hadith e nabvi part 4

10
، یہاں واد کیا کر کو خوب ی ں کہ یہ لوگ کہی کہ تک۔ ن شخص مجنو( سند احمد ، مؓ ین ابو سعید خدر ع) ماخوذ: ی ندویل احسن نا جل اہ از مو رِ اد ز نے فرمای مّ علیہ وسل صلی نبی ا# ِ حادیث اؐ مبارکہ

Upload: syed-owais-mukhtar

Post on 16-Jul-2015

36 views

Category:

Education


4 download

TRANSCRIPT

Page 1: Hadith e Nabvi Part 4

ہللا کو خوب یاد کیا کرو، یہاںتک کہ لوگ کہیں کہ یہ شخص مجنون ےہ۔

(عن ابو سعید خدرؓی، مسند احمد)

زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 2: Hadith e Nabvi Part 4

تم لوگ ان گناہوں سے بھی بچو جنہیں ہلکا اور معمولی سمجھا جاتا تا ےہاس لئے کہ یہ ہلکے گناہ آدمی کر

رہتا ےہ یہاں تک کہ یہ اسے تباہ کرڈالےت ہیں۔

(عن عبدہللا بن مسعوؓد، مسند احمد)زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 3: Hadith e Nabvi Part 4

بندے کی دعا ہمیشہ قبول ہوتی ےہ بشرطیکہ کس ی گناہ یا قطع تعلق کی دعا نہ کرے اور جلد بازی سے کام

نہ لے۔ا اے ہللا کے رسوؐل، جلد بازی کا کی”لوگوں نے پوچھا،

نے واال یوں سوچےن”: آؐپ نے فرمایا“ مطلب ےہ؟ دعا کری، لگتا ےہ کہ میں نے بہت دعا کی لیکن قبول نہیں ہوئ“پس وہ تھک جاتا ےہ اور دعا کرنا چھوڑ دیتا ےہ۔

(عن ابو ہریرؓہ، مسلم)مبارکہ ؐاحادیِث #زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

Page 4: Hadith e Nabvi Part 4

جب کوئی مسلم دعا کرتا ےہ جس میں کوئی گناہ کی بات ”نے کی بات نہیں ہوتی اور نہ رشتہ داروں کے حقوق برباد کر

ہوتی ےہتو ہللا ایس ی دعا کو ضرور قبول کرتا ےہ۔یا تو اس دنیا ہ ی میں اس کی دعا قبول کرتا ےہ اور اس کا مقصد پورا ہوجاتا ےہ اور یا آخرت میں اس کیلئے ذخیرہ بنایا ےہ اور یا اس پر کوئی مصیبت یا برائی آنے والی ہوتی ےہ جسے وہ اس

۔ صحابؓہ نے کہا پھر تو ہم“دعا کی بدولت دور فرما دیتا ےہبہت زیادہ دعا مانگا کرینگے۔

!ہللا بھی بہت دیےن واال ےہ: آؐپ نے فرمایا(عن ابو سعید خدرؓی، مسند احمد)

زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 5: Hadith e Nabvi Part 4

ی ہللا تعالٰی حیادار اور سخی ےہ، جب کوئھیالتا بندہ اپےن دونوں ہاتھ اس کے سامےن پ

اس ےہ ، تو ناکام اور خالی ہاتھ لوٹانے سےکو شرم آتی ےہ۔

(ابن ماجہ/ترمذی/عن سلمان فارس ؓی، ابوداؤد)زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 6: Hadith e Nabvi Part 4

ثال مجھے دنیا سے کیا دلچسپی؟ میری اور دنیا کی مے ایس ی سمجھو جیسے کوئی مسافر گرمی کے زمانمیں کس ی درخت کے سائے میں تھوڑی دیر کیلئے

دوپہر میں سو رہتا ےہ ، پھر اس درخت اور اس کے ۔سائے کو چھوڑ کراپنی منزل کی طرف چل دیتا ےہ

(عن عبدہللا بن عمر ؓ، مسند احمد)زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 7: Hadith e Nabvi Part 4

اے عائشہ، اگر تم میرے ساتھ جنت میں رہنا اہئے چاہتی ہو تو اتنی دنیا تمہارے لئے کافی ہونی چ

جتنا سامان کس ی مسافر کے پاس ہوتا ےہاور ٹھنا، خبردار دنیا کے طلبگار مالداروں کے پاس مت بیلکہ اور کپڑا پرانا ہوجائے تو اسے مت اتار پھینکو ب

پیوند لگا کر پہنو۔(عن حضرت عائشؓہ، ترمذی)

زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 8: Hadith e Nabvi Part 4

تم لوگ جائیداد اور زمین مت بناؤ ورنہ تمہارے اندر دنیا کی حرص آجائے گی۔

(عن عبدہللا بن مسعوؓد، مسند احمد)229صفحہ -زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 9: Hadith e Nabvi Part 4

دم یا گھر کے خا)جس نے اپےن غالم دنیا میں ناحق ایک کوڑا بھی (کو

مارا ہوگا، قیامت کے دن اس سے بدلہ لیا جائیگا۔

(عن ابو ہریرؓہ، طبرانی)زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #

Page 10: Hadith e Nabvi Part 4

وپکڑے قیامت کے دن کتےن ہ ی پڑوس ی اپےن پڑوس ی ک”ئے خدا سے فریاد کرینگے، اے میرے رب ، اس ہو

ا تھا سے پوچھئے ، اس نے کیوں اپنا دروازہ بند کرلیال اور میری غریبی میں اس نے اپےن زائد از ضرورت م

“سے مجھے کیوں محروم رکھا تھا؟(عن ابن عمؓر )

زاِد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایّانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ ؐاحادیِث #