بیل اور گدھا...................نا معلوم

73
ب ل ی ر و ا ا ھ د گ

Upload: soomromumtazali

Post on 06-Feb-2016

248 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: بیل اور گدھا...................نا معلوم

گ�د�ھ�ا� ا�و�ر� ی�ل�ب�

معلوم نا

Page 2: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یندارزم بڑا یکا یں‌م گاؤں کسی یس بہت اسے نے خدا تھا۔ رہتا باغ اور مکان بڑے بڑے ین،زم پھل کے قسم ہر جہاں تھے، یے‌د

ہوتے یداپ یںم موسم اپنے اپنے علاوہ کے ینسوںبھ اور گائے تھے۔

کا قسم یاچھ یکا پاس کے اس

Page 3: بیل اور گدھا...................نا معلوم

تھا۔ یبھ گدھا یعرب اور یلب چلانے ہل یں‌م یتوںکھ سے یلب پر گدھے اور جاتا یال کام اک

یرس اادھر اادھر یندارزم کر ہو سوار کے اس بار یکا جاتا۔ نکل کو

یکا پھرتا گھومتا سے یںکہ پاس۔یاآا نکل یرفق

Page 4: بیل اور گدھا...................نا معلوم

تھا۔ یآادم دل رحم یکا زمیندار ۔یاٹھہرا ہاں اپنے کو یرفق نے اس سے آارام اور ینےپ کھانے کے اس

۔یاک انتظام اچھا بہت کا رہنے وہاں یرفق وہ جب بعد دن چار دو

یندارزم نے اس تو لگا جانے سے یریم نے ! تمی"چودھر کہا سے یںم ہے، یک یدار خاطر جو

Page 5: بیل اور گدھا...................نا معلوم

مت گا۔ بھولوں یںنہ یکبھ ‌اسے یرفق یکا یںم کہ ہو رہے یکھد

یزچ یسیا یکوئ پاس یرےم ہوں۔ یںم خدمت یتمھار جو یں،نہ

اور جانوروں یںم ہاں، کروں۔ یشپ سکتا سمجھ یاں‌بول یک یوانوںح

یںتمھ یںم علم یہ تو چاہو تم ہوں۔ کو تم یکنل ہوں، سکتا سکھا

Page 6: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کہ گا ہو کرنا وعدہ یکا سے مجھ ہیںن کو یکس یکبھ یدبھ یہ تم

کہ لو سن یبھ یہ اور گے، بتاؤ کہہ سے یکس یدبھ یہ نے تم اگرگے۔" سکو رہ نہ زندہ پھر تو یاد

تم یںکہا: "بابا! م نے چودھری یدبھ یہ یںم کہ ہوں کرتا وعدہ سے

Page 7: بیل اور گدھا...................نا معلوم

اور گا بتاؤں یںنہ کو یکس یکبھ یاد بھر عمر احسان یہ تمھاراگا۔" رکھوں

اور جانوروں اسے نے یرفق خیر، کا سمجھنے یںبات یک یوانوںح

۔یاگ چلا اور یاد سکھا عمل

Page 8: بیل اور گدھا...................نا معلوم

وہ تھا، یلب جو پاس کے زمیندار تک پہر پچھلے سے صبح یچارہب وہ جب کو شام رہتا۔ ‌جتا یںم ہل

کے کھانے کے اس تو آاتا گھر یکنل جاتا، یاد ڈال بھوسا یےل

کا چنے اور گھاس سبز کو گدھے یلب یبغر ملتا۔ کو کھانے دانہرہتا۔ چپ اور یکھتاد کچھ سب یہ

Page 9: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یکا تھا۔ رہا گزر طرح‌ یاس وقت واپس سے یتوںکھ یلب جب دن گزرا سے پاس کے گدھے ہوئے آاتے ہوئے لنگڑاتے اسے نے گدھے تو تم آاج یپوچھا: "بھائ کر یکھد

ہو؟" رہے چل یوںک کر لنگڑا لنگڑا

Page 10: بیل اور گدھا...................نا معلوم

: "گدھےیاد جواب نے بیلآاجیبھائ کرنا کام بہت مجھے ! تو تھا جاتا تھک جب یںم پڑا۔ زور پر ٹانگوں اور یٹھپ یریم نوکر ٹانگ یریم مارتا۔ یاںلاٹھ سے زور !یرخ ہے۔ یگئ لگ چوٹ یںم

ہے۔" قسمت یاپن یاپن

Page 11: بیل اور گدھا...................نا معلوم

تھان اپنے یلب اور رہا چپ گدھا جہاں ۔یاگ چلا طرف یک یندارزم وہاں تھا، کرتا بندھا یلب بنوانا گھر یےلئ کے نوکر اپنے کو

