the khilafat movement urdu -pakistan studies-handout pdf

4
ورت ہے۔وى کو خاص توجہ کی ضرار ہے۔ اس لیے اس هضوے کے لیے اهیذوائے جاخة هقالہ تتوى ه یہ هضوئے راشدین خلفانھم کے بعد ی عٰ تعال رضی بنو امیہ اور بنو عباس سے ہوتی ہوئی ترکی کےدان عثمانی خان کو منتقل ہوئی۔ پہلی جنگ عظیمیفہ عبدالحمید تھے۔ کے سربراہ خل اور اس کا مرکز ترکی تھامی سلطنت کے وقت اس جنگ عظیم پہلیں ترکی نے می برطانیہف کے خ جرمنیدوستان کے جنگ میں شمولیت سے ہنا۔ ترکی کی کا ساتھ دی مسلمان پریشانوئے کہ اگر ہ انگریزنگریزوں کا ساتھ دینے کےنوں نے ادوستان کے مسلمایں کیا جائے گا۔ ہنچھا سلوک نہتھ اا تو ترکی کے سا کامیاب ہو گیی اور جنگیں ہو گ کی بے حرمتی نہ میں مسلمانوں کے مقامات مقدسہگ کے دوران لیا کہ جنارج سے وعدہئیڈ ج عظم برطانیہ لیے وزیرات محفوظ رہے گی۔ف کے بعد مسلمانوں کی خو شکست اورں جرمنی ک اول می عظیمِ جنگفیتحادیوں نے وعدہ خنیہ اور اس کے ا کو فتح ہوئی۔ جنگ کے خاتمے کے بعد برطا برطانیہ فوجیں کرتے ہوئے اپنی بصرہ اورجدہ میں داخل کردیں۔دوستان ہنفت کےنے کے لیے اور خنگریزوں کو وعدے یاد دنوں نے ا کے مسلمافت" کا نام دیا گیا۔ جسے "تحریک خ شروع کیے لیے ایک تحریک تحفظ ک فہرست[غائة کریں] 1 کا قیامٹیفت کوی خ 2 هقاصذ 3 تحادذو هسلن ا ہ 4 گلستاى هیںفت وفذ ا خ 5 سیورے هعاہذ 6 ت ترک هوا تحریک 7 حریک ہجرت ت 8 جاهعہ هلیہ کا قیام 9 غاوت هوپلہ ت 10 واقعہ چوری کا چورا 11 سثابهی کے ااکا o 11.1 تحادئیذار ااپا o 11.2 هقاصذ هیں تضادo 11.3 ذھ گاتازی ی جی کی قo 11.4 ترکیى اعرت کا هیں صذاo 11.5 ام کی سازش وطي کے قیہودی یdocsity.com

Upload: h-alee-hyder

Post on 16-Jan-2016

23 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

The Khilafat Movement Urdu

TRANSCRIPT

Page 1: The Khilafat Movement Urdu -Pakistan Studies-Handout PDF

یہ هضووى هٌتخة هقالہ تٌائے جاًے کے لیے اهیذوار ہے۔ اس لیے اس هضووى کو خاص توجہ کی ضرورت ہے۔

پہلی جنگ کو منتقل ہوئی۔ عثمانی خاندان کے ترکی سے ہوتی ہوئی بنو عباس اور بنو امیہ رضی ہللا تعاٰلی عنھم کے بعد خلفائے راشدین

کے وقت اسالمی سلطنت کا مرکز ترکی تھا اور اس کے سربراہ خلیفہ عبدالحمید تھے۔ عظیم

پریشان مسلمان کا ساتھ دیا۔ ترکی کی جنگ میں شمولیت سے ہندوستان کے جرمنی کے خالف برطانیہ میں ترکی نے پہلی جنگ عظیم

کامیاب ہو گیا تو ترکی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ ہندوستان کے مسلمانوں نے انگریزوں کا ساتھ دینے کے انگریز ہوئے کہ اگر

لیے وزیراعظم برطانیہ الئیڈ جارج سے وعدہ لیا کہ جنگ کے دوران میں مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی نہیں ہو گی اور جنگ

کے بعد مسلمانوں کی خالفت محفوظ رہے گی۔

برطانیہ کو فتح ہوئی۔ جنگ کے خاتمے کے بعد برطانیہ اور اس کے اتحادیوں نے وعدہ خالفی جنگِ عظیم اول میں جرمنی کو شکست اور

کے مسلمانوں نے انگریزوں کو وعدے یاد دالنے کے لیے اور خالفت کے ہندوستان میں داخل کردیں۔جدہ اور بصرہ کرتے ہوئے اپنی فوجیں

تحفظ کے لیے ایک تحریک شروع کی جسے "تحریک خالفت" کا نام دیا گیا۔

فہرست

[غائة کریں]

