sugar patient diet

MetroPlus -قوﻕ محفوظ جملہ ح.MetroPlus Health Plan 2014 © سال میں چار بار چھاپے گئے۔MetroPlus Health Letter ® کی جانب سےMetroPlus Health Plan راکت میں اشت کی.McMurry/TMG, LLC ں موجود کسیارے مینع ہے۔ اس شم سختی سے مشاعتر اس کی اجازت کے بﻐین ہے۔ ادہ تجارتی نشاجسٹر ش ایک ر شہر کاو یارک برائے نیسﭙتال کارپوریشن صحت و اHealth Letter ہ طبی مسائل ی ہی، اور نہں دیتا فروﻍ نہیج کوھی قسم کے طبی ع کسی بHealth Letter یا جا سکتا۔ شائع نہیں ک دوبارہجازت حاصل کئے بﻐیر سے اMetroPlus Health Plan بھی مواد کو( Elizabeth Colombo) تھ کولمبو ایلزب: کرنا۔ مدیر بدل فراہمس کاے، نہ کہ اد دینا ہضافی مد نگہداشت صحت کو اس کا مقصد ماہرین ہے۔ ائی کرتا نسق کی حوصلہ افزاد نظم و کے از خو عمل کرو اپنی صحت کے لیےئی ہے؟ تو پھر اپنے ڈاکٹر سے کا بلڈ پریشر ہا کیا آپعال کرتےٹ استادہ آرم کﻒ ٹیس رکھیں۔ سور جاری ملیں اا بلڈ پریشر دیکھے گا۔ ڈاکٹر آپ ک ہوئے آپ کا.120/80 ادے کہ آپ کے اعدلڈ پریشر کا مطلب ہ ہائی ب زیادہ سے بھی140/90اد ہو گے۔ اگر اعد سے زیادہ۔ معالجےا تجویز کرے دو ڈاکٹر آپ کو ہوئے تو شاید آپ کا طرح عمل کریں۔یحیات پر صح کی ہدالیں تبدی می زندگیِ ہے۔ طرز ہّ واحد حصج کا دوا ع سرﺥے بہتر کھاناس کا مطلب ہون ہے۔ ا بھی معا کلیدنا۔ ورزش بھی کرعمال ترک است کاشت اور نمک گو کم کرنےیں اور وزنو، زیادہ حرکت کر درکار ہو ت ہے، اگر شراب پیتے ہیں،ر آپ سگریٹ یاٹ کریں۔ اگ کا حدف سی نا شاید آسانلیں۔ تبدیے کا منصوبہ بنائی تو اسے چھوڑنے دل کی اپنے لی ہو گا۔ آپسے سے فائدہ ہو، لیکن ا کا خدشہ کم کرلیں گے۔ماریوں بی2014 گرماwww.metroplus.org حظہ کریںیں م ہم! ہیں#1 آپ ہمارے ساتھحظہ کریں کو یہاں مMetroPlusHealth

Upload: mansoor

Post on 11-Apr-2016

12 views

Category:

Documents


6 download

DESCRIPTION

Sugar Patient Diet

TRANSCRIPT

Page 1: Sugar Patient Diet

MUR_Su14-1

MetroPlus -جملہ حقوق محفوظ .MetroPlus Health Plan 2014 © سال میں چار بار چھاپے گئے۔ MetroPlus Health Letter® کی جانب سے MetroPlus Health Plan کی اشتراکت میں .McMurry/TMG, LLCHealth Letter صحت و اسپتال کارپوریشن برائے نیو یارک شہر کا ایک رجسٹر شدہ تجارتی نشان ہے۔ اجازت کے بغیر اس کی اشاعت سختی سے منع ہے۔ اس شمارے میں موجود کسی بھی مواد کو MetroPlus Health Plan سے اجازت حاصل کئے بغیر دوبارہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ Health Letter کسی بھی قسم کے طبی عالج کو فروغ نہیں دیتا، اور نہ ہی یہ طبی مسائل

( elizabeth Colombo) ایلزبتھ کولمبو کے از خود نظم و نسق کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اس کا مقصد ماہرین نگہداشت صحت کو اضافی مدد دینا ہے، نہ کہ اس کا بدل فراہم کرنا۔ مدیر:

