beaconhousetimes.netbeaconhousetimes.net/downloads/lc/urdu cl ii sg iii bcr.docx · web viewجب...

5
) ری ھ ت ی ج س یا( ن ج یل ر ر ٹ ن س م ۔ ٹ س س ول ک س س ا& اؤ) ہ ن ک ی- ب: ون م2 ض م اردؤ: ت ع ما ج دؤم وع:2 ض و م)عادہا( اد2 ض ت مF اظ2 ف ل ا اصد ف م ؍2 داف) اہ س ی در ت& ق ری ط ی2 ب دؤرا ;pma&ل ئ ؤساW چ2 ی ا ج ے ک ق ب س اس_ ےb چ ی ک ام ئ ی ت2 ج ا ون) ہ ل ئ ا اس ق ؤہ: ے ک گ 2 ف ل ا۱ ۔ ے& گئ ے ئ& ب درb پ وع2 ض و مد اؤر ما ت ع اw ے چ ہ ل ت س در ھ ت ے سا ک و گ ی2 ف گ ن۔ کی س ر ک1 . ے اؤر گ ن لی و ب ھ ت ے سا کw ے چ ہ ل ت س در ن می د ی2 ن س ؤ ت2 ف گ م) ہ ج ا ک ی گ ن& اؤ ی ب و ک ونb چ ی ن می کا ے اؤر ان گ ن ی2 ئ ا ارے ج ے ت کF اظ2 ف ل ا ٹ لُ ے ا ک اؤر انF اظ2 ف ل ے۔ ا گ ن ی2 ی س و ک رؤن س دؤ ے۔ گ ن ھی ک ی س ی ھ ت مال ع ت س ا2 . د ی2 ن س ؤ ت2 ف گ وع2 ض و م ک ے ائ& لئ ے کb رؤپ گ ر) ہرb پ س ج ی گ دؤن کارد ک و ائ ک ونb چ ی ن می سb ی رؤ گ ے ک ارb ار جb ن ج می ر د ی لb رؤپ گ کا اؤر ان ن ی ر ک اپ ر تb پ وع2 ض و م ن می س/b ی ؤہ ا ی ک گ ون) ہ ک ے س ونb چ ی ن می و گا۔) ہ ھا لک ;pma&ے گا۔ ئ ا ی ب لاپ ا ی2 ج ے کb رؤپ گ ے2 بئ ا و ک ت ع ما ج وریb ب و ب ے کل2 ن 2 ن ورج س ل ک ر گ ا و؟) ہ ا ی ک ن می ت ع ما ج ماری) ہ ر گ ا ;pma&ے ئ ا ج ا ن ج ک ائ اری ت/2 رف/ پ ک گ ا ;pma&ے۔ ئ ا و ج) ہ رؤع س ن می ت ع ما ج ماری) ہ ر گ ا ;pma&ے۔ ئ ا ج ا ن می ر د& اتb ی س ونb چ ی و ب ے گ ن ی ا دb چ ن) ہb پ ے2 مئ ے سا ک ت س لاپ ا ی2 ج ے کb رؤپ گ ے2 بئ ی ا ھ ت دہ2 ی ب ما2 ن ے ک س/b ی رؤ گ ت ج۱۵ ت2 ن م۵ ت2 ن م۱۰ ت2 ن م ے کاد عد ی ی کb رؤپ گ2 ر کارد ق ب مطا ے ک اد2 ض ت مF اظ2 ف ل ا2 ر کاردد اؤر ما ت عر اb پ وع2 ض و م ے& گئ ے ئ& ب و د ک ونb چ ی ن می ونb چ2 ی ا ر جb پ د ی2 ن س ؤ ت2 ف گ ے سw ے چ ہ ل ت س در ی۔ گ ی ک اد2 ض ت م ے کF اظ2 ف ل ے ا& گئ ے ئ& ب و د ک ونb چ ی ن می ی۔ گ ونb چ2 ی ا ر جb پ ے2 ئ ر ک انb چ) ہb پ س اردؤ ی در ;pma& ت ون ص2 ت م ر مٹ2 ن ح2 ف ض1 ما ت س : دؤم ت ع ما ج( ادری قBM C )