1 خالفت کویٹی کا قیام

2 هقاصذ

3 ہٌذو هسلن اتحاد

4 خالفت وفذ اًگلستاى هیں

5 هعاہذٍ سیورے

6 تحریک ترک هواالت

7 تحریک ہجرت

8 جاهعہ هلیہ کا قیام

9 هوپلہ تغاوت

10 چورا چوری کا واقعہ

11 ًاکاهی کے اسثاب

o 11.1 ًاپائیذار اتحاد

o 11.2 هقاصذ هیں تضاد

o 11.3 ی جی کی قالتازیگاًذھ

o 11.4 هیں صذارت کا اعالى ترکی

o 11.5 یہودی وطي کے قیام کی سازش

docsity.com

Page 2: The Khilafat Movement Urdu -Pakistan Studies-Handout PDF

o 11.6 سعودی عرب کا قیام

12 تحریک خالفت کے ًتائج

خالفت کمیٹی کا قیام[ترمیم]

کو خالفت کے مسئلے پر رائے عامہ کو منظم کرنے اور متفقہ الئحہ عمل تیار کرنے کے لئے بمبئی میں آل انڈیا خالفت ء1919 جوالئی 5

سیکرٹری حاجی صدیق کھتری منتخب ہوئے۔ کمیٹی قائم کر دی گئی جس کے صدر سیٹھ چھوٹانی اور

مقاصد[ترمیم]

:تحریک خالفت کے بڑے بڑے مقاصد یہ تھے

ی کی خالفت برقرار رکھی جائے۔ترک .1

مقامات مقدسہ ترکی کی تحویل میں رہیں۔ .2

ترکی سلطنت کو تقسیم نہ کیا جائے۔ .3

میں دہلی میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلمان انگریز کے جشن فتح میں شریک نہیں ہوں گے ء1919 خالفت کمیٹی کا پہال اجالس نومبر

اور اگر ان کے مطالبات منظور نہ ہوئے تو وہ حکومت سے عدم تعاون کریں گے۔ اس اجالس میں ہندوؤں سے تعاون کی اپیل کی گئی۔

ہندو مسلم اتحاد[ترمیم]

خالفت میں کانگریس مسلم لیگ اور ء1919 کے خالف ملک گیر مہم شروع کر رکھی تھی۔ دسمبر رولٹ ایکٹ نے پہلے ہی کانگریس

جی نے ہندو مسلم اتحاد پر زور دیا۔ گاندھی میں منعقد ہوئے جہاں امرتسر کے اجالس کمیٹی

خالفت وفد انگلستان میں[ترمیم]

کے دورے پر روانہ ہوا تاکہ وزیراعظم برطانیہ اور فرانس اور اٹلی ،انگلستان کی قیادت میں ایک وفد محمد علی جوہر میں موالنا ء1920

سے مالقات کی لیکن اس کا جواب الئیڈ جارج اتحادیوں کو ان کے وعدے یاد دالئے۔ وفد نے برطانیہ پہنچ کر وزیراعظم

سے خوف ناک انصاف ہو چکا اور ترکی اس سے کیوں کر بچ سکتا ہے۔“ سن کر مایوسی ہوئی۔ اس کے بعد وفد نے جرمنی اور آسٹریلیا“

اٹلی اور فرانس کا بھی دورہ کیا مگر اس کی کہیں بھی شنوائی نہ ہوئی۔

معاہدہ سیورے[ترمیم]

معاہدہ سیورے مکمل مضمون کے لئے دیکھئے

مسلط کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں تمام بیرونی مقبوضات ترکی سے چھین معاہدہ سیورے خالفت وفد ابھی انگلستان میں ہی تھا کہ ترکی پر

پر اتحادیوں کی باالدستی قائم رکھی گئی۔ درہ دانیال لئے گئے، ترکی پر فضائی فوج رکھنے پر پابندی لگا دی گئی اور

تحریک ترک مواالت[ترمیم]

کی ذلت آمیز شرائط کے خالف خالفت کمیٹی نے 0291ء میں تحریک ترک مواالت کا فیصلہ معاہدہ سیورے وفد خالفت کی ناکام واپسی اور

کیا گاندھی جی کو اس تحریک کا رہنما مقرر کیا گیا۔ اس کے اہم پہلو یہ تھے۔

طابات واپس کر دئیے جائیں۔حکومت کے خ

docsity.com

Page 3: The Khilafat Movement Urdu -Pakistan Studies-Handout PDF

کونسلوں کی رکنیت سے استعٰفی دے دیا جائے۔

سرکاری مالزمتوں سے علیحدگی اختیار کر لی جائے۔

تعلیمی ادارے سرکاری امداد لینا بند کر دیں۔

مقدمات سرکاری عدالتوں کے بجائے ثالثی عدالتوں میں پیش کیے جائیں۔

انگریزی مال کا بائیکاٹ کیا جائے۔

تحریک ہجرت[ترمیم]

قرار دے کر یہاں سے ہجرت کرنے کا فتوٰی دیا۔ جس پر ہزاروں مسلمانوں نے دارالحرب تحریک کے دوران میں کچھ علماء نے بر عظیم کو

کی راہ لی۔ یہ ہجرت حکومت افغانستان کے عدم تعاون سے ناکام ہوگئی اور مسلمانوں کو کافی جانی و مالی افغانستان اپنے گھربار چھوڑ کر

نقصان کا سامان کرنا پڑا۔

جامعہ ملیہ کا قیام[ترمیم]

کی انتظامیہ سے سرکاری امداد نہ لینے کی اپیل کی۔ کالج انتظامیہ نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ جس علی گڑھ موالنا محمد علی جوہر نے

کی بنیاد رکھی۔ یہ ادارہ 0291ء علی گڑھ جامعہ ملیہ کے نتیجے میں موالنا محمد علی جوہر نے بہت سے طلبہ کو اپنے ساتھ مال کر

منتقل کر دیا گیا۔ دہلی میں

موپلہ بغاوت[ترمیم]

مسلمانوں نے تحریک خالفت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے نتیجے میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ چنانچہ انہوں موپلہ ماالبار ساحل

سختی سے کچل دیا اور ہزاروں موپلوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ء میں بغاوت کر دی۔ حکومت نے اس بغاوت کو 0291نے تنگ آ کر

چورا چوری کا واقعہ[ترمیم]

کو تحریک خالفت کی حمایت میں لوگوں نے مشتعل ہو کر اترپردیش کے ایک گاؤں چورا چوری میں ایک تھانے کو آگ ء1922 فروری 5

سپاہی جل مرے۔ اس واقعے کو آڑ بنا کر کر گاندھی نے اعالن کر دیا کہ چونکہ یہ تحریک عدم تشدد پر کار بند نہیں رہی 99لگا دی جس میں

اس لیے اسے ختم کیا جاتا ہے۔

ناکامی کے اسباب[ترمیم]

ناپائیدار اتحاد[ترمیم]

وں قوموں کو حکومت کے خالف نفرت نے عارضی طور پر اکھٹا کر دیا تھا ہندوؤں اور مسلمانوں کا اتحاد سطحی، جذباتی اور وقتی تھا۔ دون

لیکن شدھی اور سنگھٹن کی تحریکوں نےجلد ہی اس اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا اور تحریک خالفت کمزور ہونا شروع ہو گئی۔

مقاصد میں تضاد[ترمیم]

مسلمانوں کی تحریک خالفت سیاسی فائدے کے بجائے مذہبی جوش و خروش پر مبنی تھی۔ ہندوؤں اس سے سیاسی فائدہ تالش کر رہے تھے

ی سے ملنا مشکل تھا۔ چناں چہ جب تحریک خالفت کامیابی سے ہم کنار ہونے والی تھی تو گاندھی نے تحریک جو تحریک خالفت کی کامیاب

ختم کرنے کا اعالن کر کے مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا۔

گاندھی جی کی قالبازی[ترمیم]

docsity.com

Page 4: The Khilafat Movement Urdu -Pakistan Studies-Handout PDF

نے اس تحریک کو اس وقت ختم کرنے کا اعالن کیا جب مسلمانوں کے تمام رہنما جیل میں تھے اور تحریک کی قیادت سنبھالنے واال گاندھی

کوئی موجود نہیں تھا۔ اس سے تحریک بھی ختم ہو کر رہ گئی اور مسلمانوں کا اپنے قائدین سے بھی اعتماد اٹھ گیا۔

گوشہ گم نامی میں چلے گئے۔ موالنا محمد علی جوہر جی ہندوؤں کے مہاتما بن گئے اور گاندھی

ترکی میں صدارت کا اعالن[ترمیم]

نے ترکی کے عالقے آزاد کراکے جمہوریہ کے قیام اور اپنی صدارت کا اعالن کر دیا اور اتاترک مصطفی کمال پاشا مارچ 0291ء میں

ترکی میں خالفت کا خاتمہ ہوگیا۔

یہودی وطن کے قیام کی سازش[ترمیم]

کو یہودیوں کا قومی وطن بنانے کی سازش کی۔ فلسطین کی رو سے اعالن بالفور کے دوران میں برطانوی حکومت نے پہلی جنگ عظیم

اس لیے ترکی خالفت کی سابقہ حدود کو بحال کرنا نہیں چاہتی تھی۔

سعودی عرب کا قیام[ترمیم]

نے سعودی عرب کے نام سے شاہ عبدالعزیز سلطنت سے الگ کر لیا تھا۔ جس پر ترکی کو سعودی عرب نے سازش کر کے شریف مکہ

الگ مملکت کے قیام کا اعالن کر دیا جس سے تحریک خالفت ماند پڑ گئی۔

تحریک خالفت کے نتائج[ترمیم]

کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس میں شک نہیں کہ یہ تحریک اپنے مقاصد کے حصول برصغیر تحریک خالفت جیسی عوامی تحریک کی مثال

سیاست اور مسلمانوں کی تاریخ پر گہرے نقوش مرتب کئے۔میں ناکام رہی لیکن اس نے ہندوستان کی

مسلمانوں کی مایوسی (1)

ہندو مسلم اتحاد کا خاتمہ (2)

سیاسی شعور کی بیداری (3)

پر جوش قیادت کا ابھرنا (4)

علماء اور طلبہ کا سیاست میں داخلہ (5)

گاندھی جی کی قیادت (6)

داخلی مسائل کی طرف توجہ (7)

اور جمعیت علمائے ہند میں تعاونکانگریس (8)

docsity.com