building a character

32
ا رن ک ر می ع ت ے ہ! ر ھ گ ر ی ف د ل پ ا کارخ ہ ن1 www.facebook.com/groups/study circle

Upload: farhat-tahir

Post on 13-Apr-2017

51 views

Category:

Education


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 1

! تعمیر کرنا ہے گھر

دفتر

کارخانہ پل

Page 2: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 2

Building a Character!

کردار سازی

Page 3: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 3

کردار کی تشکیل کردار کیا ہے ؟

کیسے بنتا ہے ؟

کہاں بنتا ہے ؟

کیوں ضروری ہے ؟

Page 4: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 4

کردار سازی کیوں؟ ایک کہاوت ہے

:اپنے خیالات کی حفاظت کرو

کہ وہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں

اپنےالفاظ کی طرف توجہ دو

کہ وہ تمہارے عمل بن جاتے ہیں

اپنے عمل کی دیکھ بھال کرو

کہ وہ تمہاری عادت بن جاتے ہیں

اپنی عادتوں کی نگہبا نی کرو

کہ وہ تمہارا کردار بن جاتے ہیں

تمہارا کردار ہی تمہارا ٹھکانہ متعین کرتا !ہے

اور

Page 5: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 5

عمل سے زندگی بنتی ہے ، جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں ناری ہے نہ نوری

ہےاقبال بڑا اپدیشک من باتوں ہےمیں مو لیتا ہ

ہ گفتار کا ی غازی تو بنا کردار ہکا غازی بن ن سکا 

Page 6: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 6

کردار

انفرادی خوبی

خامیاں / خوبیا ں

پسند / نا پسند

حلیہعادتیں

شخصی ت

Page 7: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 7

شخصیت اور کردار میں فرق ؟

Page 8: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 8

Page 9: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 9

:سوال

شخصیت اور کردار کا بھی یہ ہی معاملہ ہے

بہت خوبصورت پیکنگ میں گھٹیا سا تحفہ ملے تو

ردعمل کیا ہو گا؟

Page 10: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 10

Character

مسلسل جدو جہد ،اصول

بنیادی اچھائی)سادگی، اخلاص،امانت

امانت وفاداری،سچائی وغیرہ(آاہنگی قول و فعل میں ہم

)یکسانیت( کامیاب زندگی

Personality

،ر، مہارتیںYی/ظاہری تاثYعوامطریقہ کار

،موقع پرستی،فریب کاری منافقت سازش، مفاد پستی

قول و فعل میں تضاد

ناکام زندگی

شخصیت

کردار

Page 11: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 11

آانی قر:تشبیہ

انہیں دیکھو تو ان کے جثے تمہیں بڑے شاندار آائیں نظر بولیں تو تم ان کی باتیں سنتے رہ جاؤ مگر اصلY میں یہ گویا لکڑی کے کندے ہیں جو دیوار کے ساتھ چن کر رکھ دیے گئے ہوںٰننفقون : ) 04الم )

Page 12: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 12

Page 13: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 13

حضرت یوسف l ذاتی رویہ:

: حلیمعاجزی معاف کرنے والا صلح جویا نہ رجوع الی اللہ قوت فیصلہ ہمہ وقت تبلیغ

: مہارتیں

lب حضرت یعقو صبر و رضا

صلح جوئی اللہ کی مشیت پر بھروسہ تدبیر اور توکل کی درست

تصویرتوازن

علم وحی ، خواب کا علم ، علم زراعت ،ملک کا نظم و نسق

Page 14: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 14

برادران یوسف اہلیہ عزیز مصر بے راہ رو

بےحیائی

ڈھٹائی

خیانت

بہتان

حسد ، لالچ

الزام تراشی

مکر و فریب

سازش

قتل کیکوشش

مفاد پرستی

Page 15: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 15

کردار سازی کے چھہ ستون

قابل اعتماد/بھروسہ احترام شفاف معاملات ذمہ داری با عمل شہری خیال کرنا

Page 16: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 16

TRUSTWORTHY ایمان داری

قابل بھروسہ ہونا

درست قوت فیصلہ

اچھا تا ثر وفا داری : خاندان/ دوست چھوڑنا

۔۔۔/وطن

دھوکہ نہ دینا

قابل بھروسہ / قابل اعتماد

Page 17: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 17

RESPECT حتراما عزت افزائی

تحمل مزاجی اور اچھا دوسروں کے احساسات کا خیال برتا ؤاختلافا ت کو قبول رکھنا

غصے/بے عزتی /اختلاف کو پر امن کرنا طریقے سے

حل کرنا دھمکی نہیں ! بد زبانی

نہیں !مارنا نہ ہاتھ اٹھا نا

Page 18: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 18

RESPONSIBILITY ذمہ داری احسن طریقے سے ذمہ داری ادا

منصوبہ بندی ۔ کوشش صبر کے کرنا ساتھ

بہترین کام/خود احتسابی

قوت برداشت /نظم و اپنے الفاظ،رویے اور عمل ضبط

کیکرنے سے پہلے نتائج پر غور و ذمہ داری قبول کرنا

فکر اچھی مثال بننا

Page 19: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 19

FAIRNESS شفا ف قانون کی معاملات

باری کا انتظار پاسداری

sharingتقسیم کرنا /کھلے ذہن سے دوسروں کو سننا

سب کو یکساں موقع دینا دوسروں کو استعمال نہ کرنا

دوسروں پر الزام تراشی سے بچنا

Page 20: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 20

CARING خیال رکھنا

مہربا ن توجہ/اپنائیت کا اظہار ہونا

احسان مندی کا اظہاردوسروں کو معاف

کرنا ضرورت پر مد د کرنا

Page 21: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 21

CITIZENSHIP با عمل شہری

تعاون

وطن کی بہتری میں حصہ لینا

کمیونٹی کے معاملات میں حصہ لینا

باخبر رہنا / ووٹ کا استعمال کر نا

اچھے پڑوسی بننا

قانون پر عمل کرنا

ما حول کا تحفظ

ذمہ داروں کی تعظیم کرنا

رضا کارانہ

Page 22: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 22

کردا ر کہاں تشکیل پاتے ہیں ؟

اسکول /مدرسہ گھر

حکومت ماحول معاشرہ

Page 23: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 23

میں نے گھر میں نوٹس بورڈ لگا رکھا ہے ۔ جس پراہم اور قابل توجہ کاموں اور باتوں کی فہرست لگاتی ہوں ۔ پچھلے ہفتے بچوں کے ساتھ مل کر آا ویزاں کیا ۔ بچے پر جوش گھر کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کر کے یہاں

تھے اور میں خوش ! اگلے دودن بہت اچھے گزرے ۔

تیسرے دن ماسی کی کام چوری پرمیں سر زنش کررہی تھی۔ اس کی آاف ہو گیاتھا ۔ شور شرابا جاری تھا کہ بچے کٹ حجتی پر میرا موڈ سخت آا گئے ۔ اس دن سے بچے بھی کوئی رسپانس نہیں دے اسکول سے گھر

رہے ۔اپنے منصوبے کی ناکامی پر میں اداس ہوں !!! آاپ مجھے مشورہ دیں کہ کیا کروں ؟؟

ایک ماں کی پریشانی

Page 24: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 24

Page 25: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 25

راشدہ میری دوست بہت اچھی ٹیچر ہے ۔ اسکی کلاس کا نظم و ضبط ہو یا صفائی ہر ہر چیز قا بل تعریف ہے کیونکہ وہ صرف زبانی

تعلیم نہیں دیتی بلکہ اس پر عملی تر بیت بھی کرواتی ہے ۔

پچھلے د نوں ہما رے محلے میں شادی کی دعوت تھی

جس میں ہم دونوں کے علاوہ اتفاق سے اسکول کے بہت سے بچے بھی مدعو تھے ۔حسب دستور کھانے کے وقت خوب بھگدڑ

رہی جس کا حصہ ہم بھی بنے اگر نہ بنتے تو آا تے ! بھوکے ہی وا پس

آاج مجھ سے شکایت کر رہی تھی کہ راشدہ بچے بہت خراب ہوگئے ہیں ۔کوئی بات ہی

نہیں سنتے ! نہ قطار بناتے ہیں ، نہ پانی پینے آا داب کا خیال کرتے ہیں ۔ راشدہ چونکہ کے

بہت اچھی ٹیچر ہے اس لیے بہت پریشان ہے ۔ کیا ہم اس کی یہ پریشانی دور کر سکتے

ہیں کہ بچے اچا نک کیوں اتنے بر گشتہ ہوگئے ہیں !!!

