کل کی بات.doc

50
ل ک ک ی ت ا ب

Upload: soomromumtazali

Post on 21-Dec-2015

235 views

Category:

Documents


5 download

TRANSCRIPT

Page 1: کل کی بات.doc

بات یک کل

نقوی جاوید آ�صف سید

Page 2: کل کی بات.doc

اب کرتے کرتے ارظانت خود وہ چکا بن یظفر استاد سے ظفرتھا۔

یںم ہاتھوں جن اور۔۔۔۔۔ یکا لو یوںگاڑ وہ ۔یےچاہ یہون کتاب قلم استاد ہوں۔ کالے یںم کالک یک

Page 3: کل کی بات.doc

کہا ہوئے بھرتے آاہ سرد نے یظفر ینکمک یفچ کا یراجگ کہ جو آاٹھ سات یںنگاہ یک اس تھا۔ ۔یںگئ رہ کر جم پر بچے سالہ

یراجگ یہ پہلے یرد کچھ جسے تھا۔ یالگا پر کام نے مالک کے یبرل چائلڈ یںم بھر ملک ہک گو ہوٹل، یں،دوکان ۔یتھ یجار

Page 4: کل کی بات.doc

کا یزندگ غرض یکٹریاںف یلےٹھ جہاں تھا شعبہ یساا سا کون

کر نہ یمزدور محنت بچے معصوم یلنےکھ یںعمر یک جن تھے رہے

یک جانے اسکول اور کودنے یبھ جب پر یراجگ یکنل یںتھ

آاتا، یےل کے کام بچہ یکوئ فیتکل یبڑ کو یظفر استاد

Page 5: کل کی بات.doc

سرد یںم یہمدرد وہ یکنل یہوت یبھ کر کچھ سوال کے بھرنے آاہتھا۔ سکتا نہ تو

نجانے یںم بچے نئے والے آانے آاج یرد یظفر استاد کہ یتھ بات یاک بچے نے اس رہا۔ یکھتاد اسے تک تعارف کر "بالا" کہہ جسے کو

Page 6: کل کی بات.doc

آاغاز کا لگانے پر کام یا،گ یاکروا پرزوں اور یوںگاڑ معمول حسب

ہاتھ بالا ۔یاک سے یصفائ یک یک یوںگاڑ پکڑے کپڑا یںم

پرزوں گئے نکالے یےل کے مرمت دھونے سے یلت کے یمٹ وک

لگا۔

Page 7: کل کی بات.doc

کہ یاک محسوس نے یظفر استاد یںم مقابلے کے بچوں یگرد بالا فرمانبردار یادہز اور یمحنت ین،ذہ جائے یاد لگا پر کام جس اور ہے

لگا یںم کام اپنے سے یخاموش عادات یاچھ یک اس ہے۔ رہتا یظفر استاد سے وجہ یک

اسے سے یدلچسپ یخصوص

Page 8: کل کی بات.doc

و محبت اور لگا سکھانے کام شہر لگا۔ ےکرن برتاؤ کا شفقت

کو بچوں پر یراجوںگ کے بھر تھا جاتا پکارا کر "چھوٹے" کہہ

لفظ اس کو یظفر استاد یکنل نے اس لہذا یتھ نفرت یدشد سے

یقینی کو بات اس سے یسخت چھوٹا کو یکس کہ تھا رکھا بنا

Page 9: کل کی بات.doc

کر لے نام کا اس بلکہ ۔۔۔۔۔یںنہ وہ بھلا جائے۔ یاک مخاطب

وہ جب کہ تھا سکتا بھول یسےک پر یراجگ دن پہلے یںم عمر اس

یکتن اسے سے لفظ اس تو تھا یاآا۔یتھ یپہنچ یفتکل

Page 10: کل کی بات.doc

۔"یناد تو پانہ کا نمبر آاٹھ ذرا "بالے کے یگاڑ کہ جو یظفر استاد

یگاڑ ہوا یٹال ڈالے یٹس یچےن سے زور تھا۔ رہا کر مرمت یک

کے لگانے آاواز بار ینت دو بولا۔ یہ نہ اور یاآا بالا تو نہ جب باوجود یگاڑ یظفر استاد ملا۔ جواب

