significance of education of urdu language in alleviating contemporary economic and social standards

28
ن و ادبردو زباضر میں ا دور حاشی اور معا پس منظر میں معاشرتیکش پیش: مسعود رضوی[email protected] میل ای:

Upload: lucknow-educational-and-development-trust-lead-trust

Post on 28-Jan-2018

162 views

Category:

Education

1 download

TRANSCRIPT

Page 1: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

معاشی اور –دور حاضر میں اردو زبان و ادب

معاشرتی پس منظر میںمسعود رضوی: پیشکش

[email protected] :ایمیل

Page 2: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

NATIONAL SEMINAR ON ROLE OF URDU

LANGUAGE AND LITERATURE IN

FOSTERING TOLERANCE AMONGST

YOUNG INDIA AND SIGNIFICANCE OF

EDUCATION OF URDU LANGUAGE IN

ALLEVIATING CONTEMPORARY

ECONOMIC AND SOCIAL STANDARDS

April 3, 2017 @ A K Singh College,

Japla, Palamu, Jharkhand, India

Page 3: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

مقدمہ

!حاظرین آداب

ل سب سے پہلے میں متشکر ہوں اے کے سنگھ کالج کی انتظامیہ، پرنسپ

صاحب، اردو ڈپارٹمنٹ اور سیمینار سکریٹری ڈاکٹر فرحت نادر

رضوی صاحبہ کا کہ آپ نے مجھے یہاں مدعو کر کے عزت و توقیر

بخشی۔

بعدہ میں یہ واضح کرنا چاہوں گا کا میرے یہ چند بے ترتیب الفاظ اور

پراگندہ خیاالت کا محور آپ کے سیمینار کے عنوان کے دوسرے

حصے کے اردگرد ہوگا، اور وہ ہے

Significance of Education of Urdu Language in

Alleviating Contemporary Economic and Social

Standards

Page 4: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

مقدمہ

ظاہر ہے اردو زبان کی تعلیم و تدریس کی افادیت و معنویت سے متعلق گفتگو ال محالہ پہلے خود اردو زبان کی افادیت اور معنویت سے شروع ہوگی۔ کہ آیا اپنی ارتقا کے

پر کوئی اثر ڈاال بھی ہے؟معاشی اور معاشرتی معیار دوران اردو زبان و ادب نے

موجودہ معاشی اور معاشرتی معیار پھر ہمیں اپنے ذہن میں یہ تصویر بنانی پڑے گی کہ ہیں کیا اور انکا پیمانہ کیا ہے؟

اجازت چاہوں گا کہ پہلے معاشی اور معاشرتی معیار کے پیمانوں پر دو لفظ کہہ دوں۔ آج معاشی معیار کا پیمانہ کسی ملک کی پیداوار جسے جی ڈی پی میں ناپتے ہیں، کے

ذریعہ متعین کیا جاتا ہے اور بے انتہا پر مسرت ہے یہ امر کہ ہمارے وطن عزیز میں جی ڈی پی کی شرح نمو قابل رشک حد تک بڑھی ہے۔

مگر معاشرتی معیار کا پیمانہ ہے اس پیداوار کی بندگان خدا کے بیچ عادالنہ تقسیم۔ کہاگر یہ نہ ہو میزان عدل بری طرح غیر متوازن ہے اور خوش حالی کے اعداد شمار

اتنے خوش کن نہیں جتنے وہ بظاہر دکھائی دے رہے ہیں۔

Page 5: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اردو زبان کے معاشی اور معاشرتی اثرات کا

جائزہ

چند گذارشا ت

Page 6: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اردو زبان کے معاشی اور معاشرتی اثرات کا جائزہ

یوں تو ہر زبان اور اسکا ادبی سرمایہ اپنے ماحول کے معاشی اور معاشرتی ماحول سے متاثر ہوا ہے اور اسے متاثر کرتا رہتا ہے مگر اس میدان میں

