Transcript

فون کا مؤثر استعامل

برقیات آالتسبھی موبائل فون داخل اندازی کے تئیں حساس ہوتے ہیں، جس سے کارکردگی پر اثر

پڑسکتا ہے۔

• بغیر اجازت حاصل کئے آپ اپنے موبائل فون کو طبی آلہ کے پاس نہ استعامل کریں۔ اپنے سینے والے جیب میں، جیسے پیس میکر وغیرہ جیسے آلہ پر فون رکھنے سے پرہیز کریں۔

• موبائل فونز سامعت کے آالت کے لیے خلل اندازی کا باعث بن سکتے ہیں۔

• آپ کا آلہ ٹی وی، ریڈیو، کمپیوٹرز وغیرہ میں خلل اندازی کا باعث ہوسکتا ہے۔

راستے پر حفاظتآپ جس عالقے میں گاڑی چال رہے ہیں وہاں موبائل فون کے استعامل سے متعلق قوانین اور

ضوابط دیکھیں۔

• گاڑی چالنے کے دوران دستی فون استعامل نہ کریں۔

اپنی پوری توجہ گاڑی چالنے پر مرکوز رکھیں۔ •

اگر دستیاب ہو تو ہینڈ فری کٹ استعامل کریں۔ •

• کال کرنے یا کال کا جواب دینے، اگر ڈرائیونگ کے رشائط کے تحت درکار ہو، تو اس سے قبل گاڑی سڑک کے کنارے کر لیں اور روک دیں۔

• ہو سکتا ہے کہ ریڈیو فریکونسی تواناىئ آپ کی گاڑی میں موجودہ الیکٹرونک سسٹمز جیسے کار اسٹیریو اور حفاظتی لوازمات پر اثر انداز ہو۔

• اگر آپ کی گاڑی میں ایرئبیگ ہو تو ایرئبیگ کے قریب یا ایرئبیگ کے پھیالؤ کى جگہ کے عالقے میں کسی قسم کے نصب شدہ یا منقولہ لوازمات نہیں لگائیں۔ درست طور پر کام نہ

کرنے کے نتیجہ میں شدید نقصان ہوسکتا ہے۔

اگر آپ باہر سفر کے دوران موسیقی سن رہے ہوں تو، برائے مہربانی دیکھ لیں کہ آواز مناسب سطح پر ہے تاکہ آپ اپنے گرد و پیش سے آگاہ رہیں۔ یہ خاص َطور َپر الزمی ہوتا ہے جب

سڑک کے قریب ہوں۔

اپنی سامعت کو نقصان سے بچائیںاگر آپ زیادہ عرصے تک اونچی آواز سنتے رہتے ہیں تو آپ کی سامعت کو نقصان پہنچ سکتا

ہے۔ لہذا ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ ہینڈسیٹ کو اپنے کان کے پاس آن یا آف نہ کریں۔ ہامری تجویز ہے کہ آپ میوزک اور کال کی آوازیں ایک مناسب سطح پر مرتب کریں۔

نوٹ: ایرئفون سے تیز آواز میں سننے سے کان کے بہرے ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

دھامکہ خیز عالقہجہاں دھامکہ ہورہا ہو وہاں فون کا استعامل نہ کریں۔ پابندیوں پر دھیان دیں، اور متام قاعدے

اور ضوابط کی پیروی کریں۔

ممکنہ دھامکہ خیز ماحول• فون کو دوبارہ استعامل کے مقام پر نہ استعامل کریں۔ کیمیاوى مواد یا ایندھن کے قریب

استعامل مت کریں۔

• اپنی گاڑی کے خانے میں آتشگیر گیس، سیال یا دھامکہ خیزمواد نہ رکھیں، اور نہ ہی لے جائیں، اگر اس میں آپ کا موبائل فون اور اضافی آالت ہوں۔

• مختلف LG فون کے ماڈلوں میں SAR سطح کے مابین اختالف ہونے کے باوجود یہ متام ریڈیائی لہروں سے پیدا ہونے والے خطرے سے بچاؤ کے متعلقہ تقاضوں کو پورا کرنے

کیلئے ڈیزائن کی گئی ہیں۔

• انٹرنیشنل کمیشن آن نان آیونائزنگ ریڈیئیشن پروٹیکشن (ICNIRP) کے ذریعہ تجویز کردہ SAR کی حد (10) گرام نسیج پر2W/ کیلو گرام ہے۔

• DASY4 کی جانچ کے مطابق اس فون ماڈل کے SAR کی زیادہ سے زیادہ مقدار کان پر استعامل کے لئے 0.936 واٹ/کلوگرام (10 گرام) ہے اور جب جسم پر مناسب طریقے سے

لگایا جائے تو 0.856 واٹ/کلوگرام (10 گرام) ہے۔

Institute ofکے ڈیٹا کی معلومات جنہوں نے SAR ان ماملک یا عالقہ کے باشندوں کے لئے •Electrical and Electronics Engineers (IEEE) کی تجویز کردہ SAR کی حد اپنائی ہو،

