hadith e nabvi part 6

14
ہت بوڑ ھے میرے والد بؐ ل سو ر کے اے ت نہیں رکھ ر عمرہ کی قد ریں وہ حج او ہ میں ان کیایں ہوسک سوار بھی نہ ر اوؐ ؟ آپ ںرسکتا ہو ی طرف سے حج ادا ک ک نے فرمایا: والد کی طرف سے ح تم اپ ج عمرہ کرلو۔ ر او( ترمذی/ ابوداؤد/ لین عقی ی زئی، عن ابی ر نسا) مّ علیہ وسل صلی نبی یں نے حاَ خدمت میں م کی ضر ہو کے پوچھا# حادیث اؐ مبارکہ

Upload: syed-owais-mukhtar

Post on 16-Jul-2015

33 views

Category:

Education


6 download

TRANSCRIPT

Page 1: Hadith e Nabvi Part 6

ھے اے ہللا کے رسول میرے والد بہت بوڑہیں وہ حج اور عمرہ کی قدرت نہیں رکھےتاور سوار بھی نہیں ہوسکےت کیا میں انکی طرف سے حج ادا کرسکتا ہوں؟ آپ

ج تم اپےن والد کی طرف سے ح”: نے فرمایا“اور عمرہ کرلو۔

(نسائی، عن ابی رزین عقیلی /ابوداؤد/ترمذی)

م ضر کی خدمت میں میں نے حانبی صلی ہللا علیہ وسل

کے پوچھا ہو

مبارکہ احادیث #

Page 2: Hadith e Nabvi Part 6

تے رہو۔ بالشبہ حج او رعمرہ لگاتار کرحج اور عمرہ فقر اور گناہوں کو اس

ی لوےہ طرح دور کردیےت ہیں جیسا کہ بھٹ

نے اور چاندی کا میل کچیل دور ، سوکردیتی ےہ اور حج مقبول کا ثواب صرف

جنت ےہ۔ (ترمذی، عن عبدہللا بن مسعود )

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 3: Hadith e Nabvi Part 6

رسول کریم نے مشرق والوں کو میقات“ عقیق”کیلئے مقام

مقرر فرمایا(ابوداؤد، عن عبدہللا بن عباس )

مبارکہ احادیث #

Page 4: Hadith e Nabvi Part 6

سے میرے پاس جبرائیل آئے انہوں نے مجھکہا ےہ کہ میں صحابہ کرام کو حکم

بلند آواز سے ( کے کلمات)دوں کہ وہ لبیک کہیں۔

(ترمذی، عن سائب /ابن ماجہ/ابوداؤد/نسائی)

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 5: Hadith e Nabvi Part 6

جو بھی مسلمان لبیک پکارتا ےہ تو اس، مٹی کے دائیں بائیں جانب کے پتھر، درختکہ کے ڈھیلے سب لبیک کہےت ہیں حتی

مشرق و مغرب کی انتہا تک ساری زمین اس میں شامل ہوتی ےہ۔

(ابن ماجہ، عن سہل بن سعد /ترمذی)

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 6: Hadith e Nabvi Part 6

دا بیت ہللا کے گرد طواف کرنا، نماز ائ تے ہو نے کی طرح ےہ۔ طواف کر ے کر

نے کی ضرورت پیش آئے تو اگر بات کرصرف اچھی بات کرو۔

(نسائی، عن عبدہللا بن عباس /ترمذی)

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 7: Hadith e Nabvi Part 6

حجر اسود جنت سے اترا تھا، وہ اس وقت دودھ سے زیادہ سفید ے تھا لیکن انسانوں کے گناہوں ن

اس کو سیاہ کردیا۔(ترمذی، عن عبدہللا بن عباس )

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 8: Hadith e Nabvi Part 6

ہللا کی قسم، ہللا تعالی قیامت کے دن حجراسود کو الئیں گے، اس کی دو آنکھیں ہونگیہ جن سے وہ دیکھے گا اور زبان ہوگی جس سے و

بات کرے گا۔وہ اس آدمی کے بارے میں گواہ ی ت نبوی کی پیروی

دے گا جس نے اس کو سن

ئے بوسہ دیا ہوگا۔ تے ہو کر(ابن ماجہ، عن عبدہللا بن عباس /ترمذی)

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 9: Hadith e Nabvi Part 6

جو آدمی بیت ہللا کے طواف کے دوران سات چکر نے کے برابر ثو اب ملتا لگائے تو اسے ایک غالم آزاد کر

ئے)ےہ۔ اس ی طرح جو آدمی تے ہو ایک ( طواف کرے رکھے اور دوسرا قدم زمین سے اٹھائ( زمین پر)قدم

تو ہللا اس کے ہر قدم کے بدلہ اس کا ایک گناہ ں۔معاف فرما دیےت ہیں اور ایک نیکی لکھ دیےت ہی

(ترمذی، عن عبدہللا بن عمر )

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 10: Hadith e Nabvi Part 6

عرفات اور مزدلفہ کی ساری جگہ حاجیوں کے نے کی جگہ ےہ ن( جہاں چاہیں ٹھہریں)ٹھہر ی م

ی کہیں بھی قربان)کی ساری جگہ قربان گاہ ےہ ہ مکرمہ کی ساری (کی جاسکتی ےہ

اور مک

نے کے راسےت ہیں س ی ک)گلیاں اس میں داخل ہو۔(بھی گلی سے داخل ہوا جاسکتا ےہ

(ابوداؤد، عن جابر )

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 11: Hadith e Nabvi Part 6

سر ( حج کے دوران مردوں کی طرح)منڈانا عورتوں کے لئے جائز نہیں ےہے بلکہ انہیں صرف اپےن بال کتروان

چاہئے۔(ابوداؤد، عن عبدہللا بن عباس )

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 12: Hadith e Nabvi Part 6

احرام کی حالت میں شکار کا گوشت تمہارے لئے حالل ےہ اگر تم نے خودر شکار نہ کیا ہو یا تمہارے لئے شکا

نہ کیا گیا ہو۔(ترمذی، عن جابر /ابوداؤد)

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 13: Hadith e Nabvi Part 6

نے سے منع چار قسم کے جانور وں کی قربانی کر:فرمایا

لنگڑا جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہوکانا جانور جس کا کانا پن ظاہر ہو

بیمار جانور جس کا بیمار ہونا ظاہر ہوکمزور جانور جس کی ہڈیوں پر گوشت نہ

ہو۔(ابن ماجہ،نسائی، ترمذی، ابوداؤد، عن براء بن عازب )

م نے نبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 14: Hadith e Nabvi Part 6

الے مینڈھے کی قرب انی سینگھوں وکی ، اس کی آنکھیں سیاہ تھیں،اس کا منہ سیاہ تھا، اور اس کی

ٹانگیں بھی سیاہ تھیں۔(ترمذی، عن ابی سعید خدری /ابوداؤد)

م نےنبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #