پچھّم سے پُورب تک

5
ک ت وربُ پ ے س مّ ھ چ پDevelop by Qulb e Abbas For feedback:[email protected] om

Upload: international-advisers

Post on 17-Feb-2017

179 views

Category:

Education


4 download

TRANSCRIPT

Page 1: پچھّم سے پُورب تک

تک پ�ورب سے ھ�م �چ

Develop by Qulb e Abbas

For feedback:[email protected]

Page 2: پچھّم سے پُورب تک

اور بیدارمغز مضبوط، گیا۔ لگتا پگ�ن میں ااس آاہستہ آاہستہ لیکن رہی قائم تو بادشاہت پمغل میں ھلی اد سے کےبعد زیب اورنگنئی سی بہت ہوتےہوتے ختم صدی اٹ�ارھویں کہ ہوا یہ نتیجہ �ڑگیا۔ کمزور نظام شاہی اور ہوا ختم زمانہ کا بادشاہوں بڑے

شاہ احمد اور اانی ھر پد شاہ نادر لگے۔چنانچہ ہونے حملے سے ہوگئے۔باہر طاقتور روہیلے اسکھ، جاٹ، آائیں۔مرہٹے، پاب�ر طاقتیںھلی اد ھلق تع کا پان اور ہوگئے آازاد وہ ت�ے، پدور پدور پصوبے اور علاقے جو بلکہ ہوا نہیں یہی ��ر کردیا۔ تباہ کو ھلی اد نے االی ابدکمپنی انڈیا ایسٹ کی کرانگریزوں �کڑگئے،خZاص طاقت اورفرانسیسی انگریز کےعلاوہ باتوں تمام اان گیا۔ رہ سےبرائےنام

جب کہ تک یہاں اثربڑھالیا، ا�نا پان ۱۷۵۷نےتوہرطرف تو ہوئی جیت کی انگریزوں میں لڑائی کی �لاسی میںوظیفہ اور بندکردیا نظر میں آاباد الہ کو عالم شاہ کےبادشاہ، ھلی اد نے پان�وں بعد کے ادنوں ہی ت�وڑے اور گئے کےحوصلےبڑھپان�یں ہوگئیں۔ قائم حکومتیں نئی نئی کہ ہوا یہ نتیجہ کا پاس لیا۔ لے میں ہاتھ ا�نے نے انگریزوں انتظام کا بنگال لگے۔ دینے

��ر کہلائی حکومت کی کےوزیروں بادشاہوں پمغل تو تک ادنوں کچھ جو ت�ی ب�ی حکومت کی ااودھ ایک میں حکومتوں نئیکاری سےشاعروں، ھلی اد نے ان�وں ت�ے، اولہ ھد ال پشجاع نواب حاکم اہم کے�ہلے حکومت ااس گئ بن بادشاہت ہوکر آازاد بالکل

کر لکھ خط کو ادا سو رفیع مرزا نے ان�وں کہ ہے جاتا کہا بڑھائی، رونق کی دربار ا�نے بلاکر کو لوگوں دوسرے اور گروںمیر طرح ااس �ڑا۔ آانا ان�یں بعد کے ادنوں ت�وڑے ۔حالانکہ آاسکے نہ اودا مگرس ت�ا الک�ا ب�ائی ان�یں میں خط اور ت�ا بلایاکہ ہوا یہ نتیجہ کا اس ہے چکا جا کیا بیان کہ جیسا آاگئے۔ لک�نؤ سب�ی ار می کےبعد ادنوں کچھ اور اوز س اودا، س اک، Zضاحشاعر خود وہ ت�ے، ہوئے وزیر نواب اولہ ھد ال آاصف بعد کے اولہ ھد ال پشجاع لگا۔ ہونے �ر زوروں بڑے چرچا کا شاعری شعرو یہاںشاعروں اان ھررکردی، مق تنخواہ ارکی دیااورمی خلعت اداکو پاستادبنالیا۔سو اوزکوا�نا نےس ان�وں کرتےت�ے، ھزت ع کی اورشاعروں ت�ےہے۔ چکا ہو میں باب �چ�لے ذکر کا اان ہے۔ رک�تا حیثیت کی جواہرات قیمتی کےخزانےمیں پاردو وہ ہے چ�وڑا کچھ نےجو

