mushawarat and muhasiba

19
ہ ب س حا م و اورت ش م ی ک ت ی م ہ ں ا ی م ی گ د ن ی ر ع ما ت ج

Upload: maryam-dar

Post on 15-Jan-2017

95 views

Category:

Leadership & Management


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: Mushawarat and Muhasiba

مشاورت و محاسبہ کی

اجتماعی زندگی میں اہمیت

Page 2: Mushawarat and Muhasiba

اجتماعی زندگی کے لوازم نظم جماعتسمع و اطاعت�ی مشاورت و شور)و اجتماعی �محاسبہ )انفراد

جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے)ترمذی(

ICNAاللہ کی رحمت۔۔۔ خوش نصیب کون؟

Page 3: Mushawarat and Muhasiba

مشاورت کی اہمیتمم ه3 ن5 م7 ن8 ی9 نر هشو مم ه: هر مم ن;ا نو  

“and whose affair is [determined by] consultation among themselves’’

‘‘وہ اپ5ے معاملات 8اہم مشورے سے چلاتے ہیں۔’’

ی� 38 شور :سورہ

رر مم I;ن Jم رLي ا مم ه: مر رو نشا نو مم ه3 نل مر رف Mم نت مس نوا مم ه3 م5 نع Nه مع نLا  O  “So pardon them and ask forgiveness for them and consult them in the matter.”

،ان کے قصور معاف کر دو، ان کے حق میں دعائے مMفرت کرو ’’رV مشورہ رکھو ۔ ‘‘اور دین کے کام میں ان کو 8ھی شری

عمران 159 اال :سورہ

Page 4: Mushawarat and Muhasiba

مشورہ کرنا شرم5دگی سے محفوظ رہ5ے کا ایV قلعہ ہے اور ملامت ’’

‘‘سے 8چ5ے کی پ5اہ گاہ 8ھی۔

‘‘تم صائب الرائے سے مشورہ کرو اور اس مشورہ کی پا58د� 8ھی کرو۔’’

اادمی ناکام نہیں ہوا جس نے استخارہ کیا اور اس شخص کو ’’ وہ

‘‘شرم5دگی نہیں اٹھانی پڑ� جس نے مشورہ سے کام کیا۔

مبارکہ احادیث

Page 5: Mushawarat and Muhasiba

ایV شخص کی رائے اکہرے دھاگے کی سی ہے جب کہ دو رائیں کسی مسئلہ پر جمع ہو جائیں ’’

تو ان کی نوعیت دو مضبوط دھاگے کی سی ہو جاتی ہے اور جب کسی معاملہ میں تین رائیں

‘‘متفق ہوجاتی ہیں ہیں تو وہ ناقا8ل شکست ہو جاتی ہیں۔

یی ع5ه) (حضرت عمر Lاروق رضی الله تعال

8اہمی مشورہ سے کام کرنا اصل ہدایت ہے، وہ شخص خطرات میں گھر گیا جس نے اپ5ی رائے ’’

یی ع5ه( کے ساتھ انفرادیت اختیار کی۔‘‘ ) حضرت علی رضی الله تعال

Lرماتے ملسو هيلع هللا ىلصمشورہ کرنے کے متعلق اسوہ رسول کے 8ارئے میں حسن 8صر� :ہیں

ملسو هيلع هللا ىلصخدا کو معلوم تھا کہ نبی صحا8ہ کے مشورے کے محتاج نہیں ہیں ’’ لیکن اس کے

8اوجود مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا تاکہ امت اپ5ے معاملات کو اس نہج پر چلا

‘‘سکے ۔

Page 6: Mushawarat and Muhasiba

صائب الرائے لوگ کون ہیں؟

:مشورہ کے فورم پر مشورہ کرنامشورہ کے فورم کیا ہوگا؟

:مشورہ صائب الرائے لوگوں سے لینے کا حکم

Page 7: Mushawarat and Muhasiba

مشاورت کا طریقہ کارکوئی اپ5ی رائے پر اصرا ر نہ کرےاان و س5ت کی روش5ی میں ہو رائے قرICNAکا مقصد اور نصب العین سام5ے رہے نہ و ماہانہ(علم میں ہوںIJنگ ٹرم و شارٹ ٹرم: ساIJ( اہدافااگاہی ہو کام سے ، میسر وسائل سے ( یصلہL حتمیFinal Decisionلی5ا متعلقہ نظم کا کام ہے )ئی نظم کو 8ھی مشاورت میں شامل کرنا چاہیے۔IJہر سطح کے نظم کو 8ائی نظم کا نمائ5دہ ہے۔IJہر سطح کا نظم اپ5ی جگہ پر اپ5ے سے 8ا

