urdu pa4 notes grade :10 · 2021. 2. 25. · urdu pa4 notes grade :10 lesson no. 1 hamad...

18
Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad لفاظ ا کے معنی لکھیئے1 ۔ خوش نما- چھا ا دکھائی دینے وا2 ۔ خلعت- متی قی لباس3 ۔ میسر ہونا- حاصل ہونا کارخانہ- کام کرنے کی جگہ4 ئگاں را- بے کار5 6 ۔ تسبیح خواں- خدا کی بڑایئ بیان کرنے وات ؒ سوا کےبات جوا لکھیئے: - سوال1 ۔ شاعر نے بیل بوٹوں کو مٹی سےگایا ا ہوا کیون کہا ہے ؟ جواب ۔ شاعر نے بیل بوٹوں کو مٹی سےگایا ا ہوا اسلیئے کہا ہے۔ کیوں نکہ ہر ایک چیز مٹی سے ہی پیدا ہوتی ہے اسی طرح بیل بوٹےبھی مٹی سے ہی اگتے ہیں۔ بنا مٹی کے وہ زندہ نہیں رہ سکتے۔2 ۔ سورج کو چشمہ کیوں کہا گیا ہے ؟ جواب سورج کو چشمہ اسلئے کہا گیا ہےیونک ک ہ سورج ہمیں گرمی دیتا ہے اور اسی سے گرمی نکلتی ہے اور ہم سب کو ملتی ہے۔3 ۔ چڑیاں خدا کی تسبیح کیسے کرتی ہیں ؟ جواب۔ چڑیا چی چی کرکے خدا کی تسبیح بیان کرتی ہیں۔4 ۔ آخری شعر میں کارخانے سے کیا مراد ہے ؟ جواب۔ آخری شعر میں کارخانے سے مراد دنیا کی ہے۔ یہ دنیا کا کام ہر وقت چلتا رہتا ہےLesson No. 5 اب کی سی ہے ہستی اپنی حبلفاظ ا کے معنی لکھیئے: - 1 ۔ ہستی- جود و2 ۔ ناز کی- نزاکت3 ۔اب حب- لبلہ ب4 ۔ نمائیش- وا دکھا5 ۔ ا ضطراب- بےنی چی

Upload: others

Post on 02-Apr-2021

77 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

Urdu PA4 Notes Grade :10

Lesson No. 1 Hamad لکھیئے معنی کے الفاظ

والا دینے دکھائی اچھا - نما خوش ۔1 لباس قیمتی - خلعت ۔2 ہونا حاصل - ہونا میسر ۔3

جگہ کی کرنے کام - کارخانہ 4 کار بے - رائگاں 5

والا کرنے بیان بڑایئ کی خدا - خواں تسبیح ۔6 -: لکھیئے جوابات کے سواؒلات ؟ ہے کہا کیون ہوا اگایا سے مٹی کو بوٹوں بیل نے شاعر ۔1 سوال ہوتی پیدا ہی سے مٹی چیز ایک ہر نکہ کیوں ہے۔ کہا اسلیئے ہوا اگایا سے مٹی کو بوٹوں بیل نے شاعر ۔ جواب سکتے۔ رہ نہیں زندہ وہ کے مٹی بنا ہیں۔ اگتے ہی سے مٹی بوٹےبھی بیل طرح اسی ہے

؟ ہے گیا کہا کیوں چشمہ کو سورج ۔2 ہے نکلتی گرمی سے اسی اور ہے دیتا گرمی ہمیں سورج ہکیونک ہے گیا کہا اسلئے چشمہ کو سورج جواب ہے۔ ملتی کو سب ہم اور

؟ ہیں کرتی کیسے تسبیح کی خدا چڑیاں ۔3 ہیں۔ کرتی بیان تسبیح کی خدا کرکے چی – چی چڑیا جواب۔