ایک (1) گرام خلیوں کے اوپر اوسط لی گئی W/kg 1.6 ہے۔

مصنوعہ کی دیکھ بھال اور مرمت

تنبیہرصف ایسی بیٹریاں، چارجرز اور سازوسامان کا استعامل کریں جو اس مخصوص قسم کے

فون ماڈل کیلئے منظور شدہ ہے۔ کىس بھى دورسى قسم کا استعامل آپ کے آلے پر دی گئی منظوری یا وارنٹى کو بے ضابطہ قرار دینے کے عالوہ ممکن ہے خطرناک ہو۔

• اس یونٹ کو بالکل نہ کھولیں۔ جب مرمت درکار ہو تو آلے کو کسی مستند خدمت کے تکنیک کار کے پاس لے جائیں۔

• آلے کو برقی آالت جیسے ٹی وی، ریڈیو اور ذاتی کمپیوٹر سے دور رکھیں۔

• آلے کو حرارت کے ماخذوں سے دور رکھنا چاہئے جیسے گرم آلے اور چولہے۔

• اسے نہ گرائیں۔

• آلے کو میکانکی لرزش یا جھٹکا نہ لگنے دیں۔

• اگر خول یا وینائل والے خول میں رکھا جائے تو فون کا کوٹنگ خراب ہوسکتا ہے۔

• یونٹ کے بیرونی حصے کو صاف کرنے کے لئے سوکھا کپڑا استعامل کریں۔ (بینزین، تھیرن یا الکحل جیسے محلول نہ استعامل کریں۔)

• فون کو زیادہ گرد وغبار اور دھواں سے بچا کر رکھیں۔

• فون کو کریڈٹ کارڈز یا مواصالتی ٹکٹوں کے ساتھ نہ رکھیں، یہ مقناطیسی اسٹرپ پر موجود معلومات پر اثر انداز ہوسکتا ہےـ

• اسکرین کو کسی نوکیلی شے سے نہ ٹھوکیں کیونکہ اس سے فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

• فون کو مائعات یا رطوبت سے بچا کر رکھیں۔

• ایر فون جیسے لوازمات کو احتیاط سے استعامل کریں۔ اینٹینا کو غیررضوری طور پر نہ دبائیں۔

محفوظ اور مؤثر استعامل کی ہدایاتبرائے مہربانی یہ آسان رہنام ہدایات پڑھیں۔ ان رہنام ہدایات کی پابندی نہ کرنا خطرناک یا غیر

قانونی ہوسکتا ہے۔ مزید تفصیلی معلومات اس کتابچہ میں درج ذیل ہےـ

تنبیہ• موبائل فون کو طیارے پر ہروقت بند رکھنا چاہئے۔

• گاڑی چالنے کے دوران فون اپنے ہاتھ میں نہ پکڑیں۔

• پٹرول پمپ، ایندھن کے ڈپو، کیمیائی پالنٹ یا دھامکے والی کارروائیوں کے قریب فون استعامل نہ کریں۔

• اپنی حفاظت کیلئے، رصف مخصوص اصل بیٹریاں اور چارجرز ہی استعامل کریں۔

• چارج کرنے کے دوران فون کو گیلے ہاتھوں سے نہ چھوئیں۔ اس سے بجلی کا جھٹکا لگ سکتا ہے یا آپ کے فون کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے

• فون کو چھوٹے بچوں کی پہنچ سے دور محفوظ جگہ پر رکھیں۔ یہ چھوٹے ٹکڑ وں پر مشتمل ہوتے ہیں جو کہ علیحدہ کرنے کی صورت میں نگل لینے کا خطرہ بن سکتے ہیں۔

• فون کو نرم سامان آرائش پر رکھ کرچارج نہ کریں۔

• فون کو ہوادار جگہ میں چارج کریں۔

احتیاط• فون کو کسی ایسے عالقے میں بند کردیں جہاں خاص ضوابط کی تحت ایسا کرنا رضوری ہو۔

مثال کے طور پر، اپنے فون کو ہسپتالوں میں نہ استعامل کریں ورنہ اس سے حساس طبی آالت متاثر ہوسکتے ہیں۔

• سبھی موبائل نیٹ ورک کے ذریعہ ہنگامی کالیں دستیاب نہیں ہوسکتی ہیں۔ اس لئے، ایمرجنسی کالوں کے لئے کبھی بھی فون پر مکمل بھروسہ مت کریں۔

• اپنے فون کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے رصف اصلی اضافی آالت ہی استعامل کریں۔

• ریڈیو کے متام ٹرانسمیٹروں میں اپنے قریب رکھے گئے الیکٹرانک آالت کے ساتھ مداخلت کا خدشہ ہے۔ آپ کا آلہ ٹی وی، ریڈیو، کمپیوٹرز وغیرہ میں خلل اندازی کا باعث ہوسکتا ہے۔

• بیٹریاں متعلقہ قانون کے مطابق ٹھکانے لگائی جانی چاہئےـ

• فون یا بیٹریوں کو نہ توڑیں۔

ریڈیو فریکونسی انرجی کا سامناریڈیائی لہروں کے ظہور اور مخصوص رشح جاذبہ (SAR) کے متعلق معلومات

