kausar

19
ج ل ی کا ٹ ی م ک ت ف لا خ ا ی ڈ ل ای ج ل کا ن ش ی ک و% ج ی ا ف ا راج س اں- ہ% ج ر ث و ک اں ام: خ ی ن ی الڈ ر :% مب ن رول۲۷ م- ہ ن: ت ع ما% ج سE یF ئ : سا وں م ض م

Upload: junaid

Post on 12-Dec-2015

224 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

free

TRANSCRIPT

Page 1: kausar

آال انڈیا خلافت کمیٹی کالج کالج :آاف ایجوکیشن

نام: خان کوثر جہاں سراج الدین ۲۷رول نمبر :

جماعت : نہممضمون : سائنس

Page 2: kausar

معیاری غذا

معیاری زندگی

Page 3: kausar

سبز انقلابآاب پاشی ہمارے ملک میں بھکمری کو ختم کرنے کے لیے کے بہترین طریقوں اور اچھے قسم کے بیچ استعمال کرنے

کا فیصلہ کیا تا کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کی جائے۔ اس انقلاب کو سبز انقلاب کہتے ہیں۔

Page 4: kausar

سفید انقالب

Operation Foodبھارت میں نامی پروگرام شروع کیا گیاجس

ےس پورا ملک دودھ اور دودھ ےس تیار کی گئی اشیاء کا پیدا

۔کرن واال ملک بن گیا اس ےےتحریک کو سفید انقالب ک نام

۔س جانا گیا ے

Page 5: kausar

اچھی فصلی پیداوار حاصل کرنا

طریقے:( جدید تکنیک کا استعمال۱( اچھے بیجوں کا استعمال۲( فصلوں کی کٹائی سے پہلے اور بعد میں ۳

تحفظ کر کے

Page 6: kausar

فصلوں کے پودوں کی بہتر نگرانی کرنا

آاب پاشی فصل اگانے کے فصلوں کی بہتر پیداوار طریقے اور کھاد پر منحصر ہوتی ہے۔

Page 7: kausar

نامیاتی کھاد :گوبر انسانی فضلہ اور باقیات جیسے حیاتی مادوں کی تحلیل ہونے والی حاصل شئے کا نامیاتی کھاد

کہتے ہیں۔

: فائدہزمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ (۱

( ضروری غذائی عناصر اور ہیومس کی مقدار میں ۲اضافہ ہوتا ہے۔

Page 8: kausar

کیمیائی کھاد

فائدہ( زمین کی ذرخیزی بڑھتی ۱

ہے۔( پودوں کی نمی تیز ہوتی ۲

ہے۔

Page 9: kausar

آاب پاشی : بھارت میں زراعت زیادہ تر بارش پر منحصر ہوتی ہے۔ چونکہ ہمارے

ملک میں بارش متعین اور مساوی نہیں ہوتی اس لیے فصلوں کی آاب پیداوار بھی یکساں نہیں ہوتی۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے

پاشی کے کچھ متبادل ضروری ہیں۔ فصلوں کو نہروں، کنویں، آاب تالاب، ٹیوب ویل وغیرہ کے ذریعے پانی پہنچانے کے عمل کو

پاشی کہتے ہیں۔

Page 10: kausar

فصل اگانے کے طریقے :( مخلوط طریقے میں دو یا دو سے زیادہ فصلوں کو ایک ساتھ ایک کھیت ۱

میں اگایاجاتا ہے۔ مثلا مکئی اور لوبیا کو ایک ساتھ ایک کھیت میں اگایا جاتا ہے۔

( فصلی چکر فصل اگانے کا وہ طریقہ ہے جس میں فصلوں کو ایک ہی ۲کھیت میں بدل بدل کر اگایا جاتا ہے۔ مثلا دودالہ فصلیں مٹر، سیم وغیرہ

کہ ایک دالہ فصلوں کے درمیان اگایا جاتا ہے۔

Page 11: kausar

فصل کاٹنے سے پہلے اور بعد میں فصلوں کا تحفظ

( قابو پانے کا کیمیائی طریقہ۱ قابو پانے کا حیاتی طریقہ (۲

Page 12: kausar

کیمیائی طریقے میں مشینوں کے زریعے (۱)سے حشرات کش دوا کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Page 13: kausar

حیاتی طریقے میں کچھ پرندوں، کیڑوں یا (۲)دوسرے جاندار کا جان بوجھ کر کھیت میں

چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ جاندار حشرات کو برباد کر دیتے ہیں اور فصل کی حفاظت ہوتی ہے۔

Page 14: kausar

غذائی اشیاء کا ذخیرہ :

غذا کی سال بھر کی دستیابی کے لیے یہ ضروری ہے کہ غذا کا محفوظ طریقے سے ذخیرہ کیا جائے۔ جمع شدہ اناج اور دوسری غذائی اشیاء کو حیاتی غیر حیاتی عوامل

برباد کر سکتے ہیں۔

Page 15: kausar

حیاتی عوامل:

( چوہے، پرندے اور ۱)دوسرے جاندار

( کیڑے، دودے اور ۲)خوردبینی جاندار مثلا بیکڑیا

( عامل خامرے۳)

Page 16: kausar

غیر حیاتی عوامل:( درجہ حرارت جس پر غذائی مادہ کا ذخیرہ کرتے ہیں۔۱)( غذائی مادوں کی نمی۲)( غذائی مادوں کے اطراف کی نمی۳)

Page 17: kausar

غذا کی بڑی مقدار کا ذخیرہ گوداموں میں کرتے ہیں جن کو

گریزپز کہتے ہیں۔

Page 18: kausar

کیمیائی کھاد کسے کہتے ہیں اور اس کے فوائد بیان (۱)کیجئے؟

فصلی چکر کسے کہتے ہیں؟ (۲)

فصلوں کا تحفظ کن کن طریقوں سے کیا جاتا ہے؟ (۳)

کیمیائی کھاد کے دو پسندیدہ اور ناپسند یدہ نقاط (۴)بیان کیجئے۔

Page 19: kausar

شکریہ