؟ ہے مراد کیا سے کارخانے میں شعر آخری ۔4 ہے رہتا چلتا وقت ہر کام کا دنیا یہ ہے۔ کی دنیا مراد سے کارخانے میں شعر آخری جواب۔

Lesson No. 5 ہستی اپنی حباب کی سی ہے -:لکھیئے معنی کے الفاظ

وجود - ہستی ۔1 نزاکت - کی ناز ۔2 بلبلہ - حباب ۔3 دکھاوا - نمائیش ۔4 چینی بے - ضطراب ا ۔5

Page 2: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

آنکھیں کھلی ادھ - انکھیں باز نیم ۔6ہو گیا ہو برباد گھر کا جس - خراب خانہ ۔7

نظم کا خلاصہ ہے سی کی حباب اپنی حستی ہےر بتا میں بارے کے زندگی ہماری شاعر میں اس ہیں میر تقی میر شاعر کے نظم اس ہنار ہمارا میں دنیا اس یعنی ہے۔ انندم کی بلبلہ ایک کے پانی زندگی ہماری کہ ہیں بھی ہم ،ہے جاتا ٹوٹ میں پل اگلے اور بنا ابھی بلبلہ کا پانی جیسے ہے سے طور وقتی انالگ نہیں دل سے دنیا اس ہمیں ہیں آئے لئے کے وقت سے اتنے صرف میں دنیا اس

یہ ہکونک الی لگا دل سے دنیا اس نے میں کہ ہے کہتا کو آپ اپنے شاعر جیسے چاہیے نے شاعر ہے لی کر برباد زندگی اور گھر پورا اپنا اسطرح نے میں اور ہے رنگین دنیا تیز جیسے ہے مانند کی(سراب)دھوکا ایک دنیا یہ ہے۔ دی سے سراب مثال کی دنیا

تو دیکھو جاکر پر وہاں پر ہے پانی کہ ہے ہوتا محسوس ہمیں دور پر ریت میں گرمیوں اپنی ہہمیش ہمیں ہے طرح کی بلبلہ مین دنیا اس زندگی ہماری یعنی ۔ہوتا نہیں بھی کچھ

چاہیئے۔ کرنی فکر کی آخرت

نیکی اور بدی)نظم( 3سبق نمبر

؟ ہے گیا کہا بستی کی طرح کس کو دنیا میں بند پہلے کے نظم سوال اور یمہنگ لئے کے مہنگو وہ کہ ہے گیا بتایا کو دنیا میں کو بند پہلے کے نظم جواب۔ کرکے خرچی فضول سے آرام عیش خوب آپ اگر مطلب ہے سستی لئے کے سستوں

احتیات کر بھال دیکھ لوگ جو اور ہوگی معلوم مہنگی دنیا لئے آپکے تو چاہے رہناہیں۔ لیے گزار سے آرام زندگی اپنی بھی میں پیسوں کم وہ ہیں کرتے خرچ سے

ہے؟ مراد کیا کی عرشا سے نہیں اندھیر نہیں دیر کچھ ۔2 سوال

Page 3: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

بات کسی میں دنیا اس کہ ہے مراد یہ کی شاعر سے نہیں اندھیر نہیں دیر کچھ ۔ جواب آپکو تو نگے کریں سلوک اچھا ساتھ کے کسی آپ اگر ہے نہیں دیری کوئی لئے کے برا اسکا آپکو تو کی برائی ساتھ کے کسی آپنے اگر اور جائگا، مل یہیں بدلہ اسکاجائیگا مل میں دنیا اسی بھی نتیجہ ؟ ہے اترتی پار ناو ۔کسکی3 سوال تو ہیں اتارتے پار کو ناو انکی ۔ ہیں کرتے مدد کی دوسروں جو میں دنیا اس جوابہے۔ جاتی ہو دور مشکل بھی انکی یعنی ہے اترتی پار ناو بھی انکی ؟ ہے ملتا بدلہ کیا کو ظالم ۔4 سوال ہے۔ ملتا بدلہ طرح اسی کیا ظلم ساتھ کے دوسرے اسنے جیسا یہاں کو ظالم جواب

