skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک...

8
Skimmel ں نمی اور رہاش می پ کے کراۓ کی کیا؟ کھمبیت جو ایکیے معلوما پ کے لقےری عوٹ کراۓ کے تعمی پراءی ہیں میں رہ

Upload: dodat

Post on 29-Mar-2018

219 views

Category:

Documents


2 download

TRANSCRIPT

Page 1: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

Skimmelکے کراۓ کی رہاش میں نمی اور کیا آپ کھمبی ےہ؟

کے لیے معلومات جو ایک آپ کے تعمیری عالقے پراءیوٹ کراۓ

میں رہےت ہیں

Page 2: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

DaniSh MiniStry of Social Welfare

holmens Kanal 22

DK-1060 copenhagen K

year of publication: 2008

iSBn: 978-87-754-6422-7

Photos: Byggeskadefonden vedr. bygningsfornyelse, Mikal Schlosser, Scanpix, Polfoto, Bolius

layout: Designgrafik a/S

Printing: Sangill Grafisk Produktion

www.skimmel.dk

کے بارے میں مزید معلومات : رہاءشوں میں نمی اور skimmel کھبمی

Page 3: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

کے بارے میں کے کراۓ کی رہاءش Skimmel کھمبی اور نمی کا شکار ےہ تو یہ پمفلٹ مدد اگر آپ آپ کو ایک عبوری خاکہ مہیا کرتا ےہ

کے بارے میں مزید مناسب معلومات مل سککتی ےہ: آپ کو مندرجہ ذیل جگہوں پر Skimmel کھمبی www.vfm.dk

Vejledning om kommunernes mulighed for at gribe ind,over for fugt og skimmelsvamp

کے بارے میں رہنمائ کے مواقع کے بارے میں بلدیوں کے خالف مداخلت نمی اور Skimmel کھمبی )Velfærdsministeriet, Erhvers- og Byggestyrelsen, Sundshedstyrelsen(

وزارت براۓ فالح، پیشہ ورانہ اور تعمیری بورڈ، صحت کا بورڈ

Vejledning til ejere af private udlejningsejendommeom fugt og skimmelsvamp

کے لیے رہنمائ کے مالکان پراءوٹ کراۓ کی رہاءشی بلڈنگوں کے بارے میں نمی اور Skimmel کھمبی

)Veldfærdsministeriet(

وزارت براۓ فالح

www.skimmel.dk

پمفلٹز

Er din Bolig muggen?

کیا آپ کی رہاءش باسی ےہ ؟)By og Byg, Landsbyggefonde, Boligselskabernes Landsforening(

کے رہاءشی انجمن کی ملکی تنظیم شہر اور تعمیر، ملکی تعمیری فنڈز، کراۓ

Skimmelsvampe- Hvordan ser de ud? Hvordan undgår man dem?Hvordan fjerner man dem?

Skimmel کھمبی ۔ ان کی شکل کیا ےہ ؟ ان سے کیسے پرہیز ہو؟

انہیں کسیے زاءل کیا جاۓ؟

Bo sundt- hold fugten væk

صحت ا فزا رہاءش میں رہیں ۔ نمی کو دور رکھیں)Boligselskabernes Landsforening, Statens Byggeforsikringsinstitut(

کراۓ پر رہاءشی انجمن کی ملکی تنظیم، حکومتی تعمیری بیمہ کا ادارہ

کے لیے تشکیل دی گئ ہیں لیکن یہ ایسی معلومات پر مشتمل ہیں جو پمفلٹز عام کراۓ کی رہاءشوں کے لیے بھی فاءدہ مند ہو سککتی ےہ کے کراۓ داروں کے تعمیری رہاءشوں پراءیوٹ کراۓ

کے بارے میں مزید معلومات نمی اور Skimmel کھمبی

Page 4: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

کے مواقع اور حقوق کا خاکہ کراۓ دار

جب کراۓ دار، کراۓ دھندہ سے ممکنہ Skimmel کھمبی کے حملے کے بارے میں رجوع کرے

کے حمےل کا شک پڑتا ےہ کراۓ دار کو Skimmel کھمبی

کراۓ دار، کراۓ دھندہ سے رجوع کرتا ےہکراۓ دار آپ اپنی مدد

آپ کرتا ےہ

کراۓ دھندہ معامےل کی معاملہ ختمجانچ کرتا ےہ

کراۓ دھندہ جانچ سےانکار کرتا ےہ

کراۓ دھندہ مدد نہیں کرتا یا نا کافی مدد

کرتا ےہ

کراۓ دھندہ مدد کرتا ےہ

شہری تجدید، عام کراۓ کی رہاءش یا

کے اصول تعمیری قانون کے تحت، کراۓ دار

بلدیہ سے رجوع کرتا ےہ کے لیے رہنمائ بلدیہ

دیھکیں

کراۓ دار معامےل کو کے سامےن رہاءشی بورڈ

پیش کرتا ےہ

کراۓ دھندہ سے اتقاق

کراۓ دار سے اتقاق

کراۓ دار کوپن ہیگن میں معامےل کو اپیل بورڈ کے سامےن پیش کرتا ےہ، باقی ملک میں رہاءشی