یہ موبائل فون LG-A190 ریڈیو لہروں سے ربط کے لئے قابل اطالق حفاظتی رضوریات کی مطابقت کے لئے بنایا گيا ہے۔ یہ رضورت سائنسی ہدایت نامہ کی بنیاد پر ہے جو کہ ایسے حفاظتی حدود پر مشتمل ہے جس کو متام لوگوں کی عمر اور صحت سے قطع نظر ان کی

حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بنایا گیا ہےـ

• ریڈیائی لہروں کے ظہور کے ہدایات پیامئش کی ایک اکائی استعامل کرتے ہیں جو مخصوص رشح جاذبہ یا SAR کے نام سے جانی جاتی ہے۔ SAR کی جانچیں معیاری طریقوں سے کی

جاتی ہیں، جن میں فون کو متام زیراستعامل فریکوینسی بینڈوں میں اعلی ترین سندیافتہ قوت کی سطح پر ترسیل کررہا ہو۔

طیارے میںوائرلیس آالت طیارے میں مداخلت کا باعث ہوسکتے۔

• کسی بھی جہاز میں سوار ہونے سے پہلے اپنے موبائل فون کو بند کردیں۔

• عملہ کی اجازت کے بغیر آپ اسے طیارے پر استعامل نہ کریں۔

بچےفون کو چھوٹے بچوں کی پہنچ سے دور محفوظ جگہ پر رکھیں۔ یہ چھوٹے ٹکڑ وں پر مشتمل

ہوتے ہیں جو کہ علیحدہ کرنے کی صورت میں نگل لینے کا خطرہ بن سکتے ہیں۔

ہنگامی کالیںسبھی موبائل نیٹ ورک کے ذریعہ ہنگامی کالیں دستیاب نہیں ہوسکتی ہیں۔ اس لئے،

ایمرجنسی کالوں کے لئے کبھی بھی فون پر مکمل بھروسہ مت کریں۔ اپنے مقامی خدمت فراہم کنندہ سے معلوم کریں۔

بیٹری معلومات اور دیکھ بھال• آپ کو بیٹری چارج کرنے سے قبل اسے پوری طرح ڈسچارج کرنے کی رضورت نہیں ہے۔

دورسے بیٹری نظاموں سے قطع نظر، حافظہ سے متعلق کوئی ایسا اثر نہیں ہے جو بیٹری کی کارکردگی کی وجہ سے متاثر ہو۔

• رصف LG کی بیٹریاں اور چارجرز استعامل کریں۔ LG کے چارجر بیٹری کی زندگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لئے ہیں۔

• بیٹری پیک کے ترکیبی اجزاء کو الگ الگ نہیں کریں اور نہ ہی اس کو شارٹ رسکٹ کریں۔

• بیٹری کے دھاتی کانٹیکٹ صاف رکھیں۔

• جب بیٹری مناسب کارکردگی فراہم نہیں کرے تو اس کو تبدیل کردیں۔ بدلنے کی رضورت ہونے سے قبل بیٹری سینکڑوں مرتبہ چارج اور ڈسچارج کی جاسکتی ہے۔

• استعامل کی قابلیت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے بیٹری کو ملبے عرصے تک استعامل نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ چارج کریں۔

• بیٹری کے چارجر کو دھوپ میں نہ رکھیں اور نہ ہی زیادہ نم مقامات، جیسے غسل خانہ، میں استعامل کریں۔

• بیٹری کو گرم یا رسد مقامات پر نہ چھوڑیں، کیونکہ اس سے بیٹری کی کارکردگی خراب ہوسکتی ہے۔

• بیٹری غلط طریقہ سے تبدیل کرنے سے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہےـ

• استعامل شدہ بیٹریوں کو صنعت کار کی ہدایات کے مطابق ٹھکانے لگائیں۔ برائے مہربانی جب ممکن ہو ریسائکل کریں۔ گھریلو کوڑے کے طور پر ٹھکانے مت لگائیں۔

• اگر آپ کو بیٹری تبدیل کرنے کی رضورت پیش آئے تو اسے مدد کے لئے قریب ترین مجاز LG Electronics خدمت کے مرکز یا ڈیلر کے پاس لے آئیں۔

• چارجر کے بجلی کا فضول خرچ بچانے کیلئے فون مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد چارجر کو ہمیشہ دیواری ساکٹ سے نکال دیں۔

• منائش ترتیبات – آپ فون ڈسپلے کی ترتیبات تبدیل کرسکتے ہیں۔

• کال – آپ کال کے لحاظ سے مینو ترتیب دے سکتے ہیں۔

• بٹن پیڈ الک ترتیب – اسٹینڈ بائی اسکرین میں خودکار طور پر کی پیڈ کو الک کردیتا ہے۔

