غزل: اپنے پیارے ساتھ چلیں تو

1
7/21/2019 ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﯿﺎر ﻏﺰل: اﭘﻨhttp://slidepdf.com/reader/full/-5695d0381a28ab9b0291826b 1/1

Upload: ibnay-muneeb

Post on 05-Mar-2016

26 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

اپنے پیارے ساتھ چلیں تورستے منزِل ہو جاتے ہیںچھوڑو مے اور مے خانوں کوہم تُم محفل ہوجاتے ہیںوقت پہ گَر نہ آنکھ کُھلے توسپنے قاتِل ہو جاتے ہیںروتا ہے جب پُھوٹ کے اَمبرہم بھی شامِل ہو جاتے ہیںڈُوب رہا ہے دیکھو کوئیبڑھ کر ساحِل ہو جاتے ہیںجلدی منزِل چاہنے والےجلدی بددِل ہو جاتے ہیںدیکھیں جب وہ پیار سے صاحِبشکوے مشکل ہو جاتے ہیںشاعر: ابنِ مُنیب

TRANSCRIPT

Page 1: غزل: اپنے پیارے ساتھ چلیں تو

7/21/2019 غزل: اپن پیار ساتھ چلیں تو

http://slidepdf.com/reader/full/-5695d0381a28ab9b0291826b 1/1