شرکت رضاکارانہ ہےblogs.ubc.ca/.../mdi-parent-letter-2016-17-hwdsb_urdu.docx · web...

6
( HELP ) Human Early Learning Partnership University of British Columbia 440-2206 East Mall Vancouver BC Canada V6T 1Z3 www.earlylearning.ubc.ca SCHOOL BOARD OR LOCAL SPONSORING AGENCY LETTERHEAD ا: ن ھ ج م س و ک ن پ چ ب ی ط س وThe Middle Years Development Instrument ط ی خ" ت وما ل ع م ے- لی ے ک" ت سر پ ر س/ ن- ی والد دہ نA کن" ق- ق ب صدر: Kimberly A. Schonert-Reichl ر،K کٹ- ی رO پ اK اور ڈ ر س- ی فرو پ ی،K ڈU چ- ب ی ا ت، Human Early Learning Partnership ی س ی ت و- ی م،- ی عل" ت ےO ئرا پ یK کلٹ- ی ف ، اور" ت ح ص ی م وا ع اور" ات- اڈی یg ے اO ئرا پ ول سک ، ا( ون m ف ی ل- نK ٹ: 604 - 822 - 2215 ) دگان نA کن" ق- ق ب ک- ریw سMartin Guhn ر، س- ی فرو پK ت نK سن س ی، اK ڈU چ- ب ی ا ت، Human Early Learning Partnership ول سک ، ا ی س ی ت و- ی، " ت ح ص ی م وا ع اور" ات- اڈی یg ے اO ئرا پ( ون ف ی ل- نK ٹ: 604 - 827 - 5784 ) Shelley Hymel ی س ی ت و- ی م،- ی عل" ت ےO ئرا پ یK کلٹ- ی ف ر، س- ی فرو پ ی،K ڈU چ- ب ی ا ت، ( ون ف ی ل- نK ٹ: 604 - 822 - 6022 ) طہ راب کاK ٹ ک- ن جرو پ: Lisa Pedrini، MDI ر، ج- ی ن- ن مK تO وg ل ا- ن ک- ن س ی ا م و" فHuman Early Learning Partnership ی ت و- ی، ی س( ون ف ی ل- نK ٹ: 1 - 888 - 908 - 4050 ) چ- ب ار" ی: ر پ و" ی ک ا2016 والد/والدہ ر- پ ر ع( ن- ی والد/) " ت سر پ ر س( ان" ن سر پ ر س/) ران گ ی( رانن کا را گ ی) ، ہ چ ب ے ک تg م ا ہ/ " صد ق ماm س ک ج ن ی ہ ے ہ ررm ک و عدm ے مO یm ل ے ک ے ئرm ک" ٹ ک رw س ن- می عہ ک مطال- و ای ک ی چ ب ن- ی یاm ے اور س ت و m چ ول کm س ی ا ک ا m ن طل ے کK د- m ری گ ر،m پ ورm ط اص m ے۔ خ ہ ا m ری ک اm ھK کٹ ا" اتm وم ل ع م م ہ ن ا- می ارے m ے ی ک وڈ m ی ہ ب اور" ت حm ص ر ہ ا m ے یm س ول کm س ن اور ا- میMiddle Years Development Instrument (MDI) ن۔ اس ی ہ ئ رm ک لm م مک ن- می ر ٹm م و ی ا m ن طل ے ک ول کm س ا· ےm جس ے ہ روےm س نO ی لا نg ک ا- m ای ے ک لاس ک ن- می روےm س1 ےm س2 " اڈت- m ن" ف ی ک عہ الm ے۔ اس مط ہ ا" m ری ک لہ م ع اm ول ک کm س ی ا ت راm گ ی ی ک ے اور اس ہ ا" m ن لگ" ف ا وm کK د- m ری- پ¿ ٹHuman Early Learning Partnership (HELP) ا- ن` من ل و کw سK ٹر پ فg ی اK سٹ ور- ی ٹ و- ی، ن- پ" ق" ق ح م ے ک( ی س ی ت و- ی) یK ٹm س ور- ی ٹ و- ی رK سٹ ک ما- ن م ن- می ی مل- ی ف ل- m ن ٹ و ک ک- m ن م و- m ی ل یK ے ڈ ج" ٹ ل ا m ق ک ی لاm ی م ک عہالm ن۔ اس مط ی ہ ے ہ ررm ک ن- می ڈاری" ٹ ک راw m س ی ک ر ہw m ش نK لی م- ی ہ اور ر- پA دK نm س اK دm لO ی ا ار خ m ر فK ٹA ن- ن سK ورڈ ف ے او ک ن۔ ی ہ ے ہ ر ر ک نw ش- ٹ د یO او ل ف- ن` ٹ س ک- ن م اور نw ش- ٹ د یO او ف ے؟ ہ ا- ن ک " صد ق م عہ کا مطال نw ورر1 ر "مٹ ی س2016 چہ ف ص1 کا6

