یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس...

28
وریکل تھیکٹری الیادی بنی سیادی ڈی بنی کیا ہے؟ٹیسیکٹری الینائی کی قسم ہے۔ٹی تواسیکٹری الیدا ہوتی ہے۔ وجہ سے پی چارجز کیٹرکہ الیک یک چارج: الیکٹر منفی چارج ہوتاہے۔ الیکٹرون پر چارج ہوتاہے۔ٹون پر مثبت پروسرے کورجز ایک دوک جیسے چا ایRepel رجز ایکور مختلف چا اسرے کو دوAttract کرتے ہیں۔ انسولیٹر: اور کنڈکٹرٹرون کی وجہ سے الیک کرنٹ کو فریٹرککٹر الیک کنڈیے پاس کرتےہیں۔ آسانی س روکتےہیں۔ کرنٹ کوٹر ک انسولیٹر الیکور شامل ہیں۔ سلِ لڈ اورونیم، گوپر، الم کنڈکٹرز میں کا عام، ربڑ اور لکڑی، ہوا، پلسٹکیٹرز میں گلسول انسلِ عام شامل ہیں۔ وولٹیج:لتی ہے۔و دھکیٹرون ک قوت ہے جو الیکٹج ایک وولی زیادہےکہ چارجزٹیج کا فرق ہونے کامطلب ہٹس کے درمیان وول پوائن دو طرف حرکت کریں گے۔الے پوائنٹ کیٹینشل و سے کم پوینشل پوائنٹ پوٹج کی علمت وولٹیV کائی وولٹ ہے۔تی ہے اور اسکی ا ہو کرنٹ:تے ہیں۔ کرنٹ کہٹرکو الیک چارجز کے بہاؤ کٹرک الیک سے ہوتاہے۔نے کی وجہ پوٹینشل میں فرق ہووں پہ دو جگہ یہMore Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Upload: others

Post on 26-Jul-2020

48 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

بنیادی الیکٹریکل تھیوریبنیادی ڈی سی

الیکٹریسیٹی کیا ہے؟الیکٹریسیٹی توانائی کی قسم ہے۔•یہ الیکٹرک چارجز کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔•

الیکٹرک چارج:

الیکٹرون پر منفی چارج ہوتاہے۔•پروٹون پر مثبت چارج ہوتاہے۔• اور مختلف چارجز ایک Repelایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو •

کرتے ہیں۔ Attractدوسرے کو

کنڈکٹر اور انسولیٹر: کنڈیکٹر الیکٹرک کرنٹ کو فری الیکٹرون کی وجہ سے•

آسانی سے پاس کرتےہیں۔انسولیٹر الیکٹر ک کرنٹ کو روکتےہیں۔•عام کنڈکٹرز میں کاپر، المونیم، گولڈ اور سلور شامل ہیں۔•انسلولیٹرز میں گلس، ہوا، پلسٹک، ربڑ اور لکڑی• عام

شامل ہیں۔

وولٹیج:وولیٹج ایک قوت ہے جو الیکٹرون کو دھکیلتی ہے۔• دو پوائنٹس کے درمیان وولٹیج کا فرق ہونے کامطلب ہےکہ چارجز زیادہ•

پوٹینشل پوائنٹ سے کم پوٹینشل والے پوائنٹ کی طرف حرکت کریں گے۔ہوتی ہے اور اسکی اکائی وولٹ ہے۔ Vوولٹیج کی علمت •

کرنٹ:الیکٹرک چارجز کے بہاؤ کو الیکٹرک کرنٹ کہتے ہیں۔•یہ دو جگہوں پہ پوٹینشل میں فرق ہونے کی وجہ سے ہوتاہے۔•

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 2: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

اسکی اکائی ایمپیئر ہے۔•

مزاحمت: کہتے ہیں۔) Resistance(چارجز کے بہاؤ میں رکاوٹ کو مزاحمت•یہ کبھی ہمارے لیے مفید ہوتی ہے اور کبھی غیر مفید۔•ے۔ہΩاور اسکی اکائی اوہم Rاسکی علمت •

اوہم کا قانون: کے درمیان ایک ریاضی تعلقR اور V, Iاوہم کا قانون •

جوڑتاہے۔ وولٹیچ بڑھنے سے کرنٹ بھی بڑھتاہے بشرطیکہ تمام•

فطری حالت مستقل رہیں۔•V= I ×R

الیکٹرک پاؤر: الیکٹرک پاور ہمیں یہ بتاتاہے کہ الیکٹرک توانائی کتنی جلدی دوسری توانائی•

ل مکینیکل توانائی، حرارتی توانائی اور روشنی کی توانائی۔ میں تبدیل ہوتی ہے۔ مث ہے۔Watt اور اسکی اکائی واٹ Pاسکی علمت ••P= V × I