عدالت میں

کراۓ دھندہ مدد

کرتا ےہ

معاملہ ختم

کراۓ دھندہ کوپن ہیگن میں معامےل کو کے سامےن اپیل بورڈ

پیش کرتا ےہ، باقی ملک میں رہاءشی عدالت میں

کراۓ دھندہ رہاءشی کے دیے ہوۓ بورڈ

عرصے میں مدد نہیں کرتا ) صرف منظم

جگہوں پر(

Grundejernes investeringsfond کراۓ دارکے اخرجات پر کے فنڈ کو مالک یعنی مالکان زمین نے کو کہتا ےہ۔ کراۓدھندہ مطلوبہ کام مکمل کرکے تحت رجسٹر §113 a قانون کراۓ نامہ دفعہ

کیا جاتا ےہ

Page 5: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

www.vfm.dk پر آپ

Vejledning til kommunerne om fugt og

skimmelsvamp یعنی نمی اور Skimmel کھمبی

کے لیے رہنمائ میں آپ دیکھ کے بارے میں بلدیوں نے پر کیسے رد کے رجوع کر نے آپ سککےت ہیں کہ بلدیہ

عمل کرنا ےہ

Byfornyelsesnævnet

یعنی شہری تجدید کا بورڈتے کے فیصےل سے اتفاق نہیں کر اگرآپ بلدیاتی انتظامیہ

کے سامےن پیش کے بورڈ تو اس فیصےل کو شہری تجدید کے کے پاس ےہ ۔ جب معاملہ قانون نے کا موقع آپ کر

معنی پر محیط ہو یا اگر بلدیاتی انتظامیہ کا فیصلہ بورڈ کے لیے کی نگاہ میں عام دلچس�کی کا باءث ےہ یا آپ

آءندہ واضح ّاثرات کا باءث ےہ تو اس وقت آپ یہ کر سککےت ہیں

Page 6: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

اگر کراۓ دھندہ متحرک نہ ہو یا نااتفاقی پیدا ہو جاۓ تو آپ کے مواقع کے شکایات

Huslejenævnet

یعنی کرا ۓ کا بورڈکے عمل پر رد عمل نے کے رجوع کر اگر کراۓ دھندہ آپ

کے حل پر نہیں کرتی یا آپ کراۓ دھندہ سے معامےل تے تو آپ اپنا معاملہ اپنی بلدیہ میں کراۓ اتفاق نہیں کر

کے سامےن پیش کر سککےت ہیں کے بورڈ

بورڈ فقط اس کیس میں فیصےل کرسککتا ےہ اگر کے معامےل کی وجہ یہ ےہ کہ کراۓ Skimmel کھمبی

کے کراۓ نامے کی دیکھ نے رہاءشی بلڈنگ یا آپ دھندہ کے لیے تبدیلیاں کے بورڈ پر بہتری بھال نہیں کی ۔ کراۓ

Skimmel کے لیے پابند نہیں کر سککتا کہ آءندہ النے کھمبی نہ آۓ

تمام بلدیوں میں کراۓ کا بورڈ ہوتا ےہ

Boligretten

یعنی رہاءشی عدالتتے تو کے فیصےل پر اتفاق نہیں کر کے بورڈ اگر آپ کراۓ

کے سامےن پیش کر سککےت آپ اپنا معاملہ رہاءشی عدالت ہیں

Kommunalbestyrelse

یعنی بلدیاتی انتظامیہ بلدیاتی انتظامیہ کا فرض ےہ کہ وہ رہاءشوں اور

بلڈنگوں کی نگرانی کرے ۔ شہری تجدید اور شہروں کی کے قوانین اور تعمیری ترقی، عام کراۓ کی رہاءشوں

کے بارے میں اصول ہیں قانون میں اس

کے اصول مثال یہ ہیں کہ اگر بلدیاتی انتظامیہ نگرانی کے کمرے کو معلوم ہو کہ ایک رہاءش یا اقامت

کے حمےل کی زد میں ےہ تو وہ متحرک Skimmel کھمبی

کے اندر آپ کی ہو اگر کراۓ دھندہ معقول وقت درخواست پر متحرک نہیں ہوتا تو آپ بلدیاتی انتظامیہ