Upload: vuongnga

Post on 28-May-2018

215 views

Category:

Documents


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: شرکت رضاکارانہ ہےblogs.ubc.ca/.../MDI-Parent-Letter-2016-17-HWDSB_Urdu.docx · Web viewہم آپ کے بچہ/بچی کو ایک مطالعہ میں شرکت کرنے

(HELP)Human Early Learning PartnershipUniversity of British Columbia

440-2206 East Mall VancouverBC Canada V6T 1Z3

www.earlylearning.ubc.ca

SCHOOL BOARD OR LOCAL SPONSORING AGENCY

LETTERHEAD

: سمجھنا کو بچپن The Middle Years Development Instrumentوسطیخط/ معلوماتی لیے کے سرپرست والدین

کنندہ تحقیق ڈائریکٹر، Kimberly A. Schonert-Reichl :صدر اور پروفیسر ڈی، ایچ پی ،Human Early Learning Partnership برائے اسکول ، سی بی یو تعلیم، برائے فیکلٹی اور صحت، عوامی اور فون )آابادیات (2215-822-604: ٹیلی

کنندگان تحقیق پروفیسر، Martin Guhnشریک اسسٹنٹ ڈی، ایچ پی ،Human Early Learning Partnership یو صحت، عوامی اور آابادیات برائے اسکول ، سی فون )بی (5784-827-604: ٹیلی

Shelley Hymel سی بی یو تعلیم، برائے فیکلٹی پروفیسر، ڈی، ایچ پی فون )، (6022-822-604: ٹیلیرابطہ کا Lisa Pedrini:پروجیکٹ ، MDI ،مینیجر آاؤٹ اسیکیل سی Human Early Learning Partnershipقومی بی یو فون )، -908-888-1: ٹیلی

4050)2016اکتوبر :تاریخ

/ والدہ والد کاران )نگراں(/سرپرستان)سرپرست(/والدین)عزیز ،(نگراںبچہ کے آاپ مقصد /ہم کا جس ہیں رہے کر مدعو لئے کے کرنے شرکت میں مطالعہ ایک کو ساتویں بچی اور صحت چوتھے باہر سے اسکول اور میں اسکول کی طلبا کے گریڈ

پر، طور خاص ہے۔ کرنا اکٹھا معلومات اہم میں بارے کے بہبود جسے )Middle Years Development Instrument )MDI اور ہے سروے لائن آان ایککے کلاس میں سروے اس ہیں۔ کرتے مکمل میں نومبر طلبا کے قیادت 2سے 1اسکول کی مطالعہ اس ہے۔ کرتا عملہ کا اسکول نگرانی کی اس اور ہے لگتا وقت کا پیریڈ

