universe bigest class

Post on 26-Jan-2017

112 Views

Category:

Education

1 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

وسعت کائنات

اادمی اور یہ کائنات ایک عام

اادم�ی اس ک�ے مقابل�ے می�ں کوئ�ی حیثی�ت ہی کائنات اتن�ی زیادہ وس�یع ہ�ے ک�ہ عام

نہیں رکھتا۔اس کی وسعت انسانی عقل سے بھی ماورا ہے۔اس لیے ت�و انسان عاجز

ہے۔

اان کریم میں ارشاد فرما رہاہے: یی قر باری تعال

ااس�مانوں اور زمی�ن کے اے ج�ن و ان�س ک�ی جماع�ت !اگ�ر ت�م طاق�ت رکھت�ے ہ�و ک�ہ کناروں س�ے نک�ل جاو ت�و نک�ل جاو،کس�ی غلب�ے ک�ے س�وا نہی�ں نکلوگ�ے،ت�و ت�م اپنے

رب کی نعمتوں میں سے کس کس کوجھٹلاو گے۔

ت�ط�عتم أ�ن� اإلنس� إن� اس� ر� الجن� و� عش� ي��ا م��رض��� األ او�ات و� م� ت�نفذوا من��� أ�قط�ار الس���

انفذوا ال� ت�نفذون�� إال بس�لط�ان ) �ي� 33ف� بأ ( ف��ذب�ان ) ا تك بكم� ء ر� ( 34آال�

اب ہم چند سیاروں اور ستاروں کامطالعہ کریں گے۔

:Earthزمیناادمی ملیں تو بڑی مشکل سے زمین کے برابر ہوں گے۔30اگر ارب کھرب

:Sunسورج لاکھ زمینیں ملیں تو ایک سورج بنے گا۔10

:Etacarinaneایٹا کوری نائن

اگر پچاس لاکھ سورج مل جائیں تو ایک ایٹا کوری نائن ستارے کے برابر ہوں گے۔

:Betal Genuseبیٹل جینسکروڑ سورج ملیں تو پھر بیٹل جینس نامی ستاے کے برابر ہوں گے۔30

:VY Canismajorisوی وے کینس میجرز

ایک ارب سورج ملیں تو پھر ایک وی وے کینس میجرز ستارے کے برابر ہوں گے۔

Galaxy'sکہکشائیں

(:Milky Way Galaxy)ملکی وے گلیکسی

ارب سے زائد سورج ہیں۔300اس میں ہمارے سورج جیسے

:Andromeda Galaxyای�نڈرومیڈا گلیکسی

اگر ہماری کہکشاں ملکی وے دو مل جائیں تو یہ ایک بنتی ہے۔

:M81 Galaxyایم ایٹ ون گلیکسی

بنے گی۔M81 Galaxyگلیکسیز ملیں تو یہ 60اگر ہماری

:IC-1011 Galaxyگلیکسی1011اائی سیکہکشائیں ملیں تو تب یہ بنے گی۔600اگر ہماری

Clusterکلسٹرکئی کہکشائیں مل کر ایک کلسٹر بناتی ہیں۔

Virgo Clusterورگو کلسٹراا کہکشاوں کا مجموعہ ہے۔47000یہ کلسٹر تقریب

Super Clusterسپر کلسٹرکلسٹر جب ملتے ہیں تو ایک سپر کلسٹر بنتا ہے۔100

ااسمان Sky Earthپہلا اا ااسمان ہے البتہ اس 10,00,00,000ہماری یہ کائنات اندازت دس کروڑ سپر کلسٹرز کا مجموعہ ہے۔اور یہ صرف پہلا

یی ارشاد فرما رہا ہے۔ ااسمان ہیں۔ اوراسی کے بارے میں اللہ تعال کے علاوہ بھی چھ

ذي خلق سبع سماوات طباقا ما ترى في خلق الحمن من تفاوت فارجع البصر هل ترى من فطور الر

( 3سورۃالملک:)��ااسمان تہہ بہ تہہ بنادیے ہیں،تو رب کی بناوٹ میں کوئی اللہ وہ ذات ہے کہ جس نے سات

ااتا ہے؟ نقص نہ دیکھے گا ذرا نگاہیں اٹھا کر دیکھ تو سہی بھلا کوئی نقص نذر

جزاکم اللہ خیرا

top related