مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

21
ہ: ل ا ق م ورات س ک ہ ع س تِ و ہ ل م کاِ ورات س ک ی فر حِ ورات س ک ی ن ع ی ول ص م ا% ہ ے ا ک ار) ب خ ہ ا) ب ع- ش ے ک ر ف) ج م عل الہ ق م ہ ی4 د پ7 وائ ف اور ح ی ر- ش ت ی ک ر ے۔% ہ ی ن) ب م دات ا اف ار

Upload: zahid-ali-khan

Post on 27-Jul-2015

396 views

Category:

Documents


28 download

DESCRIPTION

‫مقالہ:‬‫کسورات تسعہ‬ ‫ِ‬ ‫و‬ ‫کسورات کاملہ‫از افادات‬‫یہ مقالہ علم جفر کے ش نعبہ اخب نار ک نے ا ہم اص نول یعن نی‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫کسورات حرفی کی تشریح اور فوائد پر مبنی ہے۔‬‫علی زاہد‬‫]اتوار، 90 مئی، 0102 عیسوی بمطابق 62 جمادی الولى، 1341ہجری[‬‫پیش لفظ‬‫اعوذ باللہ من الشی ٰطن الرجیم ۔ بسم اللہ الرح ٰمن الرحیم ۔‬ ‫نحمد ُہ و نصلی علی ٰ رسول ِہ الکریم‬ ‫اما بعد‬‫عل فم ِ جف فر حننروف کننی سننائنس اور ادراکننی و ریاضننیاتی علننوم کننا‬ ‫ف‬ ‫سرچشمہ ہے۔ یہ علم خاص مسلم ورثہ ہے جو ہم تک ن

TRANSCRIPT

Page 1: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

مقالہ:

تسعہکسوراتو

کسورات کاملہ یہ مقالہ علم جفر کے شعبہ اخبار کے اہم اصول یعنی کسورات حرفی کی تشریح اور

مبنی ہے۔رفوائد پاز افادات

علی زاہد

ہجری[1431 جمادی الاولى، 26 بمطابق عیسوی 2010 ، مئی 09اتوار، ]

پیش لفظ

Page 2: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

ططن الرجیم طمن الرحیم ۔ اعوذ باللہ من الشی ط رسولہ الکریم ۔ بسم اللہ الرح ہK و نصلی علی نحمداما بعد

م� جفر ہمو حروف کی سائنس اور ادراکی و ریاضیاتی علوم کا سرچشمہ ہے۔ یہ علم خاص مسلم ورثہ ہے جNNNNNNNعل تک نہایت قاب` اعتبار اور پاکیزK نفس علمائے کرام کے توسط سے پہنچا ہے ۔ قلمی کتب ، مخطوطات اور سینہکرنے تشریح و تعلیم اور ہکتب ااسمانی ااخذ م علم کے غریب و اس عجیب کہ ہیں بتاتی روایات سینہ بہ اائمہ مطہرین، اور جلی` القدر اولیائے عظام ہیں۔اh قاب` قدر ہستیوں سے یہ علم متلاشیاh حقائق والےانبیائے کرام،

عالم لوگوں تک پہنچا۔

موجودK دور سے محض دو تین سو سال پہلے تک کا زمانہ اس قدر مادی نہیں تھا۔ اور ہر مذہب و ملت کےہمدبروں تدبر رکھنے والے لوگ دنیا بھر کے علوم پر ریسرچ کرتے تھے۔چنانچہ دنیا بھر کے فیلسوفوںیعنی فلاسفروں، ، سائنس دانوں نے اس حیرت انگیز علم سےاپنی اپنی زباh میں کسی نہ کسی شک` میں استفادK کیا۔ پھر جدیدانٹرٹینمنٹ یعنی ہدنیا ایک گلوب` ویلج بن گئی ۔ یہ گلوب` ویلج کیا ہے؟ کمیونی کیشن اور ااh پہنچا اور دور صصئہ پارینہ بنانے اور ہاس کا ورثہ چھین کر، اس ورثہ کو ق تفریح کے نام پر طاغوتی طاقتیں ہر ملک اور ملت سے ماضی کے ظلمات میں دفن کرنے کے درپے ہوچکی ہیں۔اور صالح اور پاکیزK علوم اور فنوh جو نفس انسانی کی تربیت میں معاونت کرتے تھے اh کی جگہ کمرش` علوم ، ذہن کو پراگندK کرنے والی گیمز ، ڈرامہ، لچر اور بے ہودK شعر ونغمہ، بے ہنگم رقص و سرود کو دے دی گئی ہے۔ تاکہ ہر قوم نس` در نس` اپنے اپنے ورثے اورانسانی طی اقدار اورروح انسانی تربیت کے اپنے اپنے نظام )مذہب( سے دور ہوتی چلی جائے اور انسانیت کی اعلکے توسط طی ملسو هيلع هللا ىلصکی اص` ضرورت یعنی ایک عظیم انسانی ہستی جنا� نبی کریم حضرت محمد مصطفطی کا عرفاh حاص` کر کے ابدی سکوh کی حالت اور اور توس` سے پہلے اپنی ذات اور پھر ذات باری تعالہو میں ہی تمام تر زندگی دائمی نجات کے مقام تک نہ پہنچ سکے۔ اپنے مقصد کو فراموش کرکے دنیاوی ہاؤ ہ