Human Early Learning Partnership )HELP( کولمبیا برٹش آاف یونیورسٹی محققین، سی )کے بی چائلڈ ( یو فار سینٹر اوفورڈ کے یونیورسٹی ماسٹر میک میںہیں۔ رہے کر فاؤنڈیشن بیل میکس اور فاؤنڈیشن فیملی کونیل میک ڈبلیو جے کفالت مالی کی مطالعہ اس ہیں۔ رہے کر میں داری شراکت کی شہر ہیملٹن اور اسٹذیز

ہے؟ کیا مقصد کا مطالعہترقیات کی بچوں کے عمر وسطی کر پوچھ سوالات میں بارے کے تجربات کے ان میں معاشرہ اور اسکول اور محسوسات خیالات، کے ان سے بچوں خود مقصد کا مطالعہ اس

ہے۔ ضروری لیے کے کامیابی میں اسکول اور صحت بہبود، کی بچوں جو ہے کرنا پیمائش کی اس اور سمجھنا پر طور بہتر کو شعبے اور MDIکے والدین، معلمین، تیاری کیاور تھی آائی میں عمل میں سی بی یو سے اشتراک کے کا 2009طلبا نتائج کے مطالعہ حکومتیں اور اسکولز محققین، ہے۔ رہا ہو میں اسکولوں کینیڈین استعمال کا اس سے

ہیں۔ کرتی لئے کے کرنے مطلع کو خدمات اور پروگرامز کے بچوں استعمالہیں شامل سوالات میں بارے کے ذیل میں سروے ہمدردی؛ ( 1: اس اور خوشی، پسندی، رجائیت نفس، عزت کہ جیسے ترقیات، جذباتی اور خاندان، ( 2سماجی اسکول،

احساس؛ کا رہنے مربوط سے معاشرہ اور تجربات؛ ( 3دوستوں کے اور ( 4اسکول بہبود؛ اور صحت اسکول ( 5جسمانی ساتھ ہی ساتھ استعمال، کا وقت کے بعد کے اسکولآاپ اگر خواہشات۔ کی بچوں لئے کے وقت کے بعد کرم MDIکے ِہہ برا تو ہیں، چاہتے جاننا مزید میں بارے تشریف www.earlylearning.ubc.ca/mdiکے پر

لائیں۔

ہے رضاکارانہ شرکتبچہ بچہ /اپنے کا آاپ ہے۔ فیصلہ اپنا کا آاپ یہ کرانا نہ یا کرانا شریک کو سکتا /بچی کر فیصلہ کا کرنے نہ شرکت بھی بچہ /بچی کے آاپ سے فیصلہ اس ہے۔ کی /سکتی بچی

ہوں نہ متاثر خدمات بھی کوئی والی ہونے موصول سے بورڈ اسکول یا اسکول کو خاندان کے آاپ سے اس اور گا، پڑے نہیں فرق کوئی پر حیثیت میں اسکول یا روم کلاس اپنےبچہ گی۔ کا آپ کہ ہیں چاہتے نہیں آپ لے، /اگر حصہ بچہ بچی اپنے فارم دستبرداری منسل)کہ کرم براہِ کی / تو خط اس کو ٹیچر کی بچی

کے کردیں۔ ہفتوں 4 موصولی واپس اندر بچہ کے کا آاپ لیتا /اگر نہیں حصہ گا /بچی کرے کام پر سرگرمی ایسی ایک وہ تو ہے، کے /لیتی روزمرہ کے اس جو گیہوگی۔ متعلق سے کام کے اسکول

ہوگا؟ کیابچہ اپنے آاپ بچہ /اگر کے آاپ بورڈ اسکول تو ہیں، دیتے منظوری کی شرکت کی اور /بچی جنس، پیدائش، تاریخ ڈی، آائی کی علم طالب نام، کا اس بشمول معلومات کی بچیکوڈ بچہ HELPپوسٹل کے آاپ گا۔ کرے فراہم بعد /کو کے جانے ہو مکمل سروے سکے۔ کر ان لاگ میں سروے وہ کہ گا جائے کیا استعمال لئے اس صرف نام کا بچی