اردو زبان و ادب کا ا یک منفرد مقام ہے۔

اردو زبان بعض دوسری زبانون کی طرح خواص یا ایلیٹ طبقہ کی زبان نہ ہو کر عوام الناس کی زبان رہی ہے لٰہذا وہ عوام کے طرز زندگی، انکی معاشی

جدو جہد، انکے درمیان معاشرتی اور تمدنی جدال سے لے کر انکے لطیف جذبات کی بھرپور عکاسی بھی کرتی رہی ہےاور انہیں متاثر بھی کرتی رہی

ہے۔

یہ وہ خدمت ہے جسمیں تمام محبان اردو نے اپنے اپنے طریقہ سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ میں تو یہ کہنے کی جسارت کروں گا کہ ہم اس زمرے سے

اردو کے شاید کسی بھی شاعر، ادیب اور اہل قلم کو الگ نہیں کر سکتے خواہ وہ امیر خسرو ہوں یا نظیر اکبر آبادی، غالب ہوں یا اقبال، منشی پریم چند ہوں

یا علی سردار جعفری، اجتبٰی رضوی ہوں یا جمیل مظہری۔

Page 7: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اردو زبان کے معاشی اور معاشرتی اثرات کا جائزہ

اردو اپنی ارتقا کے کسی بھی مرحلے میں کسی خاص مذہب، ملت فرقے

ی یا نسل کی جاگیر نہ بن سکی اور اسکی ارتقا کی یہی تاریخ اسے باق

زبانوں سے ممیز بھی کرتی ہے اور اسپر یہ ذمہ داری بھی عاید کرتی

ہے کہ وہ دور حاظر کے معاشی اور معاشرتی منظر نامہ کی درست

اور پر اثر ترجمانی کے فرایض انجام دیتی رہے۔ میں اپنی کم علمی

کے پورے اعتراف کے باوجود یہ بھی کہنے کی جسارت کروں گا کہ

شاید کسی بھی دوسری ہندوستانی زبان نے مختلف مذاہب وملل کے

فکری و جذباتی سرمائے کو کسی ایک جگہہ اس خوبصورتی اور فراخ

دلی سے نہ سمویا ہو جیسے اردو نے سمویا ہے۔

Page 8: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اردو زبان کے معاشی اور معاشرتی اثرات کا جائزہ

میں ذاتی طور پر نہ تو شاعر ہوں نہ افسانہ نگار نہ ہی اردو زبان و ادب سے واقفیت رکھتا ہوں کہ آپ تمام ادبا و شعرا و اہل قلم حضرات کے

سامنے لب کشائی کی جسارت کر سکوں۔

میں تو معاشیات کا ایک ادنٰی طالب علم ہوں اور ایک دیوانہ صحرا نورد۔ میں یہاں صرف اس امید پر چال آیا ہوں کہ آپ ماہرین اردو کے سامنے

ایک فریادی کی حیثیت سے اپنے کچھ مشاہدات اور مکاشفات بیان کروں اور آپ سے یہ دست بستہ گذارش کروں کہ آپ اس سمت متوجہہ

ہوں اور اپنے قلم کے نشتر سے اس معاشرتی سرطان کا عالج کریں اور اس ظلم اور جرم کے خالف سماج کی عدالت میں استغاثہ پیش کریں جسکی طرف میں آپکی توجہہ مبذول کرانے جا رہا ہوں اور

:جلدی کریں

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟

Page 9: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

آپ کے سامنے خود اپنی وکالت

میں ایک لفظ بھینہ کہتے ہوئے

میں منشی پریم چند جی کے

میں لکھنؤ 1936میں انجمن ترقی

پسند مصنفین کے پہلے اجالس میں

دئے گئے صدارتی خطبے سے ایک اقتباس

پیش کرنے کی جسارت کر رہا

ہوں۔

جائزہ ت کا

ی اثراشرت

ور معای ا

شے معا

ن کو زبا

ارد

Page 10: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

دور حاظر کا معاشی اور معاشرتی پس منظر

چند مناظر

Page 11: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

یہ بنو آدم ہی ہیں نا، اور

ہماری ہی طرح ہندوستانی

بھی ۔۔۔۔۔۔۔؟

Page 12: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

یہ بنو آدم ہی ہیں نا، اور

ہماری ہی طرح ہندوستانی

بھی ۔۔۔۔۔۔۔؟

ی یہ بیٹیاں کس ک

ہیں؟ خدا نہ کرے

آپ کی تو نہیں نا

۔۔۔۔۔۔۔؟

Page 13: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

یہ بنو آدم ہی ہیں نا، اور

ہماری ہی طرح ہندوستانی

بھی ۔۔۔۔۔۔۔؟

ی یہ بیٹیاں کس ک

ہیں؟ خدا نہ کرے

آپ کی تو نہیں

۔۔۔۔۔۔۔؟

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Page 14: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

Page 15: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

!غم ہستی کا عالج ۔۔

Page 16: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اس پس منظر سے ہم سب

واقف ہیں۔

مگر شاید بہتر ہوگا کہ اس

سلسے میں ایسے چند

نقوش پر نظر ڈال لی جائے

جو چیخ چیخ کر اس داغ

داغ اجالے اور شب گزیدہ

سحرکی شکایت کر رہے

ہیں جسے ہم وطن عزیز

کی آزادی کے نام سے

موسوم کرتے ہیں۔

یہ سارے نقوش خود میں

سے اب 2005نے سنہ

تک روشنیوں کے اس

شہرکی تاریک راہوں سے

جمع کئے ہیں جسے لکھنئو

کہتے ہیں.

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

Page 17: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

عالمی منظر نامہ

Page 18: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

آج دنیا کی فیصد 50

دولت پر 1صرف

فیصد آبادی قابض ہے

99اور بقیہ فیصد آبادیکو صرف بچی ہوئی

فیصد 50ثروت پر

قناعت کرنی پڑتی ہے۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 19: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اتنا ہی نہیں ثروت کے اس ارتکاز میں روزانہ ترقی ہوتی

جا رہی ہے یعنی زیادہ سے زیادہ

دولت کم سے کم

لوگوں کے پاس سمٹتی

چلی جا رہی ہے۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 20: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

یہ تب تک چلتا رہے گا جب تک دنیا ملٹن فریڈمین کے

نظریہ ارتکاز ثروت پر چلتی

رہے گی جسمیں وہ فرماتے ہیں

کہ کسی بھی کارپوریٹ

منیجر کا مقصد وحید صاحبان

حصص کی دولت کا زیادہ

سے زیادہ ارتکاز ہے۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 21: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

دوسری طرف پائے کے

سائنسداں مثاال پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ یہ مانتے

ہیں کہ اگر جوہری جنگ نہ

بھی ہوئی تو بھی وسائل کے

بے تحاشہ استحصال کے نتیجے میں کرہ

سال 200ارض کے اندر سانس لینے کے قابل

نہیں رہ جائےگا۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 22: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

لٰہذا موصوف نسل انسانی کی بقا اس

بات پر منحصر

مانتے ہیں کہجلد از جلد کوئی اور

قابل رہائش سیارہ خالئے

بسیط مین تالش کر کے

آباد کر لیا جائے۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 23: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

اب آپ سمجھے

خالئی تحقیقات پر

اس قدر سرمایہ

کیوں صرف کیا جا رہا

ہے؟

کتنا رومان پرور تصور ہے ایک نئی

دنیا ایک !عالم جدید۔۔۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 24: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