قائم میں ذہن کاسلسلہ اان ہوئیں قائم روایتیں کی جوشاعری میں ااودھ کہ گیا لیےکیا ااس دوبارہ کابیان ان جائے۔ یہاں ہو

Page 3: پچھّم سے پُورب تک

زیادہ میں اان ت�ے۔ آائے سے ہی ھ�م �چ ب�ی ستارے یہ چمکے، �رنئےستارے کےافق لک�نؤ کہ ت�ا ہوا نہیں ختم زمانہ کا ار اودااورمی س اب�یاور ہوچکی شروع میں ھلی اد شاعری کی سب�وں اان گو ہیں، ااء انش خاں اللہ انشاء اور أات جر اان، ام ای، یحی ای، مصحف ہمدانی کی مشہورغلام حکومت نئی ہوئی۔یہاں معلوم پمختلف سے ھلی اد پدنیا کی یہZاں تو �ہنچے لک�نؤ لوگ یہ جب مگر ت�ی چکی کر حاصل ب�ی شہرت

الک�ی ہجویں کی دوسرے ہوگئی۔ایک چ�یڑچ�اڑشروع میں شاعری کہ ہوا یہ نتیجہ میلےٹ�یلےت�ے، ت�ا، ت�یں،عیش رلیاں رنگ ت�ی، امنگہمیشہ تو اذکر کا اوررقابت ھبت پمح عاشقی، و عشق گئی۔ بڑھ سےزیادہ حد تلاش کی مزے اور رنگینی میں اورشاعری جانےلگیں

کی بداخلاقی میں پان کہ جانےلگیں کرکہی ک�ل زیادہ ااتنی باتیں یہ کب�ی کرہونےلگا۔کب�ی ذراک�ل یہ ہے،اب ہوتارہتا میں سےشاعریچ�پےہیں۔ نہیں تک سےاب اقسمتی کرلیےجوبد ھتب مر دیوان آاٹھ نےا�نے ای شاعرت�ے۔مصحف بڑے بہت سب یہ �یداہوگئی۔بہرحال ج�لک

اور پاردو نے پان�وں ہیں۔ کےقابل �ڑھنے ب�ی مثنویاں کےقصائداور پان لیکن ہیں مشہور سے وجہ کی پاسی اور ہیں الک�ی ترغزلیں نےزیادہ پان�وںہوا ج�ڑ�یں ااءسےبہت انش سےاور اان ہے۔ مشہور سےزیادہ سب ہندی تذکرہ میں جن ہیں، الک�ے ب�ی تذکرے تین کے شاعروں فارسی

کہ کہاجاتاہے ہیں، الک�ی غزلیں تر زیادہ نےب�ی جرات ت�ی۔ جاتی مچ پدھوم میں شہر سارے کب�ی سےکب�ی وجہ کی پان اور ت�یں کرتیاذکربالکل کا ھبت پمح و اق عش کب�ی کب�ی وہ کہ ت�ی یہ خرابی میں اان مگر ت�ے سے�ڑھتے انداز ھ�ے اچ بڑے غزلیں ا�نی اور ت�ے اندھے وہشاعری کردیا۔وہ فضانےخراب کی دربار کو پان ت�ےمگر جانتے زبانیں کئی ت�ے، الک�ے �ڑھے بہت ااء انش ت�ے۔ سےکردیتے ڈھنگ بازاری

