عقیدہ سلف صالحین salf saleheen ka aqeedah

32
ف صالحین عقیدہ سل عقیدہ سلف بھی حقیقت میں عقیدۂ اہل سنت ہی ہےعنی ی کل ائمہف اس بھی اہل سنت ہی کے عقیدہ پر عمل پیرا رہے اور یہ بات میں علییق التحقہ کہ رہا ہوں کہ صدیوں کا تواتر اور عمل اسی عقیدہ پر ہے ۔ میں اس سے قبل آپ کے سامنےمہ ع مبارکپوری،مہ ع ابن تیمیہ،مہ ع ابن القیم، حافظ ابن کثیر اورام ام ابنح الص کے اقوال وعمال ا ان ہی کی کتابوں میں سے بیان کر چکا ہوں کہ اگرچہ یہ ائمہ دوسرے مکتب فکر کےکابرین ا میں شامل ہیں مگر اس کے باوجود ان کا زیادہ تر رجحان بھی3 یا4 پہلوؤں کےوہ ع اہل سنت ہی کی طرف ہے ۔ انام تم حوالہ جات کو بیان کرنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ جبدوستان ہن میں یہ مکاتب فکر و مسالک وضع ہوئے تو اس وقت ان کےیان بان کے عقائد کیا تھے؟ اور انہوں نے اپنی کتابوں میں کن عقائد کا تذکرہ کیا ۔ کیا آج ان ائمہ کے عقائد ان کے پیروکاروں میں موجود ہیں؟ آج اگر ان مسالک

Upload: other

Post on 07-Nov-2014

317 views

Category:

Documents


5 download

DESCRIPTION

 

TRANSCRIPT

Page 1: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

عقیدہ سلف صالحین کل یعنی ہے ہی سنت اہل عقیدۂ میں حقیقت بھی سلف عقیدہ

رہے پیرا عمل پر عقیدہ کے ہی سنت اہل بھی اسالف ائمہ

کا صدیوں کہ ہوں رہا کہہ التحقیق علی میں بات یہ اور

کے آپ قبل سے اس میں۔ ہے پر عقیدہ اسی عمل اور تواتر

القیم، ابن عالمہ تیمیہ، ابن عالمہ مبارکپوری، عالمہ سامنے

ان اعمال و اقوال کے الصالح ابن امام اور کثیر ابن حافظ

ائمہ یہ اگرچہ کہ ہوں چکا کر بیان سے میں کتابوں کی ہی

اس مگر ہیں شامل میں اکابرین کے فکر مکتب دوسرے

کے پہلوؤں 4 یا 3 بھی رجحان تر زیادہ کا ان باوجود کے

۔ہے طرف کی ہی سنت اہل عالوہ

کہ ہے بتانا یہ مقصد کا کرنے بیان کو جات حوالہ تمام ان

تو ہوئے وضع مسالک و فکر مکاتب یہ میں ہندوستان جب

نے انہوں اور تھے؟ کیا عقائد کے بانیان کے ان وقت اس

کے ائمہ ان آج کیا۔ کیا تذکرہ کا عقائد کن میں کتابوں اپنی

مسالک ان اگر آج ہیں؟ موجود میں پیروکاروں کے ان عقائد

Page 2: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

اپنے اور ائمہ اپنے احباب والے ماننے کو فکر مکاتب و

امت تو رہتے پیرا عمل پر عقائد کے بانیان کے مسالک

ہوتا، نہ تفرقہ فیصد 97 میں ہند و پاک برصغیر اور مسلمہ

اب سے میں اکابرین انہیں۔ جاتا رہ اختالف علمی قلیل بہت

ہیں ڈالتے نظر ایک طرف کی اعمال و اقوال کے مزید :

عقیدہ کا بھوپالی خان حسن صدیق نواب موالنا

کے سلفیہ عقیدہ اس پہلے بھی سے مبارکپوری عالمہ

حسن صدیق نواب موالنا میں بانیان معروف میں ہندوستان

کتاب کی ان میں زبان فارسی۔ ہیں شامل بھی بھوپالی خان

آج کہ نہیں معلوم مجھے۔ ہے ‘‘العقائد شرح فی بغیدالرائد’’

کتاب اس پاس میرے نہیں، یا ہے رہی ہو شائع کتاب یہ کل

موجود کا الئبریری ذاتی کی گرامی والد قبلہ نسخہ ایک کا

تقریباا سے آج یعنی ہے ھ1301 اشاعت سن کا اس اور ہے

اگر کہ معلوم نہیں مجھے۔ ہے نسخہ یہ کا پہلے سال 128

کچھ کیا میں اس تو ہے رہی بھی ہو شائع کتاب یہ کل آج

اسے آیئے۔ ہے گیا کردیا حذف کچھ کیا اور ہے برقرار

کے بھوپالی خان حسن صدیق نواب موالنا ذریعے کے کتاب

۔ہیں دوڑاتے نظر ایک طرف کی عقائد

Page 3: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

پر 66 ص کے کتاب مذکورہ اس اپنی بھوپالی موالنا٭

وآلہ علیہ ہللا صلی حضور ہوئے کرتے تذکرہ کا قیامت

علیہ ہللا صلی حضور کہ ہیں کرتے ذکر کا شفاعت کی وسلم

کے قیامت اور ہوگا ظاہر روز کے قیامت مقام کا وسلم وآلہ

وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی مصطفی شان ہی انعقاد کا دن

ہیں لکھتے بھوپالی عالمہ۔ ہے لئے کے دکھانے :

’’ اوست جاہہ وجاہ اوست روز روز آں ‘‘

کا وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی مصطفی ہی دن تو دن وہ یعنی

وآلہ علیہ ہللا صلی مصطفی ہی شان دن کے قیامت اور ہوگا

لکھتے پھر۔ ہوگی والی دیکھنے وہی ہوگی شان کی وسلم

: ہیں

ھهمم قق االلل اہہ بہحا دد جا مم حا ا مه اہغفہرلانا .

