translation 3 halal haraam ayaat

28
ی ئ ز سف و ی ب ی ز گ ن اورز ب و ت ک ا۲۰۱۳ زام ح وال ل ح ر مب ن سط ق ی ک م ج زا ب ی ئ وعا ض و م لہ وار س ل س3 و ج ے، ئ و@ ہB ے یتار د ر ق ارہN ہ نO ک ش ای کا ل ادب ک ی س لا ک و کز ب ز ح تِ وب ل س ے ا ک_ ن مت دس ق م ے ک م یg عظِ _ نk را ق @ے ، ہ_ انO سِ _ ان انO ے س ک ی ل عاِ اب ی د ک لام کِ ب ح صا @ے اور ہ ر م دہ اO س ب ی اO ے ن س ق ت ق ح ت ک ای کہ اب ی ئ ا زنg ظ نO ش{ ی} ی ن در مت ی گ د ن ر رہ م رور ے ، ئ ز حس عا ی ا ک ے لس س ک ے ای ک م ج زا ب ی ئ وعا ض و م ے ک_ نk را ق[ وعاب ض و م رف ص @ے۔ ہ ی ک دا ت ی ز، اg ظ نO ش{ ی} ی ے ک صد ق م ے واحد ک ل ح ے ک ل ی سا مthemes زN ب] B ے یت ر د ک دہ ر ق و ج ی ک ے م ج ز ب ل م کا ک ، اور ای ا ت ی ر د ک ر ص ت خ م ر ک ر کب س و ک م ج ح ے ک م@ ہ م اس ب ب س کاB ے یت ور د ر ے یت ا ز ح ہ عا ی ب غ را ق اور ب ب ل ن ا ہ ق وی ل مط ے لت ے کت ش ح @ے، ہ ا رن ک ار ت ت ح ا ز ب ر گ ے س م@ ہ م ل ی و ط ی ل وا ا۔ انN ن ن ہ ن ر س می ن ت ت« ی، راب عا ت س ، ا اب@ ہ ی بO س ت ود ج و مزN ب دم دم ق ن ق مت ون ی ار ت غ ی ئk را ق ز ب ر شب زg ظ نِ ز ب ہ ر ی ی ک م ج زا ب شN ت ر@ ہ ے کہ ک ن ھت ک ن دN بk @ے ۔ اور ا ہ ی ھت ک ز رg ظ نO ش{ ی} ی و ک ی ئ عا م ی ار ج مل اور اO ت ملا ا رب ص، وراب جا م وg اظ ق ل ان_ ا ن مت ز ح ے اوا کز ب ز ح ت ز ھN پ اور ہ ا ت گ ا ر دن ک دہ ر ب ک نز ب´ ے ہل ن و ک لاح صط ا ا نg ط ق ل ور غِ ل ی ا قِ O ش{ ی} ی ے س اب ع ل ی ئ ز ع_ ن ی ز ب د ت« سب م_ ن ح ک در ای ا ت{ یز ف ت ب ع سری و وN ی ی ک ی ئ عا م ے ک حاب لا صط ا ا دہ ن ت ق ع ا ے ن ئ ی را ئ ا ی د ھ پ صد ت ق ک ن ای مت م ج زا ب @ے کہ ہ وب تO ی ر کا م ہ اس ا @ے ۔ی ہ ی گت ر دی ک ب م د ح ی ک م س ق ر@ ہ اکہ @ے ن ہ ا ت گ ا ت کزر مف و ک ور عO س و ل ق ع و م عل ار ت ع م ادی ت ب ی @ے ۔ کام کا ہ ن ہ ن ل م اO س ہ زیg ظ ن1

Upload: aurangzaib-yousufzai

Post on 22-Jul-2016

61 views

Category:

Documents


11 download

DESCRIPTION

In the Series of Most up to date Thematic Translations of Quranic Texts presently under way, the important theme of Halal and Haraam (Fair and Unfair - Allowed and Forbidden) is rationally and logically translated by the writer in an academic and intellectual perspective doing away with the existing traditional style which is based on most commonplace literal meanings presented in an aura of ancient mythical background. This work is supported by an array of most authentic Arabic lexicons enjoying global recognition.

TRANSCRIPT

Page 1: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

۲۰۱۳اکتوبر اورنگزیب یوسفزئی

حلال و حرام

ہسلسل وار موضوعاتی 3 تراجم کی قسط نمبر

بب تحریر کو کلاسیکل ادب کا ایک شہ پارہ قرار دیتے ہوئے، جو کہ اب ایک تحقیق سے ب3 عظیم کے مقدس متن کے اسلو آا قرآا3 کے موضوعاتی تراجم کے ایک سلسے کی اس ب3 شا3 ہے ، قر ب9 عالی کے شایا ب; کلام کی ذا ثابت شدہ امر ہے اور صاح

عاجز نے ، روز مرہ زندگی میں درپیش نظریاتی مسائل کے حل کے واحد مقصد کے پیش نظر، ابتدا کی ہے۔ صرف [ پر زور دینے کا سب; اس مہم کے حجم کو سکیڑ کر مختصر کر دینا، اور ایک کامل ترجمےthemesموضوعا9 ]

کی خوفزدہ کر دینے والی طویل مہم سے گریز اختیار کرناہے، جس کیے لیے مطلوبہ قابلیت اور فراغت یہ عاجز اپنے تئیں میسرنہیں پاتا۔

آانی عبارتوں میں قدم قدم پر موجود تشبیہا9، استعارا9، محاورا9، ضرب الامثال اور مجازی بر نظر سیریز قر پس تراجم کی یہ زیبل غور لفظ یا اصطلاح کو پہلے بریکٹ زدہ کر دیا گیا ہے اور آاپ دیکھیں کے کہ ہر قاب معانی کو پیش نظر رکھتی ہے ۔ اور

پھر تحریر کے اواخر میں ا3 الفاظ و اصطلاحا9 کے معانی کی پوری وسعت تقریبا ایک درجن مستند ترین عربی لغا9 سےبش خدمت کر دی گئی ہے ۔یہ اس امر کا ثبو9 ہے کہ تراجم میں ایک فیصد بھی ذاتی رائے یا عقیدہ یا نظریہ شامل نہیں پیآالائشوں اور تعصبا9 سے پاک رہے ۔ ہے ۔ کام کا بنیادی معیار علم و عقل و شعور کو مقرر کیا گیا ہے تاکہ ہر قسم کی

آا3 کی شکل کو آا رہے لفظی تراجم کی مذمت اور ا3 کو کالعدم قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے کیونکہ قر اب تک چلے یکسر بگاڑ دینے میں یہی لفظ بہ لفظ تراجم س; سے بڑا فتنہ ثابت ہو چکے ہیں۔

یہ عاجز خود بھی کوئی مسلک نہیں رکھتا اور نہ ہی مذہبی گروہ بندی پر یقین رکھتا ہے۔ اس عاجز کا تناظر صرف خالق اورب9 انسانی کے ترقی یافتہ ترین مرحلے تک ۔ اور اس کی مجموعی تخلیق ہے ، کائنا9 کے کاسمک مرحلے سے لے کر حیا

آا3 ۔ جس کی صحیح تخلیقی کاروائیوں میں خالق کی کردار سازی کی ہدایا9 کا واحد ماخذ و منبع ، اس کی کتاب القربل مقصود کی جان; رواں دواں رکھتی ہے۔ شکل کی پیروی انسا3 کو نسل در نسل اس کی متعین شدہ منز

بر نظر پر کی گئی جدید ترین عقلی و علمی تحقیق پر نظر ڈالتے ہیں ۔ بq زی آائیے متعلقہ تناظر کے اس بیا3 کے بعد موضو تو

،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

1

Page 2: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

ل�ہیات سے منسلک علوم میں ایک حلال و حرام خوراک کا موضوع اسلامک تھیا�وجی، یعنی اسلامی ا

آان و حدیث کی روشنی میں دل کھول کر بحثیں اساسی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس پر متقدمین اور متاخرین نے قر

لE صادر کیے گئے ہیں۔ کی ہیں ۔ فقہی قوانین وضع کیے گئے اور فتاو

نن حکیم دراصل کردار سازE کا ایک دائمی ضابطہ }ھدE {ہے اور انسانی آا لی کے اپنے ا�فاظ میں قر � ا�بتہ ا�لہ تعا

اخلاقیات کا ایک ایسا تربیتی نظام مہیا کرتا ہے کہ جس سے انسان اس قابل ہو جائے کہ اپنے طرز معاشرت

آارائش اور۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی خورد و نوش سے متعلق ۔ ۔ ۔ ۔خود یعنی سوسائٹی کا نظم و نسق، رہن سہن، �باس و

اختیارE کے ساتھ شعورE فیصلے کر سکے۔

آان نم قر پس حلال و حرام کے ضمن میں جو مسئلہ ہمیں درپیش ہے وہ درحقیقت یہ ہے کہ ہمارے روایتی تراج