دعوتی یونٹ۔۔۔۔ شھر کا نظمشھر کا نظم۔۔۔۔ ریجن کا نظمریجن کا نظم۔۔۔۔ مرکز� نظم

Page 8: Mushawarat and Muhasiba

oپہلے سے فیصلے کر کے لوگوں کے سامنے رکھ دینا۔۔ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟oجہاں شوری نہ ہو، وہاں ممبران سے مشورے کا کیا طریقہ کار ہو؟oہم اپنے شھر میں کس طرح مشورہ کرتے ہیں؟

ی� ہے تو پھر اس سے مشورہ کیسے کرتے ہیں؟ اگر م5تخب شور

ی� نہیں ہے تو پھر مشورہ کی صورت کیا ہوتی ہے؟ اگر شور

oمشاورت کے فائدے؟oاگر میری رائے نہ مانی جائے تو ۔۔۔۔۔؟o کیا لوگوں کے ذہنوں کو کنفیوز کرنا چاہیے؟

Page 9: Mushawarat and Muhasiba

محاسبہ کی اجتماعی زندگی میں اہمیت

انسان کا سب سے 8ڑا دشمن؟

س ۔۔۔’’ احN5 8ن قینلو پر اپ5ی انگلی رکھتے اور چراغ جلا کر اس کی اپ5ے نفس سے مخاطب ہو کر کہتے کہ Lلاں Lلاں

اامادہ کیا تھا؟ ‘‘کام کرنے پر کس چیز نے تجھے

Page 10: Mushawarat and Muhasiba

جو خود اپ5ا محاسبہ کرتا ہے اس کو اچھا لگتا ہے کہ دوسرے 8ھی اس کی غلطیوں کا محاسبہ کریں۔•ااپ کو محاسبہ کے لیے پیش کرتے ہیں۔• نیکیوں میں سبقت لے جانے والے ہی اپ5ے ان کی دعا: اللھم حا سب5ی حسا8ا یسیرا۔۔۔۔ •

نن ﴿ • هقو ر8 ن�سا نن ال هقو ر8 ن�سا نن ﴿١٠نوال ه8و �ر ن نق هم مل ن� ا رئ ی� نل ه;او ﴾ الواقعہ١١﴾ 

’’جو لوگ نیکیوں میں سبقت لے گئے وہ ج5ت میں کسی حساب کے M8یر •

د، طبرانی، 8ہیقی( داخل ہوں گے۔‘‘ )امام احم

Page 11: Mushawarat and Muhasiba

انسان اس وقت تV 8ھلائی پر رہتا ہے جب تV اس کو وعظ و ’’

نصیحت کرنے واIJاس کا اپ5ا نفس ہوتا ہے اور محاسبہ نفس اس کی

‘‘ترجیحات میں شمار ہوتا ہے۔

(� (حسن 8صراپ5ا حساب کتاب لیے جانے سے پہلے خود اپ5ا ’’

، محاسبہ کر لو

اپ5ے اعمال کا وزن کیے جانے سے قبل ان کا وزن

‘‘کر لو۔

قق (حضرت عمر Lارو

Page 12: Mushawarat and Muhasiba

رن نع نن مو ن3 م5 ن� نو رف هرو مع نم مل ر8ا نن هرو هم م;ا ن� ض� مع ن8 ن7اء رل مو ن;ا مم ه3 هض مع ن8 هت ن5ا رم م� هم مل نوا نن ه5و رم م� هم مل نوارر ن� هم5 مل ا

سورہ تو8ہ: (71)

ة� )سورہ نو مخ ر�ا نن ه5و رم م� هم مل نما ا �ن ن ر�ا  الحجرات(

ایمان والے ایک دوسرے کے ولی ہیں۔ ولی سے مراد؟

ایمان والے ایک دوسرے کےبھائی ہیں۔ بھائی بھائی ہونے کا تقاضا؟ oدنیاوی معاملات میں اپنی غلطیوں کی اصلاح کی فکر oکمپوٹر کورس۔۔ ڈرائیونگ۔۔oان معاملات میں ہم کن کن سے مدد لیتے ہیں؟oااخرت کے معاملہ میں کتنی فکر ہے؟o کن کن سے اصلاح مانگتے ہیں؟ oوویہ؟ اگر کوئی اصلاح کرتا ہے تو ہمارا ر

Page 13: Mushawarat and Muhasiba

:اجتماعیت کی صحت )استحکام و مضبوطی( کا انحصار

ر ت5قید کی اہمیت روح

سطح پر ہو اور کن کا �کونسی 8اتوں کا محاسبہ انفراد

اجتماعی Lورم پر؟؟

محاسبہ و احتسا�ب

Page 14: Mushawarat and Muhasiba

ااداب محاسبہ کے ہر وہ بہن جو اپنی اصلاح کرنا چاہتی ہیں ، اس کو محاسبہ سے خوشی ہو گی