• حفاظتی ترتیبات – اس مینو کے ذریعے آپ فون کو حفاظت سے سیٹ کرسکتے ہیں۔

› پن کوڈ کی درخواست – اپنا فون آن کرتے وقت مانگا جانے واال PIN کوڈ منتخب کریں۔

› فون الک – اپنے فون کو الک کرنے کے لئے حفاظتی کوڈ منتخب کریں، جب چالو ہو، جب سم تبدیل ہو یا بال تاخیر۔

› گمشدہ موبائل کی کھوج (ATMT) - انسداد چوری - موبائل موبائل (ATMT) آپکو فون ٹریک کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے.جب کوئی شخص آپکی اجازت کے بغیر آپ کے فون کا استعامل کرتا ہے تو آپکو باخرب رکھنے

کے لئے اسکو چالو کیا جاۓ گا.آپ ایک ٹیکسٹ آپکے ہی تے شدہ فون منرب آپ ہی کے مقرر کئے گئے منرب کو بھجے جاتے ہیں جو آپکو با علم

رکھتے ہیں.آپ ATMT ہمیشہ چالو کرنے اور آپ کی ذاتی ترتیبات ترتیب دے سکتے ہیں.

› کوڈ میں تبدیلی- آپ کی حفاظتی کوڈ، پن کوڈ، PIN2 کوڈ یا ATMT کوڈ میں تبدیل کریں.

• پاور بچائیں – اس کو آن رکھنے پر آپ اس وقت پاور بچاسکتے ہیں جب آپ فون کو استعامل نہیں کررہے۔ پاور محفوظ کی ترتیبات کو ہمیشہ آن، رصف

رات یا آف پر سیٹ کریں۔

• مصیبت کا اشارہ رسوس - یہ آپ کو طویل پریس منرب 9 کلید کے ذریعے اپنے دوستوں کو مصیبت کا اشارہ پیغام خودکار طریقے سے بھیج دے جب آپ

کسی مصیبت میں ہوں.

• نيٹ ورک کا چننا – آپ ایک نیٹورک منتخب کرسکتے ہیں جسے یا تو خودبخود یا دستی طور پر رجسٹر کیا جائے گا۔

• ترتیب میں تبدیلی – فیکٹری ترتیبات کی بحالی کیلئے دوبارہ ترتیب دیں کا استعامل کریں۔ یہ فنکشن چالو کرنے کے لئےآپ کو سیکیورٹی کوڈ درکار

ہے۔ ڈیفالٹ منرب "0000" ہے۔

• حافظے کی کیفیت – آپ ہر ذخیرہ گاہ میں خالی جگہ اور حافظے کا استعامل دیکھ سکتے ہیں۔

اپنی کال کی ترتیبات میں تبدیلیآپ کال کے لحاظ سے مینو ترتیب دے سکتے ہیں۔ ترتیبات کو منتخب کرنے

کے لئے مینو کو دبائیں اور کال کو منتخب کریں۔

• کال کی منتقلی – کال منتقل کرنے کے طریقوں کو منتخب کریں۔

• دوران کال نئی کال – دوران کال نئی کال کو فعال کرنا منتخب کریں یا منسوخ کریں۔

اپنی کال کی تاریخ چیک کرناآپ متام مسڈ، ڈائل کردہ، موصول کالیں اور کال کا دورانیہ چیک کرسکتے ہیں۔

کال کی تاریخ اور وقت کے ساتھ منرب اور نام (اگر دستیاب ہو) تو دکھایا جاتا ہے۔ آپ اپنے کال کرنے کی تعداد بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مینو دبائیں، کال کی

ہسٹری منتخب کریں۔

فوری خصوصیت کا حوالہ

پیغام رسانیپیغام بھیجنا

1 دبائیں مینو، پیغام رسانی اور پھر نیا پیغام منتخب کریں۔

2 ایک نیا پیغام ایڈیٹر کھل جائے گا۔ پیغام ایڈیٹر کے ڈیفالٹ ترتیبات SMS والے طرز میں ہوتے ہیں۔

T9 3 پیشگوئی والے طرز یا Abc مینؤل طرز یا 123 طرز کا استعامل کرتے ہوئے اپنا پیغام درج کریں۔ آپ دبا کر متنی اندراج کا

طرز تبدیل کرسکتے ہیں۔

4 دبائیں اختیارات اور منتخب کریں اندراج کسی عالمت، قالب، رابطے کا کاروباری کارڈ کو شامل کرنے کے لئے۔

5 دبائیں بھیجیں بنام.