بچہ کے آاپ وقت، بھی کسی بعد کے اس یا دوران کے سروے عملہ کا اسکول گا۔ جائے دیا نکال سے جوابات کے سروے گا۔ /اسے سکے دیکھ نہیں جوابات کے بچیبچہ کے آاپ میں جن ہیں شامل میں سروے اس سوالات ایسے مقام /بعض ایسا میں سروے ہیں۔ سکتے ہو درپیش انہیں جو گا جائے پوچھا میں بارے کے مسائل ان سے بچی

بچہ کا آاپ جہاں ہے سکتا /بھی کر طلب مدد بچہ /بچی کا آاپ اگر ہے۔ بچے /سکتی کے آاپ وہ اور گا جائے بھیجا میل ایک کو پرنسپل اور ٹیچر تو کرے، طلب مدد بچیگے۔ کریں پیروی کی کار طریقۂ کے اسکول لئے کے بنانے یقینی کرنا مدد کی

ہوگا؟ کیسے تحفظ کا رازداری کی بچہ میرےبچہ کے آاپ میں مطالعہ بچہ /اس کے آاپ اور جاسکتا، کیا شناخت نہیں سے نام کے اس کو عملہ /بچی کے بورڈ اسکول یا لئے کے اسکول یا لئے کے آاپ جوابات کے بچی

پر طور یقینی کو جوابات کے بچوں ایسا گے۔ ہوں نہیں دستیاب لئے رازدارانہ کے اور بچہ نجی کے آاپ سے مطالعہ اس ہے۔ گیا کیا لئے کے ریکارڈ /بنانے اسکول کے بچیاگر گا۔ جائے کیا نہیں شامل بھی کچھ بچہ MDIمیں کے آاپ تو ہے، جاتا کیا میں دستاویزات عوامی یا میں اشاعتوں تحقیقی استعمال کا اسکول /معلومات کے اس یا بچی

گی۔ جائے کی نہیں بھی طور کسی شناخت کی

3کا 1صفحہ 2016ستمبر – 1ورژن

Page 2: شرکت رضاکارانہ ہےblogs.ubc.ca/.../MDI-Parent-Letter-2016-17-HWDSB_Urdu.docx · Web viewہم آپ کے بچہ/بچی کو ایک مطالعہ میں شرکت کرنے

MDI گی؟ جائے کی طرح کس کاری ذخیرہ اور استعمال کا ڈیٹابچہ کے بچہ /آاپ کے آاپ کو معلومات ذاتی اور ڈی آائی علم طالب پیدائش، تاریخ کی آاپ /بچی ایسا ہے۔ جاتا رکھا علیحدہ سے جوابات کے سروے گئے دئیے ذریعہ کے بچی

بچہ کے آاپ ہے۔ جاتا کیا لئے کے کرنے تحفظ کا رازداری کی بچہ کا /کے جس ہے، جاتی رکھی میں ماحول تحقیقی محفوظ ایک میں سی بی یو معلومات ذاتی کی بچیہے۔ جاتا کیا لئے کے پروجیکٹس تحقیقی اور ربط شدہ منظور محض صرف MDIتمام HELPاستعمال تک ان اور رکھنے محفوظ کو ڈیٹا کے رازداری مطالعہ کینیڈین

ہے۔ قوانین دار ذمہ لئے کے کرنے فراہم رسائی تحت بندی MDIکے منصوبہ ساتھ کے شہر ہیملٹن اور سینٹر آافرڈ کے یونیورسٹی ماسٹر میک بورڈ، اسکول اشتراک کا ڈیٹا مطالعہجنہیں محققین گا۔ جائے کیا سے غرض کی پیمائی قدر فراہم MDIاور ڈیٹا وہی صرف انہیں ہوگی، موصول منظوری لئے کے مقاصد شماریاتی یا تحقیقی کی استعمال کے ڈیٹا

