پرندوں کی دنيا

Post on 15-Jan-2017

85 Views

Category:

Education

1 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

دنيا کی

ندوںپر

��ي��نا��ل��د

��ع��ی��ن�� م ج��ہ��

خ��و��ا��د��ہ��

ک��ر��ا��ر��

ت��ي�� ر��م��

��ہ��ا��چ ت��

��ا��ع��ج��م

آاسمان میں بلندی تک اڑنے والے پرندے

آاسمان میں بلندی تک اڑسکتے چیل عقاب کبوتر ہیں

مور

مور ہمارا قومی پرندہ ہے۔بڑا ہی خوبصورت ہوتا ہے۔اس کا رنگ ہرا اور چمکيلا نيلا ہے۔اس کی گردن لمبی ہوتی ہے۔بارش کے موسم میں اپنی دم پھیلا کر مور ناچنے لگتا ہے۔اس کے سر پر ایک تاج ہوتا ہے۔بھارت کے علاوہ مور افريقہ اور سری لنکا میں بھی پاۓ جاتے ہیں۔مور سفید رنگ کے بھی ہوتے ہيں۔

طوطا میناطوطا اور مینا پالے جاتے ہیں۔طوطا سبز رنگ کا ہوتا ہے۔اس کی چونچ لال ہوتی ہے۔طوطا صفائی سے رٹے ہوئے جملے دہراتا ہے۔ طوطا بڑا ہی بے مروت پرندہ ہے۔چاہے ّرروت انسان کو کتنی ہی محبت سے پالو موقع ملتے ہی پھر ہوتا ہے۔اسی لیے بے م طوطا چشم ہونا کہتے ہیں۔مینا کا رنگ کتھئ ہوتا ہے۔کالے رنگ کی بھی ہوتی ہے۔

کبوترآاسمان میں بلندی تک اڑنے والا پرندہ ہے۔کبوتر سفید کالے اور دیگر رنگوں میں بھی کبوتر

پائے جاتے ہیں۔کبوتر کو امن کا پرندہ بھی کہتے ہیں۔پرانے زمانے میں کبوتروں سے آاواز ہے۔ پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا۔غٹرغوں غٹرغوں کبوتروں کی

پانی میں تیرنے والے پرندےبعض پرندے پانی میں تیر سکتے ہیں۔جیسے بطخ مرغابی وغیرہ۔سارس اور بگلے ندی کے

کنارے پائے جاتے ہیں۔بگلے کی گردن اور پیر لمبے ہوتے ہیں۔سارس ہوائی جہاز کی طرح پہلے زمین پر دوڑتا ہے پھر اڑان بھرتا ہے۔بگلے سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔

مرغی،مرغا

مرغی اور مرغا پالتو پرندے ہیں۔مرغی انڈے دیتی ہے۔اس کے پر رنگ برنگے ہوتے ہیں۔مرغا صبح سویرے بانگ لگاتا ہے۔

گدھ گدھ مردار جانورں کا گوشت کھاتا ہے۔یہ زيادہ دنوں تک زندہ رہتا ہے۔اب یہ

پرندے کم ہوگئے ہيں۔

top related