عمل کرو اپنیصحت کے لیے

کیا آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہے؟ تو پھر اپنے ڈاکٹر سے ملیں اور جاری رکھیں۔ سادہ آرم کف ٹیسٹ استعال کرتے

ہوئے آپ کا ڈاکٹر آپ کا بلڈ پریشر دیکھے گا۔ ہائی بلڈ پریشر کا مطلب ہے کہ آپ کے اعداد 120/80. سے زیادہ ہو گے۔ اگر اعداد —140/90— سے بھی زیادہ

ہوئے تو شاید آپ کا ڈاکٹر آپ کو دوا تجویز کرے۔ معالجے کی ہدایات پر صحیح طرح عمل کریں۔

دوا عالج کا واحد حّصہ ہے۔ طرِز زندگی میں تبدیلی سرخ بھی معاون ہے۔ اس کا مطلب ہے بہتر کھانا—

گوشت اور نمک کا استعمال ترک کرنا۔ ورزش بھی کلید ہے، اگر درکار ہو تو، زیادہ حرکت کریں اور وزن کم کرنے کا حدف سیٹ کریں۔ اگر آپ سگریٹ یا شراب پیتے ہیں، تو اسے چھوڑنے کا منصوبہ بنائیں۔ تبدیلی شاید آسان نا

ہو، لیکن اسے سے فائدہ ہو گا۔ آپ اپنے لیے دل کی بیماریوں کا خدشہ کم کرلیں گے۔

گرما 2014

www.metroplus.org آپ ہمارے ساتھ 1#ہیں!ہمیں مالحظہ کریں

الحظہ کریںM کو یہاں م

etroPlusHealth

6222_MME1403NMET-UR.indd 1 9/2/14 11:23 AM

Page 2: Sugar Patient Diet

MUR_Su14-2

health letteR گرما 2014

فوری مشورے HIV/AIDS ہم دمہ، ذیابطیس اور ��+کے ساتھ زندگی گذارنے والوں کے لیے ایک خصوصی پروگرام

کی پیشکش کرتے ہیں۔ کال 9626-303-800-1 یا

TTY 1-800-881-2812۔

+�� کیا آپ چلے گئے ہیں؟ یا اپنا فون نمبر تبدیل کیا ہے؟ ہمیں ضرور بتائیں تاکہ ہم آپ سے

رابطہ رکھ سکیں۔ کال کریں .1-800-303-9626

+�� ہمارا ایک TTY/TDD نمبر بھی ہے۔ اگرآپ کو سننے میں

TTY/TDD دقت ہو، تو ہمارا نمبر استعمال کریں۔ یہ ہے

.1-800-881-2812

+�� کیا آپ کی عمر 65 سال ہورہی ہے؟ MetroPlus پیشکش کرتا ہے

Medicare پروگراموں کی۔ آپ بہت آسانی سے اپنے موجودہ بیمۂ

MetroPlus Medicare صحت کومیں تبدیل کروا سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لئے 0356-986-866-1 پر کال کریں۔

3 طریقے ہم آپ کے لیے یہاں ہیں

MetroPlus Health Plan آپ کی صحت کے لیے بہترین چاہتا ہے۔ تحفظ کیسے حاصل کیا جائے،ڈاکٹر کیسے تالش کیا جائے، یا اپنے مفادات کیسے استعمال

کیے جائیں اگر آپ کے اس سے مّتعلقہ سواالت ہیں تو ہم آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ آپ کی ضروریات کیساتھ آپ کی مدد کے لیے ہم یہاں موجود ہیں۔

1 کسٹمر سروسز سے بات کریں: 1-800-303-9626)سوموار تا ہفتہ صبح 8 سے شام 8 تک(

.www.metroplus.org 2 ہماری ویب سائٹ مالحظہ کریں:

3 تازہ ترین خبریں فیس بک پر حاصل کریں:.www.facebook.com/MetroPlushealth

اپنی صحت کے لیے آگے کا منصوبہ کریں

آپ کو ایک نیا"جدید حکم نامہ" مسقتبل میں صحت کی حفاظت کے

فیصلوں کے ابھی قابل بناتا ہے۔ یہ قانونی دستاویزات زندگی کے خاتمے کے تحفظ کے متعلق آپ کی خواہشات کو بیان کرتی ہیں۔ ہر عمر کے لوگوں کو اپنے اہل

