tema morsmål til urdusiden... · web viewچیزوں کو ان کی خصوصیت کے اعتبار...

Post on 27-Oct-2020

6 Views

Category:

Documents

0 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

ہ ان کی خصوصیت ک اعتبار س علیحد چیزوں کو ے ے ہعلیحد کرنا

ہکوڑ کرکٹ کو علیحد علیحد کرنا ہ ے

ہکوڑ کرکٹ کو دوبار کارآمد بنانا ) ریسائکلنگ ( ے

کار

ےکھان کا کوڑا کرکٹڈبل روٹی سبزی پھل

1

پنیر گوشت مچھلی

یں ر تھیل ک اندر پھینکت ۔م کھان کا کوڑا کرکٹ ہ ے ے ے ے ہ ے ہ

ےکھان کا کوڑا کرکٹ کو دوبار کارآمد بنایا جاتا اور اسُ س بائیو گیس بنائی جاتی ہ ے ہے۔یں ۔بسیں بائیو گیس کو بطور ایندھن استعمال کرتی ہ

ےکھان کا کوڑا کرکٹ کو کارآمد کر ک اسُ کو بائیو کھاد ک طور پر استعمال کیا ے ے ۔جاتا ہے

یا کرتی ہے۔بائیو کھاد سبزی اور اناج کو غذائیت م ہ /لفاف ہپیک کرن کا پلاسٹک کاڈب ہ ے

پلاسٹک کا تھیلا شیمپو کی بوتل چپس کا تھیلا

2

کیچپ کی بوتل ی کا ڈب ےد ہ ےپلاسٹک ک ڈب ے

ہم نیلے تھیلے کے اندر پلاسٹک پھینکتے ہیں۔

وئ پیکنگ ک ڈب کو دوبار کارآمد کر ک ےپلاسٹک ک بن ہ ے ے ے ہ ے مصنوعات میں نئے پلاسٹک کیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ےبرف پر پھسلن کا بورڈ ہمشروب کی بوتل کا ڈب لیگو پلاسٹک کی کرسی

بچا کھچا کوڑا کرکٹگندا کاغذ بال پوائنٹ قلم مارکر

3

پیمپر ےسوپ ک تھیل ے گم

یں ۔م بچی کچی چیز پلاسٹک ک تھیل میں پھینکت ہ ے ے ے ہ

جلانے کے پلانٹ کی بھٹی میں جلا یا جاتا ہے ۔ بچے کچے کوڑےکرکٹ کو

:گرمی جو ہمیں جلانے کے پلانٹ سے ملتی ہے وہ استعمال کی جاتی ہےاوسلو کے اسکولوں کو بجلی دی جاتی ہے۔اوسلو کے بہت سے گھر کو گرم کرتا ہے۔

کاغذ، گتے اور مشروبات کے کارٹناخبار ےدودھ ک کارٹن پیزا کے ڈبے

4

ڈرائنگ شیٹ ےگت ک ڈب ے ے ےانڈ ک ڈب ے ے

ےم کاغذ ، گت اور مشروب ک ڈب کو کاغذ پھینکن وال مخصوص کنٹینر ے ے ے ے ہیں ۔میں پھینکت ہ ے

۔کاغذ اور گت کو دوبار کارآمد کیا جاتا نئ کاغذ اور گت ک لئ ے ے ے ے ہے ہ ےیں ۔مشروب ک ڈبوں س فیکٹری نئ پز ک ڈب بنا سکتی ہ ے ے ے ے ے ے

ہشیش اور دھات ےشیش کی بوتل جیلی کی شیشی ہجگر ک پیسٹ کا ڈب ے

5

ہمچھلی ک کوفت کا ڈب ے ے ےمچھلی ک انڈ کی ٹیوب ے ٹماٹر میں مچھلی میں کا ہڈب

یں ۔م گلاس اور دھات کو کنٹینر میں پھینکت ہ ے ہ

وا گلاس س نیا گلاس بنایا جاتا ۔استعمال کیا ہے ے ہ وئ دھات ک ڈبوں کو پگھلا کر کیل، اسکرو اور پیپر کلپس ےاستعمال کئ ے ہ ےیں ہبنائ جات ے ے

خطرناک )مضر ( کوڑا کرکٹےپینٹ کا ڈب تیل کی بوتلیں بیٹریاں

6

ےاسپر کین

اسپرےلائٹ بلب موبائل فون

کچھ کوڑا کرکٹ زہریلے مادہ پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ قدرتی ماحول کے لئے اور لوگوں کے لئے خطرناک ) مضر ( ثابت ہو سکتاہے۔

اسے یا تو خصوصی کچرا کہا جاتا ہے یا خطرناک کچرا ۔کچرے کو ریسائکلنگ اسٹیشن میں پہنچایا جاتا ہے۔(خطرناک ) مضر

گرونمو ریسا ئکلنگ ہرالد رود ریسا ئکلنگ اسٹیشن اسٹیشن

7

top related