00امان ،و ہترجم00انی ہے۔ ہے

ۂاعلی� حضرت فاضل بریل00وی رحم الل س00رتاپاجذب عش00ق6 ہ ہےرسول صلی الل علی وس00لم س ہ آپ ن ہ ت تھ ےسرش00ارر ے۔ ے ہ

ان عقیدت س اورجذب عش00ق ومحبت میں ڈوب ہجس وال ے ہ ہہنامدارحض000وررحم للع000المین ص000لی الل علی ےکرجوآق000ائ ہ ۃ

�ن کا ایک یں،ا ایک لفظ ہوسلم کی شان میں نعتیں لکھیں واتھاجوس000امع ک قلب رائی000وں س نکال ےدل کی اتھ000ا گ ہ ے ہ ہ

دل میں عش00ق رس00ول ص00لی ےودماغ میں اترکر سامع کہے۔الل علی وسلم کی شمع کو روشن کردیتا ہ ہ

ور6زمان ”سالم“کی گ00ونج پ00ور ع00الم اس00الم ےآپ ک مش ہ ہ ےن0دک گوش گوش میں میں اوربالخصوص برص0غیر پ0اک ہو ہ ے ہ

و یں بھی اورکس0000ی بھی وقت س0000نی جاس0000کتی ہک ہے۔ ہور6زمان س000000000000000000000000000000000000000000000000الم ہمش ہےی ہ :ہ

ہمصطفی جان6 رحمت پ الکھوں سالم

دایت پ الکھوں سالم 6 ہشمع بزم !ہ

ہاعلی� حض00000رت فاض00000ل بریل00000وی رحم الل ک نع00000تی ے ہ ہےدیوان”حدائق بخش00ش“ ک مط00الع س ہ وت00ا ک ے ہمعل00وم ہے ہ

ہآپ ن اپ00ن ش00ا ک00ارنعتی کالم میں حم00دوثناء اورنعت و ہ ے ے مختل0000000000000000000000000ف منقبت کوچ0000000000000000000000000ار

ندی(میں پیش کی00ا اورآپ ہےزبانوں)عربی،فارسی،اردواور ہہک شا ک00ارنعتی کالم میں ہ ور6زمان نعت جس میں آ ے ہو مش ہ ہ

ارت،برجستگی کالم اورق00وت6 تحریرکاای00ک ہپ ن کمال6 م ے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 12: Imam ahmad-raza-khan

1

ی نعت ک ےعظیم ش00ا ک00ارکالم پیش فرمای00ا اورای00ک ہ ہے ہن00دی اور ہرشعرمیں چ00ارمختلف ہزب00انوں)ع00ربی،فارس00ی،

ےاردو(ک000و ب000ڑ خ000وب ص000ورت اوردل نش000ین ان000دازمیں،ا س عظیم ےیکجاکرک ہےموتیوں کی ماال کی طرح پرودی00ا

کارنعت کی ایک جھلک مالحظ ہشا :فرمائیں ہ

ہلم ی00ات6 نظ00یرک فی نظ00ر مث00ل ت00ون ش00د پی00دا جان00اہہسرس00و تجھ کوش دوس00راجانا ےج00گ راج کوت00اج ت00ور ہے

وش ہالبح00رعلی� والم00وج طغی� من ب کس وطوف00اں ب00ا ے ر�:ا پار لگا جانا وا موری نی وں بگڑی ہمنجدھار میں ہے ہ

وصال مبارک

ےاعلی� حضرت امام احم00د رض00ا خ00ان بریل00وی رحم الل ن ہ ہ ےت00ک تش00نگان علم و مع00رفت ک00و اپ00ن ای00ک طوی00ل م00دت

ری و ب00اطنی س مس00تفید ک00ر ک اور ع00الم ےکماالت ظ00ا ے ہی، علم و حکمت اور ہہاس000الم میں روح000انیت ، تق000رب ال

ہعشق رسول صلی الل علی وس00لم ک00ا ع00المگیر ذوق پی00دا ہۃجری ،ب روز جمع المبارک،1340؍صفر المظفر25ےکرک ہ ہ

ے( پر آپ ن داع00ئی اج00ل ک00و2:38منٹ) دو بج کر اڑتیس�دھر مؤذن ن حی علی الفالح کی صدا ا،ا ےلبیک ک بلن00د کی ہ

6دھر آپ ن جان! جان آفرین ک سپرد کردی ۔ا ے ے

ےسوانح امام احمدرضا“کی تحقیق اور روایت ک مطابق”وا، اسی ےوقت بیت المقدس ک ہجس وقت آپ کا وصال

ہایک شامی بزرگ ن خ00واب میں رس00ول اک00رم ص00لی الل ےۂمیں دیکھ00ا ک آپ اپ00ن ص00حاب ک00رام ہعلی وسلم کو خواب ے ہ

یں اور آث00ار س م ک ساتھ تش00ریف فرم00ا ےرضی الل عن ہ ے ہ ہانھ00وں ن یں وتا تھا ک آپ کسی ک انتظ00ار میں ےمعلوم ۔ ہ ے ہ ہ

ہالل علی وسلم ، کیاکسی ک00ا ہعرض کیا یا رسول الل صلی ہاں،احم00د ؟ آپ صلی الل علی وسلم ن فرمای00ا:” ہانتظار ے ہ ہ ہے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 13: Imam ahmad-raza-khan

1

!ی انھوں ن پھر عرض کی، ی00ا رس00ول الل “ ہرضا انتظار ہ ے ۔ ہےیں؟ حضوراکرم ےص00لی الل علی وس00لم ن ہاحمد رضا کون ہ ہ

یں“ ندوستان میں بریلی ک باشند ۔فرمایا: ’ ہ ے ے ہ

ون ک بعد اس شامی بزرگ ن پت لگایا ت00و ہچنانچ بیدار ے ے ے ہ ہوا ک امام احمد ہمعلوم ندوس00تان ک ہ ےرض00ا خ00ان بریل00وی ہ

یں اور اب ت00ک ب قی00د حی00ات ہبڑ جلیل الق00در ع00الم دین ہ ےندوستان کی طرف چ00ل ہیں،چنانچ و شوق6 مالقات میں ہ ہ ہ

نچ ت00و ، جب ب00ریلی ش00ریف پ ےپ00ڑ ہ یں بتای00ا گی00ا ک آپ ے �ن ہا ہےجس عاشق رسول ام00ام احم00د رض00ا س مالق00ات ک00رن ے

یں ہتش00ریف الئ ص00فرالمظفر ک00و اس ع00الم256ہو ت00و ےوگئ 6 جاو6دانی کی طرف روان ےفانی س عالم ہ ہ ۔یں ے ہ

Copy right by www.fikreraza.org


Top Related