Page 4: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

’’ شان کی وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی مصطفی ہللا، اے

۔‘‘فرما مغفرت ہماری صدقے کے

ان میں عقیدے اپنے والے ماننے کے بھوپالی موالنا آج

ان اور ہیں دیتے قرار شرک کو کرنے دعا ساتھ کے الفاظ

وآلہ علیہ ہللا صلی حضور کہ ہیں کہتے یہ بعض سے میں

ہللا صلی حضور صرف کرنا دعا سے وسیلے کے وسلم

نہیں جائز وصال از بعد تھا تک زندگی کی وسلم وآلہ علیہ

بھی کے وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی النبی حیات احباب یہ اور

جسمانی کو وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور اور نہیں قائل

۔مانتے نہیں زندہ پر طور

کے بھوپالی موالنا کہ ہوں رہا کر تعجب پر امر اس میں

امام کے ان کہ آگئی طرح کس تبدیلی یہ میں والوں ماننے

دکھائی قیامت روز کی وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور تو

ہیں رہے کر طلب مغفرت سے وسیلہ کے شان والی جانے

رہے دے قرار شرک کو عقیدہ اسی پیروکار کے ان جبکہ

Page 5: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

۔ہیں

کے السالم علیہم انبیاء حیات پر 79 صفحہ کے کتاب اسی٭

کہ ہیں کرتے ذکر سے حوالے

’’ بود زندہ نبود، اموات انبیاء ‘‘

’’ ۔‘‘ہیں ہوتے زندہ ہوتے، نہیں مردہ انبیاء

روح کی ان وقت کے موت بار ایک’’ کہ ہیں لکھتے پھر

بدن روح، بعد فوری کے اس اور ہے جاتی نکالی سے جسم

ساتھ کے روح اور جسم وہ اور ہے جاتی دی لوٹا میں

۔‘‘ہیں ہوتے زندہ میں قبروں

Page 6: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

جبکہ ہیں عقیدہ ہمارا الفاظ یہ کردہ ذکر کے بھوپالی موالنا

حضور( معاذہللا) کہ ہے یہ عقیدہ کا والوں ماننے کے ان

طور جسمانی ہیں، نہیں حیات اب وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی

ہی روح صرف ہوگئے مٹی( معاذہللا) ہیں، نہیں زندہ پر

موالنا جبکہ ہیں قائل کے موت کلیتاا وہ الغرض۔ ہے روح

رہے کر رد کو عقیدے اس کے والوں ماننے اپنے بھوپالی

میں جسم روح کی وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور کہ ہیں

حیات وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور اور ہے گئی دی لوٹا

۔ہیں

تذکرہ پر 97 صفحہ سے حوالے کے یزید بھوپالی، موالنا٭

دیتے قرار لعنت مستحق اور کافر کو پلید یزید ہوئے کرتے

پھرتے کرتے دفاع کا یزید پیروکار کے ان آج! افسوس۔ ہیں

بھی المومنین امیر کو لعین یزید اس تو احباب کچھ اور ہیں

۔ہیں رہے کہہ کافر کو اس بھوپالی موالنا جبکہ ہیں، کہتے

اور کتب دیگر موجود پر عقائد کی سنت اہل اور نسفی شرح

ہی لکھا کافر کو یزید تو نے دہلوی محدث عبدالحق شیخ

سے آیات 4 کی پاک قرآن نے پتی پانی ہللا ثناء قاضی۔۔۔ ہے

Page 7: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

رحمۃ حنبل بن احمد امام۔۔۔ ہے ہی کیا ثابت ہونا کافر کا یزید

یہ۔۔۔ ہے ہی دیا فتوی کا کفر بارے کے اس نے علیہ ہللا

رہے کہہ کافر کو اس بھی بھوپالی موالنا مگر تھیں تو باتیں

۔ہیں

کا بھوپالی عالمہ کہ یہ بات عجیب کر بڑھ بھی سے اس٭

عجب ہی عالم کا محبت کی ان اور تعلق ساتھ کے بیت اہل

۔ ہیں وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور کوثر، ساقیء۔ ہے

حضور کہ ہیں لکھتے بھوپالی خان حسن صدیق نواب موالنا

کے قیامت مگر ہیں کوثر ساقیء تو وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی

آگے کر بھر بھر جام وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور دن

کو عنہ ہللا رضی المرتضی علی حضرت لئے کے پالنے

علیہ ہللا صلی مصطفی کوثر ساقیء پس گے، کریں مقرر

ہللا رضی المرتضی علی کوثر آبہ ساقیء اور ہیں وسلم وآلہ

۔ہیں لکھتے۔ ہیں عنہ

’’ ۔‘‘باشد المرتضی علی کوثر آبہ ساقیء

Page 8: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

چند بھی سے عقائد کے بانیان کے فکر مکتبہ اور ایک اب

۔ہوں رکھتا سامنے کے آپ نمونے

عقیدہ کا تھانوی علی اشرف عالمہ

کے ‘‘المشتاق امداد’’ نے صاحب تھانوی علی اشرف عالمہ

نے انہوں میں کتاب اس۔ ہے لکھی کتاب ایک سے نام

کے علیہ ہللا رحمۃ مکی مہاجر ہللا امداد حاجی حضرت

۔کی شرح کی فرمودات ان اور کیا جمع کو ملفوظات

نانوتوی، قاسم موالنا مکی، مہاجر ہللا امداد حاجی حضرت

اور انبیٹھوی احمد خلیل موالنا گنگوہی، احمد رشید موالنا

کے ان سب یہ اور ہیں شیخ بھی کے دیوبند علمائے اکابر

کهل آپ گویا۔ ہیں ہوتے شمار میں تالمذہ اور مریدین خلفاء،

العرب شیخ اور الکل شیخ کو ان لئے اسی ہیں شیخ کے

صاحب شاہ علی مہر پیر حضرت ہیں، کہتے بھی والعجم

آپ گویا ہے حاصل خالفت سے ان بھی کو علیہ ہللا رحمۃ

۔ہیں مرجع

Page 9: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

پر 44 صفحہ کے المشتاق امداد صاحب تھانوی موالنا٭

کہ ہیں کرتے بیان قول کا مکی مہاجر ہللا امداد حضرت

سفر میں کشتی مریدین کچھ کے االعظم غوث سیدنا حضور

میں بغداد ہمراہ کے اولیاء کچھ وقت اس آپ تھے، رہے کر

حضور تو لگی ہونے غرق میں طوفان کشتی، تھے، موجود

کشتی اس سے باطنی توجہ نے عنہ ہللا رضی االعظم غوث

۔ہیں لکھتے صاحب تھانوی۔ لیا بچا سے ہونے غرق کو

’’ سات عنہ ہللا رضی االعظم غوث حضرت دن ایک

بصیرت نظرہ ناگاہ تھے، ہوئے بیٹھے ہمراہ کے ہللا اولیاء

کے ہونے غرق قریب جہاز ایک کہ فرمایا مالحظہ سے

ہونے غرق کو اس سے باطنی توجۂ و ہمت نے آپ ہے،

۔‘‘لیا بچا سے

تھانوی علی اشرف موالنا کتاب، یہ کہ ہے یہ بات کی لطف

غوث حضور سے قلم اپنے وہ اور ہے تالیف کی صاحب

‘‘االعظم غوث حضرت’’ کو جیالنی عبدالقادر شیخ االعظم

Page 10: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

غوث سیدنا حضور پیروکار کے ان آج کیا۔ ہیں رہے لکھ

ہیں؟ تیار کو کہنے االعظم غوث کو االعظم

دیتے جواب کا سوال ایک پر 71 صفحہ کے کتاب اسی٭

سیدنا حضور کہ ہے مشہور جو یہ کہ کہا نے کسی کہ ہیں

قهم ’’ کہتے کو مردوں جیالنی عبدالقادر شیخ االعظم غوث

سے حکم کے آپ تو ،‘‘ہوجا زندہ سے حکم میرے’’ ‘‘بہاہذنہی

ہے؟ حقیقت کوئی میں بات اس کیا ہوجاتے، زندہ مردے

ہللا امداد حضرت بحوالہ صاحب تھانوی میں کتاب اپنی

پھر اور ہیں لکھتے جواب کا اس علیہ ہللا رحمۃ مکی مہاجر

کرتے تائید کی اس میں فائدہ بلکہ کرتے نہیں رد کو اس

۔ہیں

حضور کہ لئے اس ہے درست یہ ہاں: ہیں لکھتے جواب

درجے کے نوافل قربہ عنہ ہللا رضی االعظم غوث سیدنا

بہاہذنہ قهم ’’ السالم علیہ عیسی حضرت تھے، میں کے ہللا) ‘‘ہللال

قربہ آپ اور کرتے زندہ مردہ کر کہہ( ہوجا زندہ سے حکم

Page 11: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

قربہ ۔ تھا اونچا مرتبہ کا آپ تھے، میں درجے کے فرائض

بہاہذنہ قهم میں درجے کے فرائض زندہ تومردے کہے ہللال

بہاہذنہی قهم ولی میں درجے کے نوافل قربہ اور ہیں ہوتے

اور کفر کو عقیدے اس لہذا۔ ہیں ہوتے زندہ مردے تو کہے

۔ہے جہالت کہنا شرک

کہ ہیں لکھتے صاحب تھانوی پر 110 صفحہ طرح اسی٭

مکہ جب میں’’ کہ ہیں فرماتے مکی مہاجر ہللا امداد حاجی