اپنی مخصوص غیرعقلی اور غیر منطقی ڈگر پر چلتے ہوئےہمیں یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کردار

لی ہمارے کردار کی تعمیر سے زیادہ ہمارے کھانے پینے کی فکر � سازE کے اس ا�ہامی ضابطے میں ا�لہ تعا

فرماتا ہے اور ہمیں واضح اورمتعین انداز میں ، نیک و بد اعمال و افعال کو حلال و حرام قرار دینے کےساتھ

ساتھ، فلاں قسم کی خوراک کھانے کی اجازت دیتا اور فلاں نوعیت کی اشیاء کھانے سے منع فرماتا ہے ۔گویا

کہ خوراک پر پابندیاں �گانا یا اس کی درجہ بندE کرناکوئی کردار سازE میں ممد عمل ہے جس کے �یے حتمی

انداز میں احکامات جارE کیے جا نے ضرورE ہیں ۔

آاتے ہیں کہ وہ اشیائے نہ علم میں ایسے حقائق نہ حق کی گفتگو ہورہی ہو تو ہمارےحیط �یکن جب مشاہد

نہ آانی احکام کے حوا�ے سے ہم مسلمانوں کو ممنوع باور کرائی جاتی ہیں وہ دیگر اقوام میں سک خوراک جوقر

نر استعمال ہیں ۔۔۔۔ �ہذا۔۔۔۔۔ لامحا�ہ ذہن میں یہ سوچ پیدا ہوتی ہے کہ : رائج ا�وقت کی مانند با�عموم زی

[ اگر ہمارے خا�ق و ما�ک نے تمام اقوام میں اپنے پیغامبر اپنی ہدایت کے ساتھ مبعوث کیے تھے،۱

آان میں حتمی طور پر بیان کیا گیا ہے، تو پھر ا�لہ کا کلمہ اور سنت تمام اقوام کے �یے جیسا کہ قر

یکساں کیو ں نہیں ہے؟ کچھ پابندیاں از قسم خوراک صرف اور صرف مسلمانوں ہی کے �یے کیوں؟

لی اپنے طریقہ کار و قوانین میں کسی کے �یے تبدیلی نہیں لاتا، �آان میں فرمایا گیا ہے کہ ا�لہ تعا جبکہ قر

نل انسانی پر یکساں لاگو ہوتے ہیں۔ اس �یے وہ پورE نس

[ اگر ہمیں حرام اشیاء کھانے سے اس �یے منع کیا گیا ہے کہ وہ انسانی صحت کے �یے نقصان دہ۲

آا ہیں، تو پھر وہی اشیاء نسل در نسل دیگر مذہبی گروہ بلا کسی نقصان دہ اثرات کیسے استعمال کرتے

2

Page 3: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

نت عامہ کا معیار ہم سے بہر حال بہتر ہے ۔ ایسا کیوں ہے؟،،،،،،، رہے ہیں؟ ظاہر ہے کہ ان کا صح

اور۔ ۔ ۔

[ اگر حرام اور ممنوعہ اشیاء کے استعمال سے کوئی روحانی یا اخلاقی تنزل وقوع پذیر ہونے کا خدشہ۳

ہے، تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ان پابندیوں پر سختی سے عمل پیراء ہونے کے باوجود صرف مسلمان

ہی کیوں سب سے زیادہ روحانی اور اخلاقی زوال کا شکار ہیں، جس کے نتیجے میں انہیں معاشی ،

آاسانی دیکھ سکتی ہے ؟ آانکھ ب معاشرتی اورعسکرE زوال کا بھی سامنا ہے، جو کہ ہر دیکھنے وا�ی

آاپ یہ سوچنے کیونکہ ان سوالات کا کسی کے پاس کوئی شافی و کافی جواب نہیں ہے اس �یے اب

پرخود کو مجبور پائیں گے کہ جن اشیاء کو خوراک کے طور پر ہمارے روایتی تراجم حرام و حلال قرار دیتے

ہیں، کیا وہ واقعی خوراک کی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں ، ، ،،،، یا ،،،،،تراجم کرتے وقت کسی خاص ذہنیت

لی کردار کی تعمیر کی بجائے کچھ خاص احکام کو خوراک پر آائی ہے،،،،، اور اعل کی کارفرمائی عمل میں

آاسانی کے پابندیاں �گانے کی طرف دانستہ موڑ دیا گیا ہے۔ اور۔ ۔ ۔ ۔کہیں ایسا تو نہیں ،،،کہ �فظ بہ �فظ

ساتھ ترجمہ کردینےکی خواہش ، علت و بدعت نے حقیقی معانی کو کہیں سے کہیں پہنچا دیا ہو ،جیسا کہ

ایک زبان سے دوسرE زبان میں عبارت کے مافی ا�ضمیر کی منتقلی کےسطحی اور غیر فنی عمل میں ایک

لازمی امر ہے ۔ جب کہ اس کے برعکس ماخذ تحریر کے انداز، اسلوب اور معیار کا بخوبی ادراک کیا جانا اور

ترجمہ اس ہی کی بعینہی مطابقت میں کیا جانا نہ صرف ایک مسلمہ ادبی اور علمی تقاضا ہے بلکہ کامل

درستگی کے ساتھ مفہوم کی منتقلی کے �یےایک لازمی امر ہے۔

آایات کے ترجمے کی ایک خا�ص علمی و آائیے کھانے پینے کے بارے میں نازل ہوئی تمام، یا بیشتر تو

عقلی کوشش کر دیکھتے ہیں اس امید میں کہ شاید اس محنت شاقہ کے نتیجے میں ابہام دور ہو جائیں اور

آائے گی جس کا نر بحث آا جائے۔اس ضمن میں قربانی کی نام نہاد رسم بھی زی نت حال کھل کر سامنے حقیق

ل�ہ کی خوشنودE کا ذریعہ باور کرایا جاتا ہے جو ہر گھر، گلی خوراک سے تعلق ہے اور با�عموم اسے ایک ایسے ا

کوچے، محلے اور شہر میں اپنی ہی مخلوق کا کھلے عام کثرت سے خون بہانا پسند فرماتا ہے۔اور یہ ایک ایسا

نت قلبی منظر ہوتا ہے جس سے بچے اور خواتین خوفزدہ ہو کر دور چلے جاتے ہیں اور دیگر نادان سفاکی اور شقاو

کا درس حاصل کرتے ہیں۔

3

Page 4: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

نر نظر تراجم سے یہ بدرجہ اتم ثابت ہو جائیگا کہ حلال و حرام کا ذکر فرماتے ہوئے رب ذو ا�جلال نے زی

کہیں بھی کھانے پینے کی اشیاء کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ یہ شکایت کی ہے کہ میں تو اخلاقیات اور سیرت کے

بارے میں حلال و حرام کا معیار مقرر کرتا ہوں جب کہ تم مجھ پر افترا باندھ کر مادE اشیائے رزق کو ، بغیر

کسی اختیار کے، حرام و حلال قرار دے دیتے ہو۔

آان کے بلند و بالا علمی و ادبی معیار کو پیش نظر رکھتے ہوئے اور ا�ہامی صحائف کے حتمی قر

ااسی خاص معیار کے مطابق کرنے کی کوشش کی جائے استعاراتی اسلوب کی رعایت سے، زیر نظر ترجمہ

آان سے درخواست ہے کہ کسی بھی خطاء کو نوٹ کرنے کی صورت میں فورا سند کے ساتھ نن قر گی۔ دانشورا

رابطہ فرمائیں تاکہ مشترکہ رائے سے تصحیح کی کوشش کی جا سکے۔ اس ترجمے کی کوشش میں قریبا دس

عدد مستند �غات سے مدد �ی گئی ہے، مادے کے بنیادE معنوں کی حدود میں رہنے کی سعی کی گئی ہے اور

نش نظر رکھا گیا ہے ۔ شروعات سورہ ا�مائدہ سے کرتے ہیں ۔ آان کے بنیادE پیغام یعنی کردار سازE کو پی قر

اورنگزیب یوسفزئی

سورہ ا�مائدہ

بالعقود "وفوا أ نوا آم" الذين" ا "يه" أ ا ����� ي"ا م" إال "نع"ام األ ة ب"هيم" ل"كم أحلتحر م أ"نتم و" يد الص محلي غ"ير" ع"ل"يكم ير يد ����� يتل"ى ا م" ي"حكم ه" اللـ ﴾١﴿إن

ہمیشہ پاسدارE و تکمیل ]اوفو[ کیا کرو۔بالعقود[ اے ایمان وا�و، اپنے کیے ہوئے عہد و پیمان کی ]

"نع"امماضی میں تمہارے �یے معاہدوں کی پابندیوں کے ضمن میں جانوروں کی مانند ] [ مبہم، یعنی غیراأل

ةشعورE اور غیر واضح انداز ] [ روا رکھنا جائز کیا گیا تھا۔ اور تم صرف ان احکام پر عمل کرنے کےب"هيم"