خانہ اور اپنے ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ اس

طرح،آپ کے اہل خانہ کو یہ مشکل فیصلے نہیں کرنے پڑیں گے۔

دو چیزیں ترتیب میں حاصل کرنا مدنظر رکھیں:

1. ایک جاندار ارادہ یہ آپ کو طبی تحفظ کو قبول یا مسترد کرنے

کے قابل بناتا ہے۔ 2. دیرپا صحت کی حفاظت پاور

آف اٹارنی اگر آپ اپنی حفاظت کا فیصلہ خود نہیں کر سکتے

تو یہ کسی اور کو آپ کی جگہ نامزد کرنے کے قابل بناتی ہے۔زندگی کے ہر مرحلے پر اپنی صحت کی حفاظت آپ کی اپنی ہے۔ ایک جدید حکم نامہ آپ

کو اپنی خواہشات بیان کرنے کے موقع فراہم کرتا ہے، اور یہ جاننے

کاکہ ان پر عمل کیا جائے گا۔

ذیابیطساگر آپ کو ذیابیطس ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم کو انسولین بنانے اور

استعمال کرنے میں مسئلہ ہے۔ خوراک جسم میں اس طرح ترتیب سے نہیں پھیلتی جیسے اسے پھیلنا چاہیے، اس لیے خون میں شوگر پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے سبب بلڈ شوگر کم اور زیادہ ہوسکتی ہے۔ روزانہ

کا چیلنج بلڈ شوگر کو نارمل رکھنا ہے۔یہ کرتے ہوئے، آپ ان سے بچاؤ میں مدد

حاصل کر سکتے ہیںآنکھوں کے مسائل �-

-��گردے کے مسائل-� دل کے مسائل-� جنسی مسائل

- پاؤں یا ٹانگ کا کاٹنا

ذیابیطس کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔ قسم1 اس کا مطلب یہ ہے کہ جسم انسولین کم

یا نہیں بناتا۔ قسم

6222_MME1403NMET-UR.indd 2 9/2/14 11:23 AM

Page 3: Sugar Patient Diet

MUR_Su14-3

www.metroplus.org��+

کیس مینجیر کو کال کریںMetroPlus ذیابیطس کے مریضوں کو

معاونت پیش کرتا ہے۔ ہمارا کیس مینجیر آپ کو طرِز زندگی کی تبدیلوں

کو اپنانے اور ان پر عمل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ہمارا ٹیلی ہیلتھ پروگرام

گھر پر ذیابیطس کا معائنہ کرنے کے لیے بہترین ٹیکنالوجی فراہم کرتا ہے، فون پر نرسنگ کے متعلق مشاورتیں بھی

دستیاب ہیں۔

ذیابیطس جسم کے تمام اجزاء پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ذیا بیطس کے

مریض بوڑھے لوگوں کو سر سے پاؤں تک اپنی حفاظت کرنی چاہیے۔ MetroPlus ان لوگوں کی مدد کرسکتا ہے جنہیں ذیابیطس ہو۔ بیماری

کی تنظیم کے ہمارے پروگرام کے متعلق معلومات کے لیے ہمیں آج ہی کال کریں۔

ذیابیطس میںاگر آپ کو ذیابیطس ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم کو انسولین بنانے اور

استعمال کرنے میں مسئلہ ہے۔ خوراک جسم میں اس طرح ترتیب سے نہیں پھیلتی جیسے اسے پھیلنا چاہیے، اس لیے خون میں شوگر پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے سبب بلڈ شوگر کم اور زیادہ ہوسکتی ہے۔ روزانہ

کا چیلنج بلڈ شوگر کو نارمل رکھنا ہے۔یہ کرتے ہوئے، آپ ان سے بچاؤ میں مدد

حاصل کر سکتے ہیں:-� آنکھوں کے مسائل )حتٰی کہ اندھا پن (

-��گردے کے مسائل-� دل کے مسائل-� جنسی مسائل

- پاؤں یا ٹانگ کا کاٹنا

ذیابیطس کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔ قسم 1 اس کا مطلب یہ ہے کہ جسم انسولین کم یا نہیں بناتا۔ قسم 1 کے متاثرہ لوگوں کو

انسولین شاٹ درکار ہیں۔ قسم 2 سب سے زیادہ عام ہے۔ قسم 2 کے ساتھ جسم مناسب

طرح سے انسولین کو استعمال نہیں کرتا۔ قسم 2 کا بہترخوراک، ورزش اور بعض

اوقات انسولین سے عالج کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو ہر 3 سے 6 ماہ میں ڈاکٹر کو