6 اپنے روابط کی فہرست کھلنے کے لئے فون منرب درج کریں یا اختیارات دبائیں اور روابط یا حالیہ فہرست منتخب کریں۔

7 دبائیں اختیارات اور منتخب کریں بھیجیں۔

کال کرناکی پیڈ پر عدد میں ایک بٹن. 1

دبائیں کال رشوع کرنے کے لئے۔ 2

۔ کال ختم کرنے کے لئے دبائیں 3ٹوٹکا! بین االقوامی کالز کرنے کے دوران + داخل کرنے کیلئے دبائیں اور تھامیں 0۔

اپنےروابط سے کال کرنادبائیں ایڈریس بک کھلنے کے لئے۔ 1

بٹن پیڈ استعامل کرکے اپنے مطلوہہ رابطے کا پہال حرف داخل کریں۔ 2

3 اپنے رابطوں میں اسکرول کرنے کیلئے، اوپر اور نیچے والے نیویگیشن بٹنوں کا استعامل کریں۔ اور ان کے مختلف منربوں میں اسکرال کرنے

کے لئے دائیں اور بائیں نیویگیشن بٹن استعامل کریں۔

4 دبائیں کال رشوع کرنے کے لئے۔

کال کرنا اور کال منع کرناجب آپ کے فون کی گھنٹی بجتی ہے تو قبول کریں یا کو دبائیں۔

جب آپ کا فون بج رہا ہو تو، بجنے کو خاموش کرنے کے لئے خاموش منتخب کریں۔ اگر میٹنگ کیلئے آپ اپنا پروفائل خاموش پر مرتب کرنا بھول جائیں.تو

یہ بہت اچھا طریقہ ہے۔

آنے والی کال کو رد کرنے کے لئے یا رد کیجیئے دبائیں۔ٹوٹکا! اپنی کالوں کا جواب مختلف طریقوں سے دینے کے لیے آپ اپنی فون کی ترتیبات تبدیل

کرسکتے ہیں۔ ترتیبات کو منتخب کرنے کے لئے مینو کو دبائیں اور کال کو منتخب کریں۔ منتخب کریں جواب کا طرز اور کوئی بٹن یا فقط بھیجنے کا بٹن سے منتخب کریں۔

• کوئی بٹن – آپ کسی بھی بٹن کو دبا کر کال کا جواب دے سکتے ہیں۔

• رصف بھیجنے واال بٹن – آپ رصف بھیجنے والے بٹن کو دبا کر ہی کال کا جواب دے سکتے ہیں۔

آپ کے فون کا تعارف

LG-A190 صارف کا رہنمایہ رہنام آپ کو اپنا نیا موبائل فون سمجھنے کے سلسلے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ

آپ کو آپ کے فون کی خصوصیات کی کارآمد وضاحتیں فراہم کرے گا۔

اس رہنام کا کچھ مواد آپ کے فون کے سافٹ وئیر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے مختلف ہوسکتا ہے۔

رابطےآپ اپنے روابط میں کوئی رابطہ تالش کرسکتے ہیں۔

1 روابط دبائیں اور تالش، منتخب کریں مینو اسکرین سے روابط منتخب کریں یا اسٹینڈبائی اسکرین سے (دایاں سافٹ بٹن) دبائیں۔

2 بٹن پیڈ استعامل کرکے اپنے مطلوہہ رابطے کا پہال حرف داخل کریں۔

3 روابط میں اسکرال کرنے کے لئے اوپر اور نیچے کے نیویگیشن بٹن استعامل کریں۔ اور ان کے مختلف منربوں میں اسکرال کرنے کے لئے

دائیں اور بائیں نیویگیشن بٹن استعامل کریں۔

ایف ایم ریڈیو (وائرلیس ایف ایم)درساختہ ایف ایم اینٹینا کے ساتھ آپ بیرونی ایرئفون کے بغیر ایف ایم ریڈیو

موصول کرسکتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت اپنا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن سن سکتے ہیں۔

اضافی سہولیات• ٹارچ - / بند مشعل پر 3 سیکنڈ کے لئے اپ چھالنگ بطرف رہنامئی اہم

ہولڈنگ کی طرف سے براہ راست کریں.

ترتیبات• تبدیل کوڈ - دو سم کارڈ داخل کرتے ہوئے یا سم آئیکن کی سیٹنگ کرتے ہوئے آپ اسکرین کے اوپر بائیں جانب دو نیٹ ورک سگنل آئیکنز دیکھ

سکتے ہیں۔

• تاریخ اور وقت – آپ تاریخ اور وقت سے تعلق رکھنے والے فنکشنز مرتب کرسکتے ہیں۔

• زبان – آپ اپنے فون میں منت کے ڈسپلے کیلئے زبان تبدیل کرسکتے ہیں۔ اس تبدیلی سے زبان کے اندراج کا طرز متاثر ہوگا۔

P/N: MFL67217618 (1.0)

www.lg.com/pk

چارجر پورٹ

ہاتھـ کے پٹے کا سوراخایرئپیس

ایرفون کا جیک ٹارچ

ڈسپلے اسکرین

سافٹ بٹن

ان میں سے ہر بٹن ان کے اوپر ڈسپلے پر موجود ٹیکسٹ سے ظاہر کردہ فنکشنز

انجام دیتا ہے۔

بھیجنے کا بٹن

آپ فون منرب ڈائل کرسکتے ہیں یا آنے والی کالوں کا جواب دے سکتے ہیں۔

نیویگیشن بٹن

فون کے فنکشنوں تک فوری رسائی کے لئے استعامل کریں۔

(اوپر) : رابطے(نیچے) : کی پیڈ الک(بایاں): پیغام رسانی(دائیں): FM ریڈیو

اختتامی/پاور بٹن

آپ کو فون کو بند کرنے یا آن کرنے، کالوں کو ختم کرنے یا اسٹینڈبائی طرز پر واپس جانے دیتا ہے۔