بنیادی اے سی:AC اور اےسی DCڈی سی کرنٹ ہے جو نہ اپنی مقدار بدلتاہے اور نہ اپنی سمت۔Directڈی سی وہ •اے سی وہ بدلتاہوا کرنٹ ہے جو مستقل اپنی مقدار اور سمت بدلتارہتاہے۔•

:Alternating Currentبدلتاہو ا کرنٹ •ACکرنٹ مستقل تبدیل ہوتا رہتاہے۔ اسکی سمت کبھی منفی اور کبھی مثبت ہوتی ہے۔•

اہم نقاط:لٹیوڈ: ایمپلٹیوڈ • یا پیک ویلیو کسی بھی سگنل کیAmplitudeایمپ

سب سے بڑی مثبت یا منفی مقدار کو کہتے ہیں۔ پیک ویلیو مثبت اور منفی پیکس کے درمیان کا–پیک •

فاصلہ ہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 3: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ٹائم پیریڈ : ایک چکر پورا کرنے کے وقت کو•

کہتےہیں۔ اور اسکی اکائی سیکنڈTاسکی علمت •

ہے۔ فریکوینسی:

ایک سیکنڈ میں پورے ہونے والے چکروں•کو فریکو ینسی کہتے ہیں۔

اور اسکی اکائی ہرٹز یا سائیکل پر سیکنڈ fاسکی علمت •ہے۔

f=1/T

)Weave Lengthویؤ لینتھ: ( دو ایک جیسے، ایک کے بعد ایک آنے والے نقاط کے•

درمیان فاصلے کو ویؤ لینتھ کہتے ہیں۔ اور اسکی اکائی میٹر ہے۔λاسکی کی علمت • کریسٹ سب سے زیادہ مثبت پیک کو کہتے•

ہیں۔ٹرف سب سے زیادہ منفی پیک کو کہتے ہیں۔•

فیز اینگل: فیز اینگل یہ دکھاتاہے کہ کو ئی ویو اپنی•

ابتدائی جگہ سے کتنی حرکت کرچکی ہے یا پھر یہ دکھاتاہے کہ دو ویوز کا آپس میںزاویا ئی ہٹاؤ کتنا ہے۔

میں دونوں ویوز کے فیز الگ ہیں۔1تصویر نمبر • میں دونوں ویوز کے فیز ایک جیسے ہیں۔۲ تصویر نمبر •

آر ایم

ایس

) Root man Square Value(ویلی اے سی کی وہ موثر ویلیو جس سے اتنی ہی الیکٹرک توانائی پیدا ہو جتنی کہ•

اس اے سی کی آر ایم ایس ویلیو کہتے ہیں۔ اسے ڈی سی سے ہوتی ہے RMS= 0.707 × Amplitude

ل : اگر کسی اے سی وولٹیج کا ایمپلیوڈ ہو تو وہ اتنی ہی الیکٹرک توانائی پیدا 5Vمثکرے گا جتنا کہ نیچے دیا گیا ڈی وولٹیچ کرے گا۔

0.707 × 5 = 3.535 v

الیکٹرک سرکٹ ٹرمینولوجیزالیکٹرک سرکٹ:

2تصویر نمبر 1تصویر نمبر

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 4: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

تاروں اور مختلف اجزاء سیے جیڑ کیر الیکیٹر ک سیرکٹ بنتیاہے۔ سیرکٹ ڈاییا گیرام ییا شیمیٹک طریقے سے مندرجہ ذیل سرکٹوں کو دکھایاگیاہے۔ کسی الیکٹرک سییرکٹ کییو تصییویری

انداز میں پیش کرنے کو کہتےہیں۔

اہم نقاط:

برانچ سے مراد کو• ئی بھی ایسا سرکٹ کا جز ہےجو سرکٹ سے

جڑا ہوا ہو ۔نوڈ سے مراد وہ جگہ ہے جہاں دو یا دو سے زیادہ برانچ ملتے ہیں۔•لوپ سے مراد سرکٹ کے اندر ایک بند راستہ ہے۔•

سریز سرکٹ: جب•

کے سرکٹ یکے اجزاء

بعد دیگرے جڑے ہوتے ہیں تو انہیں سریز سرکٹ

کہتے ہیں۔ اس میں جڑے ہوئے اجزاء کے اندر سے•

ایک ہی کرنٹ گزرتاہے۔ اس میں جڑے ہوئے اجزاء کے وولٹیج الگ•

ہوتےہیں۔

)سرکٹ:Parallelمتوازی( جب سرکٹ کے اجزاء دونوں سروں سے جڑے ہوں تو اسے متوازی یا پیرالل•

سرکٹ کہتے ہیں۔اس میں جڑے ہوئے اجزاء کے اندر سے کرنٹ الگ الگ گزرتاہے۔•اس میں جڑے ہوئے اجزاء کے وولٹیج ایک جیسے ہوتےہیں۔•