باہر ہوا سرکتا سے یچےن کے

Page 11: کل کی بات.doc

اادھر سے نگاہوں یمتلاش نکلا۔ دور یہ کچھ بالا ۔یکھاد اادھر یٹکٹک طرف یک سڑک کھڑا

یکا جہاں تھا رہا یکھد باندھے پر کندھے یںم یونیفارم اسکول بچہ ساتھ کے والد اپنے لٹکائے بستہ کر یکھد منظر یہ تھا۔ رہا جا چلا

سر سے افسوس نے یظفر استاد

Page 12: کل کی بات.doc

کر اٹھا پانہ یہ خود اور جھٹکا یاگ سرک یچےن کے یگاڑ دوبارہ

لگا۔ کرنے کام اور

یںم کام رہا۔۔۔۔۔ گزرتا وقت بالا سے وجہ یک یدلچسپ

یاگ یکھس کام اتنا یںم ینوںمہ نہ یںم بھر سال نے لوگوں جتنا

Page 13: کل کی بات.doc

یک یظفر استاد تھا۔ یکھاس یںم اجرت یک اس پر سفارش

جس تھا یاگ یاد کر اضافہ یبھ یادہز اور تھا خوش بہت وہ پر

کرتا کام سے لگن اور محنت بالکل وہ یںم معاملے اس یکنل یبھ جب کہ تھا یاراخت بے

یںم یونیفارم اسکول بچہ یکوئ

Page 14: کل کی بات.doc

کچھ سب بالا گزرتا۔ سے وہاں اور جاتا کھو یںم یالوںخ کر بھول

رہتا۔ تکتا سمت یاس تک یرد یںم اس یکبھ یظفر استاد

کر مسکرا بس کرتا نہ مداخلتجاتا۔ ہو مصروف یںم کام اپنے

Page 15: کل کی بات.doc

تھے۔ دن کے یگرم سخت کر مل سب یگرکار کے یراجگ

دسترخوان اب تھے۔ کھاتے کھانا کر انتظار کا یظفر استاد بچھائے

ہو فارغ سے کام کہ جو تھے رہےتھا۔ مصروف یںم دھونے ہاتھ کر

Page 16: کل کی بات.doc

نے یظفر استاد ہے؟ کہاں بالا کر پا نہ موجود وہاں کو بالے

پوچھا۔

اسکول یکوئ ضرور اسے استاد یکا گا۔ ہو یاد یدکھائ بچہ کا

کہا۔ سے شرارت نے بچے دوسرے تھا چاہتا کہنا کچھ اور یابھ وہ

Page 17: کل کی بات.doc

یدہسنج کے یظفر استاد کہ ہو خاموش کر یکھد کو چہرے

۔یاگ

تم کو، بالے ہوں یکھتاد یںم استاد یکا کے یراجگ کرو۔ شروع کھانا تو کہا ہوئے اٹھتے نے یگرکار

کا یٹھنےب اسے نے یظفر استاد

Page 18: کل کی بات.doc

کو بالے خود اور یاک اشارہنکلا۔ یکھنےد

لگائے یکٹ سے یگاڑ یکا بالا کو صفحے ہوئے پھٹے کے کتاب

یکھد سے حسرت پکڑے یںم ہاتھ پر یروںتصو یبن پر اس اور تھا رہا

بڑبڑا کچھ ہوئے یرتےپھ یانگل

Page 19: کل کی بات.doc

یدوسر کے سڑک تھا۔ رہا یبھ بچے دو پر یڑھیر یک یقلف پار

لٹکائے سے کندھوں بستے اپنے یںم آاپس اور تھے رہے کھا یاںقلف تھے۔ رہے کر یںبات کر ہنس ہنس کہ یہوئ نہ یہ خبر کو بالے یبقر بالکل کے اس یظفر استاد پڑھنے ہے۔ رہا یکھد اسے کھڑا