حرفی و عددی بٹن

زیادہ تر، عددی بٹن کو اعداد یا حروف داخل کرنے کے لئے استعامل کیا جاتا ہے۔

SIM کارڈ کی تنصیب کاری اور بیٹری کی چارجنگ

SIM کارڈ کی تنصیبجب آپ کسی موبائل فون نیٹ ورک پر اشرتاک کرتے ہیں آپ کو ایک پلگ ان سم کارڈ فراہم کیا جاتا ہے، جس میں آپ کے استعامل کی تفصیالت ہیں جیسے کہ آپ

کی PIN، کوئی بھی دستیاب اختیاری خدمات اور بہت کچھ۔› داخلی SIM کارڈ اور اس کے مشموالت رگڑ لگنے یا موڑنے سے آسانی کے ساتھ خراب ہوسکتے ہیں، لہذا کارڈ داخل کرتے یا نکالتے وقت دھیان رکھیں۔ متام SIM کارڈز اہم!

چھوٹے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

› رصف 2G SIM کی سہولت ہے

تصویریں1 بیٹری کور کھولیں

2 بیٹری ہٹائیں

3 اپنی SIM داخل کریں

4 بیٹری لگائیں

5 بیٹری کور بند کریں

6 اپنی بیٹری چارج کریں انتباہ: فون چالو ہونے کی صورت میں بیٹری

ہرگز نہ نکالیں، کیونکہ اس سے فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

123

456

لوازمات تکنیکی ڈیٹامحیط درجہ حرارت

› زیادہ سے زیادہ : C°55+ (ڈسچارجنگ)، C°45+ (چارجنگ)

-10°C : کم سے کم ‹

آپ کے موبائل فون کے لئے مختلف لوازمات ہیں۔ آپ اپنی ذاتی مواصلتی رضوریات کے مطابق یہ اختیارات منتخب کرسکتے ہیں۔

سفری اڈاپٹر معیاری بیٹری

نوٹ› ہمیشہ LG کے اصلی اضافی آالت کا استعامل کریں۔ ایسا نہ کرنے سے آپ کی وارنٹی کو باطل

کرسکتا ہے۔

› لوازمات مختلف عالقوں میں مختلف ہوسکتے ہیں؛ مزید سواالت کے لئے ہامرے عالقائی خدمت کی کمپنی یا ایجنٹ سے رجوع کریں۔

Road safetyCheck the laws and regulations on the use of mobile phones in the areas where you drive.• Do not use a hand-held phone while driving.• Give your full attention to driving.• Use a hands-free kit, if available.• Pull off the road and park before making or answering a

call if driving conditions so require.• RF energy may affect some electronic systems in your

vehicle such as car stereos and safety equipment.• If your vehicle is equipped with an air bag, do not

obstruct with installed or portable wireless equipment. It can fail or cause serious injury due to improper performance.

If you are listening to music whilst out and about, please ensure that the volume is at a reasonable level so that you are aware of your surroundings. This is particularly imperative when near roads.

Avoid damage to your hearingYour hearing may be damaged if you are exposed to loud sounds for long periods of time. We therefore recommend that you do not turn the handset on or off close to your ear. We also recommend that music and call volumes are set to a reasonable level.Note: Excessive sound pressure from earphones can cause hearing loss.

Blasting areaDo not use the phone where blasting is in progress. Observe restrictions, and follow any regulations or rules.

Potentially explosive atmospheres• Do not use the phone at a refuelling point. Do not use

near fuel or chemicals.• Do not transport or store flammable gas, liquid, or

explosives in the compartment of your vehicle which contains your mobile phone and accessories.

CAUTION• Switch the phone off in any area where required by

special regulations. For example, do not use your phone in hospitals or it may affect sensitive medical equipment.

• Emergency calls may not be available on all mobile networks. Therefore, you should never depend solely on the phone for emergency calls.

• Only use ORIGINAL accessories to avoid damage to your phone.

• All radio transmitters carry risks of interference with electronics in close proximity. Minor interference may affect TVs, radios, PCs, etc.

• Batteries should be disposed of in accordance with pertinent legislation.

• Do not dismantle the phone or battery.

Exposure to radio frequency energy

Radio wave exposure and Specific Absorption Rate (SAR) informationThis mobile phone model LG-A190 has been designed to comply with applicable safety requirements regarding exposure to radio waves. This requirement is based on scientific guidelines that include safety margins designed to assure this safety of all persons, regardless of age and health.• The radio wave exposure guidelines employ a unit of

measurement known as the Specific Absorption Rate, or SAR. Tests for SAR are conducted using standardised method with the phone transmitting at its highest certified power level in all used frequency bands.

• While there may be differences between the SAR levels of various LG phone models, they are all designed to meet the pertinent guidelines for exposure to radio waves.