سبق نمبر قول کا پاس

؟ تھا بادزاہ کا خاندان کس اکبر ۔1 سوال تھا۔ بادشاہ کا کاندان مغل اکبر ۔ جواب تھا؟ گیا چھپ کیوں مین جنگل وہ تھا، نام کیا کا سردار اس کے راجپوتوں ۔2 سوال ھا۔ت رگھوپت نام کا سردار اس کے راجپوتوں ۔ جواب میں جنگل وہ اسلئیے تھے رہے تلاش اسے سپاہی کے اکبر تھا۔ انسان بہادر ہی بڑا وہ

تھا۔ گیا چھپ جاکر ؟ متاثرہوا سے بات کس کی رگوپت اکبر ۔3 سوال

تھا۔ ہوا متاچر سے پاس کے قول اور سچائی کی رگھوپت اکبر جواب

؟ کی کسطرح مدد کی پہرےدار نے رگھوپت ۔4 سوال سپاہیوں کے اکبر کو دار پہرے جب کی اسطرح مدد کی پہرےدار نے وپترگھ جواب پیش سامنے کے بادشاہ فورا رگھوپت تو دیا دے حکم کا قتل اور دیا ڈال میں قید نےہوں۔ وار قصور میں ہے گناہ بے یہ دو چھوڑ اسے پکڑلو مجھے کہ ہوگیا ؟ لیا جیت طرح کس دل کا رگھوپت نے اکبر ۔5 سوال

Page 4: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

تھا لیا جیت سے سخاوت اور دلی دریا اپنی دل کا رگھوپت نے کبرا جواب

انٹرنیٹ 41سبق نمبر

-: لکھئیے جوابات کے سوالوں کر پڑھ کو اقتباس کرتا ختم ساتھ کے تیزی نہایت کو فاصلوں وہ کہ ہے یہ فائدہ بڑا سے سب کا انٹرنٹ-ہے خزانہ کا معلومات ایک یہ-ہے دستیاب پر انٹرنیٹ معلومات ہر کی دنیا کل آج-ہے عےزری کے انٹرنیٹ-ہیں کرتی فراہم پر انٹرنٹ کتابیں اپنی لائبریریاں بڑی -بڑی کی دنیا دل اور تماشے کھیل سے اس-ہے سکتی جا بھیجی تصاویر اور پیغامات میں آن کی آن

بن حصّہ اہم ایک کا زندگی ہماری انٹرنٹ-ہے سکتا جا کیا مہیاّ بھی سامان کا بہلانے ایم ٹی اے ذرئعیے کے انٹرنیٹ -نہیں ممکن ترقیّ ہماری اب بغیر کے جس ہے کاچ

؟ ہیں سکتے کر بھی جمع اور نکال سے آسانی پیسہ ہم ذریئعے سےاسکے

۔ پانی کی آلودگی6سبق نمبر

؟ ہے مراد کیا سے آلودگی ۔ 1

ہیں۔ کے گندگی معنی کے آلودگی جواب۔ ؟ ہیں جاتی ہو لودہآ طرح کس چیزیں کی پینے کھانے ۔2

میں ان سے رکھنے کھلا کو چیزوں کی پینے کھانے جواب۔ قابل کے پینے کھانے وہ اور ہیں جاتی مکھی مچھر، ،مٹی، دھولہیں۔ جاتی ہو آلودہ رہتی نہیں

؟ ہیں سے کون ذرئیے قدرتی کے کرنے حاصل پانی ۔3

Page 5: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

یںکوئ پانی، کا بارش ذرائیع قدرتی کے کرنے حاصل پانی جواب۔ہیں۔ وغیرہ پانی کا گلیشیئر ، ہے؟ ہوتی پیدا طرح کس آلودگی میں پانی ۔

