eam’s visit to japan 6-7 october, 2020 · 2020. 10. 5. · eam’s visit to japan 6-7 october,...

1
EAM’s visit to Japan 6-7 October, 2020 September 29, 2020 -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- وزیر خارجہ کا6 - 7 اکتوبر0202 ک ے درمیان جاپان کا دورہ ستمبر92 ، 9292 ڈاکٹر ایس جیشنکر جاپانی وزیر خارجہ سے دوطرفہ مشاورت کے لئے6 سے7 ا کتوبر9292 کے درمیان جاپان کے شہر ٹوکیو کا دورہ کریں گے ۔س بات کی ا توقع کی جاتی ہے کہ دونوں وزرا ء باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اورقائی ع امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اس دورے کے دوران، وزیر خارجہ6 اکتوبر9292 کو ہونے والے دوسرےدوستان ہن آسٹریلیا- جاپان- امریکہ کے وزارتیس اج میں بھی حصہ لیں گے، جس میں متعلقہ ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے ۔ وزرائے خارجہ کوو ڈ92 کے بعد بینقوامی ا نظام اور وبائی مر ض سے پیدا ہونے والے مختلف چیلنجوں کے مربوط جواب کی ضرورت پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ وہقائی ع امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے اورجتماعی ا طور پر ایک آزاد، کھ اور جامع انڈو پیسیفک خطے کو برقرار رکھنے کی اہمیت کی تاکید کریں گے ۔ وزیر خارجہ اپنے دورہ جاپان کے دوران آسٹریلیا اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ مشاورت بھی کریں گے ۔ نئی دہلی ستمبر02 ، 0202 DISCLAIMER: This is an approximate translation. The original is available in English on MEA’s website and may be referred to as the official press release.

Upload: others

Post on 03-Jan-2021

5 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: EAM’s visit to Japan 6-7 October, 2020 · 2020. 10. 5. · EAM’s visit to Japan 6-7 October, 2020 September 29, 2020 -----ہرود اک ناپاج نایمرد ےک 0202 ربوتکا

EAM’s visit to Japan 6-7 October, 2020 September 29, 2020

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

جاپان کا دورہ ے درمیانک 0202 اکتوبر 7-6 کا وزیر خارجہ

9292 ،92 ستمبر

کے 9292 کتوبرا 7سے 6 لئے کے مشاورت دوطرفہ سے خارجہ وزیر جاپانی جیشنکر ایس ڈاکٹر

ءوزرا دونوں کہ کی جاتی ہے توقعاس بات کی ۔ گے کا دورہ کریں ٹوکیو شہر کے جاپان درمیان

۔گے کریں خیال تبادلہ پر امور علاقائی اور دوطرفہ کے دلچسپی باہمی

-آسٹریلیا – ہندوستان دوسرے والے ہونے کو 9292 اکتوبر 6 خارجہ وزیر دوران، کے دورے اس

وزرائے کے ممالک متعلقہ میں جس گے، لیں حصہ بھی میں اجلاس وزارتی کے امریکہ - جاپان

۔گے کریں شرکت خارجہ

مختلف والے ہونے پیدا سے ضمر وبائی اور نظام الاقوامی بین بعد کے 92 ڈکوو خارجہ وزرائے

خیال تبادلہ بھی پر امور علاقائی وہ۔ گے کریں خیال تبادلہ پر ضرورت کی جواب مربوط کے چیلنجوں

کی رکھنے برقرار کو انڈو پیسیفک خطے جامع اور کھلا آزاد، ایک پر طور اجتماعی اور گے کریں

۔گے کریں تاکید کی اہمیت

دوطرفہ سے خارجہ وزرائے کے امریکہ اور آسٹریلیا دوران کے جاپان دورہ اپنے خارجہ وزیر

۔گے کریں بھی مشاورت

دہلی نئی

0202 ،02 ستمبر

DISCLAIMER: This is an approximate translation. The original is available in English on MEA’s website and may be referred to as the official press release.