قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

7
وں ی ک ا ن ھ ج م س ں رآ ق ے؟ ہ وری ر ض مدی ح م ت ن ہ آما ل ل دآ ن ع: آر: , . ے2 ئ ج ی ک8 ٹ ور ر ک رما ق ی ن ا رب مہAAMuhammadi.blogspot.com

Upload: abdullah-amanat-muhammadi

Post on 13-Apr-2017

40 views

Category:

Education


2 download

TRANSCRIPT

Page 1: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

آ�ن سمجھنا کیوں ضروری قرہے؟

از: عبداللہ امانت محمدیمہربانی فرما کر وزٹ کیجئے:

AAMuhammadi.blogspot.com

Page 2: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

دنیا میں بے شمار کتابیں ہیں اور ہر کتاب کے کئی فائدے ہیں لیکن قرآان مجید کائنات کی

سب سے بہترین کتاب ہے۔ قرآان پاک تمام کتابوں پر اسی طرح فضلیت رکھتا ہے جس طرح

یی کی فضلیت تمام مخلوقات پر ہے۔ قرآان حکیم پڑھنا بہت ضروری ہے لیکن اس سے اللہ تعال

بھی زیادہ ضروری ہے اسے سمجھنا اور اس پر عمل کرنا۔

Page 3: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

ہم لوگ زندگی میں مختلف کتابیں پڑھتے ہیں۔ ہم ہر جملہ بڑی توجہ کے ساتھ پڑھتے ہیں اور

آائے تو دوبارہ پڑھتے ہیں تاکہ جان سکیں کے مصنف کیا کہنا اگر کسی بات کی سمجھ نہ

چاہ رہPا ہے۔ دوبارہ پڑھنPے پPر بھی تسلی نہ ہو تو ٹیچر یPا عالم سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ بات

آاتی ہے تو مکمPل طور پر دل و دماغ میں اتPر جائے۔ لیکن جب قرآان کریم پڑھنے کی باری

جلدی جلدی صحیح یا غلط پڑھ کر جان چھڑوا لیتے ہیں۔ کبھی اس بات پر غور کیا کہ اللہ

یی ہم سے کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ اللہ پاک کی قسم! اگر لوگ قرآان سمجھ کر عمل کرنا تعال

شروع کر دیں تو دنیا میں حقیقی امن و سکون حاصل ہو جائے۔

Page 4: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

ہم لوگ روزانہ قرآان کریم سنتے اور پڑھتےہیں۔ سال میں کم از کم ایک دفعہ تو مکمل قرآان پاک

پڑھتے ہیں لیکن کوئی خوش قسمت ہی قرآان حکیم سے کوئی نصیحت لے کر اٹھتا ہو گا۔ ہم

یی ہم آاج تک یہ نہیں جان سکے کہ اللہ تعال نے قرآان کریم پڑھتے ساری عمر گزار دی لیکن

آائPے تو بار بار سے کیPا کہPہ رہPا ہPے۔ کسPی چوہدری، تھانیدار یPا وڈیڑے کی بات سمجھ نPہ

پوچھتے ہو کہ صاحب جی نے کیا کہا تھا۔ لیکن اللہ پاک کی بات سمجھنے کی کبھی

کوشش ہی نہیں کی جو بادشاہوں کا بادشاہ اور ہمارا خالق و مالک ہے۔

Page 5: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

یی نے قرآان حکیم میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ کتاب اس لیے نازل فرمائی ہے تاکہ تم اللہ تعال

لوگ غورو فکر کرو اور سمجھ سکو۔ میں ایک مثال دے کر بات کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ

ایک طالب علم روزانہ سکول جائےاور انگلش کی کتاب کے لیکچرز سنےاور کتاب کا مطالعہ

بھی کرےلیکن اسے سمجھنے کی کوشش نہ کرے۔ اس نے سارا سال باقائدگی سے لیکچرز

سنے ہوں اور کتاب پڑھی ہو لیکن ایک بھی جملہ نہ سمجھا ہو، کیا وہ امتحانات میں کامیابی

حاصل کر سکے گا؟ ہر عقل مند شخص کا جواب نفی میں ہوگا ٹھیک اسی طرح دنیا و

یی ہم سے کیا کہہ آاخرت میں کامیابی کے لیے ہمیں قرآان پاک کو سمجھنا ہو گا کہ اللہ تعال

رہے ہیں۔

Page 6: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

یی قرآان پاک کے ذریعے کئی قوموں کو عروج عطا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعال

آایتوں کو فرما دیتے ہیں اور کچھ اس کے مخالف لوگوں کو ذلیل کر دیتے ہیں۔ قرآان پاک کی

نہ سمجھنا مسلمانوں کی پوری دنیا میں ذلت و رسوائی کی سب سے بڑی وجہ ہےلہذا دنیا و

آاخرت میں عروج اور کامیابی کے لیے قرآان پاک سمجھنا بہت ہی ضروری ہے۔

Page 7: قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے

دیکھنے کا بہت بہت

شکریہ!عبداللہ امانت محمدی کے مزیدمضامین، اقوال اور ناول پڑھنے کے لیے وزٹ

کریں:

AAMuhammadi.blogspot.com

، بnب نبوی بط بل وراثت، پنچایت، مارکیٹنگ، ملسو هيلع هللا ىلصعلم، مسائالسلام علیکم ، گالی گلوچ اور فیشن "محمدی"، کے زیادہ پڑھے

جانے والے کالمز ہیں۔