زرعی بیت المال

13
ت ی ب مال ل ا ی ش عا م رف ط ی ک ت ف لا خ ی م د ق ش# ی% پ

Upload: kamran-zahid

Post on 09-Feb-2017

82 views

Category:

Government & Nonprofit


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: زرعی بیت المال

زرعیبیت المال

خلافت کی طرف معاشی پیش قدمی

Page 2: زرعی بیت المال

زرعی بیت المال کے فائدے مسلمانوں کی معیشت میں بہتریامت کے باہمی تعاون میں اضافہعشر کے بھولے ہوئے سبقکی یاد دہانی

سودی معیشت سے نجات

مسلمانوں کی معیشت میں بہتری

امت کے باہمی تعاون میں اضافہ

عشر کے بھولے ہوئے سبقکی یاد دہانی

سودی معیشت سے نجات

Page 3: زرعی بیت المال

مجبور اور مستحق کسانوں کیلئےآاپ ہیں، اور فصل لگانے کساناگر

کے موقع پر بیج، کھاد اور ادویات نہیں خرید سکتے۔ نقدوغیرہ

کی رضا کی خاطر، اللہ پاک آاپ نہیں لینا چاہتے۔سودی قرضہ

آاڑھتیوں کے سےN بچنا شیطانی چکر آاپ چاہتےہیں ۔

آاپ سےزرعی بیت المال تو کے، قرضہ بغیر سود

حاصل کر سکتےہیں ۔

Page 4: زرعی بیت المال

زرعی قرضہ لینے کا طریقہ

Page 5: زرعی بیت المال

زرعی قرضہدرخواست

گاؤں کی مقامی کمیٹی سے رابطہ فارم + ضروری کاغذات

ممبر کا شناختی ۱اپنا اور گھر کے کارڈ

عدد تصویر ۱بجلی کے بل کی فوٹو کاپی

معتبر افراد کی شخصی ضمانت ۲جائیداد یا زیور کی ضمانت کی

کوئی ضرورت نہیںسنت کے مطابق، تحریری معاہدہ

Page 6: زرعی بیت المال

زرعی قرضہقرض کی وصولی

درخواست کی منظوریسنت کے مطابق، تحریری معاہدہ

قرض حسنہ کی رقم ، بذریعہ چیک ادائیگی

وصولی کی رسید ، چیک کی فوٹو کاپی پر دستخط

مسجد میں قرضوں کی تقسیم

Page 7: زرعی بیت المال

زرعی قرضہقرض کی واپسی

فصل کی کاشت کے موقع پر قرض کی اصل رقم کی واپسی

کوئی سود، منافع یا مارک اپ نہیں

عشر کی ادائیگی کی ترغیبزرعی بیت المال میں عشر جمع

کرانے کی سہولت

Page 8: زرعی بیت المال

للی سے تجارت کا اللہ تعاموقع

Page 9: زرعی بیت المال

اللہ سے آاپ تجارت اگر

مخیر ہیں

ہم بغیر کسی مارک اپ کے واپس کریں گے

للی کے ہاں، ، گنا دنیا10اللہ تعاآاخرت کا اجر 70 گنا

آاپ کا روپیہ غریب کسانوں کو قرض حسنہ کے طور پر دیا جائے گا

گارنٹی، اللہ پر بھروسہ، اور دنیاوی طور آاف ڈائریکٹرز کا پر بیت المال کے بورڈ

کردار

: بینک الحبیب ، اکاؤنٹ نمبر0012-0081-019413-

01-1

زائد رقم بینک میں رکھنے کی بجائے،کم ماہ کےلئے قرض 6از کم ایک لاکھN روپیہ حسنہ دے سکتے ہیں

امداد کی صورت عطیات ، خیرات اور صدقات

ششماہی بنیادوں پر، قرض کی مدت میں توسیع کی سہولت

Page 10: زرعی بیت المال

Zara’i Bait-ul-MaalPrevious• 2 Seasons - Rice & Fodder• Fodder –

• 8 Farmers, • 5 Acres, • 1,35,000 Rs

• Rice – • 25 Farmers, • 35 Acres, • 3,80,000 Rs

• Total – • 33 Farmers, • 40 Acres, • 5,15,000 Rs

• 100% Loan Recovery• Ushar : 50% received 14,000 Rs received out of 2,00,000 Loan

Present

Wheat • 41 Farmers Beneficiary• 124 Acres - 7 Villages• 10,48,100 Rs Loans

Page 11: زرعی بیت المال

Bait-ul-Maal

Qarz-e-Hassana

•To get rid of Interest based loans•Small business projects•Education Stipends (IT Courses)

Figures

• 15 Families• 15,00,000 Rs. Loan Distributed

Page 12: زرعی بیت المال

Future Needs

• 50 Farmers in 5 villages, requests officially received• Hundreds of others being deprived by Arhti’s & Interest Based Loans• Around 10,000 Rs/Acre needed• Pesticides needed• Machinery i.e. Tractors & Thrashers needed

Page 13: زرعی بیت المال

سوالات ؟؟؟

اا جزاک اللہ خیر