Page 20: کل کی بات.doc

یک بالے یںم خواہش یک سے آانسوؤں کے جذبات یںآانکھ۔یںتھ یچک بھر

گیا آا یاد بچپن اپنا کو یظفر استاد کے آانکھوں یک اس یماض اور

یسےج گیا آا سے طرح اس سامنے یراجگ وہ ہو۔ بات یک یہ کل

Page 21: کل کی بات.doc

پہلے سے وقت یےل کے کام پر صبح کہ تھا نکلتا یےل اس محض

یٹگ کے اسکول یکا یرےسو کے اسکول کر ہو کھڑا یںم

یاسمبل یوال ہونے یںم احاطے جب ورا سکے یکھد منظر کا

یک کورس کر مل بچے سب

Page 22: کل کی بات.doc

بے یبھ وہ تو پڑھتے دعا صورتجاتا۔ ہو یکشر یںم دعا یاراخت

بن دعا ہے یآات پہ لب یریم تمنا کے

یک شمع یزندگ یریم یاخدا ہو صورت

Page 23: کل کی بات.doc

بوڑھے کے اسکول یبھ آاج وہ جو تھا مند احسان کا یدارچوک

کھلا یٹگ اسکول یےل کے اس یک بچوں یبھ وہ تاکہ تھا رکھتا سکے۔ ہو یکشر یںم دعا

اپنے اپنے بچے بعد کے یاسمبل جاتے بڑھ طرف یک روم کلاس

یراجگ ساتھ کے یدام اس ظفر اور

Page 24: کل کی بات.doc

سکتا ہو کہ پرتا چل طرف یک اسے سورج لاوا ہونے طلوع کل ہے کر شامل یںم بچوں ان یبھ

کے اس غربت یکنل ۔ دے۔۔۔ ہونے یرتعب شرمندہ کو خوابوں

یہوئ حائل یسیا یںم راہ یک بن یظفر استاد سے فرظ وہ کہ۔یاگ

Page 25: کل کی بات.doc

بن دعا ہے یآات پہ لب یریم تمنا کے

بن دعا ہے یآات پہ لب یریم تمنا کے

بن دعا ہے یآات پہ لب یریم تمنا کے

Page 26: کل کی بات.doc

یرتح بچے اور یگرکار کے گیراج کہ تھے رہے یکھد رظمن یہ سے

یہاماف و یادن جو یظفر استاد یہی پر طور یلاشعور خبر بے سے

تھا۔ رہا جا دہرائے بار بار جملہ

بن دعا ہے یآات پہ لب یریم تمنا کے

Page 27: کل کی بات.doc

خود لمحے چند جو یبھ بالا تھا۔ دوچار سے یفیتک یاس

یرتح طرف یک یظفر استاد اچانک پھر تھا۔ رہا یکھد سے

کہ ہوا احساس کو یظفر استاد کے اس عملہ سارا کا یراجگ نے اس تو ہے چکا ہو جمع یبقر

Page 28: کل کی بات.doc

آانکھوں سے ینوںآاست یک یضقم کوشش یک کرنے خشک کو یاراخت بے سے آانسوؤں جو یک۔یتھ یچک بھر

یرتح بالا اقبال۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔اقبال طرف یک یظفر استاد سے

اس یکبھ تو اسے لگا۔ یکھنےد

Page 29: کل کی بات.doc

"اقبال" کہہ یبھ نے باپ ماں کے آاج اور تھا یاک نہ مخاطب کر

کر کہہ اقبال اسے یفرظ استادتھا۔ رہا پکار

ہو۔۔۔ اقبال تم سے آاج یٹا،ب ہاں کو اقبال اس یںم ۔۔یںنہ بالا ۔۔ گا۔ دوں بننے یںنہ گز ہر بالا

Page 30: کل کی بات.doc

بچے دو کے یظفر استاد جہاں یکا وہاں یںہ سکتے پڑھ اسکول

جاؤ اسکول سے کل تم یسہ اور خرچ کا یپڑھائ یتمہار اور گے

بالا ۔۔۔ گا۔۔۔ کروں برداشت یںم یک چہرے کے یظفر استاد وہ یسےج تھا رہا یکھد طرفہو۔ رہا یکھد خواب یکوئ

Page 31: کل کی بات.doc

٭٭٭

مقدس: ٹائپنگ

اعجاز اسلم۔ فہیم: یڈنگر پروفعبید

عبید تشکیل: اعجاز کی بک ای