سکتا۔ جا جوڑا نہیں سے علم طالب انفرادی کسی جسے گا جائے کیاسے ڈیٹا دیگر لئے کے جاننے میں بارے کے عوامل والے ہونے انداز اثر پر کامیابی میں اسکول اور صحت، بہبود، کی بچوں پر سطح انفرادی ڈیٹا والا ہونے حاصل سے مطالعہ

جیسے ہیں سکتی ہو شامل معلومات کی صحت اور تعلیمی میں ڈیٹا دیگر گا۔ جائے کے )Early Development Instrument )EDIملادیا کنڈرگارٹن جوکہ ، استعمال کا ڈیٹا شدہ مربوط ہے۔ سروے ایک کا لئے صرفبچوں کے مقاصد شماریاتی یا معاہدہ HELP تحقیقی تحقیقی شدہ منظور ذریعہ، کے محققین کردہ منظور کے

ہے۔ سکتا جا کیا ہی تحت بچہ کے کے کرم /آاپ ِہہ برا لئے، کے تشویشات متعلق سے ڈیٹا سروے کے سے HELPبچی آافیسر پرائیویٹ کے[email protected] کریں۔ رابطہ پر

نتائج کے مطالعہبچہ کے کی /آاپ گروپ صرف نتائج کے مطالعہ گا۔ جائے دیا ملا میں جوابات کے بچوں دوسرے کے کمیونٹی اور اسکول کے اس لئے کے کرنے تجزیہ کا جوابات کے بچی

پر طور کے مثال ہیں، جاتے کیے رپورٹ پر اور : سطح ہے، جاتا کیا ساتھ کے اسکولز اور ڈسٹرکٹس اشتراک کا رپورٹس اسکول پر۔ سطح کی صوبہ یا محلہ بورڈ، اسکول یا اسکولجاتا۔ کیا نہیں اشتراک پر طور عوامی کا اور MDIان نقشے علاقائی گا۔ جائے کیا نہیں سے طور بھی کسی لئے کے دینے رینک کو کلاسوں یا اسکول استعمال کا مطالعہ

پر سائٹ ویب اس پر طور کے مثال ہے سکتا جا کیا ظاہر پر طور عوامی کو رپورٹس کی نتائج کے ۔www.earlylearning.ubc.ca/maps/mdi: سروے

ہوگا؟ فائدہ کیا کو معاشرہ اور اسکول کے آاپ سے اس MDI دیتے رسائی تک معلومات میں آاوازوں اپنی کی بچوں میں بارے کے زندگی کی بچوں کو اراکین کے معاشرہ اور سازوں، منصوبہ کے پروگرام معلمین، نتائج کے مطالعہ

ہیں۔ MDIہیں۔ اختلافات اور مشابہتیں کہاں میں بچوں سے بہت والے کرنے محسوس یافتہ تعاون کا معاشرہ نیز اسکول کو خود اور مند صحت کہ ہیں سکتے دکھا یہ نتائجکے آاپ جو ہے چیز کوئی ایسی میں سروے اس کہ سمجھتے نہیں ہم ہیں۔ سکتے کر لئے کے لانے سدھار میں زندگی کی بچوں استعمال کا نتائج ان معاشرہ اور اسکول کا آاپ

ہے۔ سکتی ہو بری لئے کے بچے کے آاپ یا آاپ یا ہے سکتی پہنچا نقصان کو بچے

ہے؟ سکتی مل سے کہاں معلومات مزید متعلق سے مطالعہ مجھےکرم ِہہ برا لئے کے معلومات سائٹ HELPمزید ویب بچہ www.earlylearning.ubc.ca/mdiکی کے آاپ تشویشات یا سوالات کوئی کے آاپ اگر جائیں۔ بچی/پر

کار، رابطہ کی پروجیکٹ کرم ِہہ برا تو ہیں، متعلق سے شرکت میل Lisa Pedriniکی ای بذریعہ فون [email protected]سے بذریعہ یا -908-888-1پرکریں۔ 4050 رابطہ پر نمبر