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 5: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

سریز اور متوازی مزاحمت: جب ریزسٹرز سیریز میں جڑے ہو ں تو انہیں ایک ایسی مزاحمت سے تبدیل•

کیا جاسکتاہے جس کی ویلیو مندرجہ ذیل ہو۔R= R1+R2+R3.……+

جب ریزسٹرز متوازی یا پیرالل میں جڑے ہوں تو انہیں ایک ایسی مزاحمت•سے تبدیل کیا جاسکتاہے جس کی ویلیو مندرجہ ذیل ہو۔

1/R= 1/R1+ 1/R2 + 1/R3……+

اجزاء عام سرکٹ کے

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 6: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ریزیسٹر:•)Resistors(سے ہم اپنے سرکٹ کی مزاحمت کو قابو میں رکھ سکتے ہیں۔

ہے۔Ω اور اسکی اکائی Rاسکی علمت مزاحمت کی ویلیو مستقل بھی رہتی ہے اور اسکی ویلیو کو تبدیل بھی کیا•

جاسکتاہے۔سرکٹ ڈایا گرام میں مزاحمت کو درج ذیل علمات سے دکھائے جاتے ہیں۔•

ریسزٹرز کی اقسام

کلر کوڈنگ:مزا حمت کی ویلیو کو پڑھنے کے لیے کلر کو ڈ کا استعمال کیاجاتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 7: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

کپیسیٹرز: کپیسیٹرز ایک ایسا جز ہے جو اپنے اندر چارج کو سنبھال لیتے ہیں۔ اسکی•

ہے اور اسکی اکائی فیراڈ ہے۔Cعلمت کپیسیٹرز کی اقسام میں مستقل ویلیو ، تبدیل ہونے والی ویلیو، پولر اور نون•

پولر کپیسیٹر شامل ہیں۔ سرکٹ ڈایا گرام میں کپیسیٹرز کو دکھانے کےلیے درج ذیل علمات استعمال•

کی جاتیں ہیں۔ ڈیوائس ہوتےہیں اور کپیسیٹر وولٹیج کو اچانک تبدیل نہیںPassiveکپیسیٹر •

ہونے دیتے ہیں۔

کپیسیٹر کی اقسام

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 8: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ڈجٹ کوڈنگ: نون پولر (جن میں مثبت اور منفی کا فرق•

نہ رکھا جاتاہو) کپیسیٹرکی ویلیو پڑھنے کےلیےڈجٹ کوڈز استعمال کیے جاتے ہیں۔

لکھےABCاگرکسی کپیسیٹرز پر ڈجٹس • × AB × 10Cہوں تو اس کپیسیٹرز کی ویلیو ہوگی

10-12

انڈکٹرز: انڈکٹرز ایسے اجزاء ہیں جو اپنے اندر•

مقناطیسی توانائی سنبھال لیتے ہیں یا توانائی کو ہے اور ان کی اکائیLمقناطیسی فیلڈ کی فارم میں سنبھال لیتےہیں۔ ان کی علمت

ہینری ہے۔ ) ، ایرVariable(انڈکٹرز کی اقسام میں مستقل ویلیو، تبدیل ہونےوالی ویلیو •

) جن کے اندر ہو ا ہوتی ہے اور آئرن کور جن کے اندر لوہا ہوتاہےAir Coreکور (انڈکٹرز شامل ہیں۔

انڈکٹرز کی اقسام

کلرکوڈنگ:

الیکٹرو لیٹک

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 9: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

انڈکٹرز کی ویلیو پڑھنے کےلیے کلر کوڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔

بیٹریز:بیٹریز سے ہمیں ایک مستقل ڈی سی وولٹیج ملتاہے۔•بیٹریز کی بہت سی اقسام ہیں۔•ل • ,1.5v, 6v, 9vبیٹریز سے ہمیں مختلف ویلیو کے وولٹیج مل سکتے ہیں مث

12v. سرکٹ میں جو ڈایا گرام میں بیٹریز کو دکھانےکے لیے جو علمت کو•

استعمال کیاجاتاہے وہ درج ذیل ہے۔

بیٹریز کی اقسام

سوئچ:سوئچز سرکٹ کے جوڑ نے، توڑنے یا تبدیل کرنے کے کام آتےہیں۔•پش بٹن، ٹوگل، بٹن، روٹری، سلئیڈنگ،• ل سوئچز کی بہت سی اقسام ہیں۔ مث

بھی سو ئچز کی اقسام ہیں۔DPDT, DPST, SPDT, SPSTلیور،

سوئچ کی اقسام

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 10: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

کنیکٹرز:کنیکٹر سے ہم مختلف سرکٹ کو آپس میں جوڑتے ہیں۔•بق استعما ل• کنیکٹر ز کی بہت سی اقسام ہیں جنہیں ہم اپنی ضرورت کے مطا

