school of elements

33
ی ج و ل ا ن ک ن ٹ سو ن ن ٹ سا ت ع ما ج ں ی و س دSSC GUIDE [email protected]

Upload: danish7012

Post on 13-Jan-2017

115 views

Category:

Education


14 download

TRANSCRIPT

Page 1: SCHOOL Of ELEMENTS

ٹیکنالوجی و سائینسجماعت دسویں

SSC [email protected]

Page 2: SCHOOL Of ELEMENTS

اسکول کا عناصرSCHOOL OF ELEMENTS

Page 3: SCHOOL Of ELEMENTS

باتیں۔۔۔۔۔ بنیادی کچھ( کہتے ہیں۔ کسی بھی عنصر میں تین ذیلی رکن ATOMما دوں کی بنیادی اکائی کو عنصر ) : عنصر

پائے جاتے ہیں الیکٹرون ،پر وٹون اور نیو ٹرون۔

: عنصر میں مرکزہ کے گرد گومنے والے منفی بردار رکن کو الیکٹرون کہتے ہیں۔الیکٹرون

: عنصر میں مرکزہ میں موجود مثبت بردار رکن کو پرٹون کہتے ہیں۔عنصر میں الیکٹرون اور پرو ٹون کی پروٹون

ا< سوڈیم میں الیکٹڑون اور پروٹون کی تعداد ہے11تعداد مساوی ہوتی ہے۔ مثل

: جوہری کمیت اور جوہری عدد کو تفریق کرنے پر اس عنصر کے نیو ٹرون کی تعداد معلوم نیو ٹرون

کی جاسکتی ہے۔

: مرکزہ میں موجود پروٹون اور نیو ٹرون کی تعداد کے مجموعہ کو اس ( ATOMIC MASSجوہری کمیت)

ا< عنصر سوڈیم میں پروٹون ) ہے اس 23( کا مجموعہ 12(اور نیوٹرون)11عنصر کا جوہری عدد کہتے ہیں۔مثل

ہو گی۔23لیے سوڈیم کی جوہری کمیت

:عنصر میں موجود پروٹون کی تعداد کو اس عنصر کا جوہری عدد کہتے ہیں۔( ATOMIC NUMBERجوہری عدد)

ا< عنصر سوڈیم میں پروٹون کی تعداد ہوگی۔11 ہے اس لیے سوڈیم کی جوہری عدد 11مثل

Page 4: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 5: SCHOOL Of ELEMENTS

ELECTRONIC CONFIGURATION تشکیل الیکٹرونی

Page 6: SCHOOL Of ELEMENTS

DOBEREINER’S TRIADS کلی کا تثلیث کا دوبیرینر

NEWLAND’S OCTAVE RULE کلیہ کا مثمن کا لینڈ نیو

MENDELEEVE’S PERIODIC TABLE جدول دوری کا لیو مینڈ

MORDEN PERIODIC TABLE جدول دوری جدید

بندی درجہ دوری کی عناصرPERIODIC CLASSIFICATION OF ELEMENTS

Page 7: SCHOOL Of ELEMENTS

کلی کا تثلیث کا دوبیرینرDOBEREINER’S TRIADS

کلیہ : کا تثلیث کا دوبیرینرتثلیث بنایااسے گروپ کا تین تین کا عناصر والے خواص یکساں نے دوبیرینر

(TRIADS . عناصر( والے درمیان کہ ہے یہ خصوصیت کی گروپوں ان ہیں کہتے( پہلے اور تیسرے عناصر کی جوہری کمیت ATOMIC MASSجوہری کمیت )کے

کے اوسط کے برابر ہیں.

Page 8: SCHOOL Of ELEMENTS

According to government textbook page no 1 atomic mass of lithium is 6.9, calcium is 40.1, bromine is 79.9. but here I round it for calculation purpose.