دکھانا ہو گا۔ ڈاکٹر آپ کے پاؤں کا معائنہ کرے گا، آپ کا بلڈ پریشر دیکھے گا اور آپ کی بلڈ شوگر چیک کرے گا۔ کب آپ

کو گھر پر شوگر چیک کرنی چاہیے اور اپنی ہدفی حد جانیں۔

مزید یہ کہ ، یہ بات یقینی بنائیں کہ آپ اپنے دانتوں اور آنکھوں کے ڈاکٹر کو بھی دکھائیں۔ انہیں بتائیں کہ آپ کو ذیابیطس ہے تا کہ وہ اس سے متعقلہ نقصانات کی

عالمات دیکھ سکیں۔ذیابیطس کے ساتھ، آپ اپنی روزانہ

حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔ لیکن آپ کی صحت کی حفاظتی ٹیم آپ کی معاونت کے

لیے موجود ہے۔

خطرے کی عالماتذیابیطس گردوں کی بیماریوں

کی نمایاں وجہ ہے۔ گردے جسم کے فلٹر کی طرح ہیں۔ یہ خون

سے فالتو اشیاء کو نکالتے ہیں۔ اس کی عالمات کی نشاندہی

مشکل ہے،لیکن یہ عالمت تالش کریں:

-� مادے کا بننا

-� ہائی بلڈ پریشر

- نیند نہ آنا

- بھوک میں تبدیلی

- کمزوری

- پریشانیوں پر توجہ مرکوز

- معدے کا خراب ہونا

آپ کا ڈاکٹر خطرات کی عالمات دیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے، اسے لیے

اپائنٹمنٹ محفوظ رکھیں۔بہترین دفاع ہر روز اپنی

بلڈ شوگر کا معائنہ کرنا ہے۔ اگر ڈاکٹر گردے کی بیماری کی عالمات نوٹ کرتا ہے ، تو شاید آپ کو ادویات کی

ضرورت ہو۔

6222_MME1403NMET-UR.indd 3 9/2/14 11:23 AM

Page 4: Sugar Patient Diet

MUR_Su14-4

1 لبریز اور دیگر بری روغن دار اشیاء کو محدود کریں چربی والے گوشت اور ڈیری کے لوازمات کو ترک کریں۔ مرغی اور مچھلی)تلی سے کم مقدار پروٹین کھائیں اور ہوئی نہیں(

کم چکنائی واال دودھ پئیں۔ اسی طرح کم چکنائی والی چیز اور دہی استعمال کریں۔

2 پھل اور سبزیاں زیادہ کھائیں۔ سنیک کے لیے سیب کی ساس استعمال کریں اور سالد کے اجزاء قریب رکھیں جوانوں کو

دن میں پھل اور سبزیوں کے4 کپ کھانے چاہیے۔ یہ ہدف اس طرح حاصل کریں خفیہ انداز میں اپنی پسند کی چیز ہر

کھانے میں استعمال کریں۔

3 نمک اور چینی چھوڑ دیں سوڈا اور میٹھی مشروبات کو چھوڑ دیں اور میھٹے کو روزانہ

کی روٹین کی بجائے پارٹی سمجھیں۔ کم نمکیات والے کھانے منتخب کریں۔ اس کا مطب ہے کم فورزن کھانے۔ مزید براں، اپنے کھانوں پر نمک نا ڈالیں آپ اتنا نمک کھا

لیتے ہیں حٰتی کہ آپ کو اس کا احساس نہیں ہوتا۔

4 فائبر منتخب کریں زیادہ فائبر والے کھانے اور زیادہ پورے دانے کھائیں۔ فائبر آپ کے

فلر کو لمبا رکھتا ہے اور آپ کو وزن کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ بیج،براؤن چاول

اور پوری گندم کی بریڈ بہتر انتخاب ہیں۔

عجِز قلب کی 6 عالماتعجِز قلب شدید حالت ہے عالمات جانیں

تا کہ آپ عالج کروا سکیں اور اپنی زندگی بہتر کر سکیں۔

ڈاکٹر کو دکھائیں اگر آپ نوٹ کریں:1. سانس لینے میں دشواری۔ یہ کوئی کام کرتے ہوئے ہو سکتا ہے یا آرام کرتے

