بچوں کو مسجد میں لانے اور انہیں صفوں میں کھڑا کرنے کا...

Upload: adil-suhail

Post on 13-Jan-2016

21 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

::: بچوں کو مسجد میں لانے، اور اُنںت صووں مں کڑ ے کرنے کے مےو کا باتن:::بِسمِ اللَّہِ الرِّحمٰنِ الرِّحیمسچی اور خالص تعریف کا حق دار اللہ ہی ہے ، جس کے عِلاوہ کوئی بھی اور سچا اور حقیقی معبود نہیں ، اور جس سے بڑھ کر سچ کہنے والا کوئی نہیں ، اور جس نے اپنے رسول کو ہدایت کے ساتھ بھیجا اور وہ سب کچھ واضح فرما دیا جسے واضح کرنے کا اللہ نے ارداہ کیا ، اور سلامتی ہو اللہ کے بندے اور اللہ کے رسول محمد(صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم ) پر ، جو کہ اپنی خواھش کے مطابق نہیں بات نہیں فرماتے تھے ، اور جنہوں نے اپنے رب کی امانت مکمل طو رپر دی، السلامُ علیکُم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ،عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو مسجد میں نہیں لانا چاہیے ، اور اگر مسجد میں بچے ہوں تو لوگ اُنہیں اُن کی جگہ سے نکال کر پچھلی صفوف میں دھکیل دیتے ہیں ، جبکہ بچوں کے درمیان تمیز رکھے بغیر یہ رویہ اختیار کرنا دُرُست نہیں کیونکہ اِس کی کوئی دلیل ہمیں قران کریم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سُنّت شریفہ میں نہیں ملتی ، اور نہ ہی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی جماعت سے ایسا کرنے کی کوئی دلیل میسر ہے ، اِس کے ساتھ ساتھ بچوں کے ساتھ ، بلا تمیز و لحاظ ایسا رویہ اختیار کرنا بچوں کو مسجد اور نماز وغیرہ سے متنفر کرنےکا سبب بھی بنتا ہے ، ،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،پڑھیے اور پڑھایے ، اِن شاء اللہ خیر کا سبب ہو گا ،،،و السلام علیکم۔

TRANSCRIPT

  • ! "# $ %&'() *+,-./ 000123456734184"59":1;"

  • "# $ %&'() *+,-./ 000123456734184"59":1;"

  • "# $ %&'() *+,-./ 000123456734184"59":1;"

  • $ "# $ %&'() *+,-./ 000123456734184"59":1;"