Page 9: SCHOOL Of ELEMENTS

جوہری کمیت

کیمیائی علامت

عناصر

7 Li لیتھیم

23

Na سوڈیم

39

K پوٹاشیم

(کے جوہری کمیتK M(اور پوٹاشیم )Na(،سوڈیم )Liلیتھیم )

ہیں. اگر ہم پہلےعنصرلیتھیم اور تیسرے عنصر پوٹاشیم کے 39 اور 7،23بل ترتیب

جوہری کمیت کا

اوسط نکالے تو وہ درمیانی عنصر کے برار ہوتا ہے۔07.0لیتھیم+39.0پوٹاشیم

46.0

اوسط=46.0= 23 سوڈیم 2

مثال:

Page 10: SCHOOL Of ELEMENTS

خامیاں اور خوبی کی کلیہ کے تثلث کے دوبیرینرMERITS AND DEMERITS OF DOBEREINER’S TRIADS

خوبیاں:اس درجہ بندی کی صرف یہی خصوصیت ہے کہ اس میں عناصر کی درجہ بندی ان کے یکساں کیمیائی اور طبعی •

خواص کے بنیاد پر کی گئیں۔جو جدید دوری جدول میں کا رساز ثابت ہوئی۔خامیاں:

دریافت ہوئے سارے عناصر کو تثلیث کے کلیہ مطابق تین تین کے گروپ میں نہیں رکھا جا سکا۔•

( میں کلورین کی جوہری کمیت فلورین اور برومین کے جوہری Br( اور برومین)Cl(،کلورین)F) مثال کے طور پرفلورین

کمیت کا اوسط نہیں ہے ۔

Page 11: SCHOOL Of ELEMENTS

کلیہ کا مثمن کا لینڈ نیوNEWLAND‘S OCTAVE RULE

نیو لینڈ کا مثمن کا کلیہ:

دو بیرنیر کے بعد نیو لینڈ نے عناصر کی درجہ بندی کی کوشش کی انھوں نے اس وقت

ااٹھوں 56موجود عناصر کو ان کی جوہری کمیت کی چڑہتی ترتیب میں رکھا ۔اس ترتیب میں ہر

عنصر پہل< عنصر سے یکساں خواص رکھتا ہے۔نیو لینڈ نےاس کا موازنہ موسیقی

((Sa,Re..… کے مثمن سے کیا اس لیے اس درجہ بندی کو مثمن کا کلیہ کہتے ہیں۔

Page 12: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 13: SCHOOL Of ELEMENTS

خامیاں اور خوبیاں کی کلیہ کے مثمن کے لینڈ نیوMERITS AND DEMERITS IF NEWLAND’S OCTAVE RULE

خوبیاں:یہ کلیہ یکساں خواص والے عناصر کی درجہ بندی کر تا ہے۔ • اس کلیہ نے جدول میں عناصر کی درجہ بندی کا طریقہ بتل<یا۔•

خامیاں:ااٹھواں عنصر پہلے عنصر سے یکساں خواص نہیں رکھتا۔• یہ کلیہ صرف کلشیم تک لاگو ہوتا ہے۔اس کے بعد ہر عناصر کی درجہ بندی کی اور مستقبل میں دریافت ہونے والے عناصر کے لیے جگہ نہیں چھوڑی۔56نیولیند نے صرف •نیو لینڈ کے مثمن کے کلیہ میں نکل اور کوبالٹ کو کلورین ،فلورین اور برومین کے ستون میں رکھا گیا جبکہ وہ ان سے •

۔یکساں خواص نہیں رکھتا۔ لوہا جو نکل اور کوبالٹ سے خصوصیات میں مطابقت رکھتا ہے اسے ان سے دور رکھااس میں نوبل گیسوں کی درجہ بندی نہیں کی گئی کیوںکہ اس وقت ان کی دریافت نہیں ہوئی تھی۔•

Page 14: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 15: SCHOOL Of ELEMENTS

جدول دوری کا مینڈلیوMENDELEEVE’S PERIODIC TABLE

عناصر کی ہی جانکاری تھی۔انھوں نے ان عناصر کی جوہری کمیت 63جب مینڈلیونے اپنا کام شروع کیا تو اس وقت تک

اور ان کی طبیعی اور کیمیائی خصوصیات کے درمیان تعلق کی چانچ کی۔کیمسٹری کی خصوصیات کے درمیان مینڈلیو نے