کرتےہیں۔

کنیکٹرز کی اقسام

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 11: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

آئی سی سوکٹ:آئی سی سوکٹ یا بیس کے ذریعے ہم آئی سی کو ویرو بورڈ یا پی سی بی (•

PCBپہ سولڈر کرسکتےہیں۔ (اس سے ہم آئی سی کو سولڈر کرنے کے دوران گرمی سے بچا سکتے ہیں۔•ان کے استعمال سے ہم آئی سی آرام سے لگا اور نکال سکتےہیں۔ •

پلگ: پلگ بھی•

الیکٹریکل کا کام کنکٹرز

دیتےہیں۔ انجام

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 12: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

فیوزز: سرکٹ کو زیادہ کرنٹ (جیسے شارٹ سرکٹ) سے محفوظ رکھنے کےلیے•

فیوزز کا استعمال کیاجاتاہے۔فیوز کی ویلیو اس بات پر منحصر ہے کہ وہ کتنا کرنٹ بر داشت کرسکتاہے۔•

سرکٹ بریکرز: سرکٹ بریکرز بھی سرکٹ کو زیادہ کرنٹ سے بچانے کےلیے استعمال کیے•

جاتے ہیں۔یہ دوبارہ بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔•

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 13: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

Basic ElectronicsSemiconductor Theory

سیمی کنڈکٹرز کیا ہیں؟ل سلی انسولیٹر مث سیمی کنڈکٹرز وہ مواد ہیں جو نہ تو اچھے کنڈکٹر ہیں اور نہ ہی اچھے

کون اور جرمینیم

ڈوپنگ (ملؤٹ): خالص سیمی کنڈکٹرز میں دوسرے عناصر شامل کیے جاتے ہیں تاکہ اس کے•

کرنٹ کے بہاؤ کی صلحیت بڑھ سکے اسکو ڈوپنگ یا ملوٹ کہتےہیں۔ ڈوپنگ سے انٹرنسک یعنی خالص سیمی کنڈکٹر میں چارجز کی تعداد بڑھ•

جاتی ہے۔اس کی وجہ سے کرنٹ کے بہاؤ میں آسانی پیدا ہوجاتی ہے۔•

سیمی کنڈکٹر کی اقسام:خالص سلی کو ن یا جرمینیم کو انٹرنسک سیمی کنڈکٹرز کہتے ہیں۔•

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 14: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

سلی کون یا جرمینیم میں اگر کسی اور عناصر کی ملؤٹ کیجائے تو ایسے•کنڈکٹر کو ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں۔

ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹر کی اقسام:این ٹائپ: این ٹائپ ایسے سیمی کنڈکٹر کو کہتےہیں جسمیں آرسینک یا اینٹی منی جیسے•

عناصر کی ملؤٹ کی جائے۔ان کے پا س کرنٹ کے بہاؤ کے لیے زیادہ الیکٹرون ہوتے ہیں۔•پی ٹائپ: پی ٹائپ سیمی کنڈکٹر ایسے کنڈکٹر کو کہتے ہیں جس میں المونیم یا انڈیم•

جیسے عناصر کی ملؤٹ کی جائے۔ ان کے پاس ہولز ہوتے ہیں یا پھر الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے جو مثبت•

چارج کی طرح کام کرتےہیں اور کرنٹ کے بہاؤ میں مدد دیتے ہیں۔

پی این جنکشن کا بننا: اگر پی ٹائپ اور این ٹائپ مٹیریل کو ا یک ساتھ جوڑا جائے تو منفی چارجز•

ہوتے ہیں۔ Attractاور مثبت چارجز آپس میں اس طرح الیکٹرون پی ٹائپ میں آجاتے ہیں اور منفی چارج بنالیتے ہیں۔• ہولز این ٹائپ میں آجاتے ہیں اور مثبت چارج بنالیتےہیں۔•

پی ٹائپاین ٹائپ

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 15: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

پوٹینشل رکاوٹ: این ٹائپ ریجن میں موجود مثبت چارجز پی ٹائپ میں سے آنے والے ہولز کو•

دور کرتے ہیں۔ پی ٹائپ ریجن میں موجود منفی•

چارجز این ٹائپ سے آنے والے الیکٹرونزکو دور کرتے ہیں۔

اس چارجز کے بہاؤ کی مخالفت•کو پوٹینشل رکاوٹ کہتے ہیں۔

اس ریجن کو ڈپلیشن ریجن کہتے• ہیں کیونکہ یہ ان چارجز سے خالی ہے جو

حرکت کرسکیں۔

پی این جنکشن کی بائیسنگ:بائیسنگ کا مطلب ہے بیٹری یا وولٹیج ماخذ کو پی این جنکشن سے جوڑنا۔•بائیسنگ فاروڈ بھی ہوتی ہے اور ریورس بھی۔•