ہوئی بھی ممکن ہے۔ آپ کو شاید

سیدھا لیٹنے اور حسِب معمول سانس لینے میں دشواری ہو

2. مستقل کھانسی کرنا یا خراٹے لینا۔3. مادے کا بننا۔ہاتھوں،ٹانگوں،پیٹ کا

سوج جانا یا بے جا وزن بڑھنا4. تھکاوٹ۔ روزمردہ کی سرگرمیوں میں

دشواری جیسا کہ سیڑھیاں چڑھنا۔

5. تذبذب یا شکستہ خیاالت یاداشت میں کمی یا چکرا جانا

6. دل کی دھڑکن میں تیزی ایسا محسوس ہونا کہ آپ کا دل بہت تیز دھڑک رہا

ہے یا دھمک رہا ہے،

4 اجزاء صحت افزاہ غذا کے لیے

6222_MME1403NMET-UR.indd 4 9/16/14 12:24 PM

Page 5: Sugar Patient Diet

MEN_Su14-4

MetroPlus Health Letter® is published four times a year by MetroPlus Health Plan in cooperation with McMurry/TMG, LLC. © 2014 MetroPlus Health Plan. All rights reserved. MetroPlus Health Letter is a registered trademark of the New York City Health and Hospitals Corporation. Reproduction without permission is strictly prohibited. No material in this issue may be reproduced without permission from MetroPlus Health Plan. Health Letter does not promote any form of medical treatment, nor does it encourage the self-management of medical problems. It is meant to supplement, not replace, care from health care professionals. Editor: Elizabeth Colombo

1 Limit saturated and other bad fats. Cut back on fatty meats and dairy products. Eat lean protein from chicken and fish (not fried) and drink low-fat milk. Like-wise, try lower-fat cheeses and yogurt.

2 Eat more fruit and vegetables. Try apple-sauce for a snack and have salad ingredients handy. Adults should eat 4 cups of fruit and vegetables a day. Hit that mark by sneaking your favorite produce items into every meal.

3 Cut back on salt and sugar. Ditch soda and sugary drinks and make dessert a treat—not an everyday ritual. Choose low-salt foods. That means less frozen meals. Also, don’t add salt to your meals. You eat enough salt without even realizing it.

4 Choose fiber. Eat high-fiber foods and more whole grains. Fiber keeps you fuller longer and can help manage your weight. Beans, brown rice and whole-wheat bread are good options.

6 SigNS of Heart FailureHeart failure is a chronic condition. Know the signs so you can get treatment and improve your life. See your doctor if you notice:1. Shortness of breath. This could

happen during activity or while

resting. You might have difficulty lying flat and breathing normally.

2. Persistent coughing or wheezing.3. Fluid buildup. Swelling in

the hands, legs, abdomen or unexplained weight gain.

4. Fatigue. Problems with everyday activities like climbing stairs.

5. Confusion or impaired thinking. Memory loss or disorientation.

6. increased heart rate. Feeling like your heart is racing or throbbing.

4 ingredients for a Healthy DietThere is a lot of nutritional advice out there. But if you follow these four rules, you can help fight off illness and prevent heart disease.

6222_MME1403NMET-EN.indd 4 9/16/14 11:56 AM

Page 6: Sugar Patient Diet

MEN_Su14-3

# www.metroplus.org

to learn more.

Inside DiabetesIf you have diabetes, it means your body has a problem making and using insulin. Food doesn’t regulate the body like it should, so sugars build up in the blood. This can cause blood sugar highs and lows. The daily challenge is keeping blood sugar levels normal.

By doing that, you can help prevent:- Eye problems (even blindness)- Kidney problems- Heart disease- Sexual problems- Foot or leg amputation

There are two types of diabetes. Type 1 means the body makes little to no insu-lin. People with type 1 need insulin shots.

Type 2 is the most common. With type 2, the body does not use insulin well. Type 2 can be treated with better diet and exercise habits, and sometimes insulin.

You will need to see the doctor every three to six months. The doctor will look at your feet, take your blood pressure and check your blood sugar. Know when you should check blood sugar at home and your target level.

Also, make sure you see your dentist and eye doctor. Let them know you have diabetes so they can look for signs of related damage.

With diabetes, you’re in charge of daily care. But your health care team is there to support you.

