translation 4 masajid allah

3
ی ئ ز ف س و ی ب ی ز گ ن ر و ا: ر ب م س د۲۰۱۳ لہ ل دا ساج م+ ات – ا.ن+ زۃ+ ف ب ل ا+ ورۃ س۲/۱۱۴ : ر مب ن سط+ ق ی ک م ج زا+ ت ی+ ئ وعا ض و م لہ وار س ل س4 و کہ ج ے، ئ وJ ہL ے+ یتار د ر+ ق ارۃU ہ نV ک ش ای کا ل ادت ک ی س لا ک و کز ت ز ح+ تِ وت ل س ے ا کg ن+ مت دس+ ق م ے ک م یn عظِ g را. ن+ قg را. ن+ ق ے ،J ہg انV سِ g ان انV ے س ک ی ل عاِ + ات ی د ک لام کِ ب ح صا ے اورJ ہ ر م دۃ اV س+ ب ی اV ے ن س+ ق ی+ ق ح+ ت ک ای ات ے ک ل ی سا م ی+ ئ ا زنn ظ نV ش ی ی ن در مت ی گ د ن ر رۃ م رور ے ، ئ ز جس عا ی ا ک ے لس س ک ے ای ک م ج زا+ ت ی+ ئ وعا ض و م ے ک[ + وعات ض و م رف ص ے۔J ہ ی ک دا+ ت ی ز، اn ظ نV ش ی ی ے ک صد+ ق م ے واجد ک ل جthemes کاL ے یت ور د ز رU ت] مJ ہ م ل ی و ط ی ل واL ے یت ر د ک دۃ ر ق و ج ی ک ے م ج ز+ ت ل م کا ک ، اور ای ا ت ی ر د ک ر ص+ ت خ م ر ک ر کب س و ک م ج ح ے ک مJ ہ م اس ب ب س ا۔+ انU ن ن تJ ہ ن ر س می ن ت ت§ ی¤ ے یت ا ز ج ہ عا ی+ ب غ را ق اور+ ب ب ل ن ا+ ہ ق وی ل مط ے لت ے کت ش ح ے،J ہ ا رن ک ار ت+ ت ج ا ز ت ر گ ے س، + ورات حا م، + رات عا+ ب س ، ا+ اتJ ہ ی بV س+ ت ود ج و مزU ت دم+ دم ق+ ن ق مت ون+ ی ار ت غ ی ئ. را+ ق ز ت ر شب زn ظ نِ ز ت ہ ر ی ی ک م ج زا+ ت شU ت ا نn ط ق ل ور غِ ل ی ا+ ر قJ ہ ے کہ ک ن ھت ک ن دU ے ۔ اور ا.تJ ہ ی+ ھت ک ز رn ظ نV ش ی ی و ک ی ئ عا م ی ار ح مل اور اV ت ملا ا رت ص ے ک+ جات لا صط و اn اظ ق ل اg ان ن مت ز ج ے اوا کز ت ز ح+ ت ز ھU پ اور ےJ ہ ا ت گ ا ر دن ک دۃ ر ب ک نز ت˚ ¤ ے ہل ن و ک لاح صط ا ہ ے ۔یJ ہ ی گت ر دی ک+ ب م د جِ V ش ی ی ے س+ ات ع ل ی ئ ز عg ن ی ز+ ت د §ت سب مg ن ح ک در ای ا ت یز+ ف+ ت+ ب ع سری و وU ی ی ک ی ئ عا م

Upload: aurangzaib-yousufzai

Post on 22-Jul-2016

13 views

Category:

Documents


1 download

DESCRIPTION

Masaajid (Mosques) does not stand for a building meant for worship. This translation defines this Quranic term in its true sense.

TRANSCRIPT

Page 1: Translation 4 Masajid Allah

۲۰۱۳د�س�م�ب�ر�:� ا�و�ر�ن�گ�ز�ی�ب� ی�و�س�ف�ز�ئ�ی�

مساجداللہ

آایات : ۲/۱۱۴ سورۃ البقرۃ –

4 ہسلسل وار موضوعاتی تراجم کی قسط نمبر

بب تحریر کو کلاسیکل ادب کا ایک شہ پارہ قرار دیتے ہوئے، جو کہ اب ایک تحقیق سے ثابت ب5 عظیم کے مقدس متن کے اسلو آا قرآا5 کے موضوعاتی تراجم کے ایک سلسے کی اس عاجز نے ، ب5 شا5 ہے ، قر ب= عالی کے شایا ب@ کلام کی ذا شدہ امر ہے اور صاح

روز مرہ زندگی میں درپیش نظریاتی مسائل کے حل کے واحد مقصد کے پیش نظر، ابتدا کی ہے۔ صرف موضوعا= ]themesپر زور دینے کا سب@ اس مہم کے حجم کو سکیڑ کر مختصر کر دینا، اور ایک کامل ترجمے کی خوفزدہ کر ]

دینے والی طویل مہم سے گریز اختیار کرناہے، جس کیے لیے مطلوبہ قابلیت اور فراغت یہ عاجز اپنے تئیں میسر نہیں پاتا۔ آانی عبارتوں میں قدم قدم پر موجود تشبیہا=، استعارا=، محاورا=، ضرب الامثال اور مجازی معانی بر نظر سیریز قر پس تراجم کی یہ زیبل غور لفظ یا اصطلاح کو پہلے بریکٹ زدہ کر دیا گیا ہے اور پھر تحریر کے آاپ دیکھیں کے کہ ہر قاب کو پیش نظر رکھتی ہے ۔ اور

بش خدمت کر دی اواخر میں ا5 الفاظ و اصطلاحا= کے معانی کی پوری وسعت تقریبا ایک درجن مستند ترین عربی لغا= سے پی گئی ہے ۔یہ اس امر کا ثبو= ہے کہ تراجم میں ایک فیصد بھی ذاتی رائے یا عقیدہ یا نظریہ شامل نہیں ہے ۔ کام کا بنیادی

آا رہے لفظی آالائشوں اور تعصبا= سے پاک رہے ۔ اب تک چلے معیار علم و عقل و شعور کو مقرر کیا گیا ہے تاکہ ہر قسم کی آا5 کی شکل کو یکسر بگاڑ دینے میں یہی لفظ تراجم کی مذمت اور ا5 کو کالعدم قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے کیونکہ قر

بہ لفظ تراجم س@ سے بڑا فتنہ ثابت ہو چکے ہیں۔ یہ عاجز خود بھی کوئی مسلک نہیں رکھتا اور نہ ہی مذہبی گروہ بندی پر یقین رکھتا ہے۔ اس عاجز کا تناظر صرف خالق اور اس

ب= انسانی کے ترقی یافتہ ترین مرحلے تک ۔ اور تخلیقی کی مجموعی تخلیق ہے ، کائنا= کے کاسمک مرحلے سے لے کر حیاآا5 ۔ جس کی صحیح شکل کی کاروائیوں میں خالق کی کردار سازی کی ہدایا= کا واحد ماخذ و منبع ، اس کی کتاب القر

بل مقصود کی جان@ رواں دواں رکھتی ہے۔ پیروی انسا5 کو نسل در نسل اس کی متعین شدہ منزبر نظر پر کی گئی جدید ترین عقلی و علمی تحقیق پر نظر ڈالتے ہیں ۔ بs زی آائیے متعلقہ تناظر کے اس بیا5 کے بعد موضو تو

،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

Page 2: Translation 4 Masajid Allah

وخر‌ابها في وسعى اسمه فيها يذكر‌ أن ه ـ الل مساجد منع ممن أظلم  من

خائفين إال يدخلوها أن لهم كان ما في  أولـئك ولهم خزي الدنيا في لهمعظيم عذاب ﴾١١٤﴿اآلخر‌ة

اور کو5 ا5 لوگوں سے زیادہ ناحق پر ہوگا جنہوں نے یہ رکاوٹ ڈالی اور ممنوs قرار دیا کہ اللہ کی اطاعت کے مراکز

ه ] ـ الل یی کی صفا= عالیہ ]مساجد بش نظر رکھا جائے اور ا5 سے سبق واسمه [میں اللہ تعال [کو پی

[؛ بلکہ انہوں نے تو اللہ کے احکاما= کا حلیہ بگاڑنے کی کوششیں کیں؟ یہ وہ لوگيذكرنصیحت لی جائے ]

ہیں جن کو یہ حق ہی نہیں کہ وہ ا5 مراکز میں داخل ہوں سوائے اس کے کہ خوفزدہ اور عاجزی کی حالت میں

آاخر= آاداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے ۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی زندگیاں اس دنیا میں بھی خزاں رسیدہ رہینگی اور

میں بھی ا5 کے حصے میں ایک عظیم سزا ہوگی ۔

یلہی کی کامل تنفیذمساجد : بت ا سجدہ ؛ اطاعت میں مکمل سپردگی ۔ مساجد: وہ مراکز جہاں اطاع

کے انتظاما= کیے جاتے ہیں۔

اسم: سمو: بلند، رفیع الشا5، عالی صفا=، نمایاں اور ارفع مقام ؛ اسم : وہ نشا5 یا وصف جس سے بلندی اور

.sign‌or‌attribute‌for‌distinctionشا5 ظاہر ہوتی ہے۔

بش نظر رکھنا، نصیحت، نصیحت لینا، یاد رکھنا ، شرف و مجد ۔ ذکر: یاد دہانی، پی