facebook presentation in urdu language

14
ک ب س ی فwww.facebook.com

Upload: asad-aslam

Post on 06-Aug-2015

83 views

Category:

Social Media


10 download

TRANSCRIPT

فیس بکwww.facebook.com

فیس بک کیا ہے؟

( کی ویب سائٹ ہے۔social networkingفیس بک سماجی روابط )•

آائی، اس کے خالق مارک زکربرگ ہیں۔2004 فروری 4فیس بک • ء کو وجود میں

فیس بک پر ذاتی پروفائل اور صفحات بالکل مفت بنائے جاسکتے ہیں۔•

فیس بک پر تحریری، تصویری، ویڈیو یا صوتی پیغامات بھیجے اور وصول کیے جا سکتے ہیں۔•

آابادی کے لحاظ سےسب سے بڑا ملک سمجھا 1.39فیس بک کے صارفین کی تعداد • ارب ہےیوں یہ

جاتا ہے۔

سے زائد زبانوں میں دستیاب ہے جن میں اردو بھی شامل ہے۔37فیس بک •

آامدنی کا ذریعہ اشتہارات ہیں۔• فیس بک کی

فیس بک اکاؤنٹ

فیس بک استعمال کرنے کے لیے اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے اور اکاؤنٹ بنانے کے

( درکار ہوتا ہے۔emailلیے صرف ایک ای میل ایڈریس )

فیس بک کی اصطلاحات

(Followفالو )•

(Tagٹیگ )•

(Chatچیٹ )•

(News Feedنیوز فیڈ )•

(Groupگروپ )•

(Profileپروفائل )•

(Pageپیج )•

(Statusاسٹیٹس )•

(Likeلائک )•

(Shareشیئر )•

(Friendفرینڈ )•

فیس بک پر رازداری

فیس بک پر صارفین کومکمل اختیار دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی معلومات اور اپنے

خیالات عوامی رکھیں، خفیہ رکھیں یا صرف مخصوص افراد تک محدود کریں۔

پروفائل اور صفحے میں فرق

فیس بک صفحہ

لائک / شائقین کی کوئی حد مقرر نہیں۔•

لائک کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت •

نہیں۔

ایک سے زائد لوگ چلا سکتے ہیں۔•

( بنائے جاسکتے ہیں۔eventsایونٹس )•

کسی بھی نام سے بنایا جاسکتا ہے۔•

اشتہارات چلائے جاسکتے ہیں۔•

فیس بک پروفائل

ہزار دوست بنائے جاسکتے 5زیادہ سے زیادہ •

ہیں۔

دوست بننے کے لیے اجازت درکار ہوتی ہے۔•

فرد چلا سکتا ہے۔1صرف •

صفحات اور گروپس بنائے جاسکتے ہیں۔•

کاروباری نام سے نہیں بنائی جاسکتی۔•

اشتہار ات نہیں چلائے جاسکتے۔•

فیس بک قوانین

فیس بک ایسے تمام مواد کو حذف کردیتی ہے جو اس کے قوائد وضوابط

کےخلاف ہوں۔ صارفین کو بھی اختیار حاصل ہے کہ وہ غیر قانونی چیزوں کی

شکایت درج کروائیں۔

فیس بک کے فوائد

آاسان ہوگیا ہے۔• فیس بک کے ذریعے معلومات کا تبادلہ انتہائی

فیس بک سے دنیا بھر میں موجود دوست و احباب کے ساتھ رابطے میں رہنا بہت سہل ہوگیا ہے۔•

فیس بک پرانے دوستوں سے جوڑنے کے ساتھ نئے اور ہم خیال دوست تلاش کرنے میں بھی مددگار ہے۔•

فیس بک سے قومی اورعالمی شہرت یافتہ شخصیات سے رابطے میں رہ سکتے ہیں اور ان تک پیغام بھیج •

سکتے ہیں۔

آاپ باخبر رہ سکتے ہیں۔• فیس بک پر موجود خبری صفحات تحریری، تصویری اور ویڈیو سے

فیس بک کے ذریعے اربوں لوگوں کو دعوت دین دی جاسکتی ہے۔•

فیس بک کے ذریعے باطل پروپگنڈا کا جواب موثر انداز میں دیا جاسکتا ہے۔•

فیس بک کے نقصانات

آاپ کی دیگر چیزوں کی طرح فیس بک کا غیر ضروری اور بہت زیادہ استعمال

ذاتی اور معاشی زندگی سے متعلق روز مرہ کے اہم کاموں پر منفی اثر ڈال سکتا

ہے۔

چند تجاویزمختصر و جامع لکھیں ، بک پر تصاویر کوزیادہ توجہ دی جاتی ہے اس لیے متعلقہ تصویر دستیاب ہو تو ضرور لگائیں۔•

اپنے شعبے سے متعلق معروف اور معتبر شخصیات کے صفحات کو لائک کریں اور وہاں موجود مواد پر تبصرہ کریں۔•

اپنے دوستوں کی فہرست کا جائزہ لیں اور ان کی پروفائل پر جائیں۔ کوئی چیز اچھی لگے تو لائک، شیئر یا تبصرہ •

کریں۔

اا پاکستان سے متعلق کسی رائے کے ساتھ • اسٹیٹس کے ساتھ عام فہم الفاظ کے ہیش ٹیگ شامل کریں، مثل

#pakistanلگائیں۔

اپنے ہم خیال افراد کے گروپس کا حصہ بنیں اور وہاں ہونے والی گفتگو میں حصہ لیں۔•

فیس بک اکاؤنٹ موبائل سے ضرور منسلک کریں اور اس کا پاسورڈ ہمیشہ مشکل اور خفیہ رکھیں۔•

فیس بک سے ذہن سازی

سوشل نیٹ ورکس بشمول فیس بک ذہن سازی کے لیے دور حاضر کا ایک اہم

ہتھیار تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے کسی بھی معاملےپر لوگوں کی رائے

میں واضح تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔

فیس بک بذریعہ موبائل

فیس بک پر موبائل فون سے اسٹیٹس لگانے / •

( fbook )32665پوسٹ کرنے کے لیے

پر ایس ایم ایس کریں۔

فیس بک کی موبائل / اسمارٹ فون اپیس •

بھی دستیاب ہیں جنہیں درج ذیل لنک سے

ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے:

www.fb.com/mobile/

!سوال و جواب

فیس بک سے متعلق سوالات براہ راست پوچھ لیں۔ مستقبل میں اس حوالے سے

رہنمائی کے لیے فیس بک پر دوست بنالیں۔ میری فیس بک پروفائل یہ ہے:

www.fb.com/masadaslam

!شکریہ