اگر: oمحاسبہ خلوص نیت سے کیا جائےoبات کی تحقیق کر لی جائے۔ سنی سنائی بات پر محاسبہ کرنا درست نہیںo محاسبے کا لہجہ اور زبان دونوں ایسے ہوں کہ سننے والے کو احساس ہو کہ

ااپ اس کی اصلاح چاہتے ہیںo خود محاسبہ کرنے والا بھی الله کو گواہ بنا کر اپنے دل کا جائزہ لے کہ وہ یہ

بات کیوں کہہ رہا ہے؟ کہیں کوئی نفسانی محرک تو نہیںo محاسبہ اور احتساب کے پیچھے یہ سوچ کارفرما ہونی چاہیے کہ ہم سب ایک

ااخرت کے محاسبہ سے بچانے کے لیے دنیا ہی میں محاسبہ کر دوسرے کو کے اصلاح کر رہے ہیں

Page 15: Mushawarat and Muhasiba

اائی5ہ کبھی تجسس نہیں کرتارو8رو نہ ہو Vنہیں دکھاتا جب ت Vکسی کی شکل اس وقت تجو چیز جیسی ہوتی ہے ویسی ہی دکھاتا ہےاائی5ہ جس کی شکل دکھاتا ہےاس سے کی5ہ نہیں رکھتا سام5ے سے ہٹ جانے کے 8عد شکل محفوظ نہیں رکھتا

اائی5ہ ہے پس اگر وہ اپ5ے 8ھائی ’’ تم میں سے ہر ایV اپ5ے 8ھائی کا

میں

کوئی خرا8ی دیکھے تو اسے دور کردے۔‘‘ )ترمذ�: حضرت ا8و

) ق��ہ ہریر

Page 16: Mushawarat and Muhasiba

محاسبہکے

58یاد�اصول

8رائی کو اس نیکی سے دLع کرو جو 8ہترین ہو ۔ حم سجدہ

ہم مچھر چھان5ے اور اونٹ نگل5ے والے نہ 58یں

محاسبہ ہر وقت اور ہر مجلس اور ہر مقام پر نہ ہو جو خرا8یاں خود میں موجود ہیں ان پر محاسبہ نہ کریں

احساس دIJئیں اگر8ہن انکارکرے تو اصرار نہ کریں

Lیصلہ نہ س5ائیں دوسروں کو اپ5ی 8ات رکھ5ے کا موقع دیںاگر کوئی غلطی مان لے تو خاموش ہو جائیں اپ5ی 8ات پرپھر اصرار

نہ کریں

Page 17: Mushawarat and Muhasiba

مخالفت سے میر� شخصیت س5ورتی ہے م7ں دشم5وں کا 8ڑا احترام کرتا ہوں

دوسرے سے کہیں Vکہکبھی کبھی صحا8ہ اکرام کی طرح ای �مجھے میر"

قی سے کہا تھا۔8تاو‘‘غلطی ق نے حضرت سلیمان Lارس جیسا کہ حضرت عمر ائدہL ااپ کو کسی ایسی 8ہن سے محاسبے کا کہیں جو صائب الرائے ہو۔ تاکہ

ہو سکے۔ ااپ کا ااپ کی غلطی 8تائی وہ ااپ کو ااپ کا محاسبہ کیا ۔ جس کسی نے

ااپ کے دل میں اس کے لیےمحبت اور 8ڑھ جانی چاہیےیہ ہے حقیقی دوست ہے۔

ااپ اصلاح کرنے پر اور اصلاح کرنے والے سے 8ھی خوش ہیں ثبوت کہ۔۔

Page 18: Mushawarat and Muhasiba

یی کو نصیحت ی کی ابو موسی اشعر حضرت عمر فاروقلوگوں پر خدا کا حکم وہ نافظ کر سکتا ہے جسے خود کوئی دینوی لالچ نہ ہوجو جایداد بنانے کے چکر میں نہ ہو اارام طلب نہ ہو جو اس کے دل میں کسی کے لیےغصہ ،انتقامی جذبہ

نہ ہو لوگوں کو اس پر انگلی اٹھانے کا موقع نہ مل سکے

Page 19: Mushawarat and Muhasiba

ااپ کو معلوم ہوا کہ" ای�L Vیصلہ کر چک5ے کے 8عد

ااپ اپ5ے پہلے Lیصلےکے 8رعکس اائ5دہ Lیصلہ صیح نہ تھا تو

حق کے مطا8ق Lیصلہ کریں کیونکہ دوام حق ہی کوحاصل ہے

اانا 8اط�ل پر جمے رہ5ے سے 8ہترہے "اور حق کی طرف پلٹ