Upload: phungkhue

Post on 25-May-2018

221 views

Category:

Documents


3 download

TRANSCRIPT

Page 1: beaconhousetimes.netbeaconhousetimes.net/downloads/lc/Urdu Cl II SG III BCR.docx · Web viewجب گروپس کے نمائندہ بھی اپنے گروپ کے خیالات سب کے

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ۔ سنٹرل ریجن )ایس جی تھری(الفاظ متضاد )اعادہ( ـموضوع: دومجماعت : اردومضمون :

جانچوسائلدورانیہطریقہ تدریساہداف ؍ مقاصد

اس سبق کے اختتام تک بچے اس قابل ہوں گے

کہ وہ:۔ دئیے گئے۱الف

موضوع پر اعتماد اور درست لہجے کے ساتھ گفتگو

کرسکیں۔

۔ متن کو۱۱ب سمجھ کر معنی

اخذ کریں۔

تحریر میں۱۷د متضاد ، مالفاظ کی پہچان اوراستعمال کریں

آاج ہم گفت وشنید میں درست لہجے کے ساتھ بولیں گے اور دوسروں کو سنیں گے۔.1 میں بچوں کو بتاؤں گی کہ االٹ الفاظ کے بارے جانیں گے اور ان کا استعمال بھی سیکھیں گے۔ الفاظ اور ان کے

گفت و شنید.2 میں چار چار کے گروپس میں بچوں کو ایک کارڈ دوں گی جس پر ہر گروپ کے لئے ایک موضوع لکھا ہو گا۔ میںآاپس میں موضوع پر بات کریں اور ان کا گروپ لیڈر پوری جماعت کو اپنے گروپ کے بچوں سے کہوں گی کہ وہ

خیالات بتائے گا۔ اگر کل سورج نہ نکلے تو کیا

ہو؟ اگر ہماری جماعت میں ایک

آا جائے جن اگــر کــل بــرف بــاری شــروع ہــو

جائے۔ اگر ہماری جماعت میں سپائڈر

آاجائے۔ مین

جب گروپس کے نمائندہ بھی اپنے گروپ کے خیالات سب کے سامنے پہنچا دیں گےتو بچوں کےخیالات کے حوالے سے بچوں کو بتاؤں گی کہ انہوں نے اپنی گفت میں کچھ متضاد الفاظ کا استعمال کیا ہے ۔ یہاں میں ان کے جملوں کا

آاگاہ کروں گی۔ حوالہ دیتے ہوئے متضاد سے بچوں کو پڑھائی

میں بچوں کو گروپس میں چارچار الفاظ متضاد کی جوڑیا دوں گی اور ان سے کہوں گی کہ وہ الفاظ اور ان کے متضادجج ذیل ہیں۔ کی جوڑیاں بنائیں۔یہ الفاظ در

باہراندرنزدیکدوربرااچھاگرمٹھنڈاغریبامیرخشکگیلا

اجالااندھیرامیٹھاکڑواگیلاسوکھاباسیتازہبڑا لمباچھوٹاسیدھاالٹا

اب میں ہر بچے کوایک کارڈ دوں گی جس پر ایک لفظ لکھا ہوگا۔ میں بچوں سے کہوں گی کہ وہ اپنا لفظ پڑھیں اور

منٹ۱۵

منٹ۵

منٹ۱۰

منٹ۱۰

منٹ۲۵

گروپ کی تعداد کے مطابقکارڈز

الفاظ متضاد کے کارڈز

متن برائے پڑھائی

میں بچوں کو دئیے گئے موضوع پر اعتماد اور درستلہجے سے گفت و شنید پر جانچوں گی۔

میں بچوں کو دئیے گئے الفاظ کے متضاد کی پہچانکرنے پر جانچوں گی۔

میں بچوں کو الفاظ متضاد کے استعمال پر جانچوں گی۔

تدریس اردو جماعت: دوم 1ہ صفح نمبر منصوبہ(BM Cسیما قادری )

Page 2: beaconhousetimes.netbeaconhousetimes.net/downloads/lc/Urdu Cl II SG III BCR.docx · Web viewجب گروپس کے نمائندہ بھی اپنے گروپ کے خیالات سب کے

