شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

30
ترجمہ سورتہ فاتحہ

Upload: sha-jijan

Post on 11-Jul-2016

77 views

Category:

Documents


12 download

DESCRIPTION

شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادیترجمہ ١٢٠١ھ ہدیہ کارمقصود حسنیابوزر برقی کتب خانہاپریل ٢٠١٦

TRANSCRIPT

Page 1: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

ترجمہ سورتہ فاتحہ

Page 2: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

مترجم

یشاہ فضل الرحمن گنج مرادآباد

ھ ١٠٢١ترجمہ

ہ کاریہد

یمقصود حسن

کتب خانہ یابوزر برق

٠٢١٢ل یاپر

گر یزبانوں کا د ۔ںیالگ سے زبان نہ یاردو سے کوئ یہند

یمذہب ۔تاہو یکلچر بھ یمذہب‘ حوالوں کے ساتھ ساتھ یسماج

۔ںیکا حصہ بن جاتے ہ یروزمرہ زندگ‘ کلچر سے متعلق الفاظ

Page 3: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

مثال

ہوا ینفع بھ یبچت بامعن یں کوئیاس کام م

۔ہے یہاں هللا کے فضل سے دس ہزار بچت نکل یج

ک رہایں سب ٹھیرستے م

۔ا ہوںیت سے لوٹ آیریهللا کا شکر ہے خ یج

ں ہوایادہ نقصان تو نہیز یں کوئیحادثے م

ی۔تھ یورنہ جان جا سکت یہوئ یمہربان یهللا ک

ں پڑایں کھانا کم تو نہیمے میول

۔مالک کا احسان تھا کہ سب کچھ وافر رہا

۔آؤ کھانا کھا لو

۔ا ہوںیں کھا کر آیں میبسم هللا کر

Page 4: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

۔کہنا کہ کون سچا اور کون جھوٹا ہے یمان کیقرآن ا

۔رقم ادا کر دوں گا یهللا نے چاہا تو کل سار

ی۔هللا حافظ اب کل مالقات ہو گ

۔ہو یمات دے رہ یماشاءهللا آج تو حوروں کو بھ

ا ہویلگا یز کو ہاتھ بھیچ یں نے کسیقسم لے لو جو م

۔ں رہایکم نہ یکوئ یآج کل کفن دفن کا خرچہ بھ

۔ں اس قابل کب ہوںیکرپا ہے ورنہ م یہ سب بھگوان کی

۔ا ہوںیجو نپٹ آ یکرپا تھ یشور کیہ سب ای

۔ل رہا ہوںیں کھیالو ہے جو آج الکھوں میشور بڑا دیپرم

و یعموم یا مرکبات روزمرہ کیلفظ یکڑوں مذہبیسے سیا

ا ی یذات‘ یر رسمیو غ یرسم‘ یو اجتماع یشخص‘ یخصوص

کوشش ۔ںیے ہوتے ہیگفت گو کا حصہ بن گ یک یدہ زندگیپوش

ا ا جیں کیالگ نہ‘ بول چال سے یں اس سماج کیانہ‘ یسے بھ

‘ ںیں داخل ہو جاتے ہیہندو مذہب سے متعلق الفاظ زبان م ۔سکتا

ان الفاظ کے داخل ۔ںیبات نہ یرت والیح یکوئ یسیں ایتو اس م

مذہب کے یسائیع ی۔ں ہو گئیزبان نہ ینئ یہ کوئی‘ ہونے سے

زبان وہ ی۔ں ہو جاتینہ یسائیزبان ع‘ الفاظ داخل ہو جانے سے

Page 5: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

یکر رہ ینمائندگ‘ یکے مذہب کہاں وہ اس کلچر ‘ ہے یرہت یہ

۔ہے یہوت

رسالہ ماہ نامہ واسطہ کا صفحہ ‘ گلف سے شائع ہونے والےشاہ فضل ‘ اس صفحے پر ۔ا ہےیسر آیٹ سے میانٹر ن ٤نمبر