گزار دیں۔

ایسے وقت میں ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہم سب کو اپنے اپنے ورثے کی حفاظت اور تعلیم و ترویج پہلے سے کہیں زیادK شدت سے کرنی چاہئے۔ ایسے علوم جو انسانی نفس کی تربیت اور اس کے ادراک میں ممدد ثابت ہوتے ہیں اh کی نشر و اشاعت اور تشریح کرنی چاہئے۔ میں اپنے وقت کے تمام علمائے عظام سےااh، علوم حدیث، فنوh ، سائنس ، تعمیری اد�، اا علوم قر گزارش کرتا ہوں کہ مسلم ورثہ کے تمام تر علوم مثل

Page 3: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

ہامت کی نئی ااپ لوگ ہی مسلم تربیتی نظاموں کو اپنے اپنے طور پر مسلس` کوششوں سےرائج کریں کیونکہ صرف نس` کو ہمارے عظیم ترین ورثہ سے رو شناس کروا سکتے ہیں۔

طی علوم اور فنوh کی تحصی` بذریعہ علم جفر کا شعبہ اخبار بھی ایک پاکیزK ریاضت ہے اور اس کا مقصد اعلطی، طالب جفر کے شوق کو مہمیز کرتا رہتا ہے اور وK اپنے نفس کش� حرفی و قوت ادراکیہ ہے۔ یہ مقصد اعل کو زیادK سے زیادK طہارت اور پاکیزگی کی سطح پر لاتے ہوئے اس علم کی تحصی` کرتا ہے۔اور اس سلسلے میں وK ہر دم خالق کائنات کی بارگاK میں طالب ہدایت رہتا ہے۔یہ تمام تر مشق اسے ایک صالح انساh بناتی ہے

ااخراسے ہات� غیبی سے ہم کلام ہونے کا شرف بخشتی ہے۔ اور بال

جفر کا شعبہ اخبار بہت سے اصولوں پر مشتم` ہے جن میں سے ایک اہم اصول کسورات سبعہ کا اصول ہے۔ اس اصول سے بہت سے قواعد ح` ہوتے ہیں۔ زیر نظر مقالہ میں ہم کسورات سبعہ پر تفصیلی بحث کریں گے ۔یہ کیسے اخذ ہوتی ہیں۔ اh کا ریاضی سے کیا تعلق ہے۔ اور اh کے ذریعہ سے قواعد کیسے

ح` ہوتے ہیں۔

ہمارا ارادK ہے کہ ہم جفر کے ایک ایک اصول پر علیحدK علیحدK مقالہ جات لکھیں جس میں سے ہر ایکہاس اصول پر تفصیلی بحث ہو۔ اساتذK کی بیاh کردK امثال اور اپنے تجربات و اضافات درج کئے میں

جائیں ۔

تسعہ کسورات نقشہنص���حروف

فخمربعثلث

سسبسدس

عثمن

تسع

عشر

         أ

        أب

       أ ج

      أ بد

     أ   ہ

    أ  بجو

   أ     ز

  أ   ب دح

 أ     ج ط

Page 4: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

أ    ب  Kي

ب    دK  يك

ج   Kو ي ل

د K  حي كم

K    ي   ن

و   ي  كلس

ز  ي     ع

ح ي   ك مف

طي     ل ص

ي    ک  نق

ك    من قر

ل   نس ق ش

م ن  فق رت

ن    ق   ث

س   ق  رشخ

ع  ق     ذ

ف ق   ر تض

صق     ش ظ

ق    ر  ثغ

نقشہ کسورات تسعہ نے کسورات کے جدول میں علمی اضافات کئے تھے جو اh کی کتا� تجلیات جفر میں بیاh فرمودK ہیں ( hہاستاد محترم جنا� بابر سلطا (