ٹیچر کی ڈائری

Page 26: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 26

جذباتی بنک Emotional Bank Account اکاؤنٹ

جمع کرانا ((Deposit

(Withdraw ) نکالنا

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اورایسے کام کرنا جس سے

بھروسے کو فروغ ملے

رد عمل کے طور پر ایسا کام کرنا

کہ بھروسے کی آاپس کے تعلقات ، رد عمل ، الفاظ ، سطح گر جائے

آاواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہجہ ،

Page 27: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 27

عمل اور رد عمل

دیرپا ممکنہ اثرات فوری رد عمل

ماں دین دار ، مثال : بیٹا ملحد !

وجہ ؟

Page 28: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 28

آاپ ایک ماں ! ہیں

آاپ نے بچوں سے وعدہ کیا کہ پارک کی سیر کو آاپ کو لے جائیں گی مگر پکنک کے دن مصروفیت/ تھکاوٹ تھی ۔

آاپ کیا کریں گی؟؟

Page 29: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 29

عمل کا جواز

۔مکر جائیں 1گی

بچے زیر دست ہیں / چیلنج نہیں کر

سکتے حیرانی، افسوس

وعدہ خلافی، جھوٹ منافقت

بھولنے کی اداکاری2 کریں گی

بچے چیک نہیں کر سکتے

افسوس، غصہ، پریشانی

منافقت،دورنگی،وعدہ خلافی

۔صورت حال بتا 3کر

اعتماد میں لیں گی

بچوں پر اعتماد کر نا چا ہیے

افسوس مگر قابل اعتماد

سمجھنے پر خوشی

ذمہ داری کا احساس، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت، حالات کو معروضی انداز

میں دیکھنا، پر اعتماد، شرکت کا

sharingاحساس

آاپ کا عمل عمل کا فوری رد عملجواز

ممکنہ دیر پا اثرات

Page 30: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 30

میں ایک پرائمری ٹیچر ہوں ۔ عدنان ایک ضدی ااور بد تمیز بچہ ہے ۔

مجھے اس سے سخت چڑ ہے کیونکہ وہ اصلاح کے تمام طریقے ناکام بنا دیتا آاج اس نے اتنی عمدہ منظر ہے! مگر کشی کی کہ میرا دل خوش ہو گیا ۔

میں کشمکش میں ہوں کہ کیا کروں ؟؟؟

Page 31: Building a character

www.facebook.com/groups/study circle 31

آاپ کا عمل

عمل کا فوری رد عملجواز

ممکنہ دیر پا اثرات

اس نے مجھے ۔ خاموش رہوں1بہت ستایا ہے

افسوس ، غصہ

ضدی ، بات نہ سننا، خراب/الٹ کام کرنا

وہ کیسے اچھا ۔نقص نکالوں 2کام

کر سکتا ہے؟

کیے ہوئے کام کو پھاڑنا،

غصہ،مار پٹائی

جھگڑالو، بدمزاجی،

بے راہ روی

کام اچھا کیا ۔تعریف کروں 3ہے تو کیوں

چڑوں ؟

خوش، مسکرانا، ہنسنا، کام/رویہ میں

بہتری

صحیح اور غلط کی تمیز،پر اعتماد، لوگوں پر اعتبار،

محبت،ٰنلی عاجزی و انکساری ، اع

ظرفی

Page 32: Building a character

32

کر نی ہےکردار سازی ہمیں جو در اصل انسانی زندگیوں کی

تعمیر ہے

یہ ہی حقیقی فلاح کا راستہ ہے !

www.facebook.com/groups/study circle