منصوبہ سبق کی تیاری

21
ی ک ق ب س ہ ب و ص ن م اری ی ت م ہ د ت ع ما جن" : اردو و م ض م1

Upload: rosalyn-rowland

Post on 02-Jan-2016

136 views

Category:

Documents


9 download

DESCRIPTION

منصوبہ سبق کی تیاری. جماعت دہم مضمون : اردو. منصوبہ سبق۔1 (جماعت دہم). I ۔ سبق کا نام : عورت II ۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعداد:12 III ۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد: الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا: 1۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے متعلق وضاحت کریں گے۔ - PowerPoint PPT Presentation

TRANSCRIPT

منصوبہ سبق کی تیاریجماعت دہممضمون : اردو

2

)جماعت دہم( 1منصوبہ سبق۔Iعورت: ۔ سبق کا نامII12:۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعدادIII۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد:

الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا:۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے 1

متعلق وضاحت کریں گے۔

۔ پڑھنا’فہم حاصل کرنا:2.i کیفی اعظمی کی نظم ’’عورت‘‘ کے اشعار سمجھ پائیں گے۔

تشریح کریں گے۔ .iiاشعار روانی سے پڑھتے ہوئے ان کی تشریح کریں گے۔

3

ب۔اظہار مافی الضمیر۔ تخلیقی صلاحیت کا اظہار: ( خود لکھنا1)

(i دیئے گئے جملے شاعر کس تناظر میں پیش کررہا ہے) وضاحت کریں گے۔

(ii سبق کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھ پائیں گے۔)( تخلیقی صلاحیت کا اظہار:2)

(i کسی ایک با اختیار‘ عظیم خاتون کی گرانقدر خدمات سے) متعلق واقعہ کو بیان کریں گے۔

( توصیف:3)(i شاعر‘ کیفی اعظمی‘ نے عورتوں کی بااختیاری سے متعلق اپنی)

شاعری کے ذریعہ جس مثبت سوچ کو اجاگر کیا ہے اسے سراہیں گے۔

4

۔ زبان شناسی : ج( لفظیات:1)

( i اابگینہ‘ حصار‘‘ کو فہم کے ساتھ اپنے ااغوش‘ (الفاظ ‘ سیماب‘ جملوں

میں استعمال کریں گے۔ (ii نظم میں موجود مرکب الفاظ کا فہم حاصل کرتے ہوئےانہیں)

اپنے جملوں میں استعمال کرپائیں گے۔

( قواعد : 2)(i قواعد کی اصطلاحات جیسے‘‘مجاز مرسل اور کنایہ’’ کا فہم)

حاصل کریں گے۔

(iiان کی نشاندہی کریں گے۔)(iiiان کے استعالات جانیں گے)

5

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

پر 94صفحہ موجود

تصویروں کا مشاہدہ کیجئے۔ پیراگراف لکھئے۔

مدرٹریسا‘ جھانسی کی رانی ‘ رضیہ سلطانہ ‘ ثانیہ مرزا جیسے با اختیار خواتین

کی تصاویر

�I ۔ تعارف

مخاطبت۔•

پڑھئے۔91صفحہ نمبر • سوچ کر بولنے کے تحت تمام

بچوں سے گفتگو کرنا۔

سبق کا عنوان تختہ سیاہ پر •لکھنا۔

مدعا ؍ مقصد بچوں سے •پڑھوائیں۔

پڑھئے ۔ سوچ کر

بولئے کے تحت

گفتگو کروانا

مدعا مقصد

پہلا پیریڈ

پہلا پیریڈ

6

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

پڑھنا فہم حاصل

کرنا کیفی اعظمی

سے متعلق اپنے الفاظ

میں مضمون لکھئے۔

شاعر کیفی اعظمی کی

تصویر ان کے

مجموعے کلام )اگر مناسب

ہوں تو(

I ۔ تعارف

مخاطبت )اعادہ( •

نمبر ’• تعارف )صفحہ پر 92شاعر کا ‘سے بچوں تعارف کا شاعر موجود

پڑھوائیں(

•( مشqqqqqqqqqqqق Brainذہنی

Storming کے قسم مختلف )کی عورتوں ذریعہ کے سوالات کرواتے مباحثہ متعلق سے بااختیاری