کی اردوزبان ہیں الک�ی غزلیں اور ہجویں مثنویاں، نےقصیدے، پان�وں لیتےت�ے کام غلط سے ذہانت ا�نی ت�ےاور کرتے کےتجربے طرح ہر میںپان�وں کےعلاوہ پاس ہے۔ چلتا کا�تہ لیاقت کی پان سے ہےجس الک�ی لطافت دریائے مشہورکتاب ایک میں فارسی ھلق کےمتع خصوصیتوں

مصیبتوں اورگ�ریلو �ابندیوں دربارکی وہ ہےکیونکہ دردناک بڑی کہانی کی پعمر آاخری کی ااء ہیں۔انش الک�ی ب�ی کہانیاں دو میں نثر پاردو نےشاعری کی قسم خاص کرایک مل کےساتھ ااء نےانش ت�ےان�وں رنگین یارخاں اادت سع دوست کےایک پان ت�ے۔ گئے ہو سے�اگل وجہ کی

" جاتے " کہے شعر میں زبان کی عورتوں میں ااس کہ ت�ی یہ خصوصیت کی شاعر ااس ہیں۔ کہتے ریختی جسے ت�ی کی شروعمگر ہیں چیز کی �ڑھنے سےیہ نظZر کےنقطۂ ت�ے۔زبان ہوتے کےمعاملات زندگی کی ہی عورتوں میں جن ت�ے ہوتے ایسے ب�ی ت�ےاورشعر

اور گندی میں اان کب�ی سکتا۔ کب�ی کر نہیں �سند پان�یں شخص ہر اور ہیں آاجاتی ب�ی باتیں فحش

Page 4: پچھّم سے پُورب تک

بیٹے کے اک ضاح میر وہ ہے، حاصل اہمیت زیادہ بہت کو ان میرحس میں شعراء دوسرے کے زمانے ااسزمانے پاس سے جس ہے کیا تضیف ب�ی تذکرہ کاایک شاعروں اور ہیں الک�ی ب�ی نےغزلیں پان�وں ت�ے۔وجہ کی مثنویوں کی پان شہرت اصل کی پان لیکن ہیں ہوتی معلوم باتیں ادلچسپ کےمتعلق کےشاعروں " " بیان ھصہ اق کا ار بدرمنی شہزادی اور ار بےنظی شہزادہ میں جس سحرالبیان مثنوی کی پان کر سےہےخاصوقت پاس سے ااس ہی، ہے پلطف �ر سےتو لحاظ کی ھصے اق مثنوی یہ ہے، ادلچسپ بہت ہے، گیا کیا

پاس ہیں، جاتی ہو معلوم باتیں سی Zبہت میں کےبارے زندگی اور وفن اعلم سہن، رہن رواج، و کےرسمادک�ا کمال میں کشی تصویر کی ارقدرت مناظ اور ہے گیا کیا �یش میں انداز سچے کابیان جذبات میں

ہے۔ گیا یااندروہاں کے ادنوں ہی ت�وڑے اور جمی بساط نئی میں ااودھ تو لٹی بہار کی ھلی اد جب کہ یہ مختصر

ت�ی ہوئی افزائی ہمت کی شاعروں سےب�ی طرف کی لگیں۔دربار آانے آاوازیں کی سےشعر دیوار ادرو کےعام جسے گیا بن شاعری از طر الگ ا�نا کا لک�نؤ کہ تک یہاں ت�ے۔ لیتے ادلچسپی ب�ی لوگ عام اور

" " " کا " شاعروں جن تو تک اب�ی ہیں۔ کہتے شاعری کی لک�نؤ بستان د یا اسکول لک�نؤ سے طورکا ہی ھلی اد تو تر زیادہ میں اورخیالات بیان زبان، سے وجہ کی پان ت�ے، آائے سے ہی ھلی اد وہ ہے ہوا اذکرآاگے اذکر کا ااس گیا۔ ہو واضح بہت فرق یہ میں بعد ت�ی، ہونےلگی �یدا تبدیلی کچھ مگر ت�ا رنگ

گا۔ آائے

Page 5: پچھّم سے پُورب تک

Thank you