فارورڈ بائیسنگ: فارورڈ بائیسنگ میں بیٹری کییا مثبییت•

ٹرمینل پییی ٹییائپ سییے جییوڑتے ہیییں اور منفیییٹرمینل این ٹائپ سے جوڑتے ہیں۔

مثبییت ٹرمینییل پییی ٹییائپ میییں موجییود• مثبت ہولز کو دور کرتے ہیں اور منفی ٹرمینییل این ٹائپ میں موجییود منفییی الیکییٹرونز کییو دور

کرتے ہیں۔ اس طرح کرنٹ کا بہاؤ ڈپلیشن ریجن•

کے آرپار ممکن ہوجاتاہے۔

ریورس بائیسنگ:

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 16: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ریورس بائیسنگ میں بیٹری کا منفی ٹرمینل پییی ٹییائپ سییے اور مثبییت ٹرمینییل•این ٹائپ سے جوڑتے ہیں۔

منفی ٹرمینییل پییی ٹییائپ میییں موجییود• مثبت ہولز کییو اپنییی طیرف کھنچتیے ہیییں اور مثبت ٹرمینل این ٹائپ میں موجییود الیکییٹرونز

کو اپنی طرف کھنچتے ہیں۔ اس طرح سے کرنٹ کا بہاؤ ڈپلیشیین•

کا ریجن کے آرپار نہ ممکن ہوجاتاہے۔

Electronics Devicesڈایوڈ:

پی این جنکشن کو ڈایوڈ بھی کہتییے ہیییں•کیونکہ اس کے دو ٹرمینل ہوتے ہیں۔

یہ صرف ایییک ہییی رخ میییں کرنییٹ کییو•بہاتا ہے۔

ڈایوڈ کے بہت سے فوائد ہیں۔• ڈایوڈ کے لیے ییہ علمییت اسییتعمال کییی•

جاتی ہے۔

ریکٹیفائر: ریکٹیفائر وہ سرکٹ ہے جو اے سی کییو•

ڈی سی میں تبدیل کرتے ہیں۔ یہ ڈایوڈ کا استعمال کرتےہیں کیونکہ ڈایوڈ صرف فاروڈ بائیسیینگ میییں کرنییٹ•

کے بہاؤ کو ممکن بناتےہیں۔

ریکٹیفائر کی اقسام: ہاف ویو ریکٹیفائر میں صرف ایک ڈایوڈ کا اسییتعمال کرتیے ہیییں اور اے سیی•

کی ہاف سائیکل کو ڈی سی میں تبدیل کرتے ہیں۔ فل ویو ریکٹیفائر میں پوری اے سی سائیکل کو ریکٹیفییائے کرتییے ہیییں (یعنییی•

دونوں مثبت ہاف سائیکل اور منفی ہاف سائیکل کو استعمال کرتے ہییوئے ڈی سییی میییںکرتےہیں)

دو طریقوں سے فل ویو ریکٹیفیکیشن حاصل کی جاتی ہے۔• سییینٹر ٹیپییڈ ٹرانسییفارمر کییو اسییتعمال کرکییے فییل ویییو ریکٹیفییائر بنانییا اور اس•

ریکٹیفائر میں دو ڈایوڈ استعمال کیاجاتے ہیں۔برج ریکٹیفائر میں چار ڈایوڈ استعمال کرتےہیں۔•

ہاف ویو ریکٹیفائر

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 17: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ٹرانزسٹر: ٹرانزسٹر تین ٹرمینل والی ڈیوائس ہے جن کے بہت سے

ل ایمپلیفیکیشن اور سوئچنگ۔ استعمال ہیں مث

ٹرانزسٹر کی اقسام:)BJT بی جے ٹی یعنی بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر (

ایمیٹر، بیس اور کلیکٹرٹرمینل:•این پی این یا پی این پی اقسام:•علمتیں•

فیلڈ ایفیکٹ ٹرانزسٹر: گیٹ ، سورس اور ڈرینٹرمینل• : جےفیٹ، ڈی موسفیٹ،اقسام•

) EMOSFETایموسفیٹ(علمتیں•

Full wave rectifier using centre tapped T/F

Full wave rectifier (Bridge Rectifier)

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 18: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

Building a Circuitبریڈ بورڈ:

بریڈ بورڈ یا پروٹو بورڈز سرکٹ کو بنانےیا ٹیسٹ کرنے کےلیے عارضی طور پر استعمالکیے جاتے ہیں۔

وائر کٹر: یہ جمپر وائرز کو صحیح لمبائی میں کاٹنے

کےلیے استعمال ہوتےہیں۔

پلئر: کمپونینٹ کی پن کو درست کرنے کےلیے پلئر

کی ضرورت ہوتی ہے۔

اسٹریپر: وائر سٹریپر استعمال کیاجاتاہے۔ جمپر وائر کی کھال کو ہٹانے کے لیے وائر ا

/کیبل:تاریںمختلف قسم کی وائر اور کیبل جوڑنے کےلیے استعمال کرتے ہیں۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 19: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

