pragmatism by shoaib raza

14

Upload: shoaib-jafri

Post on 22-Jan-2018

315 views

Category:

Education


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: Pragmatism By Shoaib Raza
Page 2: Pragmatism By Shoaib Raza
Page 3: Pragmatism By Shoaib Raza

content

Meaning

Founder of Pragmatism

Basic Principles of Pragmatism

Characteristics of Pragmatism

Pragmatism and Education

Teaching Methods According to Pragmatism

Meaning of Education according to

Pragmatism

Merits of Pragmatism

فہرست

معنی•

فلسفٔہ عملیت کے بانی•

ی اصول فلسفٔہ عملیت کے بنیاد•

یاتفلسفہ ٔ عملیت کی خصوص•

فلسفہ ٔ عملیت اور تعلیم •

تدریس ی فلسفہ ٔ عملیت کے مطابق•

طریقے

علیمفلسفہ ٔ عملیت کے مطابق ت•

فلسفہ ٔ عملیت کی خوبیاں•

Page 4: Pragmatism By Shoaib Raza

Meaningمعنی

سے ہوئی۔ جس کا Pragma کی ابتدا یونانی زبان کے لفظ Pragmatism کے ہیں۔( عمل)لفط Practical مطلب

Page 5: Pragmatism By Shoaib Raza

Founder of Pragmatism

فلسفٔہ عملیت کے بانی

Charles Sander

لفظ کا استعمال Pragmatism کو فلسفہ ٔ عملیت کا بانی مانا جاتا ےہ۔ انہوں نے Charles Sander

Popular Science جو ‘‘ ہم اپےن تصورات کو واضح کیسے کریں’’میں ایک مضمون میں کیا تھا۔ 1878

William James

گٓے اس کے بعد کچھ فلسفی جس میں ویلیم جیمس کا نام سر فہرست ےہ اس نےاس کاروان کو ا

بڑھایا

John Dewey

الے جان ڈیوی ہیں۔ تعلیم کے میدان میں اس فلسفہ کو عمل میں النے و

(جان ڈیوی )اسکول کو سماجی تجربات کا تجربہ گاہ ےہ

Page 6: Pragmatism By Shoaib Raza

BASIC PRINCIPLES OF PRAGMATISM

فلسفٔہ عملیت کے بنیادی اصول

دلتی رہتی سچائی ایک جیس ی نہیں رہتی بلکہ وہ جگہ ،وقت کے حساب سے ب

ےہ۔

کام ایک عملی طریقہ ےہ جو فائدہ مند ےہ۔

ل ہوتی زندگی کا مقصد، یقین ایک جیسا نہیں رہتا کیونکہ سچائی تبدی

رہتی ےہ۔

علم حرکت کی بنیاد پر حاصل ہوتا ےہ۔

تے ہیں۔ سماج میں رہ کر ہم تعلیم حاصل کر

Page 7: Pragmatism By Shoaib Raza

Characteristics of Pragmatism

فلسفہ ٔ عملیت کی خصوصیات

جربہ کے ذریعہ فلسفہ ٔعملیت تجربہ کو بہت اہمیت دیتا ےہ۔انہیں باتوں کو مانتا ےہ جو ت

حاصل ہو۔

اس کا ماننا ےہ کہ انسان کی زندگی کے مقاصد اور اقدار میں بدالئو ہوتا ےہ۔

یہ فلسفہ دقیانوسیت اور رسم و رواج میں یقین نہیں رکھتا ےہ۔

یہ حال اور مستقبل کو مانتا ےہ ماض ی کو نہیں مانتا۔

یہ روحانیت کو نہیں مانتا بلکہ یہ سائنس ی علوم کو مانتا ےہ۔

اس فلسفہ کا ماننا ےہ کہ انسان اپےن مسائل کو خود حل کرسکتا ےہ۔

Page 8: Pragmatism By Shoaib Raza

Aims of Education according to Pragmatism

فلسفہ ٔ عملیت کے مطابق تعلیم کے مقاصد

الت، فلسفہ ٔ عملیت کا یہ ماننا ےہ کہ انسان زندگی میں ماحول، حامقاصد بدلےت رہےت ہیں۔

نئے اقدار اور اصولوں کاارتقا1. کہ بچہ یہ فلسفہ دائمی اقدار اور اصولوں پر یقین نہیں رکھتا ےہ۔ اس کا ماننا ےہ•

خود اپےن لئے اقدارو اصولوں کی تخلیق کرتا ےہ۔•James Rossاقدار کی فلسفہ ٔ عملیت کے مطابق تعلیم کاسب سے عام مقصد نئے

