tajweed lesson7

7

Upload: al-huda-qatar-doha

Post on 16-Feb-2017

191 views

Category:

Education


0 download

TRANSCRIPT

مخارج الحروفArticulation Points of

Letters

7سبق نمبر :

مخارج العامہ کا دوسرا مخرج الحلق

اس کے تین مخرج ہیں جن سے چھ مختلف حروف ادا کیے جاتے ہیں آاخر حلق سے۔ یعنی ابتدائی حلق سے، درمیانی حلق سے اور

- اقصی الحلق1- وسط الحلق2

- ادنی الحلق3

اقصی الحلقص-ہ جو منہ سے دور اور سینے سے قریب ہوتا ہے۔اس حلق کا نچلا ح

جگہ سے دو حروف ادا ہوتے ہیں: ء ، ھ۔وسط الحلق

ص-ہ ہے۔ اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں: ع ، ح۔ حلق کا درمیانی حادنی الحلق

حلق کا ابتدائی ح-ہ جو منہ سے ذیادہ قریب ہوتا ہے۔اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں: غ ، خ

مخرج الحلق

ادنیوسطاقصی

غ ، خع ، حء ، ھ

اا -1 ا الجوف وو و

ی

اقصی الحلق ء، ھ -الحلق2

وسط الحلق ع، ح ادنی الحلق غ، خ