۔کا سورتہ فاتحہ کا ترجمہ شائع ہوا ہے یالرحمن گنج مرادآبادسورتہ فاتحہ کے بعد ۔ھ سے تعلق رکھتا ہے١٠٢١ہ ترجمہ ی

اسلوب و طور کے ساتھ یاس‘ ات کا ترجمہیکچھ آ یہ بقر کسورت یاسے بھ ۔ایا گیں دینوٹ نہ یں کوئیل میا ہے اور اس ذیا گیک

ن ممکن یع ۔ا ہےیا گیسورتہ فاتحہ کے ترجمے کے ساتھ مال دگر ترجم ید ۔ا ہویا گیپورے کالم کا ترجمہ اس طور سے ک‘ ہے

اس سے ‘ رجمہسا تیا ۔الگ تر اور ہٹ کر ہے یہ قطعیسے شاہ فضل الرحمن ۔ایں آیں نہیکھنے اور پڑھنے سننے میپہلے د

زبان ی۔ہو گ یانتیبد‘ نایداد نہ د یاس کاوش ک یک یگنج مرادآبادہندو دھرم سے ی۔حامل ہوت یت کیمعنو یت بڑیمانوس یوطور ک

۔ں کرتےیت محسوس نہیریغ‘ اس کو پڑھتے ہوئے‘ متعلق لوگ یوار گرتید یکھلتا ہے اور اجنبت کاس سے رغبت کا دروازہ

۔ہے

تالش ید ترجمے کیکے مز یشاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادکھنے ید یلوگرافیک یانداز عرب یزیاور انگر یجاپان‘ ینیں؛ چیم

توجہ یرمسلم لوگوں کیغ‘ ہ طوری ی۔سعادت حاصل ہو گئ یکالنے کے یپھ یاچھائ ۔عہ ہےیاب ذریکام یانتہائ‘ حاصل کرنے کا

Page 6: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

رہ یزبان وغ‘ انداز‘ وں کا لباسیعرب مسلمانوں نے مقام‘ ےیلشاہ فضل الرحمن ۔ں موجود ہےیکارڈ میاور بات ر یار کیاخت

زبان یترجمے ک‘ ہندو کلچر سے متعلق‘ نے یگنج مرادآبادبےشک هللا بہتر اجر سے ۔ن ہےیہ امر الئق تحسی‘ یار کیاخت

۔نوازنے واال ہے

یفلوگرایک یانداز ک ینیچ

Page 7: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 8: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

یلوگرافیک یانداز ک یجاپان

Page 9: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 10: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 11: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 12: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 13: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 14: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

یلوگرافیک یانداز ک یزیانگر

Page 15: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

کے اس ترجمے کو اس کے یشاہ فضل الرحمن گنج مرادآباد ت تو حاصل ہے یاول‘ طور و اسلوب اور زبان کے حوالہ سے

ت عطا یلفظوں کو معنو‘ کن انہوں نے معروف سے ہٹ کریل‘ یہ۔ہے یک

Page 16: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

۔ںینہ یلفظ ہے ہ یس کے مترداف کوئا ۔اسم ذات ہے: هللاہ ترجمہ محسوس ی ۔ا ہےیاس کا ترجمہ من موہن ک‘ مرحوم نے

لحاظ سے بالشبہ دل کو موہ یہ لفظ صوری ۔سے تعلق رکھتا ہے۔تا ہےیل

کن حضرت یل‘ ںیے جاتے ہیف اور ثنا لیتعر یحمد کے معن: حمد یعنسب جب کہ حمد بم‘ ےیاس لفظ کو ال کے ل‘ شاہ صاحب نے