جانوروں اپنے انسان ہے، آتا میں ندیوں پانی گندا کا نالوں جواب۔ کپڑے گندے اپنے ہیں۔ نہاتے میں پانی اسی بھی خود اور کو

ہیں، بہاتے میں نالوں ندی کرکٹ کوڑا کا فیکٹروں ہیں، دھوتے سب ان ہیں، جاتی چھڑکی دوائیاں کی مارنے مکوڑے کیڑےہیں۔ ہوتی پیدا آلودگی میں پانی سے چیزوں

ہے؟ جاتی ہو شامل میں دریاوں طرح کس گندگی کی شہروں ۔5 کورا کا فیکٹریوں ذرئیے کے نالوں ندی سے شہروں ۔ جوابہیں۔ جاتے ہو آلودہ دریا اور ہے آتا میں دریاوں کرکٹ

ہے؟ جاتا بنایا طرح کس قابل کے نےپی کو پانی آلودہ ۔6 ابال کو پانی لئے کے بنانے قابل کے پینے کو پانی آلودہ جواب۔

چاہئیے ڈالنی چٹکی دو کی میگنیٹ پر پوٹیشیم اسمیں کر

زبانوں کا گھر ہندوستان 7سبق نمبر ؟ ہیں خصوصیات کیا کی ہندوستان ۔1

مذہبوں، الگ الگ میں سا باوجود اسکے ہیں ملک بڑا بہت ہندوستان جواب۔ رہتے کر مل ساتھ ایک لوگ کے رنگوں الگ الگ والے، بولنے زبانیں الگ ہیں۔

؟ ہیں کیا نام کے نسلوں ئلی قبا کی ہندوستان ۔2 تھے۔ منڈا اور کول نام کے نسلوں قبائلی کی ہندوستان جواب۔

Page 6: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

تھے؟ بولتے زبانیں سی کون دراوڑ ۔3تھے۔ بولتے زبانیں یالئمل تیلگو، ، تمل دراوڈ جواب۔

ہے؟ شاخ کی زبان کس سنسکرت ۔ ہے۔ شاخ کی ذبان آریائی سنسکرت جواب۔

تھی؟ جاتی بولی پراکرتک سی کون میں بھارت اتر ۔5 اور ہندی شاخیں جسکی ہے جاتی بولی پراکرتک میں بھارت اتر جواب۔ہیں اردو

ہیں؟ سی کون کون زبانیں آریائی ہند ۔6 زبانیں آریائی ہند سنسکرت اور یورپ اور ، فارسی جرمن، ، یونانی ۔جواب ہیں۔ہے؟ نکلی سے زبان کس اور ہوئی پیدا سے کہاں اردو

ہے۔ نکلی سے زبان آریائی یہ اور ہویئ پیدا میں ہندوستان زبان اردو جواب۔

رباعیات 8سبق نمبر

Page 7: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

؟ ہیں کہتے کسے رباعیات • دوسرے ےپہل میں جس ہے ہوتی نظم کی مصروں چار رباعیات •

بند چوتھے مطلب اسکا ہیں۔اور ہوتے بھاری بہت بند چوتھے اورہے۔ نکلتا میں میں

اے شریف انسانوں 91سبق نمبر

Page 8: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

؟ ہے گیا کہا بستی کی طرح کس کو دنیا میں بند پہلے کے نظم سوال اور نگیمہ لئے کے مہنگو وہ کہ ہے گیا بتایا کو دنیا میں کو بند پہلے کے نظم جواب۔ کرکے خرچی فضول سے آرام عیش خوب آپ اگر مطلب ہے سستی لئے کے سستوں سے احتیات کر بھال دیکھ لوگ جو اور ہوگی معلوم مہنگی دنیا لئے آپکے تو چاہے رہناہیں۔ لیے گزار سے آرام زندگی اپنی بھی میں پیسوں کم وہ ہیں کرتے خرچ