یندارزم بعد کے دنوں کچھ تھا۔ گدھے یبھ یےل کے یلب نے ۔ید بنوا یکھرل یہ پاس کے یکا ملتا، وقت کو دونوں جب

Page 12: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کر یبھ یںبات سے دوسرے۔یتےل

اور اداس کو یلب روز ایک اس نے گدھے کر یکھد خاموش

یا! کیبھائ یلپوچھا: "ب سے یوںک چپ چپ تم آاج ہے؟ باتکرو۔" یہ بات یکوئ ہو۔

Page 13: بیل اور گدھا...................نا معلوم

!یبھائ کہا: "گدھے نے بیل یبڑ پھر آاج کروں؟ بات یاک۔"یںہ یپڑ یاںلاٹھ

!یبھائ یللگا: "ب کہنے گدھا درگت جو یتمھار تم۔ جانو سچ مجھے کر یکھد وہ ہے، یبنت

Page 14: بیل اور گدھا...................نا معلوم

مجھے یکنل ہے، ہوتا دکھ بہت دکھ تمھارا یںم کہ ہے افسوس

سکتا۔" یںنہ بانٹ

نے ! تمیبھائ بولا: "گدھے بیل یکس یکوئ تو دکھ کہا۔ سچ تم یکنل سکتا، بانٹ یںنہ کا

یبتمص اس کہ دو تو مشورہ کچھ

Page 15: بیل اور گدھا...................نا معلوم

چھوٹے یسےک جان یریم سے یہ دن چار دو تو یںنہ اور ی،گلوں۔" کر آارام

یبترک یککہا: "ا نے گدھے پر اس ہے۔ یآائ یںم سمجھ یریم

روز سات پانچ، تو گے کرو عمل

Page 16: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کہو ۔ےگ جاؤ بچ تو یےل کےبتاؤں؟" تو

پوچھ۔ پوچھ اور یکیبولا:" ن بیلہے؟" یبترک یاک بتاؤ،

کہ کرو یہ : "تمیابتا نے گدھے جوتنے یںم ہل یںتمھ والا ہل جب

Page 17: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یںآانکھ تم تو آائے ینےل یےل کے وہ جانا۔ ہو کھڑے کے کر بند چلنا قدم دو تم تو ینچےکھ یںتمھ پھر ۔یناد ڈال گردن کر ٹھہر اور اور آائے نہ رحم اسے اگر یبھ نہ کام تو جائے یہ لے پر یتکھ ۔اناج یٹھب پر ینزم اور کرنا نہ ہرگز یٹے،پ مارے یہ یساک

Page 18: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یںتمھ وہ پھر پڑنا، گر گر ااٹھنا۔ کر لا گھر گا۔ آائے لے گھر

تو کھانا تو ڈالے چارا آاگے تمھارے سونگھنا اسے تم رہا طرف یکا

کھانے نہ دانہ گھاس، ۔یںنہ تک جائے آا ضرور تو یزور کم سے مل یبھ آارام دن کچھ مگر ی،گ

ورجان یمارب یونکہک گا، جائے

Page 19: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کرتا۔ یال یںنہ محنت یکوئ سے یسوجھ یبترک یکا مجھے یہ لو کو تم اب ۔ید بتا یںتمھ ی،تھ کا کرنے نہ یا کرنے عمل پر اس

ہے۔" یاراخت

ان وقت اس جو یندارزم سے اتفاق ان نے اس تو گزرا سے پاس کے

Page 20: بیل اور گدھا...................نا معلوم

اور یںل سن یںبات یک دونوں ۔یاگ گزر سے اادھر ہوا مسکراتا تھا۔ یاگ آا وقت کا بھوسے چارے

کا دانے پر منہ کے گدھے نے نوکر آاگے کے یلب اور یاچڑھا توبڑا یکا دو یلب ۔یاد رکھ چارا یبھ

ہل دن اگلے ۔یاگ رہ کر مار منھ کہ یکھاد تو یاآا ینےل کو یلب والا

Page 21: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کچھ کو رات ہے۔ یمارب یلب ہوا دوڑا نوکر ۔یںنہ یبھ یاکھا

کہنے اور یاگ پاس کے مالک یاک کو یلب رات جانے لگا: "نہ

آاج اور ہے یتاپ نہ ہے کھاتا نہ ہوا۔ چلانا ہل یںم یتکھ پورے مجھے

دوسرا سے یںم باغ تو کہو ہے،آاؤں؟" لے یلب

Page 22: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یک گدھے اور یلب نے زمیندار دل ۔یںتھ یل یہ سن تو یںبات

نے گدھے کہ ہنسا بہت یںمہے۔ یاپڑھا سبق خوب

بولا: "اچھا سے والے ہل زمیندار لانے یلب دوسرا ہے؟ کہاں جاتا

Page 23: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کو گدھے ہے۔ ضرورت یاک یک نکال کام کر لگا یںم ہل جاؤ۔ لے