یا وہ سراپا خوشیگو ۔ںیے ہیکے معنے د یخوش یعنی‘ راحتلہر دوڑ یک یں خوشیرگ وپے م‘ نے سےیاس کا نام ل ۔ہےجو یہ کہ خوشیا ی ۔وں کہ وہ اول و آخر راحت ہےیہے ک یجات

یسر کرتیم یخوش یہ کہ اچھائیا یہے یسے وابستہ ہوت یاچھائ یعنیہے یخوش یں اچھائیوں کہہ لیں یدوسرے لفظوں م ۔ہے

سب راحت ‘ اس حوالہ سے ۔ہے یراحت فراہم کرت یباطن یاچھائحوالہ سے یعالمت ۔ںیے ہیذات کے ل یک یں اسیراحت یعنی

۔ںیطرف پھرتے ہ یرہ کیوغ یبہتر یم اچھائیمفاہ

پالن ہار: رب

یبڑ: ال

سنسار: نیعلم

ال پالنے وا ۔ں پالن مصدر ہےیم یجب کہ پنجاب‘ ں پالنایاردو م‘ حضرت شاہ صاحب نے ۔ںیرمانوس نہیمترداف پالن ہار غ‘ کے

ال ۔ن بذات خود جمع ہےیعلم ۔ںیے ہیپالن ہار ل یرب کے معن

Page 17: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

ں یہے کہ وہ عالم جو سامنے اورعلم م یہ بات واضح ہوتیسے سارے یجب ہ ۔ںیں نہیجو سامنے اورعلم م یں وہ بھینہ یوہ ہ

یعنیکا پالن ہار ا سارے سنسار یگو ۔ںیے ہید یسنسار معن یاور معنو یصور ۔ص پالنے واالیتخص یعالموں کا بال کس

یے بھیہندو کلچر کے ل ۔خوب صورت ترجمہ ہے‘ اعتبار سے۔ن ہےیمانوس تر

اہ موہین: الرحمن

یت سیشمیت اور ریجہاں مالئم‘ ںیاہ موہ ترجمے مین: الرحمنں رس یکانوں م‘ حوالہ سے یوہاں صوت‘ ہے یمحسوس ہوت

ار محبت اور شفقت و عطا یں پیاس م ۔ھولتا محسوس ہوتا ہےگمالحظہ ‘ ںیاسے اس کے متعلقہ متن م ۔کا عنصر غلبہ رکھتا ہے

ف دہ یتکل ی۔واضح ہو جائے گ یسچائ یرے کہے کیم‘ ںیفرمائ یت کیمعنو یبڑ‘ ںیات میبالشبہ معامالت ح‘ یں تشفیحالت ماس کا ۔ہے یٹھہرت یہ ہیم یاصل تف یاہ موہ کین ۔ہے یحامل ہوت

۔اہ باانصاف اور حسب حاجت ہوتا ہےین‘ یاحسان اور فضل بھ

مہر واال: میالرح

۔کھ سکتا ہویلف نہ دیتک یک یوہ جو کس یعنیمہر واال : میالرحں آ یاحسان اور رحم م‘ محبت‘ کھ کریں دیف میکو دکھ تکل یکس

۔ں چارہ کرئےیلمحوں م یجائے اور اس کے مداوے کا ان ہ

Page 18: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

خ اٹھا کر یتار ۔ں کرتایں مبتال نہیف میکو تک یکس‘ من موہنں یپکڑ م یک یکرن یہ یاپن‘ رہید وغیزیفرعون ‘ نمرود‘ ںیکھ لید

گرفت یے کیاپنے ک یہر کوئ‘ ہاں ہو کہ روز آخرتی ۔ںیآئے ہ۔ں آئے گایم

ںیبس م: مالک

۔ا ہےیا گیں لیکے معنوں م‘ ںیار میاخت یعنیں یمالک کو بس م‘ ں نہ ہویار میاور کے اخت یں ہو اور کسیار میوہ جس کے اخت