ویرو بورڈ:سرکٹ کو مستقل طور پر سولڈر کرنےکےلیے استعمال کیے جاتےہیں۔

سولڈر وائر:اجزاء کو سولڈر کرنےکے لیے استعمال ہوتاہے۔• یہ مختلف ا جم جاتاہے۔• پگھل جاتاہے لیکن ٹھنڈا ہونے پر فور یہ گرمی سے

سولڈر فلکس:یہ سولڈر آئرن کی نوک سے فالتو سولڈر کو ہٹانے کےلیے استعمال ہوتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 20: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

سولڈرنگ آئرن:یہ سولڈر وائر کو گرم کرنے اور لگانے میں استعمال ہوتاہے۔

سولڈرنگ اسٹیشن:اس میں سولڈرنگ آئرن، اسٹینڈ اور حرارت کو قابو کرنے کا یونٹ شامل ہے۔

بنیادی چیکنگ کے آلت اور ٹولزملٹی میٹر:

ملٹی میٹرز بہت سی الیکٹریکل مقدار کی ویلیو معلوم کرنے کےلیے استعمال•ہوتے ہیں۔ جیسے وولٹیج، کرنٹ، مزاحمت، فریکوینسی اور کپیسیٹیس وغیرہ وغیرہ۔

اس کے دو میئرنگ پروبس اور ایک ڈسپلے ہوتاہے۔• اسکے علوہ ایک ناب بھی ہے جس سے ہم یہ منتخب کرتے ہیں کہ کونسی•

مقدار کو معلوم کرناہے۔

ملٹی میٹر کی اقسام: ملٹی میٹرز اینالگ بھی ہوسکتے ہیں اور•

ڈیجیٹل بھی۔ ڈیجیٹل ملٹی میٹر اب زیادہ عام ہوچکے•

ہیں۔

پاور سپلئی: پاور سپلئی مثبت یا منفی ڈی سی وولٹیج مہیا کرتی

ہے۔ جس کی ویلیو کو ہم کم یازیادہ کیاجاسکتاہے۔

فنکشن جنریٹر: فنکشن جنریٹر کو مختلف قسم کے اے سی سگنلز پیدا کرنے کےلیے•

استعمال کیاجاتاہے۔

مختلف نابز کی مدد سے سگنل کی شکل،•ایمپلیٹیوڈ اور فریکوینسی کو تبدیل کیا جاسکتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 21: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

یہ سرکٹ کو ٹیسٹ کرنے کےلیے استعمال کیاجاتاہے۔•

اوسیلو اسکوپ:

او سیلو اسکوپ اسکرین پر اے سی سگنل کا مشاہدہ کرنے اور ان کی مختلف• )،RMSمقدار کو معلوم کرنے کےلیے استعمال ہوتاہے جیسے ایمپلیٹیوڈ، آر ایم ایس(

فریکوینسی وغیرہ۔

یہ پروبز کے ذریعے سگنل حاصل کرتاہے۔•

یہ اینالگ اور ڈیجیٹل دو اقسام میں ہوتاہے۔•

الیکٹریکل مشینوں کا تعارف

مشین کیاہے:

مشین کسی ایسی ڈیوائس کو کہتے ہیں جو انرجی کی ایک حالت کو دوسری• حالت میں تبدیل کرتی ہے۔ مشین ہمارے کام کو آسان کرتی ہے اور بہتر طور پر کام

انجام دینے میں مدد دیتی ہے۔ کو

مشین کی عام مثالوں میں ٹرانسفارمر (الیکٹریکل سے مکینیکل)، جنریٹر•(مکینیکل سے الیکٹریکل) اور موٹر (الیکٹریکل سے مکینیکل) شامل ہیں۔

بنیادی اصول:

) بناتے ہیں۔EMFمتحرک چارج ای ایم ایف(•

جب کسی کنڈکٹر میں سے برقی رو گزرتاہے تو وہ مقناطیسی فیلڈ بناتاہے۔•

اگر کسی کنڈکٹر میں مقنا طیسی فیلڈ بدلتی ہے تو وہ اس کنڈکٹر میں پوٹینشل• ڈفرینس یا وولٹیج پیدا کرتاہے۔ جسکی وجہ سےچارجز حرکت کرتے ہیں یعنی کرنٹ

پیدا ہوتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 22: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

جب کسی کنڈکٹر میں سے کرنٹ گزرتاہےاور اگر وہ کسی مقناطیسی فیلڈ میں•موجود ہو تو وہ کنڈکٹر حرکت کرنے لگتاہے۔