ااکسجن اور ہائیڈروجن کو اس لیے ااکسجن اور ہائیڈروجن عنصر سے بننے والے مرکبات پر اپنا دھیان مرکوز کیا۔انھوں نے

منتخب کیا کیونکہ یہ بہت زیادہ تعامل پذیر ہو تے ہیں اور زیادہ تر عنا صر کے ساتھ مرکبات بناتے ہیں۔ کسی عنصر کے زریعہ

اا کسائڈوں) HYDRIDE)بنائے گئے ہا ئڈرا ئڈ کے فار مولوں کو اس درجہ بندی کے لیےایک بنیادی (OXIDES( اور

عناصر کو ان کے جوہری کمیت کے بڑھتی ترتیب میں رکھا ۔ اور یہ 63خصوصیت کا درجہ دیا گیا۔ اس کے بعد انھوں نے

بھی مشاہدہ کیا کہ یکساں طبعی و کیمیائی خصوصیت والے عناصر دہرائے جاتے ہیں۔ اس بنیاد پر مینڈلیو نے ایک دوری کلیہ

”MM اس “ عناصر کی طبعی اور کیمیائی خصوصیات ان کے جوہری کمیتوں کا دوری تفعال ہوتی ہیںپیش کیا جس کے مطابق.

مینڈلیو کے دوری جدول میں افقی قطاروں کو” دور ” اور عمودی ستون کا یہ قانون مینڈلیو کا دوری تفاعل کا قانون کہل<تا ہے۔

کو “گروپ” کہتے ہیں۔

Page 16: SCHOOL Of ELEMENTS

تک نمبر دیا گیا ہے۔7 سے 1 دور ہیں جنھیں 7دوری جدول میں موجودافقی قطاروں کو دور کہتےہیں۔کل •دور میں عناصر کی خصوصیات میں بائیں سے دائیں جانب بتریج تبدیلی دکھائی دیتی ہے۔• I نمبر دیے گئے ہیں۔ VIII سے I گروپ ہیں جنھیں 8 دوری جدول کے عمودی ستون کو گروپ کہتے ہیں۔ کل •

میں تقسیم کیا گیا ہے۔Bاور A تک ہر گروپ کو دو ضمنی گروپ VIIسے

خصوصیات اہم کی جدول دوری کے مینڈلیوMAIN FEATURES OF MENDELEEVE’S PERIODIC TABLE

Page 17: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 18: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 19: SCHOOL Of ELEMENTS

MERITS OF MENDELEEVE’S PERIODIC TABLE خوبیاں کی جدول دوری کے مینڈلیو

مینڈلیو وہ پہلے سائنسداں تھے جنھوں نے تمام عناصر کی درجہ بندی کی۔•مینڈلیو کی دوری جدول میں کچھ خالی جگہ تھی جو مستقبل میں دریافت •

ہونے والے عناصر کے لیے چھوڑ دی گئی تھی۔مینڈلیو نے کچھ عناصر کی پیشن گوئی کی تھی جو مستقبل میں دریافت •

ہوئی۔

ا<: مینڈلیو نے ایکا بورون ،ایکا الومینیم اور ایکا سیلیکون کی پیشن مثل

گوئی کی تھی جن کی خصوصیت بعد میں دریافت اسکینڈیم ، گیلیم

اورجرمینیم جیسی تھی۔نوبل گیس کی جب دریا فت ہوئی تو اسے بغیر کسی عناصر کو ہٹائےالگ •

گروپ میں رکھا گیا۔

Page 20: SCHOOL Of ELEMENTS

DEMERIT OF MENDELEEVE’S PERIODIC TABLE خامیاں کی جدول دوری کے مینڈلیو

ہائیڈروجن کو کو ئی مخصوص جگہ پہ نہیں رکھا جاسکا کیونکہ وہ الکلی اور ہیلوجن دونوں سے •

متشابہت رکھتا ہے۔عناصر کے ہم جا کو ایک ہی جگہ رکھا گیا جب کہ ان کی جوہری کمیت مختلیف تھی۔ہم جا کی •

جوہری کمیت مختلیف اور کیمیائی خصوسیت یکساں ہوتی ہے۔کسی جگہ پر زیادہ جوہری کمیت والے عناصر کو کم جوہری کمیت والے عناصر سے پہلے رکھا گیا۔ •