اور کا بس نہ چلتا یں کسیاس م ۔ں آتا ہےیت کے زمرے میملکمجبور و یوہاں ہر کوئ‘ ں کہ اس کے سوایوں کہہ لیا یہو

سے چاہے یوہ ج ۔ہو یپر مبن یمرض یک یہر کرنا اس ۔بےبس ہو‘ ہ الگ بات ہےی ۔وا کرنے پر قادر ہیاور جس طرح چاہے کرئے

عدل و ‘ ایاس کا ہر ک ۔ں کرتایکہ وہ حق اور حق کے سوا نہ۔انصاف پر استوار ہوتا ہے

دن: وم ی

۔ں عام استعمال کا لفظ ہےیدن اردو م‘ دن: وم ی

یچکوت: نیالد

یچک وت

Page 19: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

ا یدن‘ ںیکے دنوں م یزندگ ۔صے کا دن ہو گایہ انصاف اور فیوہ بےبس ہوں ‘ کن اس دنیں لیصلے کرتے آئے ہیکے بادشاہ ف

ہ دن بادشاہوں یا یگو ۔ں خود اس عمل سے گزرنا ہو گایانہ ۔گےبادشاہ یاس دن سوائے اس بادشاہ کے کوئ ۔کے بادشاہ کا ہو گا

یہ ہیمفہوم ۔کا حکم چلے گا یصرف اور صرف اس ۔ں ہو گاینہ۔ٹھہرے گا

بادشاہوں کے بادشاہ کا دن: نیوم الدی

۔ںیے ہندو لفظ پوجا استعمال کرتے ہیادت کے لعب‘ پوجتے: نعبد۔ور کہا جاتا ہےیجائے اسے پوج یپوجا ک یجس ک

اور: و

ں یاردو م ۔ے استعمال ہوتا ہےیں واؤ اور کے لیاردو م‘ اور: ومثال شب ۔ں مستعمل ہےیں اور کے معنوں میواؤ مرکبات م

۔رہید وغیاہ و سفیس‘ و غم یشاد‘ وروز

آسرا: نینستع

۔ںیں مستعمل نہین اردو میظ نستعلف

۔سر آنایچھت م ۔گرے کو اٹھانا‘ گرتے کو تھامنا‘ آسرا سہارا یصور‘ ہ لفظی ۔دا ہونایکے حوالہ سے پ یکس‘ صورت یمعاش ک یزندگ یطرح انسان یاس ۔غ ہےیح و بلیفص‘ اعتبار سے یو معنو

اردو ۔منسلک ہے‘ حوالہ سے یناکس یکس‘ ہر گوشے سے‘ کے۔ںیرمانوس نہیغ یہ لفظ قطعی‘ ےیے لوالوں ک

Page 20: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

راہ: صراط

۔ںیں مستعمل نہیلفظ صراط اردو م

حضرت شاہ ۔ا ہےیرستہ ک‘ اس کا ترجمہ راہ‘ اہل زبان نے۔ںیرمانوس نہیجو غ‘ ا ہےیترجمہ ک یہ ہی یصاحب نے بھ

یدھیس: م یمستق

یمیہ تفہیں اور ینہ یے اجنبیم اردو والوں کے لیلفظ مستقسے یج ۔رواج رکھتا ہے یدھیا سیدھا یسے ساعتبار

میخط مستق

اید: انعمت

یمعن یا کے لغوید ۔ں مستعمل ہےینعمت اردو م‘ اید: انعمت ۔ںیرہ ہیبخشش وغ‘ ترس‘ یمہربان‘ رحم‘ شفقت‘ تیعنا‘ محبت

ے دان یں اس لیب تر ہیمتن کے لحاظ سے مفہوم بخشش کے قرالو حضرات سے الگ تر ید گریت دینوع یتاہم دان ک ۔نے واالید

ینے واال کوئیکہ اس سا دان د‘ نے واال ہےیسا دان دیوہ ا ۔ہےاس ‘ ںیاس دان م ۔اوروں کے پاس اس سا دان ہے یناہ ۔ںینہ