ٹرانسفارمر:

ٹرانسفارمر ایسی ڈیوائس کو کہتے ہیں جو برقی• توانائی کو ایک سرکٹ سے دوسرے سرکٹ میں ٹرانسفر

لنک کرتی ہے۔ یہ دونوں سرکٹ آپس میں مقناطیسی طور پر کرتاہے۔

)ہوتیںCoilایک بنیادی ٹرانسفارمر میں دو کوائل (•ہیں۔ ایک پرائمری اور ایک سیکنڈری کوائل ہو تی ہے۔

کام کرنے کا اصول:

اے سی کو پرائمری سے گزارا جاتاہے۔•

اے سی کرنٹ کی وجہ سے مقناطیسی فیلڈ پیدا ہوتی ہےکیونکہ اے سی•ہر لمحہ بدلتا رہتاہے اس لیے مقناطیسی فیلڈ بھی بدلتی رہتی ہے۔

یہ پیدا ہونے والی مقناطیسی فیلڈ نہ صرف کور سے بلکہ سیکنڈری کو•ائل سے بھی لنک ہوتی ہے۔

بدلتی ہوئی مقناطیسی فیلڈ، سیکنڈری کوائل میں وولٹیج، پوٹینشل•ڈفرینس پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سےکرنٹ پیدا ہوتاہے۔

ٹرانسفارمر کی اقسام:

اسٹیپ ڈاؤن ہوسکتاہے۔• اپ یا اسٹیپ ٹرانسفارمر

اپ ٹرانسفارمر اے سی کا ایمپلیٹیوڈ سیکنڈری کوائل پر بڑھا دیتاہے۔• اسٹیپ

اسٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر اے سی کا ایمپلیٹیوڈ سیکنڈری کوائل پر کم کر•دیتاہے۔

انسٹرومینٹ ٹرانسفارمر:

کرنٹ ٹرانسفارمر ایسے ٹرانسفارمر ہوتاہے جو اپنی سیکنڈری کوائل پر•بق آؤٹ پٹ دیتاہے۔ پرائمری کوائل کے کرنٹ کے مطا

Protective اور Meteringکرنٹ ٹرانسفارمر کو عام طور سے •Relayingکے لیے استعمال کیاجاتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 23: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

•PT کو عام طور سے Metering/Measuringکے لیے استعمال کیاجاتاہے اور یا پھر بہت زیادہ وولٹیج والے سرکٹ میں حفاظتی اقدام کے طور پر استعمال

کیاجاتاہے۔

آٹو ٹرانسفارمر:

آٹو ٹراسفارمر میں ایک ہی وائنڈنگ ہوتی ہے جس کے دو ٹرمینل ہوتے ہیں•اسکے علوہ ان میں ایک اور تیسرا ٹیپ پوائنٹ بھی ہوتاہے۔

آٹو ٹرانسفارمر عام طور سے پاور ایپلیکیشن میں استعمال ہوتاہے تاکہ ایسے•ل کےوی کو138نظام کو آپس میں مل سکے جو مختلف وولٹیج پر کام کرتےہیں۔ مث

کے وی میں ٹرانسمیشن کےلیے تبدیل کرنا۔68

جنریٹر:

یہ مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتاہے۔•

) پر لپٹے ہوئے ہوتے ہیں جوکہArmatureاس میں کوائلز آرمیچر (•مقناطیسی فیلڈ میں گھومتاہے۔

جنریٹر کی اقسام:

جنریٹر اے سی اور ڈی سی دونوں اقسام کا ہوتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 24: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

موٹر:

موٹر الیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی•میں تبدیل کرتاہے۔

اسکی بناؤٹ جنریٹر سے ملتی جلتی ہوتی•ہے۔

موٹر کے کام کرنےکےاصول:

مییوٹر کییو پوٹینشییل ڈیفرینییس یییا وولٹیییج دینییے سییے• موٹرکی آرمیچر کوائل میں کرنٹ گزرنے لگتاہے اور کییونکہ موٹر کی آرمیچر کو ائل مقناطیسی فیلڈ میں موجییود ہییوتی ہییے

اس لیےوہ حرکت کرنے لگتاہے۔

موٹرکی اقسام:

موٹرکو اے سی اور ڈی سی دونوں سے چلیا جاسکتاہے۔•

اسکوائرئل کیج موٹر اور تھری فیز موٹر• اے سی موٹرز کی عام اقسام میں شامل ہیں۔

بنیادی کا نظام ربط

اہم نقاط:

سگنل ایسی ظاہری ویلیو ہو تی ہے جو وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔•

ڈیٹا تعداد اور حقائق کے مجموعے کو کہتےہیں۔•

بل• اس شکل میں پیش کریں جو قا انفارمیشن کا مطلب ہے کہ ہم ڈیٹا کو استعمال بھی اور سمجھ میں آنے والی ہو۔

نظام کا خاکہ: مواصلتی

مواصلتی نظام سگنل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے کے کام آتاہے۔•

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 25: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

آوٹ پٹ سگنلان پٹ سگنل

بلک کی تعریف:ان پٹ سگنل کو ماخذ سے بھیجے۔• ٹرانسمیٹر کا کام یہ ہے کہ وہ ٹرانسمیشن چینل وہ ذریعہ ہے جس پر سگنل سفر کرتاہے۔• ریسیور کا کام یہ ہے کہ وہ سگنل کو چینل سے حاصل کرکے اسکی منزل•

تک آوٹ پٹ کی شکل میں پہنچائے۔

سگنل کی اقسام:ل آواز• اینا لوگ سگنل کی کسی بھی لمحے پر کو ئی بھی ویلیو ہوسکتی ہےمث

کا سگنلل پلس• ڈیجیٹل سگنل کی کسی بھی خاص لمحے پرخاص ویلیو ہوسکتی ہے مث

اور ڈیجیٹل کلک سگنل

موڈولیشن: سگنل کوٹرانسمٹ کرنے یا بھیجنے سے بہت پہلے اسے کسی کیرئر پر•

ڈالجاتاہے جو اسے چینل میں سے آسانی سے گزارناہے۔اس تکنیک کو ہم موڈولیشن کہتےہیں۔• موڈولیشن تکنیک کی مدد سے ہم سگنل کو زیادہ بہتر طریقے سے ٹرانسمٹ•

کر سکتے ہیں۔

ڈی موڈولیشن: جب ہمیں سگنل ریسیور پر حاصل ہوجاتاہے تو ہم اسے کیرئر سےالگ•

کرلیتے ہیں۔

ٹرانسمیشن کے ٹرانسمیٹرذرائع

ریسیور

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 26: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

اس تکنیک کو ہم ڈی موڈولیشن کہتےہیں۔•

کیرئر پر اثر:اپلئی کرنے سے کیرئر کی خصوصیات بدل جاتی ہیں۔• سگنل کو کیرئر پر مختلف اقسام کی موڈولیشن، کیرئر کی مختلف خصوصیات پر اثر انداز ہوتی•

ہیں۔ل : فریکوینسی ، ایمپلی ٹیوڈ یا فیز۔• مث

کمپیوٹر کا تعارف

کمپیوٹر کیاہے؟ کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے جس میں ہم ڈیٹا درج کرتےہیں، محفوظ کرتے ہیں ،اس پر

اسے ڈسپلے کرتےہیں۔ کام کرتےہیں اور

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 27: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

مونیٹر:مونیٹر ڈیٹا یعنی تصویریں، ٹیکسٹ وغیرہ کو ڈسپلے کرنےکےلیے استعمال ہوتاہے۔

ماؤس: اسکرین پر کرسییر کییے ذریعییے مختلییف چیییزوں کییو منتخییب کرنےکےلیے ماؤس کا استعمال کیاجاتاہے۔عام طور پر اس میں آپشیینر

کو منتخب کرنے کے لیے دو بٹن ہوتے ہیں۔

کی بورڈ: کمپیییوٹر میییں مختلییف ڈیٹییا (حییروف، نمییبر ز اور علمییتیں) ڈالنے کےلیے کییی بییورڈ کییا اسییتعمال کیاجاتییاہے۔ کییی بییورڈ پرموجییود

مختلف کیز کو دبانے سے ڈیٹا کمپیوٹر میں ڈال جاتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com

Page 28: یرویھت لکیرٹکیلا یداینب · یرویھت لکیرٹکیلا یداینب یس یڈ یداینب ؟ےہ ایک یٹیسیرٹکیلا ۔ےہ مسق یک یئاناوت

پرنٹر: کمپیوٹر پر موجود ڈیٹا کو کاغذ پر لنے کے کےلیے

پرنٹر کا استعمال کیاجاتاہے۔

اسپیکر:اسپیکر کا استعمال کمپیوٹر سے آواز سننے کے لیے

کیاجاتاہے۔

سسٹم یونٹ:انجام دیتاہے) ، سسٹم یونٹ کے اندر سی پی او (جو مختلف کام

فلوپی ڈرائیو، یوایس بی پورٹ اور پاور سوئچ شامل ہیں۔ سی ڈی،

سی ڈی ڈرائیو: سی ڈی اور ڈی وی ڈی روم میں موجود معلومات کر پڑھنے

کےلیے سی ڈی ڈرائیو کا استعمال کیاجاتاہے۔

فلوپی ڈرائیو:فلوپی ڈرائیو کا استعمال فلوپی ڈسک میں موجود معلومات کو پڑھنے کےلیے

کیاجاتاہے۔

More Urdu Books:www.iqbalkalmati.blogspot.com