میں المعلی جنت معظمہ، مکہ بھی مبارک قبر کی ان) گیا

تھا، نہ سامان کوئی کا پینے کھانے پاس میرے تو( ہے

مانگا، قرض سے کسی دن ایک نے میں رہے، آتے فاقے

سلسلہ چونکہ آپ)۔ تھا پریشان دیا، کر انکار مجھے نے اس

حضرت میں معظمہ مکہ دن ایک( تھے بیعت میں چشتیہ

اور ہوئی زیارت کی چشتی اجمیری الدین معین خواجہ

کے آج مانگنا، نہ قرض سے کسی اب ہللا امداد کہ فرمایا

آیا، نہ فاقہ کبھی بعد کے اس۔ گا رہے بھرا خزانہ کا آپ بعد

کرتا بھی تقسیم اور ہے چلتا بھی لنگر ہے، رہتا بھرا خزانہ

۔‘‘ہوں

Page 12: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

ہللا امداد حاجی صاحب، تھانوی پر 78 صفحہ طرح اسی٭

غوث حضور’’ کہ ہیں لکھتے سے حوالے کے مکی مہاجر

یہ اور تھا رکھتا کئے سایہ بادل ایک ہمیشہ پر االعظم

۔تھی برکت کی معجزہ کے وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور

بلکہ کرتے نہیں رد کر لکھ کچھ سب یہ صاحب تھانوی

بھی تائید کی اس کرکے قائم ہیڈنگ سے عنوان کے فائدہ

۔ہیں کرتے

ایام کے ہللا اولیاء کہ ہیں لکھتے پر 92 صفحہ طرح اسی٭

زمانے قدیم طریقہ کا نیاز و نذر پر موقع کے عرس اور

انکار لوگ کے زمانے اس( ہے حیرت) ہے جاری سے

۔ہیں گئے لگ کرنے

مکی مہاجر ہللا امداد حاجی سے حوالے کے شریف میالد٭

میالد کہ ہیں لکھتے صاحب تھانوی قول کا علیہ ہللا رحمۃ

ہوں کرتا بھی شرکت ہوں، کرتا بھی میں انعقاد کا شریف

میں شریف میالد کے وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور اور

Page 13: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

نے کسی۔ ہوں پاتا بھی لذت اور ہوں کرتا بھی قیام پر سالم

اہل تمامی شریف مولد: فرمایا تو پوچھی دلیل کی عمل اس

کا شریفین حرمین تو لئے ہمارے۔ ہیں کرتے شریفین حرمین

وآلہ علیہ ہللا صلی آپ یہ)۔ ہے حجت اور ہے کافی ہی عمل

کررہے بات کی شریفین حرمینہ اہلہ کے زمانے کے وسلم

(ہیں

کئے بیان پر طور کے ل مثا کو آپ نے میں نمونے چند یہ

یہ عقائد اصل کے ائمہ کے فکر مکاتب و مسالک ان کہ

عقائد کی ہی ائمہ اپنے پیروکار کے ہی ان آج افسوس۔ تھے

۔ہیں آتے نظر کرتے تردید کی

امداد حاجی حضرت پیرومرشد اپنے نے صاحب تھانوی٭

میں زبان عربی لئے کے علیہ ہللا رحمۃ مکی مہاجر ہللا

یہ اور پکارا لئے کے مدد کو ان یعنی ہے لکھا استغاثہ

ہے درج میں ‘‘ثالثہ ارواحہ ’’ کتاب کی صاحب تھانوی

ہیں لکھتے :

Page 14: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

ا ی یا دہ رشا ا مه ئہی یا والا ا ما ئہی یا فزا ما

ا یءہ یا لجا ئہی فہی ما بدا ی ما ادہ عا ما وا

م لایم اہرحا یااث عا اغا لایسا یا لہی فا

افہی ا کا وا بکا سہ ن حه ذالہی مہ

یقدہی اسا ہ یال ا ہ یئا اہنمه شا

ی لہی اانتهم جدہ اہنقی ما الہی وا جا

اے’’۔ ہیں رہیں لکھ بارے کے مرشد اپنے صاحب تھانوی

شیئا ہللا امداد حاجی مرشد میرے شیخ یا’’ ہم جب مگر ‘‘ ل

شیئا جیالنی عبدالقادر کے صاحب تھانوی تو کہیں ‘‘ ل

تھانوی جملے یہی۔ ہیں دیتے قرار شرک اسے پیروکار

شرک کو اس تو ہیں رہے لکھ لئے کے مرشد اپنے صاحب

تھانوی بشمول تو ہے شرک یہ اگر۔ جاتا دیا نہیں قرار

اور بچتا نہیں مسلمان کوئی ہیں، مشرک ہی سارے صاحب

شیئا علیه ہللا رحمة مکی مھاجر ہللا امداد حاجی یا’’ اگر ‘‘ ل

Page 15: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

جائز بھی لئے کے اولیاء اکابر دوسرے تو ہے جائز کہنا

۔ہے

کی وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور صاحب تھانوی پھر

ہیں لکھتے مزید ہوئے کرتے پیش استغاثہ میں بارگاہ :