حر م پابند تھے ] أ"نتم آازاد نہ کیے جانے وا�ے]و" محلي [ جو يد[ اسیران ]غ"ير" [ کے ضمنالص

ع"ل"يكم میں تمہیں بتا دیے جاتے تھے] لی تو اس معاملے میں وہی احکام جارEيتل"ى � [ ۔ �یکن ا�لہ تعا

فرمائیگا جو اس کی منشاء کے مطابق ہونگے۔

دي" اله" و"ال" ر" ام" الح" هر" الش و"ال" ه اللـ ع"ائر" ش" تحلوا ال" نوا آم" الذين" ا "يه" أ ي"اانا و"ر ضو" ر بهم من ضال ف" ي"بت"غون" ر" ام" الح" الب"يت" آمين" و"ال" ئد" ال" الق" ����� و"ال"

اصط"ادوا ف" ل"لتم ح" إذ"ا ع"ن ����� و" دوكم ص" أ"ن وم ق" ن"آن ش" نكم ي"جر م" و"ال"ت"عت"دوا أ"ن ر" ام الح" التقو"ى  الم"سجد و" البر ع"ل"ى نوا ت"ع"او" نوا  و" ت"ع"او" و"ال"

ان العدو" و" اإلثم ه" ����� ع"ل"ى اللـ اتقوا اب  و" العق" ديد ش" ه" اللـ ﴾٢﴿إن

4

Page 5: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

آازاد نہ اس �یے، اے ایمان لانےوا�و، تم خود کو ا�لہ کے دیے ہوئے شعائر یعنی طور طریق ، قواعد و ضوابط سے

نت حال یا کیفیت ] هر" کیاکرو۔ نہ ہی معاہدوں کی رو سے عائد شدہ پابندیوں کی صور الش

] ر" ام" نن سیرت کے قیمتی اصو�وںالح" [سے برE ا�ذمہ ہو جایا کرو ۔ نہ ہی حس دي" ] کو نظر انداز کرو۔اله"

ئد"[ نہ ہی خود پر عائد دیگر ذمہ داریوں سے] ال" ، اور نہ ہی اپنے واجب الاحترام مرکزاحتراز کروالق"

ر" ام" کے ان ذمہ داروں ] الح" الب"يت" [ سے غافل ہو جاءو جو اپنے نشوونما دینے وا�ے کے فضل اورآمين"

آازاد ہو جاءو رضامندE کے �یے جدو جہد کر رہے ہوں۔ ا�بتہ جب تم کسی بھی معاہدے کی پابندیوں سے

ل"لتم[] اصط"ادوا تو پھر ضرور اپنی طاقت و اقتدار قائم کرنے میں ]ح" �گ جاءو۔ �یکن اس صورتف" ]

ل�ہی] ن ا [میں بھی ایک قوم کی وہ دشمنی کہ انہوں نے تمہیں واجب الاحترام احکامات ر" ام الح" الم"سجد

آاو ااتر آاورE اور نفاذسے روک رکھا تھا ،تمہیں اس جرم پر مجبور نہ کردے کہ تم حدود سے تجاوز پر کی بجا

[] ت"عت"دوا ند قلب اور کردار سازE کے مدعے ]أ"ن نش نظر رہے کہ ہمیشہ کشا البر ۔ بس یہ امرپی

التقو"ى[ نت تعاون دراز مت کرو۔ ا�لہ کی ہدایات و" نک عمل کرو اور گناہ اور حدود فراموشی پر دس پر اشترا

کے ساتھ پرہیزگارE کے جذبے سے وابستہ رہو۔ یہ حقیقت سامنے رہے کہ ا�لہ کا قانون گرفت کرنے میں بہت ہی

سخت ہے ۔

به ه اللـ لغ"ير أهل ا و"م" الخنزير ل"حم و" الدم و" يت"ة الم" ع"ل"يكم حر م"تا م" إال بع الس أ"ك"ل" ا م" و" ة النطيح" و" المت"ر" دي"ة و" وقوذ"ة الم" و" ة نق" المنخ" و"

م "زال" باأل ت"ست"قسموا أ"ن و" النصب ع"ل"ى ذبح" ا و"م" فسق ����� ذ"كيتم ����� ذ"لكمون و"اخش" وهم ت"خش" ال" ف" دينكم من ر وا ك"ف" الذين" ي"ئس" الي"وم" ����� الي"وم"

دينا م" اإلسال" ل"كم ر" ضيت و" نعم"تي ع"ل"يكم مت "تم" أ و" دين"كم ل"كم لت ����� أ"كم" ثم إل انف مت"ج" غ"ير" ة خم"ص" م" في اضطر م"ن ر حيم  ف" غ"فور ه" اللـ إن ﴾ ٣﴿ف"

ہ – زیر نظر ترجم ان۶/۱۴۵ اور ۲/۱۷۳]نیز دیکھیں مماثل آیات وتا تکرار ہے۔دونوں مذکور آیات ک ابتدائی حصوں پر بھی الگو ہ ے ہ

] یز کیا گیا تاک عبارت طوالت اختیار ن کر ےس پر ہ ہ ہے ہ ے

ار لی ممنوع کر دیا گیا ک تم اپنی قوت عاقل کو زائل کر ہتم ہ ہے ے ے ہو جاءو ] ہک مرد کی مانند ہ يت"ةے ے [، اور اپن اعمال ناموں کوالم"

اور مکار و بد طینت لوگوںالدم[داغدار کرلو ]انسانی خون سےل"حم[ ےک ساتھ قریبی تعلق ]الخنزير[] راستوار کروو" ی ہ اور ن ہ ہ

ےاس نظری ک ساتھ کوئی تعلق رکھو جس ک ذریع غیر الل ک ہ ے ے ے ےو ] وتی ہحق میں آواز بلند [ ہ ۔ ن� نب ن� �ل� ل �ا نر‌ ي� لغ �ن ل�ل ن� ار لی ی بھی حراما�ا ہاور تم ے ے ہ

ےکیا گیا ک کسی فرد یا جماعت کی آواز بند کر ک اس کچل دیا ے ہ ہے

5

Page 6: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

ةےجائ ] نق" المنخ" نی و جسمانی اذیتیں د کر مردو" ہ [، یا مستقل ذ ے ہوقوذ"ة[ےکر دیا جائ ] الم" ے ، یا کسی ک حاصل کرد بلند مقام سو" ہ ے

ےاس ناجائز طور پر قعر مذلت میں گرا دیا جائ ] المت"ر" دي"ةے [، یاو" ےجبرا بدنصیبی اور بدقسمتی کی طرف دھکیل دیا جائ

ة] النطيح" و ک تمام انسانی اقدار کوو" ہ [اور ایسی صورت حال پیدا ہو ] ہوحشت و بربریت ن نگل لیا [ے بع الس أ"ك"ل" ا م" ے ،سوائ انو"

و یں تم ن بچاکر تقویت د لی ہمعدود چند ک جن ے ے ہ ے ذ"كيتم ] [ے ا ۔ یام"و ] ہکسی کوخود ساخت معیار یا مقصدکی بھینٹ چڑھا دیا گیا اہ و"م"

] النصب ع"ل"ى ے یا ی ک تم لوگوں کو غلط اقدام ک ذریعذبح" ے ہ ہ ۔ہتقسیم کرک علیحد علیحد کر دو ] ہ [ے م "زال" باأل انتبا رت"ست"قسموا ہے ہ ۔

ےک مذکور باال تمام صورت احوال بدکرداری اور بدعنوانی ک زمر ے ہ ہے اسی بنا پر موجود وقت میں حقیقت سفسق[ہےمیں آتی ] ہ ۔

یں- پس ار اس نظری حیات س مایوس ہانکار کرن وال تم ے ہ ے ہ ے ےیئ ک اب ان س اندیش کرنا ترک کر دو، اور اس کی یں چا ہتم ے ہ ے ہ ہ

م وقت نگا میں رکھو ۔بجائ میری عظمت و جاللت شان کو ہ ہ ہ ےےوقت ک سیل رواں ک اس موجود مرحل میں میں ن تم سب ے ہ ے ے

ارا نظری حیات مکمل کر دیا اور اس طریق س تم ےک لی تم ہ ہے ہ ہ ے ےار لی اسالم یعنی یں اور تم ےپر اپنی نعمتیں تمام کر دی ے ہ ہ

ےانسانیت ک تحفظ اور سالمتی کو بطور مقصود زندگی مقرر ووئ دایات کو پیش نظر رکھت ےمتعین کر دیا تمام مذکور باال ہ ے ہ ہ ہے۔ےتم میں س جو کوئی بھی اضطراری حالت کی وج س خود کو ہ ے

[ےمجبور پائ ] ة خم"ص" م" ہ جب ک اس کا برائی کیجانب میالن نفي ہ[ہو] ثم إل انف مت"ج" ہ ، تو اس ک لی الل تعالی سامان تحفظ اورغ"ير" ے ے

یں یا کردیت ۔رحمت م ہ ے ہ

ل"هم أحل اذ"ا م" الطيب"ات  ي"سأ"لون"ك" ل"كم أحل من"  قل ع"لمتم ا و"م"ه اللـ ع"لم"كم ا مم تع"لمون"هن مك"لبين" ار ح و" ع"ل"يكم  الج" كن" أ"مس" ا مم كلوا ف"

ع"ل"يه ه اللـ اسم" اذكر وا ه"  و" اللـ اتقوا اب ����� و" الحس" ر يع س" ه" اللـ ﴾٤﴿إن

یں ک ان ک لی کیاکیا جائز قرار دیا گیا ۔و تم س پوچھت ہے ے ے ہ ہ ے ے ہار لی تمام پاکیز اور خوشگوار اعمال جائز کر یں بتا دو ک تم ہان ے ے ہ ہ ہ

اتھ پاءوں بندھ زخمی قیدیوں کی یں اور جب تم ےدی گئ ہ ۔ ہ ے ے[ جماعت ] مك"لبين" ار ح و" و جو الل نالج" وت ےکو و تعلیم د ر ہ ہ ے ہ ہے ے ہ

یں ان کی یں عطا کی تو اس ک ساتھ ساتھ جو معلومات تم ہتم ے ہے ہیں ] وتی ہزبانی حاصل [ہ من" ع"لمتم ا تم و سب کچھو"م" ہ ان ک ذریع ے ے

یں ذم لگات ار ت یا تم ار رویوں ک خالف ک ہجان لو جو و تم ے ہ ے ہ ے ہ ے ے ہ ہ[] ع"ل"يكم كن" أ"مس" ا مم كلوا ے پھر اس پر الل کی صفات ک تناظرف" ہ ۔

و و کھل کر ار کردار میں جو کمی ر گئی ہمیں غور کرو تاک تم ہ ہ ے ہ ہ

6

Page 7: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

یزگاری دایات ک ساتھ پر اس طرح الل کی ار سامن آ جائ ہتم ے ہ ہ ے۔ ے ے ہو ، اس یقین ک ساتھ ک الل تعالی کا قانون فوری ہس وابست ر ہ ے ہ ہ ے

ہے۔احتساب کا عمل جاری رکھتا

الطيب"ات ل"كم أحل و"ط"ع"امكم  الي"وم" لكم حل الكت"اب" أوتوا الذين" و"ط"ع"املهم أوتوا  حل الذين" من" ن"ات المحص" و" المؤمن"ات من" ن"ات المحص" و"

ال" و" افحين" مس" غ"ير" محصنين" أجور" هن آت"يتموهن إذ"ا بلكم ق" من الكت"اب"أ"خد"ان اآلخر" ة ����� متخذي في و"هو" له ع"م" بط" ح" د ق" ف" ان باإليم" ي"كفر و"م"ن

اسر ين" ] الخ" [ ۵من"

ار لی صرف ، تم ےآج س ، یا وقت ک حاضر و موجود مرحل س ے ہ ے ے ے ےمزید ی ک ان یں ہتمام پاکیز اور خوشگوار اعمال جائز کر دی گئ ہ ۔ ہ ے ے ہ

ط"ع"ام[تمام مستحسن صفات یعنی شعوری اقدار کا حصول ]یں، ار لی جائز جو صاحب کتاب لوگوں میں پائی جاتی ہبھی تم ہے ے ے ہ

اری اچھی صفات و اقدار کا حصول ان ہاور اسی کی مانندتم۔لوگوں ک لی بھی جائز اور مومن جماعتوں ] ہے ے میںالمؤمن"ات[ے

ےس اخالقی لحاظ س مضبوط اور محفوظ جماعتیں ےن"ات[ ] ی و جماعتیں بھی جو تم س قبل کتابالمحص" ےاور ایسی ہ ہ

وں ، ان س تعلق استوار کرنا بھی ےدی گئ لوگوں میں س ہ ے ے ےار لی جائز بشرطیک تم ان ک حقوق و واجبات و معاوض ےتم ے ہ ہے ے ے ہہپوری طرح ادا کرو ، اور و اسی طرح مضبوط و محفوظ ر ہ

ان یا بدکرداری پر اتر آئیںمحصنين"سکیں ] ی خون ب ے [ ن ہ ہ ہ ۔افحين"] ی خفی سازشوں میں ملوث ]مس" ہ[ اور ن ہ أ"خد"ان ہ [متخذي

ےوں ی یاد ر ک جو ایمان کی دولت ک مقابل میں کفر کی ے ہ ہے ہ ۔ ہن میں بٹھا ل ک اس کا تمام کیا ہروش اپناتا و ی حقیقت ذ ے ہ ہ ہ ہے

و گیا اور باآلخر اگل بلند تر مرحل حیات میں و ہدھرا ضائع ہ ے ۔ ہیگا ۔نامراد وں کی جماعت میں شامل ر ہ

" وضو"

ے}محترم قارئین، حرام و حالل ک اس سلسل میں حسن اتفاق ےےس اگلی آیت و سامن آتی جس " وضو "س متعلق قرار دیا ے ہے ے ہ ے

نبہے۔جاتا پست درجے کی نہایت عمومی زبان میں �فظ بہ �فظ کیے گئے تراجم کی بجائے عربی اد

اپر ] [ اصطلاحات کیmetaphoric and idiomaticعا�ی کی استعارات و محاورات سے

نن شان ہے۔ سابقہ متن نن عظیم کے بلند اسلوب کے شایا آا بنیاد پر کیا گیا درج ذیل ترجمہ ملاحظہ فرمائیں جو قر

نب سابق کردار سازE کے ہی ضوابط و قواعد کی تعلیم سے جڑا ہوا ہے ۔موضوع کا تسلسل قائم رکھتا ہے ۔اور حس

دے رہا ہے ۔ درحقیقت یہاں"وضو" سے متعلق ذکر ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ وضو یہاں سیاق و سباق سے

7

Page 8: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

قطعی غیر منسلک ہے ۔ اختلاف کی صورت میں سند کے ساتھ فورE رجوع فرمائیں تاکہ تصحیح کی جا

سکے۔{

"يدي"كم أ و" وجوه"كم اغسلوا ف" ة ال" الص إل"ى قمتم إذ"ا نوا آم" الذين" ا "يه" أ ي"ا"عب"ين الك إل"ى أ"ر جل"كم و" بر ءوسكم حوا و"امس" ر" افق الم" كنتم ����� إل"ى إن و"

ر وا اطه ف" من" ����� جنبا منكم د أ"ح" اء" ج" أ"و ر ف" س" ع"ل"ى أ"و ى مر ض" كنتم و"إنط"يبا عيدا ص" ت"ي"مموا ف" اء م" ت"جدوا ل"م ف" اء" النس" م"ستم ال" أ"و الغ"ائط

نه م "يديكم أ و" بوجوهكم حوا امس" من ����� ف" ع"ل"يكم لي"جع"ل" ه اللـ ير يد ا م"ت"شكر ون" ل"ع"لكم ع"ل"يكم ت"ه نعم" ليتم و" ر" كم ليط"ه ير يد كن لـ" و" ر" ج ﴾٦﴿ح"

ااٹھ کھڑے ہو ، تو ل�ہی کے نصب ا�عین کے حصول کی سمت میں نم ا نع احکا نل ایمان، جب تم نفاذ و اتبا اے اہ

"يدي"كم اور اپنے وسائل و ذرائع ]وجوه"كم[اپنی توجہات یعنی سوچ و فکر ] [ کو ہر قسم کی الائشوں اورأ

اغسلوا[ رکاوٹوں سے پاک کر �و ] آانکہ وہ تمہارE رفاقت و اعانت کا ذریعہ و ماخذ ]ف" ر" افق[ تا بنالم"

جائیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے بڑوں اور چھوٹوں کی صلاحیتوں کا جائزہ �و اور جانچ پڑتال

حوا[] [کرکے ان کو انتہائی شرف و مجد کے درجے تک پہنچا دو ]امس" "عب"ين الك ۔ اگر قبلإل"ى

تھے تو پھر اپنے قلب و ذہن کی تطہیر کا عمل کروجنبا[ازیں تم اس نظریاتی محاذ پر نووارد یا اجنبی ]

ر وا[] اطه تاکہ منفی عقائد و خیالات سے پاک ہو جاءو۔ اور اگر تم ایمان و ایقان کے معاملے میں کسیف"

[ کمزورE کا شکار ہو ] ى [ ابھی تربیتی سفر کے درمیانی مرحلے میں ہو]یامر ض" ر ف" س" ، یا اگرع"ل"ى

آائے ہوں ] ااٹھ کر اوپر [تم میں کچھ بہت پست شعورE سطح سے الغ"ائط ، یا کسی خاص شعورEمن"

[کمزورE نے تمہیں متاثر کیا ہوا ہو ] اء" النس" م"ستم ل�ہی کی ہدایتال" نی ا اور اس ضمن میں تمہیں وح

آائی ہو ] [میسر نہ اء م" ت"جدوا ل"م موا[، تو پھر بھی تم اپنا مطلوب و مقصود ]ف" ت"ي"م بلند اور پاکف"

[رکھو ] ط"يبا عيدا نر نو اپنے افکار اور اپنے وسائل کی پیمائش یااحاطہص" ۔ پھر اس کی روشنی میں از س

لی کسی بھی صورت میں تم پر ناروا بوجھ نہیں ڈا�نا چاہتا ۔ �یکن یہ ضرور چاہتا ہے کہ � کرو۔ کیونکہ ا�لہ تعا

Eذات منفی خیالات سے پاک ہو جائے اور تم پر اس کی نعمت تمام ہو جائے، تاکہ تمہار Eشعور Eتمہار

جدوجہد مطلوبہ نتائج پیدا کرے۔

معن"ا س" قلتم إذ به كم اث"ق" و" الذي ه ميث"اق" و" ع"ل"يكم ه اللـ ة" نعم" اذكر وا و"أ"ط"عن"ا ه"  و" اللـ اتقوا بذ"ات ����� و" ع"ليم ه" اللـ دور ]إن ۔[۷الص

ہ]سور المائد کی آیت : ی ک۷ۃ ہ صرف اس لی پیش کی جار ہے ہ ےد کی پابندی اور کردار ہسابق موضوع ک ساتھ تسلسل ، یعنی ع ے ہ

8

Page 9: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

ۃسازی، کو ثابت کر دیا جائ تاک درمیان میں آنیوالی سور : ہ ے ک۶ےغلط طور پر منسوب کی جان س متعلق ےترجم کی "وضو" س ے ے ے ے

] ےحقیقت سامن آ جائ ے

ےاور تم پر الل تعالی ن جو نعمت عطا کی اس یاد رکھو اور اس ہے ے ہم وئ کیا تھا ک " ت ی ک و جو تم ن د کی بھی پاسداری کرت ر ہع ہ ے ہ ے ہ ہ ے ہ ے ہم ن اطاعت اختیار کر لی" اور الل ک احکامات پر ےن سن لیا اور ہ ۔ ے ہ ے

اری اندرونی ذات پر گزرن و کیونک الل تم یز گاری س قائم ر ےپر ہ ہ ہ ہ ے ہر کیفیت کا علم رکھتا ہے۔والی ہ

ا�حج ۳۰ ے س ۲۸ : سورہ

﴿ قق نم� لع جج لف لل ا  نمن لن نت� ي�ا ل¡ قر‌ نم لضا لل ا  ل¢ لل لع لو للا لجا نر‌ ل¤ اتو ي�ا ل¡ لج لح �ي نبا نس ل�نا �ا نفي لذن ل�ا ﴾٢٧لو

جاور انسانوں کے درمیان حجیت کا ] نن عام کر دو۔ وہ سب تمہارے پاس ہر دور دراز کے مقام سےبالح" [اعلا

ع"ميق ] ج ف" كل اال[ د�یرE کے ساتھ ]من آاواز پر �بیک کہتےر ج" آائیں اور ہر ایک اپنے ضمیر کی ]

آائے ] امر ہوئے ض" كل [ ،و"ع"ل"ى

ا م" ع"ل"ى ات علوم" م "يام أ في ه اللـ اسم" ي"ذكر وا و" ل"هم ن"افع" م" دوا لي"شه""نع"ام األ ة ب"هيم" من هم ق" ﴿  ر" ز" لر‌ نق� لف �ي ا لس نئ لبا �ي ا اموا نع يط ل�ا لو ل¦ا ين نم الوا ا§ لف ٢٨﴾

نل علم کے ایک دورانیئے نت خود مشاہدہ کر�یں اور تحصی نہ حیات میں وہ اپنے �یے منفعت کا بذا تاکہ اس نظری

[ ] ات علوم" م "يام أ ن نشین کرتفي ےمیں الل کی صفات عالی کو ذ ہ ہیں تاک اس کی روشنی میں ان تعلیمات پر حاوی آ جائیں ] ہر ع"ل"ىہ

ق"هم ر" ز" ا یں جانوروں کی مانندم" ہ [ جس ن ان م ے ہغیر یقینی اور مب"نع"ام روش زندگی ] األ ة ہ[ اختیار کرن پر لگا دیا تھا پس وب"هيم" ۔ ے

ےاسی روشنی س استفاد کریں اور جو اس س محروم اور بدحال ہ ےیں بھی مستفید کریں ۔یں ان ہ ہ

﴿ نق نت� لع �ي ا نت ي� لب �ي نبا افوا ل�و ل�ط ل� �ي لو يم ا� لر‌ اذو ان افوا ا�و �ي لو يم ا¦ لث لف لت اضوا يق ل� �ي ل�م ﴾ ٢٩اث

نی االئشوں س پاکیزگی ] ےپھر اس ک بعد اپنی ذ ہ ث"همے [کا کامت"ف"نچائیں ] د کو پورالي"قضواہتکمیل تک پ وئ ع ہ [، اپن اوپر واجب کی ے ہ ے ے

نذور" هم کریں ] ليوفوا ی ک محترم و متقدمو" ے [ اور حکومت ال ہ ہبانی اور حفاظت ] لي"طوفواہمرکز کی نگ ۔[کا فریض انجام دیں و" ہ

9

Page 10: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

ر" به عند" له ير خ" هو" ف" ه اللـ ات حر م" يع"ظم و"م"ن ل"كم  ذ"لك" أحلت و" ����� ع"ل"يكم يتل"ى ا م" إال "نع"ام ﴿  األ نر‌ ا�زو �ا لل يو لق ابوا نن لت يج لوا نن لثا يو ل�ا يل ا لن نم لس يج لر‌ �ا ابوا نن لت يج لفا ٣٠﴾

ہاس ک عالو جو بھی الل تعالی کی متعین کرد ممنوعات ہ ہ ےه ] اللـ ات ے[کی تعظیم کا روی اختیار کر گا تو و الل ک نزدیکحر م" ہ ہ ے ہ

ار لی الل کی عطا کرد وگا نیز تم ہاس ک حق میں خیر کا باعث ہ ے ے ہ ۔ ہ ے"نع"امتمام نعمتیں اور عطیات ] یں ماسوا اناأل ہ[ حالل کر دی گئ ے ے

ہمخصوص امور ک جن کی پیروی/اتباع کرن ک لی تم پر ذم ے ے ے ےیں پابند کیا گیا پس خود ، یعنی جن کا تم ہے۔داری ڈالی گئی ہ ہے

"وث"انےکو پرستش اور عقیدت کا مرکز بنان ] ے [ کی برائی ساألو ایسی زبان بولن س جو جھوٹ ےاجتناب کرو اور اجتناب کرت ر ے ہ ے

و ۔س پر ہ ے

۳۸ سے ۳۲ سورہ ا�حج :

القلوب ت"قو"ى من ا إنه" ف" ه اللـ ع"ائر" ش" يع"ظم و"م"ن ﴾٣٢﴿۔۔۔۔۔۔ذ"لك"

دایت کرد راست یا طور طریق کی عظمت کو ےاور جو لوگ الل ک ہ ہ ے ہ، و اس تقویت قلوب کا ذریع پائیں گ ے۔بلند کریں گ ہ ے ہ ے

الع"تيق الب"يت إل"ى ا حله" م" ثم مى مس" ل أ"ج" إل"ى ن"افع م" ا فيه" ﴾٣٣﴿ل"كم

پھر ہے۔اسی راست میں تم سب ک لی ایک معین مدت تک منفعت ہ ے ے ےدایت کا مستقل مرکز و منبع الل کا محترم و متقدم مرکز ہاس ہ

[حکومت ] الع"تيق ہے۔ الب"يت

ة ب"هيم" من هم ق" ر" ز" ا م" ع"ل"ى ه اللـ اسم" لي"ذكر وا كا م"نس" ع"لن"ا ج" ة أم لكل و""نع"ام أ"سلموا ����� األ ل"ه ف" احد و" ه إلـ" هكم إلـ" المخبتين" ����� ف" ر ب"ش ﴾٣٤﴿و"

ر قوم ک لی پاکیزگی ذات ک ذرائع ] م ےنیز ے ے ہ كاہ ے [پیش کر دیم"نس"ن نشین کریں ] ہیں تاک و الل کی صفات عالی کو ذ ہ ہ ہ اسم" ہ لي"ذكر وا

ه[ اور اس کی روشنی میں جانوروں کی مانند غیر یقینی یعنیاللـم روش زندگی ] [ہمب "نع"ام األ ة یںب"هيم" ہ پر حاوی آ جائیں جس کی ان

[تربیت دی گئی تھی] ق"هم ر" ز" ا ارا حاکمم" ہ اور و ی سمجھ لیں ک تم ہ ہ ہ ۔دایات پر سر تسلیم خم کر ہی اصل حاکم اس لی اسی کی ے ہے۔ ہ

وں ہدیں جو اس معامل میں عاجزان اور تابعداران روش رکھت ے ہ ہ ے ۔۔ان کو فوری نتائج کی خوشخبری د دو ے

اب"هم أ"ص" ا م" ع"ل"ى ابر ين" و"الص قلوبهم جل"ت و" ه اللـ ذكر" إذ"ا الذين"ينفقون" قن"اهم ر" ز" ا مم و" ة ال" الص المقيمي ﴾٣٥﴿و"

10

Page 11: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

انی ان ک قلوب کوخوفزد دایات کی یاد د یں ک الل کی ہی و لوگ ے ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہجل"ت] یں جو مصائب ک مقابل میںو" ے [ کر دیتی اور ی و ے ہ ہ ہ ہے

یں نظام صلو کی پیروی کو قائم کرت ےاستقامت اختیار کرلیت ۃ ۔ ہ ےیں مادی اور شعوری ارتقاء ک م ن ان ےیں اور جو کچھ بھی ہ ے ہ ہ

یں ] ہاسباب عطا کی قن"اهمے یں عوام الناس کیلی کھولر" ز" ے [ و ان ہ ہیں ۔دیت ہ ے

ير خ" ا فيه" ل"كم ه اللـ ع"ائر ش" من ل"كم ا ع"لن"اه" ج" البدن" ه  و" اللـ اسم" اذكر وا ف"و"اف ص" ا انع"  ع"ل"يه" الق" أ"طعموا و" ا منه" كلوا ف" ا جنوبه" ب"ت و"ج" إذ"ا ف"

المعت"ر ت"شكر ون" ����� و" ل"ع"لكم ل"كم ا ر ن"اه" خ س" ﴾٣٦﴿ك"ذ"لك"

ہطاقتور، زر بند انسانوں کی جماعت ]فوج[ قائم کرنا بھیی ک طریق کار اور تقاضوں میں س اور حکومت ال ار لی ہےتم ے ے ہ ہ ے ے ہ

تری پوشید ار لی تحفظ اور ب ۔اس الزمی طریق کار میں تم ہے ہ ہ ے ے ہےپس ی فوج خود کو دین ک تحفظ ک لی وقف کر د ] ے ے ے و"افہ [اسص"

انی کروائی ہطرح ک اس کو الل تعالی کی صفات عالی کی یاد د ہ ہم میں ان کا ساتھ دینا یا ان و ک کسی م ہجاتی ر پھر اگر ایسا ہ ہ ہے۔

اہکی کارگزاری میں حص لینا ] و جائجنوبه" ار لی ضروری ے[تم ہ ے ے ہب"ت] یئ ک اس موقع س فائد اٹھاو، علم و تربیتو"ج" یں چا ہ [ تو تم ے ہ ے ہ ہ

كلواحاصل کرو ] یںف" اس س محروم وئ ہ[اور جو قناعت کی ے ے ہ ےم نچاءو یں بھی فیض پ یں ان ہاور جو اس کی ضرورت رکھت ۔ ہ ہ ہ ے

یں اس انداز میں ان چیزوں پر دسترس عطا کی ک ہن تم ہے ہ ےوجائیں اری کوشیں بار آور ۔تم ہ ہ

منكم التقو"ى ي"ن"اله كن لـ" و" ا اؤه" دم" و"ال" ا لحومه" ه" اللـ ي"ن"ال" ك"ذ"لك" ����� ل"ند"اكم ه" ا م" ع"ل"ى ه" اللـ "بر وا لتك ل"كم ا ر" ه" خ المحسنين" ����� س" ر ب"ش ﴾٣٧﴿و"

ار قریبی تعلق ےلیکن ی بھی یاد ر ک الل کو ان س تم ہ ے ہ ہ ہے ہا] م جوئیوں ]لحومه" ہ [س یا ان کی جنگی م اے اؤه" ے [س کچھدم"

یزگاری س اس کا پر ارا جذب وتا، بلک تم یں ےحاصل وصول ن ہ ہ ہ ہ ہ ہاری پس الل ن اس انداز میں ان چیزوں کو تم وتا ہمقصد پورا ے ہ ہے۔ ہہدسترس میں کر دیا تاک تم الل کی کبریائی ان خطوط پر قائم ہ ہےالل کی را میں توازن نمائی کی اری را ہکرو جیس اس ن تم ہ ہے۔ ہ ہ ے ے

۔بدوش عمل کرن والوں کو خوشخبری د دو ے ے

نوا آم" الذين" ع"ن يد"افع ه" اللـ ك"فور ����� إن ان و خ" كل يحب ال" ه" اللـ ﴾٣٨﴿إن

یں یں الل تعالی ان کی مدافعت فرماتا اور ان ہجو ایمان ل آت ہ ہ ے ےےبڑھاوا دیتا اور یقینا و بددیانت اور انکار کرن والوں س محبت ے ہ ہے

یں کرتا ۔ن ہ

11

Page 12: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

۱۵۱ سورہ الانعام:

ع"ل"يكم ر" بكم ر م" ح" ا م" "تل أ ت"ع"ال"وا لئا  قل ي� لش ن� نب ا وا نر‌ يش ات ل�لا لنا  ل�ا لسا يح نªا نن ي¡ لد �ن لوا �ي نبا  لوق إمال" ن م د"كم "وال" أ ت"قتلوا إياهم  و"ال" و" ن"ر زقكم للا  نحن لو

ب"ط"ن" ا و"م" ا منه" ر" ظ"ه" م"ا و"احش" الف" النفس"  ت"قر" بوا ت"قتلوا و"ال"ق بالح" إال ه اللـ ر م" ح" ت"عقلون" ����� التي ل"ع"لكم به اكم و"ص ﴿ذ"لكم

١٥١﴾

یں بتا و ک آو میں تم یں ک ہان ہ ہ ار نشوونما دین وال ن تمدہ ےوں ک تم ے ے ے ہ ہہپر کیا کیا ممنوع کیا و ی ک تم اس کی حاکمیت و اختیار ہے ہ ہ ۔ ہے

ےمیں کسی بھی چیز کو شریک ن کرو، اور والدین ک ساتھ حسین ہ و متوازن سلوک کرو، اور اپنی اوالد کو غربت کی بنا پر شعورییں مار دین ل و ب خبر ن رکھو کیونک ی ان ےاور اخالقی طور پر جا ہ ہ ہ ہ ے ہ

یں سامان رزق دینا یں اور ان ہک مترادف ی یقین رکھوک تم ہ ہ ہ ہے۔ ےےمارا کام اور ان تمام زیادتیوں اور حدود فراموشیوں ک قریب ۔ ہے ہیں، اور کسی جان کو ضائع و جائیں خوا پوشید ر ر ہن جاو جو ظا ہ ہ ہ ہ ہ

ےن کرو جس الل تعالی ن ممنوع یا محترم قرار دیا سوائ اس ہے ے ہ ے ہیں ی و جائ الل ن تم ہصورت ک ک اس کا استحقاق واجب ہ ے ہ ے۔ ہ ہ ے

یں ک تم اپنی شعوری صالحیتوں کا استعمال ہدایات اس لی دی ہ ے ہ۔کرو

۴۰ - ۵۹ ہسور یونس: ه ـ آلل قل ال� و�ح�ال� ح�ر� ام�ا منه ف�ج�ع�لتم ر زق من �كم ل ه ـ الل ل� �نز� أ ما �يتم �ر� أ أ قل

�كم ل �ذن� �ر ون�  أ �فت ت ه ـ الل ع�ل�ى �م ه ﴾٥٩﴿أ ـ الل ع�ل�ى �ر ون� �فت ي ذين� ال ظ�ن و�م�ا�ام�ة القي �وم� ي �ذب� ال�  الك �ر� هم �كث أ كن ـ� و�ل اس الن ع�ل�ى ف�ضل �ذو ل ه� ـ الل إن

�شكر ون� ﴾٦٠﴿ي

اری یں دیکھت جو سب کچھ الل تعالی ن تم و کیا تم و ن یں ک ہان ے ہ ے ہ ہ ہ ہم کیا لی عطیات، یعنی سامان رزق کی شکل میں فرا ہمنفعت ک ے ے

ے اس ک باوجود تم ن اس میں س کچھ حرام اور کچھ حالل بنا ے ے ہے۔یں الل ن اجازت دی ےدیا ان س پوچھو کیا ایسا کرن کی تم ہ ہ ے ے ہے۔

و اور اس جھوٹ کی ذم داری ہتھی؟ یا تم ی کام کرت تو بذات خود ہ ے ہو؟ جو الل کی ذات پر ی جھوٹ بول کر افتراء کرت ےالل پر باندھت ہ ہ ہ ے ہےیں ان کا کیا قیاس ک اس آنیوال بڑ قیام ک مرحل میں ان ے ے ے ہ ہے ہ