خمربعثلثنصفحروفس

سبسدسع

تثمنسع

عشر

         أ

        أب

        أ ج

      أ بد

     أ   ہ

    أ  بجو

   أ     ز

  أ   ب دح

Page 5: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

 أ     ج ط

أ    ب  هي

ب    ده  يك

ج   Kو يی ھ ل

د K  حي كم

K    ي  ک ھ ن

و   ي ی ب ی ھ كلس

ز  ي  ی د  ل ھ ع

ح ي   ی دك مف

طي   ی ھ ی ح لم ھ ص

ي    ک ک ھ نق

ك ک ھ   من قر

ل   نس ع ھقق ن ش

م ن  فق رت

ن    ق ق ک ھ ر ن ث

س  ع ھ ق ق کق ن رشخ

ع  ق  ق م ق ع ھ ش ن  ذ

ف ق ا  ق سر تض

صق   ق ن ق ف ر ک ھشت ن ظ

ق ق ک ھ   ر ر ن ثغ

نقشہ کسور کاملہ حرفیہ h:دائرK کسورکاملہ بابر سلطا ہاستاد محترم جنا� ) اصول

تجلیات جفر (تدلی2حروف

         أأبأبجأبدأبدہ

Page 6: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

أبجوأبجوزأبدحأبدحطأبدھيأبدھیكأبدھیکلأبدھیکمأبدھیکمن

أبدھیکلسأبدھیکلسع

أبدھیکمفأبدھیکمفصأبدھیکمنقأبدھیکمنقر

أبدھیکمنقرشأبدھیکمنقرتأبدھیکمنقرتثأبدھیکمنقرشخأبدھیکمنقرشخذ

أبدھیکمنقرتضأبدھیکمنقرتضظأبدھیکمنقرتثغ

Page 7: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

مستحصلہ کسورات : ی امام احمد رضا خاh بریلو

ی کا ایک قلمی رسالہ دیکھا تھا جس میں کسورات سے ح` مستحصلہ ہم نے امام احمد رضا خاh بریلوNNNNNNNNNNNNNNNNکام کرتی ہے سوال ایک ہندو حسینہ اور مسلم نوا� کیتکیا گیا تھا۔ جہاں تک ہماری یاد داش

زوجیت کے امکاh پر تھا اور جوا� کچھ یوں تھا

ح� فیک ومن باللہ ابدا ۔۔۔۔یۃ لا کمشرحی میم ھو اہ���

ہبت پرست ہے اور ابد تک اللہ پر ایما�hرجمہ: وK اس سے کیسے شادی کر سکتا ہے جبکہ وK لڑکی اازاد مشرکہ سے بہتر ہے۔ لانے والی نہیں ہے۔ ایک مسلماh لونڈی بھی ایک

یہ قلمی بریلوی کا hبار پھرسے دیکھیں گے اور اگرامام احمد رضا خا اپنی لائبریری کو ایک قارئین ہم رسالہ دستیا� ہوا تو اس مقالہ میں مذکورK بالا مستحصلہ تفصی` سے بیاh کریں گے۔

مستحصلہ تصریح الروح :از افادات حضرت بابرسلطاh القادری

م جفریہ مستحصلہ " " میں استاذ الجفارین، عالم بے بدل جنا� بابر سلطاh القادری کا بیا�hجلیاتفرمودK ہے جسے ہم با شرح امثال یہاں افادK عام کے لئے رقم کرتے ہیں :

Page 8: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

سوال کے حروف لکھیں.1تلخیص کر لیں.2ہر حرف کی کسورات حرفیہ کاملہ نکال لیں اور حرف کے نیچے لکھ دیں.3ہر حرف کی کسورات کے اعداد کو جمع کر لیں.4حاص` اعداد کو حروف میں بدل لیں.5اامد ہوگا.6 اh حروف کو نص� کریں یا ترقی دے دیں۔ جوا� بر

ہم ذی` میں اس مستحصلہ کی امثال پیش کریں گے۔ لیکن اس سے قب` ہم حروف کا نص� و ترقی کااائے۔ جدول پیش کریں گے۔ تاکہ امثال سمجھنے میں دشواری پیش نہ

حروف کا نصف و �رقی کا جدول

ترقی اعشارینصفحروف

ب   أج د ھ و ز ح ط ی

  

ج د  أبھ و ز ح ط ی

   

ب ا جو ط

   