لو۔"

پہلے ۔یگئ آا یبتمص پر گدھے کھڑے کھڑے پر تھان بھر دن تو

صبح جو اب کرتا، یاکھا گھاس سانس تک شام تو جتا یںم ہل سے

Page 24: بیل اور گدھا...................نا معلوم

دم ۔یمل نا مہلت یک ینےل یبھ ڈنڈے ی،گئ یمروڑ یبھ

جب بعد کے ڈوبنے سورج پڑے۔ تو یاآا پر تھان اپنے کر لوٹ گدھا

ادا یہشکر بہت کا اس نے یلب یتمھار یا: "بھلگا کہنے اور یاک

یساا کو مجھ آاج سے یمہربان یکبھ عمر یسار کہ ملا سکھ

Page 25: بیل اور گدھا...................نا معلوم

خوش کو تم خدا تھا۔ ملا یںنہ وہ بولا۔ نہ کچھ رکھے۔" گدھا

چار دو اگر کہ تھا یںم سوچ اس یہ جان یریم تو رہا حال یہی دن یکین یاچھ ۔یگ جائے یچل یںم یبتمص کو اپنے کہ یک

۔یاد پھنسا

Page 26: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کو گدھے والا ہل پھر دن دوسرے یںم ہل اسے تک شام اور یاگ لے

ہارا تھکا گدھا جب رکھا۔ لگائے کا اس پھر نے یلب تو یاآا واپس یک خوشامد اور یاک ادا یہشکر۔یںچاہ یکرن یںبات

Page 27: بیل اور گدھا...................نا معلوم

باتوں ان یاںلگا: "م کہنے گدھا مالک نے یںم آاج دو۔ رہنے کو یابر یسیا یکا سے زبان یک رونگٹے یرےم کہ ہے یسن خبر

کو تم خدا ۔یںہ رہے ہو کھڑےرکھے۔" یںم حفاظت یاپن

Page 28: بیل اور گدھا...................نا معلوم

پوچھا: کے کر کھڑے کان نے بیل تو یرام تو، ! سناؤیبھائ "گدھے

لگا۔" دھڑکنے دل

مالک سناؤں۔ یابولا: " ک گدھا اگر کہ تھا رہا کہہ سے والے ہل اور ہے یاگ ہو یمارب یادہز یلب

تو رہا یںنہ قابل کے ااٹھنے

Page 29: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یچھر پر اس کر بلا کو یقصائ نام کے یقصائ یلدو۔" ب پھروا لگا:‌ کہنے اور اٹھا کانپ سےہو؟" یتےد مشورہ یاک تم "پھر

یں‌م حال ہر تو یںبولا: "م گدھا اب ہوں۔ چاہتا یبھلائ یتمھار

ہو کھڑے تم کہ ہے مشورہ یہ یرام

Page 30: بیل اور گدھا...................نا معلوم

اور لگو کھانے بھوسا چارا، جاؤ۔ تو آائے والا ہل جب کو صبح جا ساتھ کے اس یخوش یخوش

جاؤ۔" جت یںم ہل کر

ہوا چھپا یندارزم یبھ یںبات یہ پر باتوں یک دونوں اور تھا رہا سن یرہ آا یہنس یںم دل یہ دل اسے

Page 31: بیل اور گدھا...................نا معلوم

سے ڈر کے جانے جان ۔یتھ مشورے کے گدھے پھر نے یلب یسار یک چارے ۔یاک عمل پر

یلیںکل اور یںد کر صاف ناند یندارزم تو یہوئ صبح لگا۔ کرنے یلب یےل ساتھ کو یویب یاپن جو نے یلب پہنچا۔ رپ تھان کے اچھلنا تو یکھاد کو مالک اپنے

Page 32: بیل اور گدھا...................نا معلوم

والا ہل یں‌م اتنے ۔یاد کر شروع کو یلب نے اس ۔یاگ آا یبھ

لے کر کھول ۔یاپا تندرست بالکلادم طرح اس وہ تو چلا، اور ہلاتا ‌ بے کو مالک کہ چلا ہوا اکڑتا۔یگئ آا یہنس یاراخت

Page 33: بیل اور گدھا...................نا معلوم

ہنسے؟ یوںک پوچھا: "تم نے بیوی بات یکوئ تو یک یہنس

۔"یںنہ

یہ یسی: "ایاد جواب نے زمیندار یںم جو ہے، بات یک یدبھ یکا

یںم پر جس یکھید اور یسن نےپڑا۔" ہنس

Page 34: بیل اور گدھا...................نا معلوم

بات وہ یبھ :‌ " مجھےیبول بیویبتاؤ۔"