فہیعا اشا اد یا با ذ العہ ی خه دہ بہیا

ارہ فہی اانتا را ی االضطہ دہ ما عتا مه

’’ تھام ہاتھ میرے والے کرنے شفاعت کی لوگوں اے

و اعتماد میں ہی پر آپ میں مشکالت و مصائب۔ لیجئے

۔‘‘ہوں کرتا بھروسہ

اءہ لہی لایسا لجا اکا ما وا ث سہ ااغہ

نہیا سم ر ما ی الض دہ یق ی سا دہ نا سا

Page 16: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

’’ ۔ کیجئے مدد میری نہیں ملجاء کوئی میرا سوا کے آپ

کو مدد میری سردار میرے ہوں مبتال میں تکلیف میں

۔‘‘پہنچئے

نہیا شم ھر غا ابن الدم یاہللال بدہ عا

ا قهم یثا غہ اانتا مه ی لہی فا دہ دا ما

’’ نے زمانے سارے سرکار میرے عبدہللا، بن یامحمد

مدد میری جایئے، بن غوث میرے ہے لیا گھیر مجھے

مدد جسے نہیں میرا کوئی ہیں، مدد میری ہی آپ کیجئے

۔‘‘پکاروں لئے کے

نسخہ بہدف تیر کا امت اتحادہ

سب لوگ کے ہند و پاک برصغیر کم از کم اگر! سوچیں

عقائد کے بانیان کے فکر مکتب و مسلک ہر کر بھال کچھ

اس سارے اور لیں کر اجماع پر ان ہوا، تذکرہ اوپر کا جن

رہے باقی تفرقہ کوئی میں امت کیا تو جائیں ہو پیرا عمل پر

Page 17: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

علیہ ہللا رحمۃ بریلوی خان رضا احمد شاہ حضرت اعلی ۔ گا

ان کہ دیئے نہیں لئے اس حوالے سے کتب کی ان یا کالم کا

عقائد انہی بھی والے ماننے کے ان اور ہیں یہ ہی عقائد کے

۔ہیں پیرا عمل پر

کی جن اور گئے لئے کر وضع خود جو خیاالت وہ اگر پس

خیاالت ان علماء تمام اگر ہیں ہوگئے پیدا اختالفات پر بناء

عقائد، عبارتوں، تحریروں، اپنی کی اکابر کر چھوڑ کو

کم از کم تو جائیں ہو مجتمع پر تائیدات و تصریحات

اور ہے جاتی ہو مجتمع امت تک حد کی ہند و پاک برصغیر

۔ہے جاتی پروئی میں لڑی کی وحدت

گلف کہ چلوں بتاتا کو آپ تو کریں بھی بات کی عرب اگر

عالم عقیدہ دوسرا زیادہ سے فیصد 4 یا 3 کر چھوڑ کو

لبنان، ترکی، یمن، شام، مصر،۔ نہیں ہی ہے میں عرب

مراکش الجزائر، ،(علمائ سنت اہل) عراق فلسطین، اردن،

۔ ہے عقیدہ یہی کا علماء زائد سے فیصد 95 کے مغرب اور

Page 18: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

اہل عقیدہ اسی عالوہ کے فیصد 4 یا 3 ممالک سارے یہ

۔ہیں پر سنت

کہ گا چاہوں دینا مثال ایک لئے کے ثبوت کے بات اس

کا احادیث پر سنت اہل عقیدۂ ‘‘السوی المنہاج’’ کتاب میری

االزہر شیخ پر اس میں تائید کی کتاب اس۔ ہے مجموعہ

نے انہوں۔ ہے لکھی تقریظ نے الطنطاوی سید محمد الدکتور

کتاب اس۔ لکھی تقریظ میں تائید کی اس کر پڑھ کتاب پوری

پیش تحفتاا کو احباب ان نے طلبہ جو تھا ایڈیشن دسواں کا

خواہش کی ان کہ کہا زبانی انہیں سے طرف میری اور کیا

تو ہو اتفاق سے اس اگر اور لیں پڑھ کو کتاب اس کہ ہے

دیں، لکھ تقریظ تو چاہے دل اور دیں کر تائید کی اس

سے طرف میری۔ ہوگا باعث کا خوشی امر یہ لئے ہمارے

ہی نہ اور گیا لکھا خط کوئی سے حوالے اس کو ان تو نہ

عقیدے اور محبت شفقت، کی ان یہ مگر گیا کیا فون ٹیلی

السوی المنہاج نے انہوں کہ ہے تمسک کا ان ساتھ کے

پر کتاب کسی تک وقت اس نے ہم کہ کہا اور پڑھی مکمل

پڑھ نہ لفظاا لفظاا کو کتاب اس تک جب لکھی نہیں تقریظ

کو ‘‘االسالمی البحوث مجمع’’ نے انہوں ازاں بعد۔ لیں

Page 19: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

علماء و ائمہ اکابر کے مصر ادارہ یہ بھیجی، السوی المنہاج

السوی المنہاج بھی سے ادارہ اس۔ ہے ادارہ مشتمل پر شیوخ

کتاب اس۔۔۔ لکھی تقریظ کی اس پھر اور منگوائی تائید کی

جمعہ علی شیخ مصر اعظم مفتی موجودہ تقریظ دوسری پر

ہاشم عمر احمد شیخ مصر محدث بعد کے اس پھر۔۔۔ ہے کی

۔۔۔ لکھی تقریظ کی کتاب س ا نے االزہر جامعۃ رئیس سابق

محمد اسعد شیخ اعظم مفتی کے احناف میں شام پھر

کو کتاب اس احباب یہ اب۔۔۔ لکھی تقریظ نے الصاغرجی

طلبہ اور پڑھاتے میں جامعات میں ممالک عرب کئی درساا

بھی عقیدہ کا مصر اہل گویا۔ ہیں دیتے اجازت کی اس کو