ےک ساتھ کیا پیش آئیگا؟ افسوس ک الل تو انسانوں ک لی سراپا ے ہ ہ ے

12

Page 13: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

یں ہفضل لیکن ان کی اکثریت متوقع نتائج پیدا کرن واال روی ن ہ ے ہے۔رکھتی

۱۱۶ ا�نحل:

ع�ل�ى �ر وا �فت ت ل ح�ر� ام ذ�ا و�هـ� ل ح�ال� ذ�ا هـ� �ذب� الك �تكم �لسن أ �صف ت لم�ا �قولوا ت و�ال��ذب� الك ه ـ يفلحون�  الل ال� �ذب� الك ه ـ الل ع�ل�ى �ر ون� �فت ي ذين� ال ﴾١١٦﴿إن

اری زبانیں جھوٹ کا ہ اور مت بوال کرو و کلمات جس س تم ے ہار اس یں، ک ی حالل اور ی حرام کیونک تم ےارتکاب کرتی ہ ہ ہے ہ ہے ہ ہ ہ

تان لگ جاتا یقینا جو لوگ الل تعالی پر ہجھوٹ س الل تعالی پرب ہے۔ ہ ہ ےیں و کبھی فالح ن پائیں گ تان طرازی کرت ے۔جھوٹی ب ہ ہ ہ ے ہ

- - - - - - -ہبریکٹوں میں دی الفاظ ک مستند معانی مالحظ فرمائیں : ے ے

، ایگریمنٹالعقود[: ] د ، میثاق، معا د نام ےع ہ ے ہ

]اوفو[ : پورے کرو، تکمیل کرو، ایفائے عہد کرو

[ �نع�ام [: مویشی قسم کے جانور، جو کہ اموال کے طور پر اللہ کی نعمتوں کے معنی بھی رکھتے ہیں األ

�هيم�ة] [: ابہام کی کیفیت، مبہم ہونا، غیر واضح، غیر متعین ، گونگا پن، غیر معروف، بے دیکھا بھالا، مشکوک،ب

One knows not the way or manner in which it shouldپوشیدہ، بند دروازہ۔ be engaged in, done, executed, performed; speech which is

confused, vague, dubious; also applied to closed or locked door, one can’t find a way to open it ;

چوپایہ، جانور، کیونکہ اس کی شکل /صور9 مبہم ہوتی ہے۔

حر م ] �نتم [ : جبکہ تم پابند ہو؛ و�أ

[: وہ جسے پکڑ لیا جائے؛ ٹیڑھی گرد3 والا؛ مغرور؛ خودپسند: رع; و دبدبے والا ؛ شکار کا جانورالصيد]

13

Page 14: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

محلي ] آازاد کردہ؛ غ�ير� the place؛ محلی: not violating the prohibition[: غیر or time where something becomes lawful, permissible ;

�يكم ] ع�ل �ى آامد کرنے کے لیے کہا یا پڑھ کر سنایا جائے۔ يتل [ : وہ جو تمہیں عمل در

[ :] الح�ر� ام� هر� ینالش ہایک پابندیوں والی معروف صورت حال؛ ایک حرمت واال م ہ

] ہے۔عمومی: و قربانی جو جانور کی صورت میں حرم میں کی جاتی : اله�دي� ] ہ: میں الھدی کو مخفف اور ہقرآن کی اس آیت: حتی یبلغ الھدی محل

ا ہمشدد دونوں طرح پڑھا گیا اس کا واحد ھدی اور ھدی ک ۔ ہے ۃ ۃ ہے۔: اس کی سیرت کس قدر اچھی مزید : ما احسن ھدیت ہے۔جاتا ہ ہے

، اسیر، قیدی، صاحب عزت، سیرت، ، عطی ہمعانی : تحف ، نذران ہ ہ، بھیجنا، ۔anything venerable or preciousہطریق

[ : ]� ئد حفاظتی کنٹرول؛ احکامات کی تقلید؛ پیروی؛ نظم و ضبط؛ ایک چیفالق�ال�ہکی لوگوں کی طرف ذم داریاں؛ اقتدار یا حکومت کا کنٹرول

الح�ر� ام� ] �يت� الب بل احترام مرکز کے سنبھالنے، قائم رکھنے والےآمين� [ : قاب

�لتم[] ل آازاد ہو جاو؛ پابندیوں سے فری ہو جاو؛ ذمہ داری سے سبکدوش ہو جاو ح� : تم

[ ؛ گرفت قائم کرو، غلبہ حاصل کرو؛ پکڑ لو؛ طاقت و اقتدار قائم کروف�اصط�ادوا]

احترام اور واجب التعمیل احکامات الم�سجد الح�ر� ام[: قابل]

[ :] �دوا �عت ت �ن ےک تم حد س بڑھ جاوأ ہ

[ :] قو�ى و�الت یز گاریالبر ہالل ک احکامات ک تحت کشاد قلب اور پر ے ے  ہ

�ة ] ونا ]راغب[؛ الم�يت ہ[: قوت عاقل کا زائل دانشمندی کی صلاحیت کا مر جانا؛ ہ

انا؛ کسی مواد س یا خونالدم[] ے : سرخ رنگ کرن کا سامان ؛ خون؛ خون ب ہ ےو؛ کسی ہس داغدار کر دینا؛ کوئی چیز یا شکل جس پر کوئی رنگ لگا دیا گیا ےےگھر کو مٹی یا کیچڑ س لیپنا؛ ایک عورت جس ن اپنی آنکھ ک گرد زعفران ے ے

؛ ذب روی ی غیر شائست ، غیر م ت و؛ ایک ب ہس پینٹ کر لیا ہ ہ ہ ہ ہ ے

ےمکار اور بدطینت انسان؛ خزر: کنکھیوں س یا ٹیڑھی نیم بندالخنزير[: ]ونا؛بندےآنکھوں س دیکھنا؛ ہ اور چھوٹی آنکھو ں واال، بھینگی آنکھوں واال؛ چاالک

14

Page 15: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

�حم[ ] ونا؛ بننا،:ہ: الحم خرق�ل ہلباس کا سوراخ پیوند لگا کر جوڑنا ؛ شریک وں؛ مرمت ونا؛ دھاگ جو آپس میں بن گئ و کر اکٹھ ونا، قریب ہاکٹھ ے ے ے ہ ے ہ ہ ے

۔کرک جوڑنا، ویلڈ کرنا، سولڈر کرنا، پیوند لگانا ے

[ :] به ه ـ الل لغ�ير وأهل ہو جس س غیر الل کی آواز بلند ہ ے ہ

نق�ة ] ؛ غلب پا لیاو�المنخ� ؛ گل س پکڑ لیا جائ ہ [،: مخنوق: گال گھونٹ دیا جائ ے ے ے ے؛ سانس بند کر ک مار دیا جائ ےجائ ے ے

وا و�الم�وقوذ�ة[] ۔ : ضرب مار کر مرد بنا دینا؛ چوٹ س مارا ہ ے ہ

�ة] �ر� دي واو�المت وا؛ قعر تذلیل میں گرا نم میں گرا وا؛ ج ۔ [: بلندی س گرا ہ ہ ہ ہ ے

طيح�ة] ۔ [: سینگ یا ٹکر مار کر مار ڈالنا؛ ایک بدنصیب اور بدقسمت آدمیو�الن

[ ] بع الس �ل� �ك أ یں وحشت و بربریتو�م�ا ستی اور اچھائیاں جن ہ : و تمام اقدار ہ ہو ۔ن نگل لیا ہ ے

يتم ] [ ذ�ك وم�ا ہ: جو تم ن بچا کر نشوونما د لیا ے ے

صب[ ] دف، حدود، ایک نشان، اشار جو راالن ہ : کوئی مقرر کرد معیار، ہ ہ ہ، نسلی ، ذریع د منصب، نصاب، ع ؛ ایک پتھر نصب کر ک پوجا جائ ہدکھائ ہ ہ ے۔ ے ے

، ماخذ، اشرافی ہ۔سلسل ہ

م[] �زال� ے : زلم: غلطی کرنا؛ بغیر سوچ بولنا، قطع برید کرنا؛ ادھر ادھرب مقصدأ ےونا؛ کان کا حص کاٹنا؛ ب پر کا تیر ۔پھرنا؛ بھوک س بدحال ے ہ ہ ے

؛ جرم؛ غیرفسق[] ہ : کسی چیز میں برائی، بدعنوانی؛ حدود فراموشی؛ گنا۔اخالقی حرکت؛ بدکرداری؛ دائر کردار س نکل جانا ے ہ