ہوئے وضاحت کریں۔

‘ بچوں کے لئے دی 93صفحہ نمبر ’•گئی ہدایات بچوں سے پڑھوائیں۔

شاعر کا تعارف

طلبہ کے لیے ہدایات

دوسرا پیریڈ

دوسرا پیریڈ

7

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

لفظیات سبق کے ذریعہ

سیکھے گئے نئے الفاظ کو اپنے جملوں میں

استعمال کیجئے۔ ۔ قلب1۔ زیست2۔ خلوت3۔ گہوارہ4

اشعار میں موجود مرکب

الفاظ کا چارٹ

I۔ تعارف

مخاطبت ۔ اعادہ •II ۔ سبق کی تدریس‘ مباحثہ ‘ تفہیم

بچوں کی بلند خوانی •‘‘ پر موجود اشعار بچوں 93)صفحہ ’’

سے پڑھوائیں(

معلم کی مثالی بلند خوانی )بچوں •کے پڑھے گئے اشعار کو معلم صحیح تلفظ اور تغیر لحن کے

ساتھ پڑھنا(

سبق پڑھنا اور معنی اخذ

کرنا

تیسرا پیریڈ

تیسرا پیریڈ

8

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

بچوں سے خاموش خوانی کروانامعنی اخذ کرنا • )کلیدی الفاظ پوچھتے ہوئے سبق کی

وضاحت کرنا(

ااہنگ وغیرہ پر مباحثہ• اابگینو‘ ہم مثال: لرزاں‘

سوچ کر بولنے پر مبنی سوالات کے ذریعہ کل •جماعت مباحثہ

سوالات:ااہنگ 1 ااواز اور ہم ۔ شاعر عورت ور مرد کو ہم

کیوں کہتا ہے؟۔ عورت سماج کے کون کونسے بندھنوں میں 2

بندھی ہوتی ہے۔ ااغوش سے ہوتی 3 ۔ تہذیب کی ابتداء ماں کی

ہے۔ کیسے اور کیوں؟

9

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

خود لکھناعورتوں پر

کئے جارہے ظلم پر ایک

مضمون لکھئے

Day-2 ااخری کے

بند کو شاعر نے کس تناظر میں

پیش کیا ہے۔

مختلف تصاویر جس میں عورتیں اہم عہدوں پر فائز

اارہی ہوں۔ نظر

I۔تعارف

مخاطبت )اعادہ( •‘‘ پر موجود الفاظ کا اعادہ94صفحہ ’’

II۔ سبق کی تدریس‘ مباحثہ تفہیم

بچوں کی بلند خوانی•

معلم کی مثالی بلند خوانی •)بچوں کے پڑھے گئے اشعار معلم پڑھے(

بچوں کی خاموش خوانی کروائیں۔•

سبق سے متعلق مباحثہ •)سوچئے اور بولئے کے تحت دیئے گئے سوالات

کے ذریعہ کل جماعت مشغلہ منعقد کریں(

سبق پڑھنا۔معنی اخذ

کرنا۔سبق سے

متعلق مباحثہ

چوتھا پیریڈ

چوتھا پیریڈ

10

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

سوالات۔ عورت سماجی اعتبار سے کمزور سمجھی 1

جاتی ہے کیوں؟ااپ کے خیال میں عورتیں کون کونسے کام 2 ۔

کرنا چاہئے؟ اور کون سے نہیں۔ کیوں؟|| سے کیا مراد ہے؟3 ۔ ’’قرض کا بھیس بدلنا‘‘۔عورت کی ترقی کے لئے کیا اقدامات کئے 4

جانے چاہئے

11

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

خود لکھنانظم میں موجود جوش

اور ولولہ پیدا کرنے والی باتوں سے متعلق اپنے الفاظ میں ایک

مضمون لکھئے۔ خواتین کی عظمت کو اجاگر کرنے والا کوئی ایک مضمون

لکھئے۔

چند مشہور خواتین جیسے اندرا گاندھی‘ رتبھا پاٹل‘ پی۔ ٹی اوشا‘ کرن بیدی وغیرہ کی

تصاویر

I۔ تعارف

مخاطبت ۔ اعادہ •)گذشتہ روز دیئے گئے سوالات کا

اعادہ(II۔ سبق کی تدریس ۔ مباحثہ تفہیم

بچوں کی بلند خوانی )نظم ’’عورت‘‘ کے Day-III‘ 95صفحہ ’