ا< عنصرکوبالٹ ) ( سے پہلے رکھا گیا۔58.71(کوعنصر نکل )58.93مثلکس جگہ پر غیر یکساں خواص والے عناصر کو ایک ہی ستون میں رکھا گیا ۔ •

ا< میگنیز ( کو ہیلوجن کے ستون میں رکھا گیا جب کہ وہ ہیلوجن سے بالکل مختلیف ہے۔Mn)مثل

Page 21: SCHOOL Of ELEMENTS

MORDEN PERIODIC TABLE جدول دوری جدید

مینڈلیو کے دوری جدول کی خامیوں کو دور کر نے کے لیے ہنری •

موزلے نے جوہری کمیت کی بجائے جوہری عدد کو درجہ بندی کے

لیے استعمال کیا۔

عناصر کی طبعی و کیمیائی جدید دوری قانون )کلیہ( کے مطابق ‘

۔’خصوصیات ان کے جوہری عدد کا دوری تفاعل ہوتی ہے کہتے کو جدید دوری جدولجدید دوری قانون پMر مبنی جدول •

ہیں۔جدید دوری جدول میں افقی قطاروں کو دور اور عمودی ستون کو •

گروپ کہتے ہیں۔

Page 22: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 23: SCHOOL Of ELEMENTS
Page 24: SCHOOL Of ELEMENTS

مقام کا عناصر جدول دوری جدیدPOSITION OF ELEMENTS IN MORDEN PERIODIC TABLE

گروپ کل • میں جدول دوری ہے۔ 18جدید گروپ

گیا • رکھا میں گروپ ہی ایک کو عناصر والے گرفت یکساںہے۔

ظاہر • خصوصیت کیمیائی یکساں عناصر کے گروپ ایکہے۔ کرتے

اکلی • زمینی میں دوسرے ہے۔ دھاتیں الکی میں گروپ پہل<ہے۔ اور 17دھاتیں ترتیب 18ویں بل میں گروپ ویں

ہیں۔ گیس عامل غیر اور ہیلوجن

دورکل • میں جدول دوری ہے۔ 7جدید دور

ہے • ہوتے خول یکساں پاس کے عناصر موجود میں دور ایکا< مثل ہے۔ ہوتی مساوی کے نمبر کے دور اس تعداد کی جن

پاس ان اور عناصر دورکے پہلے دونوں ہیلیم اور ہائڈروجنہے۔ خول ایک

• ) ( جو دور تیسرا اور دوسرا ، عناصر دو چھوٹا سے سب دور پہل<اور 8 چوتھا کہ ہیں۔جب دور چھوٹے وہ ہے مشتمل پر عناصر

کل میں اس اور ہے دور لمبا دور ہے۔چھٹا 18پنچواں عناصرکل میں اس اور ہے طویل نا 32دور دور ساتواں ہے۔ عناصر

ہے۔ دور مکمل

Page 25: SCHOOL Of ELEMENTS

خصوصیات اہم کی جدول دوری جدیدMAIN FEATURES MORDEN PERIODIC TABLE

جدید دوری جدول میں بائیں طرف دھاتیں اور دائیں طرف ادھاتیں ہے۔• گروپ )دائیں طرف(کے عناصر عام عناصر کہل<تے ہیں۔اور ان عناصر کے 17 سے 13 )بائیں طرف( اور 2اور 1گروپ •

ااخری ایک خول نامکمل ہوتا ہے۔ااخری دو خول نامکمل ہوتی ہیں۔منتقلی عناصر تک کے عناصر کو 12 سے 3گروپ • کہتے ہیں۔ ان عناصر کی ااخری خول میں 18/نوبل گیسوں کو گروپ غیر عامل گیسوں• الیکٹرون ہوتے ہے۔8 میں رکھا گیا ہے اور ان کے

Page 26: SCHOOL Of ELEMENTS

خصوصیات اہم کی جدول دوری جدیدMAIN FEATURES MORDEN PERIODIC TABLE

کہتے ہیں۔ اس میں عناصر کی دو قطاریں اندرونی منتقلی عناصر دوری جدول کے نیچے رکھے گئے عناصر کو •