• The SAR limit recommended by the International Commission on Non-Ionizing Radiation Protection (ICNIRP) is 2 W/Kg averaged over ten (10) gram of tissue.

In aircraftWireless devices can cause interference with aircraft.• Turn off your mobile phone before boarding any aircraft.• Do not use it on the aircraft without permission from the

cabin crew.

ChildrenKeep the phone in a safe place out of reach of small children. It includes small parts which if detached may present a choking hazard.

Emergency callsEmergency calls may not be available on all mobile networks. Therefore, you should never depend solely on the phone for emergency calls. Check with your local service provider.

Battery information and care• You do not need to discharge the battery completely

before recharging. Unlike other battery systems, there is no memory effect that could compromise the battery’s performance.

• Use only LG batteries and chargers. LG chargers are designed to maximise the battery life.

• Do not disassemble or short-circuit the battery pack.• Keep the metal contacts of the battery pack clean.• Replace the battery when it no longer provides

acceptable performance. The battery pack maybe recharged hundreds of times before it needs replacing.

• Recharge the battery if it has not been used for a long time to maximise usability.

• Do not expose the battery charger to direct sunlight or use it in high humidity, such as the bathroom.

• Do not leave the battery in hot or cold places as this may impair battery performance.

• There is risk of explosion if the battery is replaced by an incorrect type.

• Dispose of used batteries according to the manufacturer’s instructions. Please recycle when possible. Do not dispose as household waste.

• If you need to replace the battery, take it to the nearest authorised LG Electronics service point or dealer for assistance.

• Always unplug the charger from the wall socket after the phone is fully charged to save unnecessary power consumption by the charger.

• The highest SAR value for this model phone tested by DASY4 for use at the ear is 0.936 W/Kg (10g) and when worn on the body is 0.856 W/Kg (10g).

• SAR data information for residents of countries/regions that have adopted the SAR limit recommended by the Institute of Electrical and Electronics Engineers (IEEE), which is 1.6 W/Kg averaged over one (1) gram of tissue.

Product care and maintenance

WARNINGOnly use batteries, chargers and accessories that have been approved for use with this phone model. The use of any other types may invalidate any approval or warranty applying to the phone, and may be dangerous.• Do not disassemble this unit. Take it to a qualified

service technician when repair work is required.• Keep away from electrical appliances such as TVs, radios,

and personal computers.• The unit should be kept away from heat sources such as

radiators or cookers.• Do not drop.• Do not subject this unit to mechanical vibration or

shock.

• The coating of the phone may be damaged if it is covered with wrapping or vinyl wrapper.

• Use a dry cloth to clean the exterior of the unit. (Do not use solvents such as benzene, thinner or alcohol.)

• Do not expose this unit to excessive smoke or dust.• Do not keep the phone next to credit cards or transport

tickets; it can affect the information on the magnetic strips.

• Do not tap the screen with a sharp object; otherwise, it may damage the phone.

• Do not expose the phone to liquid or moisture.• Use accessories such as the earphone cautiously. Do not

press the antenna unnecessarily.

Efficient phone operation

Electronics devicesAll mobile phones are susceptible to interference, which may affect performance.• Do not use your mobile phone near medical equipment

without requesting permission. Avoid placing the phone over pacemakers, i.e. in your breast pocket.

• Some hearing aids might be disturbed by mobile phones.

• Minor interference may affect TVs, radios, PCs, etc.

Changing your call settingsYou can set the menu depending on the call. Press Menu, select Settings and choose Call > SIM1 or SIM2.• Call divert – Select methods for diverting calls.• Call barring – Choose a barring password for all outgoing

calls, outgoing international, outgoing international except to home country , all incoming calls, or incoming when abroad.

• Call waiting – Select Active or cancel call waiting.

Checking your call historyYou can check the record of all, missed, dialled, received calls and call durations. The number and name (if available) are displayed together with the date and time at which the call was made. You can also view the number of times you have called. Press Menu, select Call history.

Quick feature reference

MessagingSending a message1 Press Menu, select Messaging and choose New

message.2 A new message editor will open. The default setting

of the message editor is SMS mode.3 Enter your message using either the T9 predictive

mode or Abc manual mode or 123 mode. You can switch text input modes by pressing .

4 Press Options and choose Insert to add an Symbol, Template, Contact, Business card.

5 Press Send to.6 Enter the phone number or press Options and select

Contacts or Recent list to open your contacts list.7 Press Options and choose Send.

ContactsYou can search for a contact in your Contacts.

Making a Call1 Key in the number on the keypad.2 Press to initiate the call.3 To end the call, press .

TIP! To enter + when making an international call, press and hold 0.

Making a call from your contacts1 Press (up) to open the address book.2 On the keypad, enter the first few letter of the

contact you want to call.3 To scroll through your contacts, use the up and down

navigation keys. And to scroll through their different numbers, use the left and right navigation keys.