اشعار بچوں سے پڑھوائیں(

بچوں کی خاموش خوانی•

سبق سے متعلق مباحثہ•

سبق پڑھنا۔معنی اخذ

کرنا۔سبق سے

متعلق مباحثہ سبق کے اختتام تک

پانچواں پیریڈ

پانچواں پیریڈ

12

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

سوالات: تک 1 اب دنیا کہ ہے کہتا شاعر ۔

عورت کی قدر نہیں کررہی ہے۔ کیا ہیں؟ متفق سے بات اس ااپ

کیسے؟پر 2 موقعوں توڑنا’’کن کو رسم ۔‘‘

استعمال کیا جاتا ہے؟کی 3 بات کس کو عورت شاعر ۔

ترغیب دلارہا ہے؟کون 4 تو کرناہو حاصل کامیابی ۔

کونسی منزیلیں طئے کرنا پڑتا ہے۔؟

13

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

مقام 1. کے عورت کرنے بلند کو کیا لئے کے کئے اقدامات چاہئے جانے ااپکی تجویز پیش

کیجئے۔ماں کی عظمت 2.

اس کی توصیف مضمون پر

لکھئے۔

گذشتہ تین روز سے استعمال کیے گئے تدریسی اشیاء

I۔ تعارف

مخاطبت۔ اعادہ•)گذشتہ روز دیئے گئے جانچ کے

نکات سے متعلق اعادہ کروائیں( II ۔ بچوں کی بلند خوانی

Day‘ 95)نظم ’’عورت‘‘ صفحہ ’

- IV کے اشعار بچوں کو پڑھوائیں(

بچوں کی خاموش خوانی •

سبق سے متعلق مباحثہ •

سبق سے متعلق مباحثہ

سبق کے اختتام تک

چھٹواں پیریڈ

چھٹاپیریڈ

14

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

منصوبہ کاممنصوبہ کام کیتکمیل کے لیے

مختص کردہ وقت تین دن

سوالات: سے 1. ’’طوفان‘‘ کو عورت شاعر

کیوں تشبیہ دے رہا ہے؟شاعر عورت کو کن بندھنوں سے 2.

