آنٹی ثمرین منسانہ

6
1 آنٹ ی ثمر ی ن منسانہ مقصود حسن ی ماں ک ی بارے م محبت کے ی ں کچھ کہنا سورج کو چاند دکھان ے وال ی بات ہے ۔ ی ہ کس ی دل ی ل ی ا ثبوت ک ی محتاج نہ ی ں ہوت ی ۔ ماں بچوں کے ل یٹھات ے جو مشقت ا ی ہے کوئ یٹھا ہ ا ی نہ ی ں س کتا ۔ اس ک ی سانس یول تا آخر جڑتھ اپنے بچے کے سا ں ا ی رہت ی ہ ی ں ۔ وہ اپنے بچے کے ل ی ے کس ی بھ ی جا سکت سطع تک ی ہے ۔ اس کا ہر ک ی ا کا ب ح ی رت انگ ی ز ہوتا ہے ۔ ماں بچے کے ل ی ے ا پن ی جان سے بھ ی گزر جات ی ہے ۔ ی ہ محبت اور شفقت اس ک ی ممت ا

Upload: maqsood-hasni

Post on 19-Feb-2017

11 views

Category:

Entertainment & Humor


4 download

TRANSCRIPT

Page 1: آنٹی ثمرین منسانہ

1

نیثمر یآنٹ

منسانہ

یمقصود حسن

ے ں کچھ کہنا سورج کو چاند دکھانیمحبت کے بارے م یماں ک

ماں ۔یں ہوتیمحتاج نہ یا ثبوت کیل یدل یہ کسی ۔بات ہے یوال

۔کتاں سینہ یاٹھا ہ یہے کوئ یے جو مشقت اٹھاتیبچوں کے ل

۔ںیہ یرہت یں اپنے بچے کے ساتھ اول تا آخر جڑیسانس یاس ک

اس ۔ہے یسطع تک جا سکت یبھ یے کسیوہ اپنے بچے کے ل

یپنے ایماں بچے کے ل ۔ز ہوتا ہےیرت انگیح بال کاا یکا ہر ک

ا ممت یہ محبت اور شفقت اس کی ۔ہے یگزر جات یجان سے بھ

Page 2: آنٹی ثمرین منسانہ

2

یران ہونے کیے حیبندھا ہوا ہوتا ہے اس ل ںیگرہ م یک

۔ہے ممتا کا خاصا اور الزمہ یاس ک محبت ۔ںیضرورت نہ

ادہ یز یں اوالد سے بھیوں کے معاملہ معورت اپنے پچھل

ں ہے کہ نہ ماں یں اس کا قول زریل میاس ذ ۔ہے یہوت حساس

۔ںیہ دا ہو سکتےیپ یبہن اور بھائباپ نے دوبارہ آنا ہے اور نہ

ب یقر یقطب نما اور باپ کو نب یبھ یاس کا دو نمبر بھائ

ں یہاس کو نظر ن یا خرابی یخام یکم یکوئ یان ک ۔ہے یسمجھت

ند جب کہ خاو ۔ںینہ یہ یسرزد ہوت یکوتاہ یا ان سے کمی یآت

ہن ب ۔ہوتا ہے یاور اللچ یماں عموما ففے کٹن اور باپ لوبھ یک

۔ںیسطع کو چھو رہے ہوتے ہ یآخر یک یر دو نمبریتو خ یبھائ

وار اط یاصول یہ ہی یاور وہ بھ یعورت تھ آخراول تا یبھ یب یکرم ب

جب کہ یتھ یالنا چاہت یٹیب یے بہن کیے لٹے کیوہ اپنے ب ی۔تھ یرکھت

ا ی یکج یں کوئیم یلڑک ۔ں کرنا چاہتا تھایادھر رشتہ نہ اس کا خاوند

ں یان کے گھر م ۔ں کرنا چاہتا تھایبس وہ ادھر رشتہ نہ ی۔نہ تھ یخام

ہ ں ویگھر م یجوں ہ ۔رگڑا جھگڑا چل رہا تھا یہ ہیماہ سے یکئ

کام ہ اگلے دن اس کےیاور یان شروع ہو جاتیقدم رکھتا کل کل

ی۔رہت یپر جانے تک تھوڑے تھوڑے وقفے کے ساتھ چلت

ا، یئر کیدوست سے معاملہ ش یبیک قریک دن اس نے اپنے ایا

وہ ہنس پڑا

Page 3: آنٹی ثمرین منسانہ

3

ال دو ڈ یکو اپن یبھاب ۔ا بات ہےیک یوال یشانیں پریار اس می او

۔ہو جائے گا کیٹھسب

۔ا ڈالوںیک یاپن

د عورت تم نے پسن ۔کرنے والے ہو یدشا یکہ تم درسر یہ ہی

اس نے کہا ۔ہے یکر ل

سند عورت پ یکے بعد کوئ یک بار شدگیں پاگل ہوں جو ایار می

۔کروں گا

ق یکردار تخل یجعل‘ ہ حماقت کرویں کس نے کہا ہے کہ یتمہ

۔کرو

فون یلیٹا کہ وہ یہ پایطے ۔ایا پسند آیڈیاسے اپنے دوست کا آئ

ر تکیعورت سے د یاس کے بعد وہ جعل ۔پر مس کال کرے گا