۔ںیترس شامل ہوتے ہ‘ یمہربان‘ رحم‘ شفقت‘ تیعنا‘ محبت یک۔ن ہےیا اوروں سے الگ ترید یا اس کیگو

جھنجالہٹ: المغضوب

Page 21: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

جھنجل سخت ۔ے مستعمل ہےیکے ل یغصہ اور خفگ‘ جھنجالہٹ یعنی‘ ے ہےیہٹ کا الحقہ قائم ہونے کے ل ۔ے ہےیکے ل یآندھ

قت یحق یہ اپنی ۔ا کا حد سے بڑے مدوجریدر ۔کا آنا یسخت آندھگرفت یک یہاں غصہ اور خفگی ۔صورت ہے یک یں غضب ہیم یخفا سے اور خفا غصہ اور ناراضگ یخفگ ۔ں آئے مراد ہےیم

۔تو ہے یہ

یکوراہوں ک: نیالضآل

کوراہ ۔ا ہویجو اصل راہ سے ہٹ گ یعنی‘ یکوراہوں ک: نیالضآل -کو‘ تاہ -مثال کو ۔مفہوم کا حامل ہے یمنف‘ کو ۔ںیر مانوس نہیغ‘ ںیاصل م یہ سابقہ اپنی ۔رہیت وغیر ۔کو‘ سنگ ۔کو‘ ہڈ ۔کو‘ یتاہ

‘ یئبدنما‘ یخام‘ یکم‘ یکج‘ یخراب‘ یغلط یا جزویمکمل یان ہ یہاں بھی ۔ے مخصوص ہےیرہ کے لیوغ یبدکار‘ یبدنام

۔راہ سے ہٹا ہوا یعنیراہ ۔کو ۔ں استعمال ہوا ہےیمعنوں م

.................................

ترجمہ سورتہ

اہ موہ واال ہے ین یتا ہوں من موہن کا جوہ بڑیپہل نام ل یپہلے ہ یا پالن ہار بڑسب راحت من موہن کو ہے جو سارے سنسار ک

ہم ۔کا دن ہے یں چکوتیاہ موہ کا مہر واال ہے جس کے بس مینں چال ہم کو یکو پوجتے ہ یں اور تجہیآسرا چاہتے ہ یرا ہیت ی۔ا ہوگید یریجن پر ت یان لوگوں ک ۔ںیراہ ڈگ مگ نہ یدھیس

اور ی۔نہ راہ کوراہوں ک یجھنجالہٹ ہوئ یریجن پر ت ینہ ان کد یاس مہاب ی۔اور راہ بھٹکے ہووں ک ی۔کنہ راہ کھوئے ہووں

Page 22: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

یوہ بھگتوں کو بھل ۔ںیوگدھا نہ یں کوئیشور ہونے میکے پرمں اور پوجا کو یکھے دھرم التے ہیجو اند ۔راہ پر التا ہے

اور جو ۔ںیکرتے ہ یئے کا دان بھیں اور ہمارے دیسنوارتے ہ ا اس کویرے بل اترا اس کو اور جو تجھ سے پہلے اتارا گیجو تک یں ٹھیم یج یں اورپچھلے جگ کو بھیسے مانتے ہ یج

یاپن یہیاور ۔ںیراہ پر ہ یلوگ اپنے پالن ہار ک یہی ۔ںیجانتے ہچھوں کو تو یں کہ ملیوگدھا نہ یں کوئیاس م ۔ںیامنگ پاون ہار ہ

من موہن ۔ں گےیں الویا نہ ڈراوے وہ دھرم نہیڈراوے یسا ہیکنوں یا ہے اور ان کے نیگا داور کانوں پر ٹھپا ل ینے ان کے ج

۔مار ہے یے بھاریا پھرا ہوا ہے اور کے لیں موتیم

یشاہ فضل الرحمن گنج مرادآبا

١٠٢١

فرہنگ سورتہ فاتحہ

ال

سب

حمد

راحت

هللا

Page 23: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

من موہن

رب

پالن ہار

ال

سارے

نیعلم

سنسار

ال

یبڑ

رحمن

اہ موہین

میالرح

مہر واال

مالک

ںیبس م

ومی

Page 24: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

دن

نیالد

یچکوت

اکیا

کو یتجہ

نعبد

پوجتے

و

اور

اکیا

رایت

نینستع

آسرا

اھدنا

ہم کو

الصراط

Page 25: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

راہ

میالمستق

یدھیس

انعمت

اید

ھمیعل

جن پر

ریغ

جن پر

المغضوب

جھنجالہٹ

ھمیعل

یان ک

و

اور

نیالضآل

Page 26: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

یکوراہوں ک

.................................

اہ موہ واال ہے ین یتا ہوں من موہن کا جوہ بڑیپہل نام ل یپہلے ہ

الحمد هلل

سب راحت من موہن کو ہے

ن یرب العلم

جو سارے سنسار کا پالن ہار

میالرحمن الرح

اہ موہ کا مہر واال ہے ین یبڑ

نیوم الدیملک

۔ےکا دن ہ یں چکوتیجس کے بس م

نیاک نستعیاک نعبد و ایا

Page 27: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

ںیکو پوجتے ہ یں اور تجہیآسرا چاہتے ہ یرا ہیہم ت

یبیو ترت یلفظ

ںیآسرا چاہتے ہ یرا ہیں اور ہم تیکو پوجتے ہ یتجہ

ھمیم انعمت علیاھدناالصراط المستق

یریجن پر ت یان لوگوں ک ۔ںیراہ ڈگ مگ نہ یدھیچال ہم کو س

ی۔ا ہوگید

یریجن پر ت یں ان لوگوں کیہ ڈگ مگ نہرا یدھیچال ہم کو س

ی۔ا ہوگید

یریجن پر ت یں ان لوگوں کیڈگ مگ نہ‘ راہ یدھیچال ہم کو س

ی۔ا ہوگید

یوضاحت

ںیڈگ مگ نہ

نیھم والضآلیرالمغضوب علیغ

ی۔نہ راہ کوراہوں ک یجھنجالہٹ ہوئ یریجن پر ت ینہ ان ک

نیآم

................

ات کا یکچھ آ یسورتہ البقر ک‘ ںیمہ نہہ سورتہ فاتحہ کا ترجی

Page 28: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ

۔ترجمہ ہے

وہ بھگتوں ۔ںیوگدھا نہ یں کوئیشور ہونے مید کے پرمیاس مہاب

ں اور پوجا یکھے دھرم التے ہیجو اند ۔راہ پر التا ہے یکو بھل

اور ۔ںیکرتے ہ یئے کا دان بھیں اور ہمارے دیکو سنوارتے ہ

ا اس یہلے اتارا گرے بل اترا اس کو اور جو تجھ سے پیجو جو ت

ک یں ٹھیم یج یں اورپچھلے جگ کو بھیسے مانتے ہ یکو ج

یاپن یہیاور ۔ںیراہ پر ہ یلوگ اپنے پالن ہار ک یہی ۔ںیجانتے ہ

چھوں کو تو یں کہ ملیوگدھا نہ یں کوئیاس م ۔ںیامنگ پاون ہار ہ

من موہن ۔ں گےیں الویا نہ ڈراوے وہ دھرم نہیڈراوے یسا ہیک

نوں یا ہے اور ان کے نیاور کانوں پر ٹھپا لگا د ینے ان کے ج

۔مار ہے یے بھاریا پھرا ہوا ہے اور کے لیں موتیم

...........

Page 29: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ
Page 30: شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی ترجمہ ١٢٠١ھ