کہہ کو بننے طوفان ہوکر اازاد رہاہے۔

خوبیوں 3. کونسی کی عورت شاعر کو گنواتے ہوئے سنبھلنے کو کہہ

رہا ہے۔ بند 4. دو ااخری ’’عورت‘‘کے نظم

کی تشریح کیجئے۔

15

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

توصیفسبق کی بنیاد پر کیفی اعظمی کی

‘ 10توصیف پر ’جملوں پر مشتمل

ایک پیراگراف لکھئے )گھر کا کام جس کی تکمیل کے لئے

‘ دن مختص کئے 3’جائیں(

I۔ تعارف

مخاطب )اعادہ( •����

II۔ استعداد کے حصول ۔ مشق

کے • کرنا خیال اظہار ۔ سمجھنا تحت دئے گئے ’’الف‘‘ اور ’’ب‘‘

کے سوالات تختہ سیاہ پر لکھیں۔

سے • ایک ہر میں جماعت کمرہ گفتگو کروائیں۔ مباحثہ کروائیں۔

ترتیب میں لکھتے ہوئے یکجا کریں۔•

توصیف کے تحت دی جانے والی •مشق سے متعلق ہدایت دیں۔

حصول طلب استعداد کی

مشق ’’یہ کیجئے‘‘

میںمشق

سمجھنا ۔ اظہار خیال

کرنا کے تحت دئے گئے ’ا‘ اور ’ب‘ کے

سوالات

ساتویں پیریڈ

ساتواں پیریڈ

16

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

سمجھنا ۔ اظہار خیال کرنا کے تحت دی گئی مشق میں سلسلہ ’ج‘ کے

بیانات متعلقہ اشعار کو نظم میں تلاش

کروائیں اور انہیں ترنم کے ساتھ پڑھوائیں۔

I۔ تعارف

مخاطبت۔ اعادہ •II ۔ استعداد کا حصول ۔ مشق

مشق ’ج‘ کے تحت دیئے گئے •جملوں کا تعلق نظم کے کن اشعار

سے ہے ان اشعار کی نشاندہی کروانا

گیا • دیا تحت کے ’د‘ مشق گئے دیئے اور پڑھوائیں پیراگراف

سوالات کے جوابات لکھوائیں۔

سمجھنا۔اظہار خیال کرنا کے تحت دیئے گئے ’ج‘ اور

’ح‘ کے سوالات

ااٹھواں پیریڈ

ااٹھواں پیریڈ

17

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

خود لکھنا۔ شاعر نے نظم 1

میں عورت کی عظمت اس کی بااختیاری کی

وضاحت کرنے کے لئے کن اشعار کا انتخاب کیا ہے۔

۔ شاعر نے ’’زمرد 2کا گلوبند‘‘ کو کس مناظر میں پیش کیا ہے ۔ وضاحت کیجئے

بچوں کے تحریر کردہ جوابات کا

چارٹ

I۔ تعارف

مخاطبت۔ اعادہ•II۔ استعداد کا حصول ۔ مشق

خود لکھئے کے تحت طویل جوابی سوال •‘ تختہ سیاہ پر لکھیں۔

سے • بچہ ایک ہر میں جماعت کمرہ ایک سے بچہ ایک )ہر کروائیں مباحثہ

جملہ لکھوائیں(

بچوں کے لئے جملوں کو ترتیب دیں۔•

انفرادی طور ر لکھے گئے جوابات یا پھر •جوابات گئے لکھے پر طور گروہی

پڑھوائیں۔

کی • املا الفاظ جملے‘ ‘ مضمون نفیس غلطیوں کی تصحیح کریں۔

اظہار ماضی الضمیر

تخلیقی صلاحیت

نواں پیریڈ

نواں پیریڈ

18

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

تخلیقی صلاحیتعنوان

’’عورت‘‘ پر کوئی ایک مختصر نظم

لکھئے

خواتین کی

تصاویر )جو

کسی نہ کسی فیلڈ

میں شہرت رکھتے ہوں(

I۔ تعارف

مخاطبت ۔ اعادہ•II ۔ حصول طلب استعداد مشق

تخلیقی صلاحیت کے تحت کئے گئے سوالات •تختہ سیاۃ پر لکھیں

بچوں کی رہنمائی کرتے ہوئے ہدایت دیں۔ •

گروہی شکل میں مباحثہ کے ذریعہ جواب لکھوائیں•

مظاہرہ ۔ مباحثہ•

منصوبہ کام کا مظاہرہ ‘ مباحثہ اور اس کی تصحیح•

توصیف کے تحت دیئے گئے کام کا مظاہرہ ‘ •مباحثہ اور اس کی تصحیح

انفرادی طور پر رپورٹ تیار کروانا •

انہیں ترتیب دینا•

تخلیقی اظہار منصوبہ کام

توصیف ۔ مظاہرہ

دسواں پیریڈ

دسواں پیریڈ

19

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

لفظیات‘‘ پر 94صفحہ ’’

دیئے گئے نظم کے ااواز الفاظ بند میں ہم

کی فہرست تیار کیجئے

I۔ تعارف

مخاطبت اعادہ •II ۔ حصول طلب استعداد ۔ مشق

دیئے • تحت کے ’’لفظیات‘‘ مشق اخذ معنی پڑھوائیں مشاغل گئے

کروائیں۔

جملوں میں استعمال کروائیں •

انفرادی طور پر لکھوائیں•

’’متراذمات‘‘ ہم وزن الفاظ لکھوائیں•

زبان شناسیلفظیات

گیارواں پیریڈ

گیارواں پیریڈ

20

جانچاشیاء /وسائل

تدریسی حکمت عملی؍ اکتسابی تجربات

تدریسی نکات / استعداد

پیریڈ

قواعدمثال: بھوک کی

شدت سے پیٹ میں ااگ لگی ہوئی ہے

درجہ بالا مثال میں ااگ‘‘ لفظ کا ’’

استعمال مجازی معنی کے طور پر لیا گیا ہے۔ اسی طرح کے

کوئی دو جملے تحریر کریں

I۔ تعارف

مخاطبت۔ اعادہ•II۔ حصول طلب استعداد ۔ مشق

کل جماعت مشغلہ•

تصحیح • ‘ کرنا اخذ معنی ‘ پڑھنا کرنا

مثالیں کہلوانا•

ااگہی ۔ اصول • مباحثہ ۔

میں • اشعار گئے دیئے میں مشق نشاندہی کی کنایہ اور مرسل مجاز

کیجئے

مشق انفرادی طور پر کروائیں•

زبان شناسی قواعد

بارہواں پیریڈ

بارواں پیریڈ

21

V۔ معلم کی تیاری

VI۔ معلم کاردعمل