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ۔ سنٹرل ریجن )ایس جی تھری(

۔

ااس لفظ کا متضاد ہو گا وہ بھی اپنا کارڈ دکھائے گا اور متضاد لفظ پڑھے گا۔ جماعت کو دکھائیں جس بچے کہ پاس جج ذیل متن دوں گی اور ان سے کہوں گی کہ وہ انفرادی طور پر اس متن کو پڑھیں اور اس میں متضاد الفاظ میں بچوں کو در

کی جوڑیوں کے گرد دائرہ لگائیں۔

سارا کاگھر بہت بڑااور خوب صورت ہے لیکن اس کا کمرا بہت چھوٹا سا ہے۔ لیکن اس کے کمرے میں بڑی بڑی کھڑکیاں ہیں ۔ جب بھی موسم گرم ہوتا ہے تو وہ کھڑکیاں کھول دیتی ہے تو اس کا کمرہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔

اس لئے اسے یہ کمرا برا نہیں لگتا بلکہ اچھا لگتا ہے۔ ان کھڑکیوں کی وجہ سے اس کمرے میں اندھیرا نہیںہوتا دن کے وقت ہمیشہ اجالا رہتا ہے۔

لکھائی میں بچوں سے کہوں گی کہ وہ اردو کی عملی کتاب نکالیں۔ اور اس کادوسراا حصہ انفرادی طور پر حل کریں۔ میں تحریری کامشروع کروانے سے پہلے ایک بچے سے ہدایات پڑھواؤں گی اور ایک بچے سے پوچھوں گی کہ وہ اپنا کام کس طرح کریں گے۔

اختتامیہ: جب بچے اپنا کام مکمل کر لیں گے تو میں کم از کم تین بچوں سے پوچھوں گی کہ انہوں نے کیا سیکھا اور کیسےسیکھا؟

اضافی کام: بچوں کو اضافی کام کے لئے اس سبق کے ساتھ منسلک ورک شیٹ دوں گی۔کہانی: میں بچوں کو ایک اخبار سے کہانی سناؤں گی۔

منٹ۵

منٹ۱۰

اضافی کام کی ورک شیٹ

اخبار سے کہانی

تدریس اردو جماعت: دوم 2ہ صفح نمبر منصوبہ(BM Cسیما قادری )

Page 3: beaconhousetimes.netbeaconhousetimes.net/downloads/lc/Urdu Cl II SG III BCR.docx · Web viewجب گروپس کے نمائندہ بھی اپنے گروپ کے خیالات سب کے

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ۔ سنٹرل ریجن )ایس جی تھری(تاریخ:_________________________نام________________________________________

بریکٹ میں دئیے الفاظ کے متضادلکھ کر عبارت مکمل کیجئے۔

ااسے ایک )امیر( ______________لڑکا دروازے پر کھڑا اسد )شام( ______________اسکول جانے کے لئے گھر سے)اندر( ______________ نکلا، ااس نے اسد ااس کے ہاتھ میں ایک)چھوٹا( ______________ سا تھیلا تھا جس میں )تازہ( ______________ روٹیاں رکھی ہوئی تھیں۔ دکھائی دیا۔

آایا۔ ااس کے لئے)ٹھنڈا( ______________ ناشتہ لے سے کھانے کے لئے کچھ مانگا۔اسد جلدی سے اندر گیا اور

تاریخ:_________________________نام________________________________________

بریکٹ میں دئیے الفاظ کے متضادلکھ کر عبارت مکمل کیجئے۔

ااسے ایک )امیر( ______________لڑکا دروازے پر کھڑا اسد )شام( ______________اسکول جانے کے لئے گھر سے)اندر( ______________ نکلا، ااس نے اسد ااس کے ہاتھ میں ایک)چھوٹا( ______________ سا تھیلا تھا جس میں )تازہ( ______________ روٹیاں رکھی ہوئی تھیں۔ دکھائی دیا۔

آایا۔ ااس کے لئے)ٹھنڈا( ______________ ناشتہ لے سے کھانے کے لئے کچھ مانگا۔اسد جلدی سے اندر گیا اور

تدریس اردو جماعت: دوم 3ہ صفح نمبر منصوبہ(BM Cسیما قادری )