یک بتانے کہا: "وہ نے زمیندار تو گا دوں بتا اگر ہے، یںنہ باتگا۔" جاؤں مر

Page 35: بیل اور گدھا...................نا معلوم

رہے بول جھوٹ : "تمیبول بیوی تھے۔" ہنسے پر مجھ تم ہو۔ کہ یاسمجھا بہت نے یندارزم یوںک یںم پر بخت! تجھ یکن

یاگ ہو وہم تو کو تجھ گا، ‌ہنسوں تو ہوتا نہ ڈر کا مرنے اگر ہے۔

۔یتاد بتا ضرور

Page 36: بیل اور گدھا...................نا معلوم

ی،تھ یوال ماننے کب وہ مگر یںم یو،ج یا مرو : "چاہویبول

۔"یگ رہوں یہ کر پوچھ

یںنہ طرح یکس یویب جب سارے نے یندارزم تو یمان

سارا اور یاک جمع یوں‌کوپڑوس یکا یویب یریم کہ یاسنا قصہ

Page 37: بیل اور گدھا...................نا معلوم

یرہ کر ضد ےلئ کے بات یسیا یںم بعد کے کرنے ظاہر جسے ہے، یک اس لوگوں گا۔ جاؤں مر جب اور یاسمجھا بہت کو یویب چلے گھر اپنے تو یمان نہ وہ

وضو رک ہو لاچار یندارزم گئے۔ کھلنے یدبھ کہ یاگ چلا کرنےپڑھے۔ نفل دو پہلے سے

Page 38: بیل اور گدھا...................نا معلوم

اور مرغا یکا ہاں‌ کے زمیندار اور یںتھ یہوئ یپل یاںمرغ پچاس

نے یندارزم تھا۔ یبھ کتا یکا پر مرغے کتا کہ سنا جاتے جاتے کم کہ ہے رہا ہو غصے بہت

اتو ساتھ کے یوں‌‌مرغ کہاں بخت!‌

Page 39: بیل اور گدھا...................نا معلوم

ہمارے ہے۔ جاتا چلا بھاگا ساتھہے۔ یوال جانے جان یک آاقا تو

! اسیوں‌بھائیپوچھا: "ک نے مرغ ! جویپڑ آا آافت یاک یسیا پر

۔"یاگ ہو یارت کو مرنے اچانک

Page 40: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کو مرغے یکہان یسار نے کتے۔ید سنا

بہت تو سنا قصہ یہ جو نے مرغے مالک لگا: "ہمارا کہنے اور ہنسا ہے۔ یآادم وقوف بے یبعج یبھ کہ یاک یبھ دبنا یساا سے یویب نہ بات یک اس اور جائے مر

Page 41: بیل اور گدھا...................نا معلوم

جو ہے ! مجالیکھود مجھے ٹلے، سر سامنے یرےم یمرغ یکوئ

یںنہ یوں‌ک یساا مالک اٹھائے۔ کا شہتوت جو یں‌م گھر کہ کرتا

چار دو یک اس ے،ہ درخت اور ‌توڑے یاںٹہن یدھیس یدھیس جا لے یںم خانے ہتہ کو ضدن اس کر توبہ وہ کہ یٹےپ یساا اسے کر

Page 42: بیل اور گدھا...................نا معلوم

نہ حرکت یسیا یکبھ پھر اور لےکرے۔"

سن بات یہ یک مرغ نے زمیندار اور یںتوڑ یاںٹہن یک شہتوت کر۔یاآا چھپا یںم خانے ہتہ یںانھ

Page 43: بیل اور گدھا...................نا معلوم

کر یبھ وضو اب : "لویبول بیویبتاؤ؟" اب آائے

خانے ہتہ کہا: "ذرا نے زمیندار یبھ یدبھ یںم تاکہ چلو، یچل

جانے دوسرا یکوئ تو کھولوں یبھ مر یںوہ اور یںنہ یبھ

جاؤں۔"

Page 44: بیل اور گدھا...................نا معلوم

آاگے کہا: "اچھا۔" اور نے بیوی ۔یگئ گھس یںم خانے ہتہ آاگے

کے کر بند دروازہ نے یندارزم جوڑ ہاتھ وہ کہ مارا اتنا کو یویب ہے، توبہ یری:‌ "میلگ کہنے کر یںنہ ضد یسیا یں‌م یکبھ پھر

۔"یگ کروں

Page 45: بیل اور گدھا...................نا معلوم

آائے۔ نکل باہر دونوں بعد کے اس جو دار رشتے اور والے کنبے

اور گئے ہو خوش تھے، یشانپر بڑے تک دم مرتے یویب یاں‌م

بسر یزندگ ساتھ کے یناناطملگے۔ کرنے

٭٭٭

Page 46: بیل اور گدھا...................نا معلوم

نون یم: م ٹائپنگ

اعجاز اسلم، یم: فہیڈنگر پروفعبید

عبید تشکیل: اعجاز کی بک ای