[] ؛ مجبوریم�خم�ص�ة ہ : مشکل؛ مسئل

[] ثم إل انف �ج� مت وناغ�ير� ۔ : برائی کا میالن ن ہ ہ

االج�و�ار ح[: ] اتھ پاوں کو بھی جوارح ک ونا؛ شکاری جانور؛ ہجرح: زخمی کرنا/ ہ ہیں؛ یں، یا اچھا اور برا کرت یں یا کما کر الت ہجاتا ک و شکار پکڑ کر الت ے ہ ے ہ ے ہ ہ ہے

یں- ب کار کر دینا ۔کمانا؛ ما ل جارح: اس کا کوئی کمان واال ن ے ہ ے ہ

: ] بين�] �ل وا آدمی؛ و جو کت یامك وا قیدی؛ سٹریپ س بندھا ےاتھ پاوں بندھا ہ ہ ے ہ ہپاگل پن جو کت میں انسانی گوشت کھان س آ ےشکاری جانور کو تربیت د ے ے ے۔

و جانا ؛ پاگل پن س عقل ماوف ۔جائ ہ ے ے

[] من� متم ع�ل وو�م�ا ۔ : جو تم ان س سیکھت یا پڑھت ہ ے ے ے

15

Page 16: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

[] �يكم ع�ل �مس�كن� أ مما یںف�كلوا وئ ار خالف پکڑ ہ : و سب جان لو جو و تم ے ہ ے ے ہ ہ ہیں ۔یا اپن دلوں میں رکھت ہ ے ے

؛ سیکھنا ، حاصل کرنا، ایک شخص میں مناس; و موزوں صلاحیتیں۔ ,to take to educationط�ع�ام[: ]

to have power over; طعم علیہ: to have power or ability to do it طعم : him ؛ to be vaccinated, inoculated

�ات[ ] : مخصوص مومن جماعتیں؛ مومن خواتینالمؤمن�ات[: ] ؛ آزاد عورت؛ پارسا عورت؛ ایک بڑا موتی؛ المحص�ن ,chasteہمسلم

guarded, fortified, protected, in places difficult of access, approach ؛ ایسی جماعتیں ؛.abstaining from what’s not lawful or

from that which induces suspicion or evil opinion .بل رسائی؛ قلعہ بند ناقاب

جماعتیں؛ با کردار؛ محفوظ

ے [ مذکور باال قسم ک لوگمحصنين�] ہ ۔

افحين�] و؛ پیر؛مس� ؛ سفح: پست ترین حص جو زمین پر ا دین وال ہ[: خون کو ب ہ ے ے ہا دیا؛ ناجائز جنسی عمل سفاح ]س ا دیا؛ اس ن خون ب ۔پیروں میں اس ن ب ہ ے ہ ے ۔ان واال؛ قاتل؛ ےکی زیر ک ساتھ[: بدکار سفاح ]س پر زبر ک ساتھ[: خون ب ہ ے ۔ ے

۔سفاک

�خد�ان ] أ خذي ۔[: خفی سرگوشیاں کرن واال؛ سازشیں کرن واال مت ے ے ہ

: تمہاری سوچ کی سمت، توجہا9، نظریا9، چہرےوجوه�كم[]

�كم] �يدي [ : تمہارے وسائل و ذرائع، طاقت، ہاتھأ

، دھو ڈالو،: پاک صاف کروف�اغسلوا[ ]

وناالم�ر� افق[: ] وئ م جڑ ؛ با نیاں؛ رفاقت و اعانت کا ذریع ہک ے ہ ے ہ ہ ہ

حوا] ہ[: زمیں پر سفر شروع کرنا؛ جائز لینا؛ زمین کا جائز لینا؛ احاط کرنا؛امس� ہ ہوا، صاف کیا ؛ تیل لگایا ؛ مسیح: جو زیاد سفر کر ہپیمائش کرنا؛ سرو کنند ے ہ ہ ے

و ۔وا، پوچھنا ایسی چیز کو جو گیلی اور گندی ہ ہ

[ ] �ين �عب الك �ى ۔ شرف مجد کے پیمانے تکإل

16

Page 17: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

�ا[] :پہلو، سمت، گوشہ، پرایا، غیر، بے تعلق،، دور کا، اجنبی،جنب

: پاک و صاف کرواطهر وا[]

[ :] بری میں، روگ میں، نقص، تقصیر، کوتاہی میں ہونا۔ وہ جس کے قل; میں دین ومر ض�ى مریض۔ کمزوری میں، بیما

ایما3 میں نقص یا شبہ ہو ] الراغ;[

[] ف�ر س� �ى آاسما3 پر: سفر: ع�ل زمین کا سفر، علم و عرفا3 کے حصول کا سفر، دریافت اور ترقی کے چمکنا/جگمگانا/واضح ہونا/جلوہ گر ہونا/نتیجہ نکالنا۔ گھر میں جھاڑو دینا اور کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔

اسفار: وہ کت; جو حقائق بیا3 کرتی ہیں To unveil, uncover, to shine, glow, to yield, achieve,

bring to end result, to rise

[] الغ�ائط آانیوالامن� ، پست علمی و ذہنی درجے سے

[ ] اء� س� الن م�ستم : تمہیں کسی کمزوری نے پکڑ لیا ہو، چھو لیا ہو۔ال�

[ ] م�اء� �جدوا ت �م للہی کے لیے استعمال ہوا ہے۔ �ل : ماء استعاراتی معنوں میں اکثر وحی ا

�مموا[] �ي : مقصد، مطلوب، ارادہ، متعین کرنات

[] �ا ب ط�ي ۔ بلند اور پاکص�عيد�ا

[ ] الع�تيق �يت و،الب و؛ محفوظ ہ و مرکز یا ادار جو سب پر فوقیت رکھتا ہ ہ ہ ۔و؛ ہمحترم، مکرم، متقدم

�ا ] ك ے [: پاکیزگی ذات ک اصول و قواعدم�نس�

[ ] ـه الل انی ي�ذكر وااسم� ی کی یاد د ہ – صفات ال ہ

[] �نع�ام األ �هيم�ة م ، غیر یقینی روش ب ہ : جانوروں/مویشیوں کی غیر واضح، مب

[] ق�هم ر� ز� و یا اخروی؛ رزق بمعنی نصیبم�ا و خوا دنیوی ہ و عطی جو جاری ہ ہ ہ ہ ہ ۔ intellectual education which is for the hearts andہے۔بھی آ جاتا

minds, such as several sorts of knowledge and science; to bestow material or spiritual possession; anything granted to ne

from which he derives benefit .

17

Page 18: Translation 3 Halal Haraam Ayaat

آادمی، لحیم شحیم[: و�البدن�] زرہ، زرہ بکتر، تنومند

ے [: دینی خدمت یا کاموں ک لی وقف کرنا؛ اسطرح کرن ک لی خودص�و�اف ] ے ے ے ےکو نمایاں کرنا؛ خشک کر دینا؛ روک دینا، موڑ دینا؛ اون کا تاجر

نچایا ؛ نیز،،،اسجنوبه�ا ] لو توڑ لیا؛ نقصان پ لو؛ اس ن اپنی سائڈ یا پ ہ[: اس کا پ ہ ے ہوجانا؛ ہکا ساتھ دینا؛ سفر میں ساتھ دینا؛ ان کا حق؛ ان کا اتر آنا، سیٹل

، اجتناب; their partner, neighbor باسداری/اتباع کرنا؛

�ت ] ب و جانا؛ زمین پر گر جانا؛ و�ج� و جانا، ناگزیر ، الزمی ہ [ : ضروری ہ

ہ[: حاصل کرو، فائد اٹھاو، کھاوف�كلوا]

انادم�اؤه�ا] ہ [: ان کا خون ب

ع�ميق ] ف�ج كل [ : ہر دور دراز مقام سےمن

اال�] [: بہادری، دلیری سے، مردانہ وار؛ پیدال، پاپیادہر ج�

ض�امر ] كل �ى آاواز پر و�ع�ل [ : ہر ایک کے ضمیر کی

[ : ] معلوم�ات ام �ي أ /عرصفي ہایک معین دورانی ہ

ق�هم ] ر� ز� م�ا �ى یں عطی /علم/اسباب دی گئ تھ اس کع�ل ے [ : جو کچھ ان ے ے ے ہ ہخالف

�هم ] �ف�ث نی االئشوں س پاکیزگیت ے[: ذ ہ

�قضوا ] ہ [: تاک و پورا کریں/مکمل کریں/ فیصل کریںلي ہ ہ

نذور� هم ] د کو / وعدوں کو پورا کرناو�ليوفوا ہ [ : اپن ع ے

�طوفوا] بانی/حفاظت کرناي ہ[: نگ

ه ] ـ الل وئ چیزیںحر م�ات ہ[: الل کی محترم یا حرام قرار دی ہ

�نع�ام ] ے[ : مال مویشی؛ الل ک انعامات األ ہ

�ان] �وث ونا؛ مستقل مزاجوثن: [ : األ ونا، پوجا /عبادت کا مرکز ہ ایک مرکز نگا ہ ہونا ۔؛ مضبوطی س قائم؛ ادبی صالحیت کا ہ ے

18