4 Press to initiate the call.

Answering and rejecting a callWhen your phone rings, press Accept or press to answer the call. While your phone is ringing, select Silent to mute the ringing. This is great if you have forgotten to change your profile to Silent for a meeting.Press or Reject to reject the incoming call.TIP! You can change the settings on your phone to answer your calls in different ways. Press Menu, select Settings and choose Call. Press Common settings, select Answer mode and choose Any key or Send key only.• Any key – You can answer a call by pressing any key.• Send key only – You can answer a call only by

pressing the Send key.

to the default phone number you have set, without the unauthorized user’s knowledge. You can always activate the ATMT and configure your personal settings.

› Change codes – Change your Security code, PIN code, PIN2 code or ATMT code.

• Power save – If you set Always on, you can save the battery power when you are not using the phone. Choose to switch between power save settings Always on, Night only or Off.

• SOS service – This allows you to send SOS message to your friends automatically by long press No. 9 key on your keypad when you are in emergency.

• Network selection – You can select a network that will be registered either automatically or manually.

• Reset settings – Use Reset settings to restore the factory settings. You need the security code to activate this function. The default number is “0000”.

• Memory status – You can check the memory status of your SIM and phone.

Guidelines for safe and efficient

usePlease read these simple guidelines. Failure to follow these guidelines may be dangerous or illegal. More detailed information is given in this manual.

WARNING• Mobile phones must be switched off at all times in an

aircraft.• Do not hold the phone in your hand while driving.• Do not use your phone near petrol stations, fuel depots,

chemical plants or blasting operations.• For your safety, use ONLY specified ORIGINAL batteries

and chargers.• Do not handle the phone with wet hands while it

is being charged. It may cause an electric shock or seriously damage your phone.

• Keep the phone in a safe place out of reach of small children. It includes small parts which if detached may present a choking hazard.

• Do not charge the phone when it is on soft furnishings.• The phone should be charged in a well ventilated area.

Installing the SIM Card and Charging the Battery

Installing the SIM CardWhen you subscribe to a mobile phone network, you are provided with a plug-in SIM card which is loaded with your subscription details, such as your PIN, any optional services available and many others.

Important! › The plug-in SIM card and its contacts can easily be damaged by scratches or bending, so be careful when handling, inserting or removing the card. Keep all SIM cards out of the reach of small children.

› only 2G SIM supported

Illustrations1 Open battery cover2 Remove the battery3 Insert your SIM4 Insert the battery5 Close the battery cover6 Charge your battery

WARNING: Do not remove the battery while the phone is switched on, as this may damage the phone.

Getting to know your phone

LG-A190 User Guide - English

This guide will help you to understand your new mobile phone. It will provide you with useful explanations of the features on your phone.Some of the contents of this manual may differ from your phone depending on the phone software or your service provider.

P/N: MFL67217618 (1.0)

1 Press Contacts and choose Search, select Contacts from the Menu screen or press (right soft key) from the standby screen.

2 On the keypad, enter the first few letter of the contact you want to call.

3 To scroll through the contacts, use the up and down navigation keys. To scroll through their different numbers use the left and right navigation keys.

FM radio (Wireless FM)With embedded FM antenna, you can receive FM radio without an external earphone. You can listen to your favourite radio station anytime.

Tools• Torch – Turn on/off the torch or turn on/off the torch

directly by holding the up navigation key for 3 seconds.

Settings• Dual SIM – You can see two Network Signal icons on

the left-top of the screen when you insert two SIM-Card or Setting SIM icon.

• Date & Time – You can set functions related to the date and time.

• Language – You can change the language for the display texts in your phone. This change will also affect the Language Input mode.

• Display – You can adjust settings for the phone display.

• Call – You can set the menu depending on the call.• Auto key lock – Lock the keypad automatically in

standby screen.• Security – This menu allows you to set the phone

securely. › PIN code request – Choose a PIN code to be

requested when you turn your phone on. › Phone lock – Choose a security code to lock your

phone, When power on, When SIM changed or Immediately.

› Anti Theft Mobile Tracker (ATMT) – Anti-theft mobile tracker (ATMT) allows you to track your lost phone. When someone uses your phone without your permission, the tracking service will be activated. You are reminded by a text message sent

Earpiece

Earphone jack Torch

Display screen

Soft keys

Each of these keys performs the functions

indicated by the text on the display immediately

above them.

Send key

You can dial a phone number and answer

incoming calls.

1 2 3

4 5 6

Navigation keys

Use for quick access to phone functions.

(up) : Contacts(down) : Keypad Lock(left) : Messaging(right) : FM radio

End/Power key

Allows you to power the phone on or off, end calls, or return to Standby mode.

Alphanumeric keys

Most of the time, the numeric keys are used to input numbers or characters.

Charger port

Hand Strap Hole

www.lg.com/pk

Ambient Temperatures› Max : +55°C (discharging)

+45°C (charging)› Min : -10°C

Technical Data

There are various accessories for your mobile phone. You can select these options according to your personal communication requirements.Standard Battery Travel Adapter

Note

› Always use genuine LG accessories. Failure to do this may invalidate your warranty.

› Accessories may be different in different regions; please check with our regional service company or agent for further enquires.

Accessories


Top Related