کھوج ےہ۔

صحیح رہنمائی2.یا تعلیم ایس ی ہو جس سے بچوں کی صحیح سمت رہنمائی ہو۔ مسائل کودورک•

مائی کرنی جاسکے۔ بچوں کی دلچسپی ،رجحانات، ضروریات کے مطابق استاد کو رہنچاہئے۔

کی نشو و نما( صالحیت)سماجی استعداد3.ی تعلیم سماجی استعداد کے مطابق ہو جو ہر طرح سے ٹھیک ہو ، وہ اپنی روز •

Page 9: Pragmatism By Shoaib Raza

Pragmatism and Education

فلسفہ ٔ عملیت اور تعلیم

تعلیم ایس ی ہو جس سے طلبائ نئے نئے طریقوں کو سیکھ سکیں۔

تعلیم کا نصاب سرگرمی مرکوز(Activity Centre)ہونا چاہئے۔

تعلیم اس طرح سے جائے کہ مضامین ایک دوسے سے الگ نہ ہوں۔

طالب علم کی صحیح نشو و نما کے لئے بہتر ماحول مہیا کرانا چاہئے۔

زادی دیں تاکہ ان کی ہمہ جہت ترقی ہوسکے۔ٓطلبا کو ا

طالب علم کو مستقبل کے لئے تیار کرانا چاہئے۔

اسکول میں جمہوری نظام ہونا چاہئے۔

تعلیم کے ذریعہ بچوں میں سماجی اقدار پیدا کرنا چاہئے۔

۔تعلیم بچون کی صالحیتوں،رجحان،رویوں اورضرورتوں کے مطابق دینی چاہئے

بچوں ک سرگرمیوں کے ذریعہ تعلیم دینی چاہئے

Page 10: Pragmatism By Shoaib Raza

Teaching Methods According to Pragmatism

فلسفہ ٔ عملیت کے مطابق تدریس ی طریقے

Learning by Doingبے سے سیکھےن پر کے سیکھےن اور خد تجر زور کردینا۔

کے سیکھےن پر زور دیتا ےہ۔ اس کا ماننا ےہ کہ بچہ کتابوں سے اتنا نہیں فلسفہ ٔ عملیت خود کر

کے سیکھتا ےہ سیکھتا جتنا کر

ہم رستگی اور یکجتہی کا اصول

قائم بچوں کو اس طرح درس دیا جائے کہ جن کے ذریعہ ہم مختلف مضامین میں ہم رشتگی کوکرسکیں۔ وہ الگ تھلگ نہ ہوں۔

طریقہ پروجکٹ(Project Method)

استاد بچوں کو مسائل دیں تاکہ وہ اس کو حل کریں اور جب بچہ اس کو حل۔ صرف استاد کرے گا تو وہ بہتر سیکھے گا۔اس کے اندر تخلیقیت کی نشوونما ہوگی

Page 11: Pragmatism By Shoaib Raza

.

.

.

.

.

.

Lecture 5%

Reading 10%

Audio Visul 20%

Demonstration 30%

Discussion Group 50%

Teach Other 90%

Practice By Doing 75%

Page 12: Pragmatism By Shoaib Raza

Meaning of Education according to Pragmatism

فلسفہ ٔ عملیت کے مطابق تعلیم

فلسفٔہ عملیت میں تعلیم کونشوو نما کا عمل مانا جاتا ےہ۔

تعلیم ایک ایسا عمل ےہ جو سماجی ماحول میں ہوتاےہ۔

ندگی ےہ۔جان ڈیوی کے مطابق تعلیم زندگی کے لئے تیاری نہیں بلکہ خود ز

س تعلیم کو مانتا ےہ جو طلبائ کے عملی زندگی کے مطابق ہو۔ُا

ائدہ ےہ۔جس تعلیم سے لوگوں کا فائدہ نہ ہو اس تعلیم کا حاصل کرنابے ف

Page 13: Pragmatism By Shoaib Raza

Merits of Pragmatism

فلسفہ ٔ عملیت کی خوبیاں

ا ےہ۔یہ سماجی اورجمہوری تعلیم پر زور دیتا ےہ۔ یہ اسکول کو سماج کا حصہ مانت

اس میںactivitiesکو زیادہ اہم مانا جاتا ےہ۔

اس فلسفہ میںChild Centred Educationپر زور دیا جاتا ےہ۔

کے اور اپنی یہ فلسفہ تعلیم اس طرح چاہتا ےہ کہ بچہ عملی زندگی کے لئے تیار ہوس

شخصیت کی بہتر نشوونما کرسکے۔

Page 14: Pragmatism By Shoaib Raza

YOUR OBIDENTLY

SHOYIB RAZA