کہتے ہیں۔ ایکٹینائڈ اورلینتھنائڈہیں جنھیں میں لینتھنم کے ساتھ رکھا گیا ہے کیونکہ وہ اس سے یکساں خواص رکھتا ہے۔ 6 اور دور 3لینتھنائڈ کو گروپ •

کہتے ہے۔لینتھنائڈکے عناصر کو (Ce to Lu) 71 سے58جوہری عدد میں ایکٹنیم کے ساتھ رکھا گیا ہے کیونکہ وہ اس سے یکساں خواص رکھتا ہے۔ 7 اور دور 4کو گروپ ایکٹینائڈ•

کہتے ہے۔ایکٹینائڈکے عناصر کو(Th to Lr)103سے90جوہری عدد

Page 27: SCHOOL Of ELEMENTS

جدید دوری جدولMORDEN PERIODIC TABLE

S-Block

P-Block

d-Block

f-Block

جدید دوری جدول میں عناصر کی درجہ بندی الیکٹرونک تشکیل کے بنیاد •

پرچار بل<ک کی گئی ہے۔ااخری s-block کے عناصر 2 اور 1 گروپ • شامل ہے۔ ان عناصرکے

الیکٹرون ہوتے ہے۔ یہ سب دھات ہے۔2 یا 1خول میں کے عناصر کہل<تے ہے۔ان p-block تک کے عناصر 18سے 13گروپ •

ااخری خول میں الیکٹرون ہوتے ہیں۔اس بل<ک میں دھاتیں 8 سے 3عناصر کی

، دھات نما اور ادھاتیں ہیں۔•S-blockاور p-block عناصرکو عام عناصر کہتے ہیں۔ان عناصر

ااخMری خول نامکمل ہوتی ہے سوائے گروپ کے۔ 18کی کو صفر گروپ بھی کہتے ہے۔ان عناصر کو غیر عامل گیس بھی 18گروپ •

کہتے ہے۔اس گروپ کے سارے عناصر گیس ہے۔ کے عناصر کہتے ہیں۔ ان عناصر کی d-block کو 12 سے 3گروپ •

ااخری دو خول نامکمل ہوتی ہے۔ اسے منتقلی عناصر بھی کہتے ہیں۔ یہ

سارے عناصر دھاتیں ہیں۔

Page 28: SCHOOL Of ELEMENTS

اوپر کے جدول دوری کے مینڈیلیو افضلیت کی جدول دوری جدیدMERIT OF MODERN PREIODIC TABLE OVER MENDELEEV’S PERIODIC TABLE

عناصر کے سارے ہم جا کی جوہری کمیت مختلیف اور جوہری عدد یکساں ہوتی ہے ۔ اس لیے سارے ہم •

جا کو ایک ہی جگہ رکھا گیا۔جب عناصر کو ان کی جوہری عدد کے حساب سے درجہ بندی کی تو مینڈیلیو کے دوری جدول بے قادگی •

ا< کوبالٹ کا جوہری عدد ہے۔ اس لیے کوبالٹ ، نکل سے 28 اور نکل کا جوہری عدد 27دور ہو گئی۔ مثل

اائیے گا حالانکہ کوبالٹ کا جوہری کمیت زیادہ ہے۔ پہلے عناصر کو ان کے الیکٹرونی تشکیل کے مطابق مختلیف بل<ک میں تقسیم کیا گیا۔•

Page 29: SCHOOL Of ELEMENTS

PERIODIC PROPERTIES خصوصیات دوری

وہ خصوصیات جو دور اور ستون میں بتدریج تبدیل ہوتی ہے اور مخصوص وقفہ سے دہراتی ہے اسے دوری خصوصیات کہتے ہیں۔

ااخری خول میں موجود گرفتی الیکٹرون سے معلوم کیا جا تا ہے۔گرفت : کسی بھی عنصر کا گرفت اس کے

ایک گروپ کے تمام عناصر کا گرفت یکساں ہوتا ہے کیونکہ ان کے گرفتی الیکٹرون یکساں ہوتے ہیں۔