اور ہوں تشویشات یا شکایات کوئی کی آاپ سے تعلق کے حقوق اپنے بطور کے کنندہ شرکت کے تحقیق مطالعہ /اگر اس اگر یاشرکت کے تحقیق میں دفتر کے اخلاقیات تحقیقاتی کے سی بی یو تو ہوں، تجربات کوئی کے آاپ ہوئے کرتے شرکت میں

سے لائن کی شکایات کی تو 8598-822-604کنندگان ہوں، رہتے پر فاصلہ طویل اگر یا پر [email protected]پرنمبر فری ٹول یا ذریعہ کے میل میل 8598-822-877-1ای ای یا نمبر فون گئے دیئے نیچے آاپ کریں۔ رابطہ کرکے کال پر

ہیں سکتے کر رابطہ بھی سے ٰللی اع محقق پر ایڈریس

مخلص، کے آاپ

---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

بچہ اپنے اور کریں مکمل اسے کرم / /براہ دیں لوٹا تک تاریخ اس کو ٹیچر کی کے ____INSERT DATE HERE ___بچی

نام کا علم لکھیں : )طالب میں حروف جلی مہربانی (برائے_____________________________________________________________

نام /سرپرست/والدین کا کار لکھيں : )نگہداشت میں حروف جلی مہربانی ( _____________________________________________برائے

3کا 2صفحہ 2016ستمبر – 1ورژن

Professor Kimberly A. Schonert-Reichl, Ph.D.Human Early Learning Partnership ڈائریکٹر

University of British Columbia2215-822-604: ٹیلیفون

کے رکھنے پاس اپنے کو آاپ خط یہاس کرم ِہہ برا تاہم ہے، گیا بھیجا لئےکریں مکمل کو صفحہ والے بعد کے

بچہ اپنے اس /اور کو ٹیچر کی بچیدیں لوٹا تک INSERTتاریخ

DATE HERE

بورڈ نام اسکول ،MDI رابطہ عہدہ میں بورڈ اسکول

#: ٹیلیفونمیل ----------------:ای

Page 3: شرکت رضاکارانہ ہےblogs.ubc.ca/.../MDI-Parent-Letter-2016-17-HWDSB_Urdu.docx · Web viewہم آپ کے بچہ/بچی کو ایک مطالعہ میں شرکت کرنے

نام /سرپرست/والدین کا کار : ______________________________________________________نگہداشت

نام : _____________________________تاریخ کا : _________________________________اسکول

بچہ اپنے نومبر /میں کو کی )Middle Years Development Instrument )MDIمیں 2016بچی کرنے مکملدیتا ہوں۔ /اجازت دیتی

ہیملٹن دیتا -میں اجازت کی امر اس بھی کو بورڈ اسکول ڈسٹرکٹ ورتھ وہ /وینٹ کہ Human Early LearningدیتیPartnership )HELP( بچہ میرے میں کولمبیا برٹش آاف یونیورسٹی جنس /کو پیدائش، تاریخ ڈی، آائی علم طالب نام، کا بچی

کرے۔ فراہم کوڈ پوسٹل اور

میں میں، بچہ HELPآاخر میرے کے /کو ہیملٹن MDIبچی اشتراک کا میں -ڈیٹا یونیورسٹی ماسٹر میک بورڈ، ڈسٹرکٹ ورتھ وینٹساتھ کے اداروں کے ثالث فریق اور سے مقاصد کے قدرپیمائی اور بندی منصوبہ تحقیق، ساتھ کے ہیملٹن شہر اور سینٹر، اوفورڈ

دیتا اجازت کی لئےکرنے کے مقاصد ہوں۔ /تحقیقی دیتی

پر جواب اپنے کرم ِہہ کا ()برالگائیں نشان

ہاں نہیں

3کا 3صفحہ 2016ستمبر – 1ورژن