نے فیصلہ سے رجوع کر سککےت ہیں ۔ اگر رہاءشی بورڈ صادر کر دیا ےہ تو پھر بھی آپ بلدیاتی انتظامیہ سے

رجوع کر سککےت ہیں

Page 7: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

کراۓ دھندہ سے رجوعاگر آپ کو معلوم ہو کہ آپ کی رہاءش میں جگہیں ہیں جہاں ممکنہ نمی اور Skimmel کھمبی ےہ تو

آپ اوال کراۓ دھندہ سے رجوع کریں تا کا معمےل کا بغور جاءزہ لیا جاۓ

کراۓ دھندہ کیا کرے؟کے بعد کراۓ نے اور اطالع دیےن کے رجوع کر آپ

Skimmel دھندہ جلدی جانچ کرے کہ آیا یہکھمبی کا حملہ ےہ یا کوئ اور مضر معاملہ ےہ

کے حمےل کی وجہ فقط آپ اگر Skimmel کھمبی

کارہاءش کا غلط استعمال ےہ، مثال کہ آپ رہاءش

تے ہیں اور آپ کم ہوا لگاتے ہیں تو کم گرم کرSkimmel کھمبی کو زاءل کرنا آپ کی ذمہ داری ےہ

کے حمےل کی وجہ آپ اگر Skimmel کھمبی کارہاءش کا غلط استعمال نہیں تو کراۓ دھندہ

نے کا ذمہ دار ےہ Skimmel کھمبی کو زاءل کر

Page 8: Skimmelروا یمن ںیم شاہر یک ۓارک ےک پﺁ ایک ؟ہے یبمھک ...uim.dk/filer/bolig/folder-om-skimmelsvamp/skimmelsvamp...ںیم ےراب ےک ددم ٹلفمپ

نمی اور Skimmel کھمبی آپ کی رہاءش سے دور

یہ اہم ےہ کہ آپ ایک صحت افزا رہاءش میں رہیں

آپ کی رہاءش میں نمی اور Skimmel کھمبی نہیں کے کہ کھمبی ظاہرا اگ ہونی چاہیے، قطع نظر اس

رہی ہو یا خفیہ

اس لیے ضروری ےہ کہ آپ آگاہ ہوں کہ کیا نمی اور Skimmel کھمبی کی

کے عالمات ہیں اور اگر صورت حال یہی ےہ موجودگی تو آپ متحرک ہوں

رہاہشوں میں نمی اور Skimmel کھمبی، مختصر جاءزہ

کے لیے الزمی ےہ کہ اگےن والی کے اگےن Skimmel کھمبی اشیاہ اور مواد میں نمی پائ جاۓ ۔ Skimmel کھمبی

کی گابھیں صرف ان بلڈنگوں میں اگکتی ےہ جہاں نمی موجود ہو ۔ یعنی اگر بلڈنگ کا ڈھانچہ نم ہو یا کمروں

میں ہوا کی نمی زیادہ ہو گی

کے کے ڈھانچے میں نمی مثال چھت یا بلڈنگ بلڈنگ ظاہر میں چھید، افقی بڑھےن والی زمینی نمی، چھید

نے اور بھاپ کی وجہ سے گرمی کا رہاءش سے خارج ہو کے نظام میں چھید، کی وجہ سے ہو کے اخراج کو روکےن

سککتی ےہ

کے عمل ہوا کی نمی میں زیادتی کی وجہ گرم کے عمل میں فقدان، یا یہ کہ ،وینٹیلیشن اور ہوا لگانے

آپ اندر ک�ڑے سکھاتے ہیں، ہو سککتی ےہ Skimmel کھمبی کی گابھیں تنگی کا باءث ہو سککتی

ےہ ۔ ان سے نا گوار بدبو آ سککتی ےہ اور ان سے مضر صحت مرکبات کا اخراج ہو سککتا ےہ ۔ اگر رہاءش میں

کے لیے Skimmel کھمبی بڑی جگہوں پر لمبے عرصے کے باءث مکینوں میں بیماری پھیل اگ رہی ےہ تو اس

سککتی ےہ

اس پمفلٹ میں آپ پڑھ سککےت ہیں کہ اگر آپ خیال کریں کہ آپ کی رہاءش یا اس بلڈنگ میں جہاں آپ

کراۓ دار ہیں میں Skimmel کھمبی ےہ، تو آپ کو کیا کرنا ےہ

اگر آپ کی رہاءش میں Skimmel کھمبی ےہ تو اس پمفلٹ میں آپ کو ایک جدول مےل گا جس سے آپ

کو آگاہی ہو گی کہ قانون آپ کو کیا مواقع اور حقوق فراہم کرتا ےہ