ہے؟ مراد کیا کی شاعر سے نہیں اندھیر نہیں دیر کچھ ۔2 سوال بات کسی میں دنیا اس کہ ہے مراد یہ کی شاعر سے نہیں اندھیر نہیں دیر کچھ ۔ جواب آپکو تو نگے کریں سلوک اچھا ساتھ کے کسی آپ اگر ہے نہیں دیری کوئی لئے کے ہنتیج برا اسکا آپکو تو کی برائی ساتھ کے کسی آپنے اگر اور جائگا، مل یہیں بدلہ اسکاجائیگا مل میں دنیا سیا بھی ؟ ہے اترتی پار ناو ۔کسکی3 سوال انکی تو ہیں اتارتے پار کو ناو انکی ۔ ہیں کرتے مدد کی دوسروں جو میں دنیا اس جوابہے۔ جاتی ہو دور مشکل بھی انکی یعنی ہے اترتی پار ناو بھی ؟ ہے ملتا بدلہ کیا کو ظالم ۔4 سوال ہے۔ ملتا بدلہ طرح اسی کیا ظلم ساتھ کے ےدوسر اسنے جیسا یہاں کو ظالم جواب

Lesson No. 71 : Raziya Sultaan

:لکھیئے معنی کے الفاظ ٹوپی کلاہ

والا کرنے حفاظت محافظ انعام ، بدلہ ہصل والا کرنے محنت کش جفا

والا کرنے حکومت حاکم، حکمراں خوبی کی کرنے انتطام اچھا انتظام حسن

-: لکھیئے متضاد کے الفاظ

Page 9: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

پرانا - نیا ۔2 حالی بد - خوشحالی ۔ 7 فقیر - بادشاہ ۔4 فتح - شکست ۔3 پوک ڈر - بہادر ۔6 برائی - اچھائی ۔5

-: بھریں جگہ خالی ی۔تھ بیٹی کی ---------------- بادشاہ کے دہلی سلطان رضیہ ۔7 تھی۔ ملکہ پہلی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضیہ ۔2 تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام کا شوہر کے رضیہ ۔3 دیا۔ بٹھا پر تخت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی کے رضٰہ نے امیروں ترک ۔4 تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی درجے اعلی سلطان رضیہ ۔5

-: لکھیئے مونث کے مذکر بادشاہ ملکہ جاہل عالم بھائی بہن بیٹا بیٹی

-:لکھیئے واحد کے جمع اور جمع کے واحد امیر امرا فوج افواج مشکلات مشکل بیگم بیگمات اختیارات اختیار کتب کتاب

-: بنایئے جمے کر لکھ معنی کے محاوروں جانا بھاگ کر ڈر چھورنا میدان لینا مان ہار ڈالنا ہتھیار ڈالنا مار سے جان کو کسی اتارنا گھاٹ کے موت

؟ تھیں کیا خوبیاں کی سلطان رضیہ ۔7 سوال مردوں طرح بھی کسی وہ تھی، عورت ہوشیار اور محنتی ، زہین ، بہادر ہی بہت سلطان رضیہ جواب۔ کی فوج ہو کیا۔ مقابلہ کر ڈٹ مشکلون سے بہادری نہایت بعد کے نشینی تخت اسنے تھی۔ نیں کم سے

Page 10: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

دتم کی سال تین ساڑھے اسنے پہنی، کلاہ اور قبا طرھ کی بادشاہ اسنے تھی۔ سمبھالتی خود کمان حکمراں کی درجے اعلی وہ کہ دیا کر ثابت سے انتظام حسن اور حونسلے ہمت اپنی نے اس میں ہے۔

بھیم راؤ امبیڈکر 91سبق نمبر

تھا؟ سے خاندان کس تعلق انکا ؟ تھا کیا نام پورا کا امبیڈکر ڈاکٹر ۔ کے مہاراشٹر تعلق انکا تھا امبیڈکر راو بھیم نام پورا اک امبیڈکر ڈاکٹر جواب