پر جب اور اگر وہ دن آئے گا تو

اس غرق ہوتی کشتی سے اس

اجڑتی دنیا سے عالم نجات تک

رسائی پانے والوں میں کیا ہم

اور آپ شامل ہوں گے یا اس

گراف کے باالئی منارے

فیصد یا 1والے انمیں سے چند

افراد ۔۔۔۔؟

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے

ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

کیا آپ کبھی ایسے آرامدہ بستر پر محو خواب ہوئے ہیں؟ خدا نہ کرے۔۔۔

جوعمر سے ہم نے

بھر پایا، لو سامنے

الئے دیتے ہیں ۔۔۔۔

اوپر جو شکل نظر آ رہی ہے اسمیں گراف کے ذریعہ عالمی پیمانہ پر

ثروت کی تقسیم کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس گراف میں ال

پر دنیا ( وائ ایکسس)پر عالمی آبادی اور ما محور ( ایکس ایکسس)محور

کی کل ثروت یا مالی وسائل کو دکھایا گایا ہے۔ یہ شکل چونکہ احرام

مصری سے مشابہت رکھتی ہے اس لئے اسے ماہرین معاشیات احرام

کہتے ہیں۔( ویلتھ پرامڈ)ثروت

اس شکل کے دو حصے ہیں پہال نچال احرام نما -بغور مالحظہ فرمائں

فیصد عالمی 99حصہ جسے سبز تیروں سے نشان زد کیا گیا ہے۔ یہ

فیصد ثروت پر جا کر ختم ہو 50آبادی پر محیط ہے اور اسکی بلندی

فیصد وسائل پر قناعت 50فیصدی انسانوں کو صرف 99جاتی ہے یعنی

کرنی ہوتی ہے۔

دوسرا پتال سا منار نما حصہ اس احرام کی چوٹی سے اوپر کی طرف

فیصد عالمی آبادی ہے 1اٹھتا چال گیا ہے جسکی بنیاد کی وسعت صرف

فیصد وسائل پر قبضہ رکھتا ہے۔100فیسد سے 50اور یہ بلندی میں

Page 25: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

میں نے اپنی کتاب

ٹائٹننگ ‘نوز آف میں ’ پاورٹی

انکے لئے خوابناک

اور ہمارے لئے ہولناک

اس منظر کی تصویر

کشی اسطرح کی

ہے ۔۔۔۔

ظرس من

ی پشرت

ور معای ا

شظر کا معا

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Page 26: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

عالج؟

Page 27: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

عالج کیا ہے؟

عالج ہے اس خطرے سے ہر خاص و عام کو روشناس کرا دینا۔

قبل اسکے کہ بہت دیر ہو چکی ہو۔

اور یہ آپ تمام اہل زبان، اہل دانش، اہل

قلم اہل سخن حضرات کی فوری ذمہ داری ہے۔۔۔ سو تمام ارباب

حل و عقد کی ذمہ اردو داری ہے کہ

زبان کی زیادہ سے تعلیم و تدریس کا

انتظام کر کے اس زبان کے بہترین قلمکار پیدا کریں

بو اد

ن و زبا

ں اردضر می

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہو

کچھ تو کہو ستم کشو، فریاد کچھ تو ہو

بیداد گر سے شکوہء بیداد کچھ تو ہو

بولو، کہ شوِر حشر کی ایجاد کچھ تو ہو

مرنے چلے تو سطوِت قاتل کا خوف کیا

اتنا تو ہو کہ باندھنے پائے نہ دست و پا

مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشِن رقص کا

رنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو

د کچھ تو ہو خوں پر گواہ دامِن جالا

جب خوں بہا طلب کریں ، بنیاد کچھ تو ہو

گرتن نہیں ، زباں سہی، آزاد کچھ تو ہو

دشنام، نالہ، ہاؤ ہو، فریاد کچھ تو ہو

چیخے ہے درد، اے دِل برباد کچھ تو ہو

بولو کہ شوِر حشر کی ایجاد کچھ تو ہو

بولو کہ روِز عدل کی بنیاد کچھ تو ہو

Page 28: Significance of Education of Urdu Language in Alleviating Contemporary Economic and Social Standards

شکریہ

بو اد

ن و زبا

ں اردضر می

حاور

د

آپ کا پھیکا ہوا

کچرا انکا رزق

ہے ۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