۔ہے ہی عقیدہ واال سنت اہل

پاک صرف اختالف ہے، نہیں ہی اختالف تو میں عرب پس

راستہ کا کرنے ختم کو اختالف اس اور ہے اندر کے ہند و

کی بانیان اور اکابر اپنے مسالک تمام کہ ہے دیا بتا نے میں

طرف کی اصل۔۔۔ جائیں ہو متفق پر عقائد اور تحریروں

متصل ساتھ کے صدیوں 14 کو اهن اصل وہ۔۔۔ جائیں چلے

یہی عقیدہ کا عرب تمام کر چھوڑ کو گلف۔۔۔ گی دے کر

کا یہاں ہے، میں ہند و پاک برصغیر افتراق زیادہ۔ ہے

Page 20: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

پھیالتے میں دنیا آگے علماء حامل کے عقیدے اسی افتراق

کو اسالم عالم وہ ہے نکلتا افتراق جو سے وہند پاک۔ ہیں

۔ہے کرتا متاثر

کرنے یکجا کو امت اور کرنے ختم کو افتراق اس نے میں

وہند پاک برصغیر کہ یہ وہ اور ہے دیا دے فارمولہ ایک کا

چھوڑ باتیں موجودہ تمام وہ ہیں، موجود مسالک جتنے میں

مسالک ان اور اکابر کے ان پہلے سال 150 یا 100 دیں،

ہللا جائیں ہو متفق پر اس سب لکھا کچھ جو نے بانیان کے

اور گے جائیں ہو ختم اختالفات فیصد 98 قسم کی عزت کی

بن وحدت ایک امت کی وسلم وآلہ علیہ ہللا صلی حضور

۔گی جائے

جواب کا اصرار پر بخاری صحیح

حدیث درس شرکاء دوران کے گفتگو اسی کی االسالم شیخ

اس شخص کوءی اگر کہ بھیجا سوال نے کسی سے میں

ہی میں بخاری صحیح صرف کہ کرے اصرار پر بات

صحیح احادیث درج میں کتب دیگر ہیں درج احادیث صحیح

Page 21: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

چاہئے؟ ہونی عملی حکمت کیا کیلئے دینے جواب کا اس تو

نہایت ساتھ کے جات حوالہ سے حوالے اس نے اسالم شیخ

اور مدلل ہی To the point اور علم اہل کہ جو کی گفتگو

۔ گی ہو ثابت مند فائدہ ہی نہایت لئے کے دور ہر الناس عوام

فرمایا نے ااالسالم شیخ :

صحیح دورہ اور ء2007 کیمپ الہدایہ پر موضوع اس میں

پاس میرے۔ ہوں چکا کر گفتگو تفصیلی دوران کے بخاری

تاہم۔ ہیں موجود جات حوالہ زائد سے 50 پر موضوع اس

دو اهن کہ جو گا کروں بیان جات حوالہ ایسے 4 پر موقع اس

اهن اور ہیں مختلف سے جات حوالہ گئے دیئے پر مواقع

۔تھے گئے کئے نہیں بیان پر مواقع

ہی بخاری صحیح صرف کہ کہے یہ شخص کوئی اگر

حدیث کوئی عالوہ کے اس ہے مجموعہ کا احادیث صحیح

درج کو بات اس۔ ہے غلط سوچ یہ کی اس تو نہیں صحیح

ہیں جانتے میں روشنی کی جات حوالہ ذیل :

Page 22: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

1 الصالح ابن مقدمہ۔

متفق اور اعتماد قابل پر حدیث اصول الصالح، ابن مقدمہ

متن میں حدیث اصول اسے اور ہے کتاب علیہ (Text) کا

عالوہ کے شخص ناسمجھ اور جاہل ہے، حاصل درجہ

ابن مقدمہ۔ سکتا کر نہیں انکار سے اس شخص کوئی

الصالح ابن امام پر 4 نمبر شق ،15نمبر صفحہ کے الصالح

خود بخاری امام کہ ہے کیا درج قول اپنا کا بخاری امام نے

کہ ہیں فرماتے

قاد ا وا ینا وق نہ ره ی عا ارہ ا لام البهخا با وعہ ا فہی االصحیحا یهستا یحہھا حہ الا صا وا

ا ما زا لہکا التا بہذ .

’’ امام کہ ہے پہنچی روایت یہ سے بخاری امام ہمیں

کتاب اپنی کو احادیث صحیح تمام نے دونوں مسلم و بخاری

۔‘‘کیا نہیں شامل میں

Page 23: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

اپنی کو احادیث صحیح تمام نے دونوں مسلم و بخاری گویا

صحیح میں تعداد کی ہزاروں کیا، نہیں جمع میں کتابوں

جن۔ نہیں شامل میں کتابوں دو ان جو ہیں موجود احادیث

احادیث وہ کیا نہیں شامل میں کتب اپنی کو احادیث صحیح

تمام کا کرام ائمہ ان بلکہ رہیں نہیں سے ہونے شامل اتفاقاا

امام۔ تھا نہیں ہی ارادہ کا کرنے جمع کو احادیث صحیح

ایک مشتمل پر احادیث صحیح ہزار 4 تقریباا نے بخاری

ابن امام۔ ہے کام منتخب کا ان یہ اور ہے کیا تیار مجموعہ

کہا نے بخاری امام کہ ہیں کہتے الصالح :

ا قاالا اانمه لته ما ابہ فہی اادخا تا ع کہ امہ حم اہالم الجا اصا کته ما را تا نا وا مہ

احہ حا اللہ الصق ول لہما الط .