تھا۔ سے خاندان مہار ؟ ہوا شامل کیوں امبیڈکر میں نام کے راو بھیم ۔2

ایک مین اسکول انکے کیونکہ پڑا اسلئیے امبیڈکر میں نام کے راو بھیم جواب۔ ہتےچا بہت کو امبیڈکر اور تھے مانتے نہیں کو چھات چھوا جو تھے استاد

بھیم سے سکپال راو بھیم نام نےاپنا راو کہبھیم ہوا مضبوط اتنا رشتا تھے،یہلیا۔ کر امبیڈکر راو

ہے؟ کیا کارنامہ اہم سے سب کا امبیڈکر راو بھیم ۔3

Page 11: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

کا ہندوستان انہونے کہ ہے یہ کارنامہ اہم سے سب کا امبیڈکر راو بھیم ۔ جواببنایا۔( قانون)دستور

؟ پہنچا نقصان کیا کو لکم سے چھات چھوت ۔ جیسے ہیں۔ پہنچتے نقصانات سے بہت کو ملک سے چھات چھوت جواب۔ اپنے سکتا ہو نہیں طاقتور سے ملک دوسرے کسی سکتا، کر نہیں ترقی ملک خراب حالت معاشی کی ملک اور ہیں۔ رہتے لڑتے میں آپس ہی اندر کے ملکہے۔ جاتی ہو ہے؟ جاتا کہا کسے معمار کا دستور کے بھارت ۔5

۔ ہے جاتا کہا کو امبیڈکر راو بھیم معمار کا دستور کے بھارت جواب۔

کوئ امیدبر نہیں آتی 93سبق نمبر

الفاظ کے معنی

طریقہ تدبیر صورت ۔1 شدہ طے معین ۔2شاید مگر ۔3 ہونا نہ پوری امید آنا نہ بر امید ۔4

سوالات کے جوابات لکھئیے :ہے؟ مراد کیا سے ’آتی نہیں نظر صورت کوئی ‘ 1سوال۔ شاعر یعنی ۔ ’ہیں کے حل یا تدبیر اور طریقہ معنی کے صورت’ِ یہاں جواب۔

اپنے ہےکہ آتا نہیں نظر طریقہ کا ہونے حل کا مسلہ یا مشکل بھی کسی کوہو۔ حاصل کامیابی میں مقصد ہے؟ آتی کیوں شرم کو شاعر سے جانے کعبے ۔2سوال

Page 12: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

طرح کس کعبہ وہ ہےکہ شرمندا شاعر سے وجہ کی عمالیوں آ بد نیاپ جواب۔ تعالیٰ اللہ کہ ہے سوچتا وہ اب کہ ہیں کیے گناہ اتنے نے شاعر یعنی جائےگا،

دکھائےگا۔ منہ کیسے کو کیجئیے؟ بیان مفہوم کا شعر دوسرے ۔3سوال ’شدا طے‘ اپنے وہ ہے مقرر دن ایک تو کا موت کہ ہے مفہوم کا اس جواب۔ جاگتے کیوں بھر رات ہے۔پھر نہیں مقرر وقت تو کا نیند لیکن آئےگی پر وقت یعنی ہے۔ آرہی نہیں نیند بعد کے آنے کے موت کہ ہے نہیں تو ایسا ہیں رہتے ہے معلوم مجھے آئےگی۔یہ وقت اسی وہ ہے مقرر دن ایک کا موت ہماری میں گناہوں نےاپ میں اب آتی، نہیں نیند بھر رات مجھے کر سوچ سب یہ مگر نیند سے وجہ اسی ہوں رہتا لگا میں فکر اسی بھر رات کہ ہوں گیا گھر اتناہے آتی نہیں

پہاڑ اور گلہری 46سبق نمبر

؟ کہا کیوں کو مرنے ڈوب سے گلہیری نے پہاڑ

کہ کہا اسلئیے کو مرنے ڈوب کو گلہیری نے پہاڑ: جواب رہی کر باتیں بڑی بڑی اتنی ہے۔اور سی اتنی آگے میرے توگلہیری۔ کہاں پہاڑ کہاں ۔ ہے