تک کمی ہوتا ہے۔18 سے 4 تک گرفت میں اضافہ ہوتا ہے اور دور 4 سے 1 جب ہم دور میں بائیں سے دائیں جاتے ہے تو دور

ااخری خول تک کی پیمائیش کو جوہری نصف قطر کہتے ہیں۔ جوہری جسامت : مرکزہ سے عنصر کے

جوہری نصف قطر کے ذریعے عنصر کی جسامت ناپی جاتی ہے۔

الیکٹرون مرکز کے دور میں بائیں سے دائیں جوہری نصف قطر میں بتدریج کمی ہوتی ہے کیوں کہ الیکٹرون اسی خول میں بھرے جاتے ہے۔ جس سے

طرف زیادہ کھینچے جاتے ہیں ۔

ااخری خول کے درمیان گروپ میں اوپر سے نیچے جوہری نصف قطر بڑھا تا ہے، کیوں کہ نئے خول شامل ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے مرکزہ اور

فاصلہ بڑھ جا ہے اور مرکزہ کی کشش الیکٹرون پر کم ہو جاتی ہے۔

Page 30: SCHOOL Of ELEMENTS

ATOMIC RADIUS قطر نصف جوہری

Page 31: SCHOOL Of ELEMENTS

METALIC AND NON-METALIC PROPERTIES خصوصیات ادھاتی اور دھاتی

کہتے ہیں۔ ) (METALدھات وہ عناصر جن میں الیکٹرون کھونے کا رجحان پا یا جMا تا ہے اسے دھات: • دھاتوں کے الیکٹرون کھونے کے رجحان کی بنا پر اسے (مثبت برقی بردارELECTROPOSITIVE )کہا جاتا ہے۔

کہتے ہیں۔( NON-METAL ادھات ) ا دھات: وہ عناصر جن میں الیکٹرون لینے یا الیکٹرون کی ساجھے دار ی کا رجحان پایا جا تا ہے اسے•

ھے دار ی کا رجحان پایا جاتا ہے اس بنا پر اسےMمنفی برقی بردار ادھاتوں میں الیکٹرون لینے یا الیکٹرون کی ساج (ELECTROPOSITIVE) کہا جاتا ہے۔

دور میں بائیں سے دائیں دھاتی خصوصیت بتدریج گھٹتی ہے اور ادھاتی خصوصیات بڑھتی ہے کیوں کہ جوہری جسامت میں کمی ہوتی جاتی ہے جس کی وجہ سے

ااسانی سے نہیں ہوتا۔اس وجہ سے دوری جدول میں بائیں جانب دھات اور دائیں جانب ادھات ہوتی ہے۔ الیکٹرون کااخراج

میں اوپر سے نیچے دھاتی خصوصیت بڑھتی جاتی ہے اور ادھاتی خصوسیت کم ہوتی ہے کیوں کہ جوہری جسامت میں اضافہ ہو تا ہے Mگروپ

ہہیں۔ ااسانی سے ہٹائے جاسکتے اور الیکٹرون (جدید دوری جدول میں ایک ٹیڑھی میڑھی لائن دھاتوں کو ادھاتوں سے الگ کرتی ہے۔اسی لائن کے محیطی عناصر جیسے بورون B ، )

ہیں۔ (METALLOIDدھات نما )( Po( اور پولونیم )Te(،ٹیلوریم)As( ، ارسینک )Ge( ،جرمینیم )Si سلیکان)

Page 32: SCHOOL Of ELEMENTS

کہتے ہیں۔دھات نما دھات نما: وہ عناصر جو دھاتی و ادھاتی خصوصیات ظاہر کرتے ہے انہیں • ا< گروپ ( Ge( اور جرمینیم )Si( ہے جو ادھات ہے۔ دوسرا اورتیسرا عنصر سلیکان)c میں پہل< عنصر کاربن)14 مثل

(دھات ہے۔Pb( اور سیسہ)Sn دھات نما ہے۔ اور باقی عناصر ٹن)

Page 33: SCHOOL Of ELEMENTS

!شکریہReference :MAHARASHTRA X STD. TEXTBOOKNCERT X STD. TEXTBOOK Ncert.nic.inBozemanscience .com