’’ تو احادیث وہ کیا جمع میں بخاری صحیح جو نے میں

صحیح میں تعداد زیادہ بہت نے میں مگر ہیں صحیح یقینا

صحیح انہیں اور دیا چھوڑ سے وجہ کی طوالت کو احادیث

۔‘‘کیا نہیں شامل میں بخاری

Page 24: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

پر جلدوں زیادہ بہت بخاری صحیح میں صورت اس کیونکہ

۔جاتی کر اختیار شکل کی مجموعہ ضخیم ایک مشتمل

قول کا طرح اسی اور ہے کا بخاری امام قول باال درج

کو اس اور ہے کا مسلم امام سے حوالے کے مسلم صحیح

میں متن کے الصالۃ کتاب کی مسلم صحیح نے مسلم امام

نے الصالح ابن امام کو بیان اسی اور ہے کیا بیان خود

کہ ہے یہ وہ اور ہے کیا درج میں الصالح ابن مقدمہ

متعلق کے مبارکہ حدیث ایک سے حوالے کے یدین رفع

صحیح مبارکہ حدیث یہ کیا کہ گیا پوچھا سے مسلم امام

اس۔ ہے صحیح مبارکہ حدیث یہ ہاں دیا، جواب نے آپ ہے؟

اپنی نے آپ تو ہے صحیح حدیث اگر کہ کہا نے سائل پر

انہوں کیا؟ نہیں کیوں شامل کو اس میں مسلم صحیح کتاب

دیا جواب نے :

ل لایسا ئدی که ی شا ندہ حہیح عہ عته صا ضا ا وا ھهنا عنہی ھ ابہ فہی یا تا کہ

حہیح .الصم

Page 25: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

( ،1 ج الصالۃ، فی الشھد باب الصالۃ، کتاب مسلم، صحیح

404 رقم ،304 ص )

’’ نے میں ہیں صحیح نزدیک میرے جو احادیث وہ تمام

جمع کو احادیث ساری ان میں الصحیح الجامع کتاب اپنی

۔‘‘کیا نہیں

2 کثیر ابن امام۔

صفحہ میں ‘‘الحدیث علوم اختصار’’ کتاب اپنی کثیر ابن امام

کہ ہیں کرتے بیان پر 24

یم اہنم ثهمم ارہ ا الباخا سلہما مه ا لام وا ما زہ لتا اجہ یا یع بہاہخرا مہ حہیح جا نا صا مہ

یث ادہ .االاحا

Page 26: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

’’ تمام وہ کہ کیا نہیں ہی التزام یہ نے مسلم و بخاری

۔‘‘دیں کر جمع میں صحیحین اپنی کو احادیث صحیح

ا اہنمھهما ا قاد فا ھا حم یثا صا ادہ ت ااحا ا فہی لایسا ما یھہ ابا تا کہ .

’’ کو احادیث ایسی شمار بے نے مسلم و بخاری امام

بخاری صحیح جامع اپنی کی ان کہ جو ہے دیا قرار صحیح

۔‘‘تھیں نہیں شامل میں مسلم صحیح جامع و

پوچھا متعلق کے صحت کی حدیث کسی سے ان نے کسی

جو کہا صحیح کو احادیث شمار بے ایسی نے انہوں تو

نے انہوں کیونکہ کیں نہیں جمع میں کتب اپنی نے انہوں

تھا کیا نہیں ہی اہتمام کا کرنے جمع کو احادیث صحیح تمام

ضخیم مشتمل پر جلدوں ساری بہت سے کرنے ایسا کیونکہ

کا احادیث صحیح منتخب وہ جبکہ جاتا ہو تیار مجموعہ

۔تھے رہے چاہ کرنا تیار مجموعہ

Page 27: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

بخاری امام کہ کیا روایت سے بخاری امام نے ترمذی امام

ت کہا صحیح بھی کو احادیث ان نے ہ لایسا ندا صحیح کہ جو عہ

جب نے ترمذی امام اور تھیں نہیں موجود اندر کے بخاری

مختلف ان سے بخاری امام سے حیثیت کی علم طالب ایک

الصحیح الجامع جو پوچھا متعلق کے صحت کی احادیث

تو نہیں یا ہیں صحیح یہ کہ تھیں نہیں شامل میں البخاری

صحیح یہ ہاں کہ کہا متعلق کے احادیث ان نے بخاری امام

ان نے ترمذی امام پھر اور۔۔۔ ہے صحیح یہ ہاں۔۔۔ ہے

۔کیا درج میں ترمذی سنن کتاب اپنی کو احادیث

ہی سے مسلم صحیح یا بخاری صحیح صرف شخص جو

کسی عالوہ کے جات حوالہ کے کتب ان اور مانگے حوالہ

وہ کرے نہ تسلیم صحیح و درست کو حوالے دوسرے

کے حدیث اصول وہ اور ہے پڑھ ان اور جاہل کلیتاا شخص

کی سال سو بارہ۔ ہے نہیں واقف بھی سے اصولوں بنیادی

نے حدیث امامہ بھی کسی بات کی طرح اس میں حدیث تاریخ

۔کی نہیں

3 علیہ ہللا رحمۃ نووی امام۔

Page 28: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

امام۔ ہیں اتھارٹی پر حدیث اصول اور حدیث بھی نووی امام

54 صفحہ کے ‘‘التدریب مع التقریب’’ کتاب اپنی نے نووی

آپ۔ کی گفتگو مفصل سے حوالے اس تک 59 صفحہ سے

کہ ہیں لکھتے

لام ا وا با وعہ ستا یحا یا حہ الا االصم اہ وا ما زا التا .

’’ صحیح تمام نہ نے دونوں مسلم امام و بخاری امام

کا اس نے انہوں نہ اور کیا جمع میں کتابوں اپنی کو احادیث

۔‘‘کیا ارادہ یا التزام

ہیں لکھتے نووی امام پر 188 صفحہ نووی شرح مقدمہ :

ا اہنمھهما ا لام فا ما زہ لتا ابا یا حہیح اہستہیعا ل الصم حم با ا صا ا االھهما ھهما یحا تاصرہ

ا اہ لام بہاانمھهما با وعہ ستا یا .

Page 29: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

’’ صحیح تمام نے دونوں مسلم امام و بخاری امام

نہیں ہی اہتمام کا کرنے جمع میں کتابوں اپنی کو احادیث

کہ ہے کی تصریح خود کی بات اس نے دونوں ان بلکہ کیا،

ہی ارادہ کا کرنے جمع کو احادیث صحیح تمام کا دونوں ان

۔‘‘تھا نہ

4 علیہ ہللا رحمۃ عسقالنی حجر ابنہ امام۔

بخاری امام نے ائمہ دیگر اور علیہ ہللا رحمۃ عسقالنی امام

کہ ہیں فرماتے بخاری امام کہ ہے کیا بیان بھی قول یہ کا

’’ میں بخاری صحیح اپنی نے میں احادیث صحیح جو

صحیح تعداد کی ان دیا، چھوڑ انہیں اور کیں نہیں درج

۔‘‘ہے زیادہ سے احادیث کردہ جمع میں بخاری

مقدمہ کے بخاری صحیح شرح عسقالنی، حجر ابن امام

قول کا بخاری امام پر 654 نمبر صفحہ کے ‘‘الساری ھدی’’

فرمایا نے بخاری امام کہ ہیں کرتے درج :

Page 30: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

’’ الکھ 2 اور ہیں یاد احادیث صحیح الکھ ایک مجھے

درج میں بخاری صحیح جبکہ۔ ‘‘ہیں یاد احادیث صحیح غیر

بغیر اور ہزار 4 تقریباا ساتھ کے تکرار تعداد کی احادیث

۔ہے 2700 کے تکرار

بیان پر 10 صفحہ کے الباری فتح مقدمہ عسقالنی حجر امام

فرمایا نے بخاری امام کہ ہیں کرتے :

کته را اتا نا ما یحہ مہ حہ کته ااکثار الصم را تا نا وا یحہ مہ حہ ی الصم تل ول الا حا یاطه .

اپنی کو ان اور ہیں دی چھوڑ نے میں احادیث صحیح ’’

زیادہ سے احادیث ان تعداد کی ان کیا، نہیں شامل میں کتاب

لئے اس اور ہیں کی شامل میں کتاب اپنی نے میں جو ہیں

۔‘‘ہوجائے نہ طویل بہت کتاب تاکہ کیا ترک کو احادیث ان

Page 31: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

صحیح کہ پڑے نہ میں مغالطے اس شخص کوئی پس

جو ہیں میں مسلم و بخاری صحیح جو ہیں وہ صرف احادیث

امام و بخاری امام وہ گا، بولے جھوٹ وہ گا سمجھے یہ

۔ گا کرے نفی کی بات کی ان اور گا لگائے الزام پر مسلم

اجماالا نے ہم کہ ہیں کہتے مسلم امام و بخاری امام کیونکہ

۔ہے کیا جمع میں کتابوں دو ان کو احادیث صحیح اختصاراا

پائیں نہیں کتاب ایسی بھی ایک کوئی کی حدیث اصول آپ

کی موقف کردہ بیان میرے سے حوالے اس میں جس گے

نے میں جو کیا بیان کو اس نے تمام جائے، پائی مخالفت

سوال کا طرح اس شخص کوئی اگر پس۔ دیا کر بیان اوپر

درج میں ہی مسلم صحیح یا بخاری صحیح صرف کہ کرے

صحیح کو حدیث کسی ہم عالوہ کے ان ہیں، صحیح احادیث

یہ لئے کے دینے جواب کو شخص اس تو کرتے نہیں تسلیم

یہ اگر کہ جائے کہا اسے کہ جائے اپنائی عملی حکمت

اصول کوئی کردہ وضع کا امام بھی کسی کے حدیث اصول

تمام کی حدیث اصول وہ پس۔ دو حوالہ کا ان مجھے تو ہے

Page 32: عقیدہ سلف صالحین   Salf saleheen ka aqeedah

کوئی کا امام بھی ایک کسی باوجود کے کھنگالنے کو کتب

ہے جاری)۔ گا کرسکے نہ پیش قول )