؟ دیا جواب کیا کو پہاڑ نے گلہیری: 2سوال ہوا کیا تو ہے بڑا تو کہا سے پہاڑ نے گلہیری: جواب

Page 13: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

تو ہے بڑا تو اگر سکتا نہیں بھی ہل سے جگہ اپنی تو مگر اس اور دکھا کر جا پر دوسرے سے درخت ایک طرح میری ینم تو دکھا کر توڑ ہی انہیں ہیں چھالیاں جو پر درختلونگی۔ مان تجھے ؟ کہا کیا میں بڑائی اپنی نے پہاڑ: 3سوال آگے میرے ہوں بڑا اتنا میں کہ کہا میں بڑای نے پہاڑ: جواب اہمیت کچھ بھی جانور سرے یہ اور ہیں ہست بھی زمینہیں۔ رکھتے نہین ؟ ہے چلتا پتا کا قدرت کی خدا سے باتوں کن ؛ 4سوال پیڑ کو کسی ۔ چھوٹا کو کسی ورا دیا بنا بڑا کو کسی: جواب دیا دے کام اور کچھ کو کسی دی۔ دے طاقت کی چڑھنے پرہے۔ قدرت کی خدا سب یہ

پہاڑ جو ہے۔ سکتی کر کام سا کون ایسا گلہیری: 5سوال؟ نہیں کا بس کے

کود اچھل پر دوسرے سے درخت ایک گلہیری: جواب ہے کتیس جا - آ بھی کہیں سے مرضی اپنی ۔ ہے سکتیہے۔ سکتا رہ کھڑا جگہ ہی ایک صرف پہاڑ جبکہ

Page 14: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

نئی روشنی 95سبق نمبر معنی کے الفاظ

دے نہ دکھائی جسے نابینا عبارت/ لکھاوٹ تحریر

-: دیجیے جوابات کے سوالات

تھے؟ زدہ حیرت پر بات کس بچے میں کلاس ۔9 ساتھ ہمارے بچہ اندھا ایک کہ تھے اسلئیے ذدہ حیرت بچے جواب۔ وغیرہ وغیرہ پائگا، لکھ طرح کس وہ ۔ پڑھےگا کیسے میں جماعت

تھا؟ کیا نام کا والے کرنے ایجاد بریل ۔2 سے جس تھا۔ کیا ایجاد کو زبان بریل نے بریل لوئی کے فرانس جواب،

دی۔۔ بکھیر روشنی میں زندگی کی لوگوں نابینا نے انہوں کہ

Page 15: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

ہے؟ ہوتی طرح کس پڑھائی ذریعے کے بریل ۔ 3 ہے۔ جاتا ابھارا کو حروف پر کاغذ موٹے سے آلے خاص ایک جواب۔

ں۔بریلہی سکتے پڑھ کر چھو سے انگلی بعد کے تربیت تھوڑی جنھیں ابھارے حروف کر ملا سے طرح کئی ہیں۔جنکو ہوتے نقطے چھے میں

یسکت جا پڑھی اور لکھی میں اس زبان بھی کوئی کی ہیں۔دنیا جاتے ہیں۔ رہے کر حاصل تعلیم اعلی لوگ ہزاروں میں دنیا آج سے اس ہے۔

ہیں؟ رکھتے کیوں چھڑی سفید لوگ ۔4 انکی چھڑی سفید ہیں، چلتے کر لے کے چھڑی سفید لوگ نابینا جواب۔ ہیں۔اور دیتے دے راستہ انہیں لوگ کر دیکھ کو چھڑی ہے۔اس پہچان

ہیں۔ دیتے پہنچا بھی کت منزل انکی انکو پر ہونے ضرورتچاہیے؟ کرنا کیا ہمیں لیے کے حفاظت کی آنکھوں ۔5