 ح ابد

ی د ب ا ہ

  ب ا جو

  ج ب ا ز

   ب ادح

 د ط

Page 9: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

 کھ د ب اي

ديك ھ ب ا

م

يی ھ ل

ھكم ی د ب ا

 ف

ق ر ت ض  ک ھ ن

كلس

 ل ھ ع

 مف

لم ھ ص

 نق

 قر

قق ن ش

 رت

 ر ن ث

رشخ

 ش ن  ذ

 تض

شت ن ظ

ق ک ھ   ر ر ن ثغ

: ۱ مثال

روح کیا ہے؟سوال ر و ح ک ی ا K یبسط حرفی

Kایکحورتلخیصقکسورات کاملہ

hم ک ی ھ د �

ا

ج �ا

د �

ا

یھ د �

ا

ھ د �

ا

د �

ا

۴۳۲۱۲۱۵۴۲۲۲۱۱۲)مجموعہ کسورات(اعداد

Page 10: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

ب یاب کب مھ یب یب ل تحروف

ن ..ت نت .. .. .ن ت ننص�۔ ترقی۔ خود

آاےاج ےد مھ ےب یا م ر حروف

مر ربیجوا� آائےجائےدمہےام

Page 11: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

:Kمستحصلہ تصریح الروح تلخیص شد

ااساh بنانے کے لئے ایک جدول مرتب کی ہے جس ہم نے کسورات کاملہ پر مبنی اس قاعدK کو نہایت اور دیکھنے کسورات بار ہر کو ااپ سے مدد کی جدول اس ہے۔ گیا ہو مختصر بہت Kقاعد یہ سے مجموعہ حرفی نکالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوال لکھیں ، تلخیص حرفی کریں، ہر حرف کو جدول میں

موجود حروف سے بدل لیں اور نص�، ترقی یا خود سے مستحصلہ حاص` کر لیں۔جدول اعداد و حروف از کسورات

حروفسوال

مجم��وہعکسور

ات

حروف مستح

ہصل

حروفتنص��ی

ف

حروفترقی

حروفسوال

مجم��وہعکسور

ات

حروفہمستحصل

حروف تنصیف

حروفترقی

ال ق131س  ا 1 أ

ر200عج3ب

ب س ق162فو6ج

ب ن ر252صز7د

ب ل ر232قب ی 12ہ

ب ل ت432رب ی 12و

ب ل ذ732شط ی 19ز

ب ل ض832تھ ی 15ح

ب ل ت غ1432ثا ک 21ط

ب ل ش غ1332خب ک 22ي

ب ل غ ب2032ذب م42ك

ب ل خ غ1632ضا ع71ل

غ2532ظب ف82م ث ل ب ب

غ2432غب ل ق132ن ت ل ب ب

:۲مثال

Page 12: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

پاکستان ؟سوال پ ا ک س ت ا hبسط حرفی

hتس کا�تلخیص۳۱۴۲۱۵۲۸۳۲۱۳۲)مجموعہ کسورات(اعداد

ب ل قب ل ضب ن ق ب ماجحروف

نصف.�رقی.�رقیخود.خود.نصف ۔.�رقی.�رقیخود.خودخودنصفنص�۔ ترقی۔ خود

ا م تب ل ق۔ س تب مابحروف

باب مستقبل ا متجوا�

امری�ہ پاکستان �علقات سن دو ہزار دس عیسوی میں کیسے ہیںسوال زودقلعhتس�Kکیرما بسط حرفی و تلخیص

�احروفف

� لت

� ک

� م

� ی

ا۱ لق

� لض

� لق

ارع

� لر

�زی

طی

ا �نص�۔ ترقی۔ خود.

اک

.h

�ک

اام

اک

�ل

.رع

�h

.Kے

طے

Page 13: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

رقرت

� ا س ت ا ک h ...� ک ا ...ا م ر اک... � ل ..ق ر ع � h ر ... K ے.. ط ےحروف

پاکستان.... ب�ا.... امری�ا....بل .... ع�قریب ...ہے ...طے جوا�

کسورات اور اصول ریاضیہ : جیسا کہ ا� تک ہر مدبر قاری اس نتیجہ تک پہنچ چکا ہوگا کہ کسورات در اص` حروف پر ریاضی ہی

کے اصولوں کے عملی اطلاق کی ایک شک` ہیں۔ اا مثل

کا ق ت ا ر و کس کی

ل و د ج1001ق502ن

.3254ک ھ

205ک.6.7.8.9

1010ی

کا غ کسورات کی

جدول10001غ5002ث

.32504ر ن

2005ر

.6

.7

.8

.910010ق

کا ن کسورات کی

جدولh501

Page 14: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

252ک ھ.3

4105ی

.6

.7

.8

.9510ھ

Page 15: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

غظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوKدج�أغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوKدج�أ

غظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوKدجبغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوKدجغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوKدغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوہغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزوغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحزغظضذخثتشرقصفعسhملکیطحغظضذخثتشرقصفعسhملکیطغظضذخثتشرقصفعسhملکيغظضذخثتشرقصفعسhملكغظضذخثتشرقصفعسhمللغظضذخثتشرقصفعسhممغظضذخثتشرقصفعسن

غظضذخثتشرقصفعسغظضذخثتشرقصفع

غظضذخثتشرقصفغظضذخثتشرقصغظضذخثتشرقغظضذخثتشر

غظضذخثتشغظضذخثت

Page 16: مقالہ فی علم الجفر: کسوراتِ تسعہ

غظضذخثغظضذخغظضذ

غظضغظغ