tajweed lesson2

8

Upload: al-huda-qatar-doha

Post on 15-Feb-2017

98 views

Category:

Education


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: Tajweed lesson2
Page 2: Tajweed lesson2

تجوید

Page 3: Tajweed lesson2

آ�ن کی تلاوت قرکے

درجات

Page 4: Tajweed lesson2

آ�ن کے تین درجے ہیں تلاوت قر

ت�دویر �ل�حقیق �لحدر �ل

Page 5: Tajweed lesson2

�ل�حقیقآ�ہس�ہ �ور �طمینان سے پڑھنا ‘�ل�حقیق’ کہلاتا ہے۔ آ�ن کو قر

تدبرکیا جاتا ہے • تجوید کے �حکام کے ساتھ معنی پر ت• مخارج �ور صفات کا خیال رکھ�ے ہوۓ ھر حرف کو �سکا

حق دیا جاتا ہے•حرکات �ور مد کو حق کے مطابق �د� کیا جاتا ہے یعنی غیر

ضروری طور پر نہ لمبا �ور نہ چھوٹا کیا جاتا ہے

Page 6: Tajweed lesson2

�ل�حقیقپپر پڑھا جاتا ہے �ور �ل�رقیق • �ل�فخیم یعنی بھاری حروف کو

یعنی ہلکے حروف کو ہلکا پڑھا جاۓ

آ�ن کا بہ�رین درجہ ہے۔ ‘�ل�حقیق’ تلاوت قر

Page 7: Tajweed lesson2

�لحدرآ�ن کی تلاوت تجوید کے �حکام کا خیال رکھ�ے ہوۓ قر

تیز رف�ار میں کرنا ‘�لحدر’ کہلاتا ہے ۔تنہ • خیال رکھا جاتا ہے کہ مد کی مقد�ر کم نہ ہو، غ

کو مکمل وقت دیا جاۓ،حرکات کی مقد�ر �تنی کم نہ آ�ت صحیح نہ رہے ہو کہ قر

Page 8: Tajweed lesson2

�ل�دویرآ�ن کی تجوید کے �حکام کا خیال رکھ�ے ہوۓ قر

آ�ہس�ہ رف�ار میں کرنا یعنی تلاوت نہ تیز �ور نہ ‘�ل�حقیق’ �ور ‘�لحدر’ کی درمیانی حالت میں تلاوت

کرنا‘�ل�دویر’ کہلاتا ہے ۔