گلے ا یکالم یپہلے ہفتے زبان ۔ں کرتا رہے گایرومان پرور بات

۔سلسلہ چلے گافونک یلیہفتے سے ٹ

محبت ینپتو اس نے ا یبات شروع ہوئ یاس دن جب رشتے ک

اس کا ۔این نہ آیقیکو یویب یپہلے تو اس ک ی۔ڑ دیچھ یکہان یک

بڑے ا کہ وہیاس نے بتا ی۔کرے گال تھا کہ اسے کون پسند یخ

یہ یبڑ ۔ہے یگئاسے طالق ہو ۔ہے یسال یبلند مرتبہ شخص ک

۔ںیاں ہیٹیب دو یچھوٹ یچھوٹ یاس ک ۔صورت ہےخوب

Page 4: آنٹی ثمرین منسانہ

4

فتے اگلے ہ ۔ یرہ یکرتال یخ یکچھ دن اسے الف زن یب یکرم ب

یعلعورت سے ج یر تک جعلیوہ د ۔فون آنا شروع ہو گئے یلیٹ

ے ں سیان کہیبار باتوں کے درم یکئ ۔کرتا ںیرومان پرور بات

ے غور کہ اس ن یدل ہو گئیپ یاتن یب یکرم ب ۔ایآ یفون بھ یلیٹ

آ سکتا ے سیفون ک یلیفون کرنے کے دوران ٹ یلیا کہ ٹینہ ک یہ

۔ہے

اسے یگئ یکا رشتہ النے کا مسلہ بھول س یبھانج یب یکرم ب

۔ایالحق ہو گ نے وجود کا خطرہپں ایاسے گھر م ی۔پڑ گئ یاپن

ے سوت کے آ جانے کے دکھ ن یتھ یدھندنات یلیں اکیگھر م

سےیا جیدنوں لڑکے کا رشتہ آ گ یان ہ ۔ایداسے ادھ موا کر

ے بعد ا مبادہ سوت کے آنے کیا گیسوت کے آنے سے پہلے کر ل

کہ یش ہو گئقہ بات نیں یکے ذہن م یب یکرم ب ۔ا حاالت ہوںیک

۔ں گےیرعکس ہو جائسوت کے آنے کے بعد حاالت ب

یگزرے ہوں گے کہ ول یدس دن ہ یکو ابھ یشاد یلڑکے ک

وتابات بات پر برہم ہ ۔ٹھا ہوا تھایاداس ب ںیکمرے ممحمد اپنے

اسے پا رہا تھا کہ ںیسمجھ نہکچھ یکوئ ۔رونے لگتا یاور کبھ

ار سب ب ۔وں ہےیدہ کیاتنا اداس اور رنج ۔ا ہےیا ہو گیاچانک ک

یسہر ک ۔ںیوں ہیشان اور اداس کیآپ اتنے پر بار پوچھتے کہ

Page 5: آنٹی ثمرین منسانہ

5

داس وں اور کس سے ایں کیم ۔شان ہوںیکہتا کب پر یہ ہیسے

۔ہونے لگا

یتمہار یکہنے لگ ی۔الئ یکوڑ یدور ک یہ یب یآخر کرم ب

ا رت سے پوچھیمحمد نے ح یول ۔ یدے گئں ین تو دغا نہیثمر

۔ایں ایفون تو نہ یلیٹ یکوئ ۔سے پتا چالیں کیتمہ

نا کہ تم یتھ یکہت یکہنے لگ ۔ںیں کھل گئیباچھ یک یب یکرم ب

ہوں یں ہیکر سکتا ہے وہ م ن بندے سے کون نبھاین غیسے ع

یولتبال تھکان ب یب یکرم ب ۔ہوں یجو تمہارے ساتھ نبھا کر رہ

ماہ اور یہ کئی یاس ک ۔ایوہ موٹے موٹے آنسوبہاتا گ یرہ

ش تا تو عیکھ لید یار بھپ کمیدل یاداکار یخصوصا اس روز ک

۔عش کر اٹھتا

یک یلسا ۔ت کے دکھوں سے پاال پڑاین نوعیں اسے تیم میاس گ

یسہ یضوجہ سے عار ینے کیے رشتہ نہ لیٹے کے لیکا ب یٹیب

محبت کا ڈرامہ یجعل ین کیثمر یجعل ۔امت سے گزرنا پڑایق

۔ایکن اصل مسلہ حل ہو گیکا سبب بنا ل یزبردست بےسکون

ھ وجود کے سات یقیں اپنے حقیکنبہ م ین آج بھیثمر یجعل

۔موجود ہے

قاصر یچلنے پھرنے سے بھ ۔آج جب وہ بوڑھا ہو چکا ہے

نہ کے ساتھ محبت کا طع یوانگین سے دیوعاجز ہے اسے ثمر

ے چھوڑ ں کرتا جتنا کہ اس کیل نہیہ طعنہ اسے اتنا ذلی ۔ملتا ہے

Page 6: آنٹی ثمرین منسانہ

6

ر تم ہے اگ یرہ آ یکہت یب یکرم ب ۔ل کرتا ہےیجانے کا طعنہ ذل

ہوں یں ہیہ می ی۔وں جاتیں چھوڑ کر کیساؤ پتر ہوتے تو وہ تمہ

یئہوں کو یآ رہ یچل یسے بندے کے ساتھ گزرا کرتیجو تم ا

ںیہوں اور م یخاندان ی۔جات یچھوڑ کرچل یتو کب ک یاور ہوت

۔ہوں یالج نبھا رہ یباپ ک یاپنے مائ