hadith e nabvi part 2

10
ساتویں آسمان ات جب ہم رھے معراج ہوئی اس ات مج ر جس رں گرج چمک او طرف دیکھا، وہاں نے اوپر کیر پہنچے تو می پ تھی۔ی ہ رڑک ہو ک ا جن کے پیٹ اس ط ر سے گز کے پاس ںں کچھ ایسے لوگو می رحن میں سا۔اعلوم ہوتا تھا کہ جیسے گھر م ہو ئے تھے لے پھو نپ نظر آتے تھے۔ میں نےانپ باہر سے یہ س رنپ تھے ۔اوی سا ہ پوچھا لوگ ہیں؟ نل یہ کو اے جبرائی نے بتایا کہ یہ ں انہو ر سود خو ہیں۔( ، احمدؓ ریرہ عن ابو ہ/ بن ماجہ ا) ماخوذ: ی ندویل احسن نا جل راہ از موِ زاد نے فرمای مّ علیہ وسل صلی نبی ا# ِ حادیث اؐ مبارکہ

Upload: syed-owais-mukhtar

Post on 16-Jul-2015

31 views

Category:

Education


2 download

TRANSCRIPT

Page 1: Hadith e Nabvi Part 2

جس رات مجھے معراج ہوئی اس رات جب ہم ساتویں آسمان پر پہنچے تو میں نے اوپر کی طرف دیکھا، وہاں گرج چمک اور

کڑک ہورہ ی تھی۔رح میں کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے پیٹ اس طئے تھے کہ جیسے گھر معلوم ہوتا تھا۔ان میں سا لے ہو نپ پھوہ ی سانپ تھے ۔اور یہ سانپ باہر سے نظر آتے تھے۔ میں نے

انہوں نے بتایا کہ یہ“ اے جبرائیل یہ کون لوگ ہیں؟”پوچھا ہیں۔“ سود خور ”

(ابن ماجہ/عن ابو ہریرہ، احمد)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 2: Hadith e Nabvi Part 2

گا یہاں جو مسلمان والدین کے یتیم بچے تو کھالئے پالئےتو (بالغ ہوجائے)تک کہ وہ اپےن پیروں پر کھڑا ہو جائے

جنت ملے گی،ایسے شخص کو یقینا

اور جو کس ی مسلمان غالم کو آزاد کرے گا تو یہ کام جہنم سے اس کی نجات کا باعث بےن گا، غالم کے ہر عضو کے بدلے اس کا عضو جہنم سے نجات پائے گا۔

،مسند احمد)(عن مالک بن حارث

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 3: Hadith e Nabvi Part 2

ے دو ہ ی آدمی رشک کے قابل ہیں، ایک وہ جسے ہللا نر قرآن کا علم دیا تو وہ اسے پڑھتا ، پڑھاتا اور اس پعمل کرتا ےہ، رات کے اوقات میں بھی اور دن کے اوقات میں بھی، اور دوسرا وہ شخص جس کو ہللا نے مال دیا، جسے وہ رات اور دن کے اوقات میں

صحیح جگہ پر خرچ کرتا ےہ۔(عن سالم،مسند احمد)

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 4: Hadith e Nabvi Part 2

و جس نے ہللا کی بیان کردہ سزاؤں میں سے کس ی سزا کاطل روکےن کیلئے سفارش کی اور جس نے جان بوجھ کر بیہاں کی حمایت کی تو ایسے لوگوں سے ہللا ناراض رےہ گا

تک کہ وہ توبہ کرلیں اور جس شخص نے کس ی صاحب ( جہنم)ایمان پر تہمت لگائی تو اسے ہالکت کی جگہ

یہ کہ وہ توبہ کرے اور اپےن بھائی

میں جگہ دے گا االسے معافی مانگے۔

(عن عبدہللا بن عمر،ابوداؤد)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 5: Hadith e Nabvi Part 2

ظلم سے بچو اس لئے کہ ظلم قیامت کے دن ح سے بچو ،

اس تاریکیوں کا موجب بےن گا، اور ش

و تباہ لئے کہ اس ہ ی چیز نے تم سے پہلے کے لوگوں ککیا۔اس ی نے لوگوں کو قتل اور خونریزی پر آمادہ کیا، اور جان مال آبرو کی بربادی اور دوسرے

گناہوں کی محرک ہوئی۔ح کے معنی ہیں : تشریح

“مال کی حرص، بخل، خودغرض ی”ش

(عن جابر،مسلم)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 6: Hadith e Nabvi Part 2

ئے گی سوائے اس قیامت کے دن ہر آنکھ روں آنکھ کے جس نے کس ی حرام چیز پر نگاہ نہی

ئ ے ڈالی، اور وہ آنکھ بھی قیامت کے دن نہیں روگی جو ہللا کی راہ میں جاگی ہو، اور وہ آنکھ ئے گی جس سے دن یا بھی قیامت کے دن نہیں رومیں ہللا کے ڈر سے ذرا بھی آنسو نکال ہو۔

(عن ابوہریرہ، ترغیب و ترہیب بحوالہ اصبہانی)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 7: Hadith e Nabvi Part 2

جس میں تمہیں تردد ےہ وہ پہلو چھوڑ دو ، دوسرا پہلو اختیار کرو جس میں تمہیں تردد نہیں ےہ۔سچائی اور راستی موجب ایمان ہوتی ےہ اور جھوٹ اور ۔غلط بیانی دل میں تردد پیدا کرتی ےہ

(عن حسن،ترمذی)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 8: Hadith e Nabvi Part 2

جو شخص مسلمانوں کے اجتماعی یعنی خلیفہ )معامالت کا ذمہ دار ہو

تو ہللا اس کا مقصد پورا (ہو یا امیرکینہیں کریگا جب تک کہ وہ لوگوں

پوری نہ کرے۔ضروریات (عن ابن عباس، ترمذی)

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 9: Hadith e Nabvi Part 2

ئے کس ی تے ہو تین باتیں ایس ی ہیں کہ ان کے ہوہ مسلمان کے دل میں نفاق نہیں پیدا ہو سکتا۔ ایک ی۔ کہ جو بھی عمل کرے ہللا کی خوشنودی کیلئے کرےدوسری یہ کہ جو لوگ اجتماعی معاملے کے ذمہ دار ہوں ان کیساتھ خیر خواہانہ معاملہ کرے۔ تیسری یہ کہ جماعت سے چمٹا رےہ، جماعت کے افراد کی

دعائیں اس کی حفاظت کریں گی۔(ابن ماجہ/نسائی/ترمذی/عن زید بن ثابت، ابوداؤد)

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 10: Hadith e Nabvi Part 2

فصاحت لسانی کا تکلفاالے تباہ نے و مظاہرہ کر

ہوجائیں۔(ابن مسعود،مسلم)

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذنے اور اپنی قابلیت کے اظہارکیلئے فصیح و ب: تشریح لیغ مقررین جو لوگوں کو مرعوب کر

تے ہیں۔ایسے لوگوں کو تعلیم دی گئی کہ سادہ زبان کا استعمال جملوں کا استعمال کرکریں۔ مقررانہ تکبر ہللا کو ناپسند ےہ۔

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #