urdu fata committee 11-point reforms recommendations and member contact list (3 oct 2013)

2
حات پر اص فاٹا نئی متفقہ سفارشاتاعتیں متحداسی جمحات پر سی کے لئے اص فاٹا3 اکتوبر،3103 ء دسمائندگی حاصل ہے،حات" میں ن اصئے فاٹاٹی براشترکہ کمیاعتوں کی ماسی جم "سی جماعتیں ، جن کواسی سییں جیسا کہ ہ پاکستانیوں کو حاصل باقیوق دیئے جایئں جو بھی وہی حق کہ فاٹا کے لوگوں کو کرتے ہیں مطالبہحات کں مزید اص فاٹا میواقع۔ ہمور معاشی مں،تحفظ ادیا آزایں کہقین رکھتےہں۔ہم ی متفق ہیشرفت پر بھی ے لئے پی ہیں۔وری ترقی کے لئے ضر امن اورحات دیرپامی اصنتظاتی اور ااسی، معاشی، معاشر فاٹا میں سی لہذا3101 سے اب تک جاریاعتوں کی متحدہاسی جم سیشوں کوش کے ذریعے، ہمل فوریں مندرجہ ذی می فاٹاحات اص کےلئے سفارشات پ یش کرتے ہیں: 0 میں امن ۔ فاٹا قائم کی ا جائے ۔3 قِ ئن کی ش ۔ آی342 میں تر ام کی می جائیں ۔3 ئے جائیںت کرانتخاباتی اں بلدیا ۔ فاٹا می ۔4 اور گئی ہوح دی کو ترجیور روزگار، تعلیم ایار کیاجائے جس میں صحت پیکیج تاتیک جامع ترقی کےلئے ای ۔ فاٹاادی بنیاتی ترقیمات کیےجائیںنچے کی ترقی کےلئے اقدا ڈھا5 کے فیصل ۔ فاٹا کے مستقبل ے کا حق قبائ لی عوام ک و دیا جائے۔6 ۔ پاکستتھارٹی کےٹری اگولیڈیا ریٹرانک مین الیک اختیار دائرہ ا کو فاٹا تک توسیع دی جائے ۔2 بنایا جائےر جمہوری آزاد او کو مزید ۔ جرگہ نظام ۔8 ن ایڈ آفِ ۔ ایکشن ا کو منسوخ کیا جائےگولیشنل پاور ری سو ۔9 ۔ے جائیں ۔رات الگ الگ کئختیامیہ کے انتظا عدلیہ اور ا01 ادوں کو جائید ۔ شہریک اور ام وراثتِ ونور قانئے احروم نہ کیا جا سے مع دی جائےو فاٹا تک توسی ک ۔00 ۔( سول آرمڈ فورسزوی فورسزصہ دار اور لی خا) کو م زر قوید پیشہ ور او ی بنایا جائے۔3101 یں قائم کردہ م" حات اصئے فاٹاٹی براشترکہ کمیاعتوں کی ماسی جم سی" قوںں قبائلی ع پاکستان بھر میحات میں اص کے نفاذ کی بحث میں شاملٹی کرتا ہے۔ کمیرہ کرنے کا مظاہر کام اور ملکشترکہ عزمنے میں م فروغ دی کو دساسی سی جماعتوں اسٹیک کےفاٹا ہولڈرز کےاسی جماعتوں کے۔سی رکھے گیت کا عمل جاریسل بات چی پر مسلحات اص ساتھ فاٹا کے ساتھ ، جن سیاکمل حمایتادت کی جانب سے م قیمائندگی حاصل سی جماعتوں کو ن ہیں:ے وہ ہشنل پارٹی، نی عوامی]ف[ مءاس علماِ ، جمعیتمی اسِ جماعتیشنل پارٹٹ، نومن ، متحدہ قومی مو ی، پاکستام لیگ ن مسل، [ م لیگ پاکستان مسل ن،] ، می وطن پارٹی۔ر قوف اونصا اِ ان تحریکلز پارٹی، پاکستیپ پاکستان پ میل: ای[email protected] وئٹر: ٹhttp://twitter.com/FATAparties فیس بک:http://facebook.com/FATAparties

Upload: political-parties-joint-committee-on-fata-reforms

Post on 11-Jul-2015

1.248 views

Category:

Documents


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: Urdu FATA Committee 11-point Reforms Recommendations and Member Contact List (3 Oct 2013)

سفارشات نئی متفقہفاٹا اصالحات پر

فاٹا کے لئے اصالحات پر سیاسی جماعتیں متحد

ء3103اکتوبر، 3

سیاسی جماعتیں ، جن کو "سیاسی جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی برائے فاٹا اصالحات" میں نمائندگی حاصل ہے، دس

مطالبہ کرتے ہیں کہ فاٹا کے لوگوں کو بھی وہی حقوق دیئے جایئں جو باقی پاکستانیوں کو حاصل ہیں جیسا کہ

ے لئے پیشرفت پر بھی متفق ہیں۔ہم یقین رکھتےہیں کہ آزادیاں،تحفظ اور معاشی مواقع۔ ہم فاٹا میں مزید اصالحات ک

سے 3101 لہذافاٹا میں سیاسی، معاشی، معاشرتی اور انتظامی اصالحات دیرپا امن اور ترقی کے لئے ضروری ہیں۔

کےلئے اصالحات فاٹا میں مندرجہ ذیل فوری ہم ، کے ذریعے کوششوںسیاسی جماعتوں کی متحدہ جاری تک اب

:یش کرتے ہیںپ سفارشات

۔جائے اکیقائم ۔ فاٹا میں امن 0

۔جائیںمیم کی امیں تر 342۔ آیئن کی شق 3

۔۔ فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں3

۔ فاٹا کےلئے ایک جامع ترقیاتی پیکیج تیار کیاجائے جس میں صحت، تعلیم اور روزگار کو ترجیح دی گئی ہو اور 4

ڈھانچے کی ترقی کےلئے اقدامات کیےجائیں ترقیاتی بنیادی

و دیا جائے۔ لی عوام کقبائ ے کا حق۔ فاٹا کے مستقبل کے فیصل5

۔دی جائے فاٹا تک توسیع کو دائرہ اختیاران الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کےپاکست۔ 6

۔۔ جرگہ نظام کو مزید آزاد اور جمہوری بنایا جائے2

۔سول پاور ریگولیشن کو منسوخ کیا جائے۔ ایکشن ان ایڈ آف 8

عدلیہ اور انتظامیہ کے اختیارات الگ الگ کئے جائیں ۔۔ 9

۔کو فاٹا تک توسیع دی جائے سے محروم نہ کیا جائے اور قانون وراثت اور امالک ۔ شہریوں کو جائیداد01

بنایا جائے۔ید پیشہ ور اور قوی زکو م( خاصہ دار اور لیوی فورسزسول آرمڈ فورسز)۔ 00

میں اصالحات پاکستان بھر میں قبائلی عالقوں "سیاسی جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی برائے فاٹا اصالحات "میں قائم کردہ 3101

سیاسی دسکو فروغ دینے میں مشترکہ عزم اور ملکر کام کرنے کا مظاہرہ کرتا ہے۔ کمیٹی میں شامل کے نفاذ کی بحث

ساتھ فاٹا اصالحات پر مسلسل بات چیت کا عمل جاری رکھے گی۔سیاسی جماعتوں کے کے ہولڈرز کےفاٹا اسٹیکجماعتوں

عوامی نیشنل پارٹی، ہے وہ ہیں: سی جماعتوں کو نمائندگی حاصل قیادت کی جانب سے مکمل حمایت کے ساتھ ، جن سیا

، [، نپاکستان مسلم لیگ ]، ن مسلم لیگ پاکستا، ی، متحدہ قومی موومنٹ، نیشنل پارٹجماعت اسالمی، جمعیت علماءاسالم ]ف[

پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی۔

[email protected]ای میل:

http://twitter.com/FATApartiesٹوئٹر:

http://facebook.com/FATApartiesفیس بک:

Page 2: Urdu FATA Committee 11-point Reforms Recommendations and Member Contact List (3 Oct 2013)

سیاسی جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی برائےفاٹا اصالحات

اراکین کی فہرست اور میڈیا کے لئے رابطہ معلومات

نیشنل پارٹیعوامی

لطیف آفریدی

بشری گوہر

ارباب طاہر

نوابزادہ محسن علی خان

جماعت اسالمی )جے آئی(

پروفیسر محمد ابراہیم، صوبائی امیر

صاحبزادہ ہارون رشید، امیر فاٹا،

آفریدی، نائب امیر فاٹازرنور

ایف(-جمعیت علماء اسالم فضل الرحمان گروپ )جے یو آئی

موالنا عطاء الرحمان، نائب صدر خیبرپختونخوا

محمد جالل الدین، ایڈووکیٹ، سابق سفیر

عبدالجلیل جان، سیکرٹری اطالعات، خیبرپختونخوا،

مفتی عبدالشکور، ڈپٹی جنرل سیکرٹری، خیبرپختونخوا

شید، جنرل سیکرٹری، باجوڑ ایجنسی، فاٹاعبدالر

متحدہ قومی موومنٹ )ایم کیو ایم(

ین، رکن قومی اسمبلینسیدآصف حس

محمد ریحان ہاشمی، رکن قومی اسمبلی

نیشنل پارٹی )این پی(

ڈاکٹر مالک بلوچ، وزیراعلی بلوچستان

صدرسینیٹر میر حاصل خان بزنجو،

پختونخوا، مختار باچا، صوبائی صدر خیبر

جان محمد بلیدی، مرکزی سیکرٹری اطالعات

پاکستان مسلم لیگ )پی ایم ایل(

اجمل خان وزیر، مرکزی سینئر نائب صدر

این(-پاکستان مسلم لیگ نواز )پی ایم ایل

رحمت سالم خٹک، جنرل سیکرٹری، خیبرپختونخوا

خان ہوتی ارسال

ناصر کمال مروت، نائب صدر

پیپلزپارٹی )پی پی پی(پاکستان

سینیٹرفرحت ہللا بابر

کرامت ہللا چغرمٹی

رحیم داد خان

سید اخونزادہ چٹان

مرزا ایم جہادی

پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آئی(

بیرسٹر سلمان آفریدی، رکن سی ای سی،

عائشہ گاللئی وزیر، رکن قومی اسمبلی

اقبال آفریدی، صدر خیبر ایجنسی و رکن سی ای سی

قومی وطن پارٹی )کیو ڈبلیو پی(

انیسہ زیب طاہر خیلی، جنرل سیکرٹری

ہاشم بابر، مرکزی سیکریٹری اطالعات

سکندرحیات شیرپاو، ایم پی اے، صدر خیبرپختونخوا

اسد آفریدی، صدر، فاٹا،