Call a Case ManagerMetroPlus offers support for people with diabetes. Our Case Managers help you make and track lifestyle changes. Our Telehealth program provides the latest technology for monitoring diabetes at home. Nurs-ing consultations are also available over the phone.

Diabetes can affect all parts of the body. That’s why older adults with diabetes need to take care of themselves—from head to toe. MetroPlus can help people who have diabetes. Call us today for information about our disease management programs.

SigNS of troublEDiabetes is a leading cause of kidney disease. Kidneys are like the body’s filters. They re-move waste products from the blood. Symptoms can be hard to spot, but look out for:

- Fluid buildup

- High blood pressure

- Loss of sleep

- Changes in appetite

- Weakness

- Trouble concentrating

- Upset stomach

Your doctor can help see signs of trouble, too. So keep all your appointments.

The best defense is moni-toring your blood sugar every day. If the doctor finds signs of kidney disease, you might need medication.

6222_MME1403NMET-EN.indd 3 9/2/14 10:41 AM

Page 7: Sugar Patient Diet

MEN_Su14-2

hEalth lEttEr S u M M E r 2014

Quick tips# We offer special programs for

people living with asthma, diabetes and HIV/AIDS. Call 1-800-303-9626 or TTY 1-800-881-2812.

# Have you moved? Or changed phone numbers? Let us know so that we can keep in touch. Call 1-800-303-9626.

# We have a TTY/TDD number. If you have trouble hearing, use our TTY/TDD number. It’s 1-800-881-2812.

# Are you turning 65? MetroPlus offers Medicare programs. You may be able to change from your current health insurance to MetroPlus Medicare very easily. Call 1-866-986-0356 to learn more.

3 Ways We Are Here for YouMetroPlus Health Plan wants the best for your health. We can help you if you have any questions about how to get care, how to find a doctor, or how to use your benefits. We are here to help with your needs.

1 Talk to Customer Services: 1-800-303-9626. (Monday to Saturday 8 a.m. to 8 p.m.)

2 Visit our website: www.metroplus.org.

3 Get the latest news on Facebook: www.facebook.com/MetroPlushealth.

Inside If you have diabetes, it means your body has a problem making and using insulin. Food doesn’t regulate the body like it should, so sugars build up in the blood. This can cause blood sugar highs and lows. The daily challenge is keeping blood sugar levels normal.

By doing that, you can help prevent:- Eye problems (even blindness)- Kidney problems- Heart disease- Sexual problems- Foot or leg amputation

There are two types of diabetes. Type 1 means the body makes little to no insu-lin. People with type 1 need insulin shots.

PlaN ahEaD for your hEalthAn “advance directive” lets you make future health care decisions now. These legal documents state your wishes about end-of-life care.

People of any age should talk to their family and their doctor about what they want. That way, your family does not have to make these tough decisions.

Consider getting two things in order:

1. a living will. This lets you accept or refuse medical care.

2. a durable health care power of attorney. This lets you name someone to make care decisions for you if you cannot.

Your health care is your own at every stage of life. An advance directive gives you the chance to state your wishes and to know they will be followed.

6222_MME1403NMET-EN.indd 2 9/16/14 11:56 AM

Page 8: Sugar Patient Diet

MUR

MUR_Su14-8

Follow Up for Your HealthDo you have high blood pressure? Then make and keep your doctor’s visits. Your doctor will monitor your blood pressure by using a simple arm cuff test.

High blood pressure means your numbers are over 120/80. If numbers are even higher—140/90—your doctor may pre-scribe medication. Follow medication directions exactly.

Medicine is only part of the treatment. Lifestyle changes also help. That means eating better—cutting back on red meat and salt. Exercise is key, too. Move more and set a weight loss goal, if needed. If you smoke or drink alcohol, make a plan to quit. Change might not be easy, but it’s worth it. You will reduce your risk for heart disease.

SUM

MER

201

4Fi

nd M

etro

Plus

Heal

th o

n

Visit us at www.metroplus.org You’re #1 with us!

PRSRT STDU.S. Postage Paid

MHP Inc 160 Water St., 3rd FloorNew York, NY 10038Phone: 1-800-303-9626

www.metroplus.org

160 Water St., 3rd FloorNew York, NY 10038Phone: 1-800-303-9626

www.metroplus.org

6222_MME1403NMET-EN.indd 1 9/16/14 12:05 PM