صاف چاہئیے۔ رہنا دھوتے سے پانی صاف ہمیشہ کو آنکھوں جواب۔ پڑھنا نہیں میں روشنی کم ۔ چاہئے رہنا پونچھتے کو آنکھوں سے رومال

میں کھانے اور چاہئیے۔ رہنا کرتے بھی ورزش کی آنکھوں چاہئیے،”اے“ نواٹام چاہئے۔ کرنا استعمال کا

کارتوس 21 سبق نمبر

سوالوں کے جواب لکھیئے :-

یاد کارنامے کے کس کر سن مےکارنا کے علی وزیر 1سوال۔ ؟ ہیں آتے

Page 16: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

یاد کارنامے کے ہڈ رابن کر سن کارنامے کے علی وزیر جواب ہیں۔ آتے ؟ ھات بٹھایا کیوں پر تخت نے انگریزوں کو علی سعادت ۔2سوال وہ اور تھا آدمی پسند عیش ہی بہت علی دتسعا جواب

روپیہ لاکھ دس کو انگریزوں اوراسنے تھا دوست کا انگریزون اسے نے انگریزوں اسلیئے تھی دی دے مملکت آدھی اپنی اور تھا۔ بتھایا پر تخت ؟ تھا آدمی کیسا علی سعادت ۔3سوال وہ اور تھا آدمی پسند عیش ہی بہت علی سعادت جواب۔

تھا۔ دوست کا نگریزونا ؟ تھا کون آدمی والا مانگنے کارتوس سے کرنل ۔4 سوال ہی علی وزیر خود آدمی والا مانگنے کارتوس سے کرنل جواب۔

تھا۔

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

- اے شریف انسانو 11سبق نمبر

ہے؟ مراد کیا کی شاعر سے کھانے زخم کے تعمیر روح ۔1

Page 17: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ

ہماری کہ ہے مطلب سے کھانے زخم کے تعمیر روح جواب۔ اپڑت اثر بہت پر اس ہے تمنا ہے، خواہش کی بنانے زندگی جو کی اولاد اپنی اور اپنی زندگی ساری اپنی انسان یعنی ہے۔

وتیہ جنگ جب ہے کرتا کوشش لئے کے بنانے بہتر کو زندگی پاس کے انسان اور ہے۔ جاتی ہو برباد محنت ساری وہ تو ہے ہے بچتا نہیں بھی کچھ ہے؟ مطلب کیا سے ہونے بانجھ کوکھ کی دھرتی ۔2

کبھی جب ہے مطلب سے ہونے بانجھ کوکھ کی دھرتی جواب۔ بڑے بڑے ہے ہوتی باری بم میں ملکوں ان تو ہے ہوتی جنگ کی زمیں سے وجہ کی جس ہیں چلتے اوپر کے زمین ٹینکر ورا ہے جاتی ہو بنجر یعنی ہے۔ جاتی ہو ختم طاقت کی پیداوار ہے۔ پاتی ہو نہیں پیدا فصل بھی کوئی میں زمین

ہے؟ کہا کیوں خون کا عالم امن کو جنگ نے شاعر ۔3 کہا اسلئے خون کا عالم امن کو جنگ نے شاعر جواب۔

ملکوں دو کنہی ہو، بھی پر یںکہ چاہے جنگ ہےکیونکہ مخت کا دنیا ساری سکون چین امن مگر ہو بیچ کے ملکوں ہے جاتی پھیل ، ،غریبی مری بھک جگہ ہے۔ہر ہوتا

لوگوں سبھی ہارے یا جیتے میں جنگ ملک آپکا چاہے ہے پڑتا کرنا سامنا کا پریشانیوں کو

Page 18: Urdu PA4 Notes Grade :10 · 2021. 2. 25. · Urdu PA4 Notes Grade :10 Lesson No. 1 Hamad ےئیھکل ینعم ےک افلا لااو ےنید یئاھکد اھچا - امن شوخ